‏ہنـــــــس مُکـــــــھ (@Parray_) header
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ (@Parray_) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏No DM Plz ❌

Islamabad, Pakistan
Joined April 2019
Photo by ‏ہنـــــــس مُکـــــــھ (@Parray_)Photo by ‏ہنـــــــس مُکـــــــھ (@Parray_)Photo by ‏ہنـــــــس مُکـــــــھ (@Parray_)Photo by ‏ہنـــــــس مُکـــــــھ (@Parray_)Photo by ‏ہنـــــــس مُکـــــــھ (@Parray_)Photo by ‏ہنـــــــس مُکـــــــھ (@Parray_)Photo by ‏ہنـــــــس مُکـــــــھ (@Parray_)Photo by ‏ہنـــــــس مُکـــــــھ (@Parray_)Photo by ‏ہنـــــــس مُکـــــــھ (@Parray_)Photo by ‏ہنـــــــس مُکـــــــھ (@Parray_)
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
اگر آپکو مریم اورنگزیب کی طرف سے پورے دوہزار روپے کی خطیر رقم ملے تو آپ اس سے کیا کیا کریں گے؟
395
83
47
519
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
بچپن سے رات سونے سے پہلے آیة الکرسی خود پر پھونک کر سوتی رہی آج آیة الکرسی عمران خان پر پھونک دی۔ یااللہ ہمارے خان کی حفاظت فرما آپکے حوالے
83
202
17
971
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
آزادی مارچ میں تو رینجرز کے سجیلے جوان ٹارگٹ سیٹ کر کے،شیلنگ کر رہے تھے۔ @OfficialDGISPR ٹھیک ہو گیا۔
79
1,830
81
3,514
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
اج کل وہ نظر نہیں آ رہے جو قیمتوں کی لسٹیں بنا بنا کر پوسٹ کرتے تھے کہ اتنی مہنگائی میں پندرہ بیس ہزار کمانے والا کیسے گزارہ کرے گا۔۔۔
5
76
2
255
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
یا اللّه عالم اسلام کے اس مرد مجاہد کی غیب سے جلد مدد فرما #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
11
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے دنیا میں کوئی کام نہ ہو سوائے 😴 کے 😂😂😂
1
4
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
یہ عمران خان کے قمیض شلوار اور پشاوری چپل سے کس کو کیا مسئلہ ہے؟ کافی اس بارے میں لکھا جا رہا ہے کوئی تفصیل بتائے ذرا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
199
1,163
45
3,946
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
عمران خان آج 3 بجے بنی گالہ میں کور کمیٹی کی میٹنگ چیئر کر رہے ہیں۔۔۔ اگر کسی مائی کے لال میں ہمت ہے تو گرفتار کر کے دکھائے
2
45
1
230
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
امریکہ اب کسی صورت عمران خان کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتا.. کسی صورت نہیں.. اور آپ لوگ کیا چاہتے ذرا کھل کے بتاٶ.... #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
44
187
8
356
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
ہوسکتاہے دنیامیں منافقت بازی لے جائے مگر آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے۔ جمعہ مبارک
4
11
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
وہ کون تھا جس کا نعرہ ردلفساد تھا لیکن آج سارے فسادی پارلیمینٹ پے قابض ہیں لیکن انہیں نظر نہیں آ رہے یا وہ نظر اانداز کررہےہیں۔ #وہ_کون_تھا
1
7
10
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
#وہ_کون_تھا؟ فصیلِ شہرِ دل عزیز میں نقب لگانے والے وحشیوں کا رازداں گراں گزر رہے تھےجس پہ آمدِ بہار کے سبھی نشاں حسد نے جسکی بادِ صبح کو بھی کردیا دھواں دھواں! جسےامیں سمجھ رہے تھے ناتواں تھا رہزنوں کے مال کا وہ نگہباں عیاری جسکی سب پہ ہوچکی اب عیاں مگر ہے بندخوف کے سبب زباں 👇
1
3
4
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
مجھے غیر اللہ کا کوئی خوف نہیں کیونکہ میرے دل میں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ بستا ہے! جوانسان ہر جلسے ہر تقریر میں یہ کہتا ہو اسکو واقعی کسی چیز کا خطرہ نہیں اِيَّا كَ نَعْبُدُ وَاِ يَّا كَ نَسْتَعِيْنُ  "ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں" #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
60
1
106
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
حق اور سچ کے رستے میں بہت ساری مشکلات سامنے آتیں ہیں اور ان مشکلات کا مقابلہ کرنا چاہیے مقابلہ کرنے سے انسان مظبوط ہوتا ہے اور اللہ تعالی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے ہمیشہ جیت حق اور سچ کی ہی ہوتی ہے ہمارے لیڈر نے ہمیں یہ ہی سکھایا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
42
1
65
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
🕋السلام وعليكم 🌴 🕊صباح الخير 🥀 ⚘وہ فقط اسمِ محمدﷺ کا کریں وِرد صبحُ شام،💕 ⚘وہ لوگ!! جو کہتے ہیں گزارا نہیں ہوتا،،،❤ ⚘دنیا یہ آپ ﷺ کے صدقے میں بنی ہے،💕 ⚘ورنہ یہ جہاں کبھی اتنا پیارا نہیں ہوتا ❤ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ❤ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ❤
15
40
111
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ پس مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر کرو اور ناشکری نہ کرو
44
141
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
اب بھی وقت ھے ان ڈنگروں کو روک کر باندھ لو آگے بہت راستہ باقی ھے ورنہ یہ ڈنگر سب برباد کر دیں گے..... #وہ_کون_تھا
2
42
45
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
میرے گھر والوں نے میرا ووٹ چیک کیا تو اُنہوں نے بتایا کہ گورنمنٹ کے مطابق میں مر چکا ہوں 😐 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
32
25
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
اے پیارے وطن تیری حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کرنے والے پاک فوج کے بہادر جوانوں کو سلام پیاری افواج پاکستان زندہ باد🇵🇰💚 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #الیکشن_کمشنر_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #وہ_کون_تھا #غلامی_کی_قیمت
1
10
13
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ retweeted
سنا ہے مُرشد اسلام آباد آرہے، یعنی رونقوں نے پشاور سے اسلام آباد منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ♥️😍 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
50
1
103