Pakistan Railways (@PakrailPK) header
Pakistan Railways (@PakrailPK) profile picture

Official account of #PakistanRailways, Government of Pakistan | Secretary/Chairman Pakistan Railways @mazharkcl

Lahore, Pakistan
Joined April 2016
Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)
اپنی جان کی حفاظت کیجیے احتیاط سے کام لیجیے!
9
54
2
486
28,768
لودھراں پاکپتن سیکشن پر میلسی اور نور شاہ اسٹیشن کے پاس ٹریک مرمت کر دیا گیا لاپرواہی برتنے پر متعلقہ عملے کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے
1
4
30
1,868
31 دسمبر 2026 تک پاکستان ریلوے میں ڈمی کوچز کا نظام ختم کرنے کا اعلان! وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ریلوے میں اصلاحات اور ادارہ جاتی بہتری کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 15 سال سے بند اسٹیل ورکشاپ کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے، جبکہ 31 دسمبر 2026 تک ڈمی کوچز کا نظام بھی ختم کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے میں پرانے ٹریک اور کوچز کے ساتھ کام کا آغاز کیا گیا تھا، تاہم اب بتدریج بہتری آ رہی ہے اور ادارے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔
2
5
22
1,617
لاہور ریلوے اسٹیشن پر ناکارہ بوگی میں آتشزدگی کا واقعہ ایک مشتبہ شخص کو موقع پر حراست میں لے لیا گیا مشتبہ شخص کو ریلوے پولیس نے اسٹاف کی معاونت سے گرفتار کیا واقعے کا مقدمہ ریلوے پولیس اسٹیشن لاہور میں درج کیا جا رہا ہے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں
6
8
44
3,673
وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس تاجر برادری کی ڈیمانڈ پر ریلوے مفاد میں مزید مال گاڑیاں چلانے کا فیصلہ ریلوے کو جنوری تک 14 مال گاڑیاں چلانے کا ٹارگٹ دے دیا گیا فریٹ آمدن میں اضافے کیلیے خانیوال میں ڈرائی پورٹ بنانے کی منظوری
10
13
1
101
3,741
*پاکستان ریلوے میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی وزیر ریلوے کا بڑا اقدام ​تاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلوے کے مالیاتی گوشواروں کا بین الاقوامی معیار (IFRS) کے تحت آڈٹ کا فیصلہ ​مالی سال 26-2025 کے آڈٹ کے لیے عالمی معیار کی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کی خدمات حاصل کی جائیں گی
5
10
86
3,628
پاکستان ریلوے میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وفاقی وزیر ایک ایک روپے کا حساب ہوگا، بدعنوانی کا خاتمہ پہلی ترجیح ہے: حنیف عباسی وزیرِ اعظم ریلوے کی خود نگرانی کر رہے ہیں: وفاقی وزیرِ ریلوے ادارے کو مالیاتی طور پر خود مختار بنائیں گے: محمد حنیف عباسی
1
1
3
450
آسٹرین سفیر ڈبلیو او کٹشیرا کا پاکستان ریلویز ٹریک مشین شاپ کا اہم دورہ ​معزز سفیر کی جانب سے مشین شاپ کی ورکنگ اور تکنیکی امور کا تفصیلی جائزہ ​آسٹرین سفیر کا مشینوں کی دیکھ بھال اور مرمت کے اعلیٰ معیار پر مکمل اطمینان
1
5
16
1,495
ٹریک مشین شاپ کی مجموعی پیشہ ورانہ کارکردگی پر معزز مہمان کی جانب سے تحسین ​ریلوے انجینئرز کی استعداد کار بڑھانے کے لیے آسٹرین ماہرین کی تکنیکی تربیت جاری ​آسٹرین ٹیم کی جانب سے پاکستان ریلویز کو مشین ریپیئرنگ میں معاونت کی جا رہی ہے ​سی ای او ریلویز کی معزز سفیر کو بریفنگ
1
1
4
306
ریلویز میں بلوچستان کوٹے کے تحت گریڈ 1 سے 16 تک خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری کوئٹہ ڈویژن میں 805 جبکہ ہیڈکوارٹرز میں 24 ملازمتیں منظور کی گئیں ملازمتوں میں خواتین کے لیے 10 فیصد اور اقلیتوں کے لیے 5 فیصد کوٹہ مخصوص بھرتیوں میں تحریری اور اسکریننگ ٹیسٹ سے خصوصی استثنیٰ
3
14
1
166
12,148
خالی آسامیوں کے لیے نیشنل جاب پورٹل پر آن لائن درخواستیں طلب، آخری تاریخ 11 نومبر 2026 امیدواروں کو تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، ڈومیسائل، کریکٹر سرٹیفکیٹ اور پاسپورٹ سائز تصاویر جمع کرانے کی ہدایت بلوچستان کوٹے کی بھرتیوں کا عمل 30 نومبر 2026 سے قبل مکمل کیا جائے گا: وزیر ریلوے
1
9
584
وزیرِ ریلوے کی ہدایت پر پاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ ہنگامی حالت کا نفاذ محفوظ ٹرین آپریشن کو یقینی بنانے کیلیے کیا گیا ہے فیلڈ افسران کی تمام چھٹیاں تین ماہ کیلیے منسوخ کر دی گئیں افسران کو اتوار کو بھی ٹرین آپریشنز کی فیلڈ میں جا کر نگرانی کی ہدایت جاری
6
17
1
154
10,778
افسران کو سرکاری امور کیلیے دوسرے شہر جانے کیلیے ٹرین سے سفر لازم قرار دے دیا گیا سول، مکینیکل کے چیف انجینئرز روزانہ اپنے اپنے امور بارے رپورٹ وزارت بھیجیں گے سیفٹی ہیڈ سے بھی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ طلب ہنگامی حالت 31 دسمبر تک نافذ العمل رہے گی
3
1
7
524
رحمان بابا ایکسپریس حادثہ پر وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی گفتگو
7
4
47
3,280
ریلیف اقدامات اپ ڈیٹ عوام اور مسافروں کی رہنمائی کے لیے تمام بڑے اسٹیشنوں پر 24 گھنٹے کام کرنے والے انفارمیشن/ہیلپ ڈیسک قائم کر دیے گئے ہیں ڈی سی اوز (DCOs) کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ متبادل سفری انتظامات کریں اور جہاں ضروری ہو وہاں ٹکٹ کی رقم کی واپسی (ریفنڈ) کو یقینی بنائیں
5
7
39
4,287
متبادل ٹرین 500 سے زائد مسافروں کو لے کر شیر شاہ اسٹیشن سے روانہ ہو چکی ہے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ان مسافروں کے لیے بسوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے جو بذریعہ سڑک اپنا سفر جاری رکھنا چاہتے ہیں مسافروں کی سہولت کے لیے کمرشل ڈیپارٹمنٹ کی تمام فیلڈ فارمیشنز ہائی الرٹ پر ہیں
1
2
7
732
رحمان بابا ایکسپریس حادثہ اپ ڈیٹ وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی جائے حادثہ پر پہنچنے کیلیے روانہ ایف جی آئی آر حادثہ کی تحقیقات کر رہے ہیں جس کے بعد وجوہات کا تعین کیا جا سکے گا جائے حادثہ پر ڈویژن کے افسر، عملہ موجود، ٹریک کلیئر کیا جا رہا ہے ٹرین آپریشن براستہ لودھراں جاری ہے
7
5
3
77
7,459
پاکستان ریلویز کا بڑا مالی بریک تھرو بادامی باغ لاہور میں 125 گوداموں کی کامیاب نیلامی
10
18
2
116
11,035
کوئٹہ: عوام کی سہولت کیلیے جناح پیپلز ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا۔ وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا افتتاحی تقریب سے خطاب
5
12
67
2,953
پاکستان ریلویز میں نئی پریمیم پارلر سیٹس کا اضافہ اب سفر ہو گا مزید خوشگوار اور آرام دہ پارلر سیٹیں ابتدائی طور پر ریل کاروں میں لگیں گی، بعد ازاں دائرہ کار بڑھایا جائے گا وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا نئی پارلر سیٹوں کا معائنہ اور معیار پر اظہارِ اطمینان
59
70
14
661
55,066