Aabid Khalil Malik (@aabidgee) header
Aabid Khalil Malik (@aabidgee) profile picture

Columnist - Photographer - Pro-Pakistani - Member South Asian Human Rights Organization - Part of Masjid Al Haram & Mataf Expansion Project Team - 12 Dec

Makkah Mukarramah, Saudi Arabi
Joined May 2010
تمام رات تصوّر ، تمام دن تصوِیر ہماری عمرِ محبّت کے کاروبار نہ پُوچھ
12
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے 333 رنز کے جواب میں بھارتی ٹیم صرف 89 بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اسے 244 رنز کی شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت کی پہلی تین وکٹیں صفر کے سکور پر پہلے اوور میں گر گئی تھیں۔ #Cricket #INDvsNZ
38
آپ نے چکھ لی پیالی میری میں نے چائے پھیکی پینی تھی
1
16
رابطے بھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیں چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے مدتوں مگر انکی عادتیں تو رہتی ہیں!!!
12
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک۔ #جمعة_مباركة #JummahMubarak
16
Dear stress, Let's breakup.
6
وہ مجھے سنبھال کے نہیں رکھ پا رہا لیکن وہ یہ بھی چاہتا ہے میں کہیں نہ جاؤں!
13
اپنی یادوں سے کہو چھوڑ دے تنہا مجھ کو میں نے کرنی ہے کوئی بات ضروری خود سے
1
12
کافی عَرصہ بِیت گیا ہے جانے اَب وہ کیسی ہو گی؟ وَقت کی ساری کَڑوی باتیں چُپکے چُپکے سَہتی ہو گی اب بھی بِھیگی بارِش میں وہ بِن چَھتری کے چلتی ہو گی مُجھ سے بِچھڑے عَرصہ بِیتا اب وہ کِس سے لڑتی ہو گی؟ اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے بعد میں اُس نے سوچا ہو گا!
1
1
33
تُو زَبر، میں زیر سائیں تُو حکم کر، میں پیش سائیں
1
29
کیا جانیئے کیا گزری تمنا کے سفر میں رستے تو بتاتے ہیں کہ ہم خوار ہوئے ہیں
1
1
21
جمادی الثانی کا چاند 🌙 #Moon #ہلال #جمادیـالثانی
2
26
شاماں پے گئیاں 🌃
1
3
202
اِس درجہ، محبّت میں تغافل نہیں اچھّا ہم بھی جو کبھی تم سے گُریزاں ہں، تو کیا ہو؟
15
کس قدر سرد، خشک ، چُپ چُپ ہے آج موسم تمہارے جیسا ہے !!!
11
مکے کی ہواؤں میں♥️ #صباح_الخير_والسعاده #GoodMorning
1
3
65
رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوبَنَا بَعۡدَ إِذۡ هَدَيۡتَنَا وَهَبۡ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحۡمَةًۚ إِنَّكَ أَنتَ ٱلۡوَهَّابُ۔ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صباح_الخير #GoodMorning
1
1
45
آپ کا حق ہے آپ مجھے سنایا کرو آج پتہ ہے کیا ہوا، کہہ کر سب بتایا کرو
1
33
نہ لحاظ کر، نہ خیال کر نہ سوال پڑھ ، نہ جواب سن میری یاد اپنے گمان سے تیرے بس میں ہے تو نکال دے!
1
2
38