Playstation plus game catalogue for September includes:
📖 The Plucky Squire
🌲 Night in the Woods
🛣️ Road 96
☢️ Chernobylite
Monthly playstation plus games for September are:
🧹 Quidditch champions
⚾ MLB The show 24
🔦 Little nightmares ll
گرتے ہیں سجدوں میں ہم اپنی حسرتوں کی خاطر اقبال اگر گرتے صرف عشق خدا میں تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی❤️
Pendu Chef retweeted
فلسفیانہ طنز و مزاح :: سقراط مکان کی دہلیز پر بیٹھا تھا اس کی بیوی اس کو برا بھلا کہہ رہی تھی
سقراط کے ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی جب اس کی بیوی نے دیکھا کہ سقراط آگے سے کوئی جواب نہیں دیتا تو وہ غصہ سے مکان کے اندر گئی اور پانی بھرا ہوا تسلا لا کر سارا پانی سقراط پر انڈیل دیا۔
سقراط نے ہنس کر اپنی بیوی سے کہا :
" کیٹو مجھے معلوم تھا بادل گرج رہے ہیں بارش تو ہوگی”
کچھ باتوں کا جواب صرف خاموشی ہوتی ہے اور خاموشی بہت خوبصورت جواب ہے۔
#Bbnaija
Pendu Chef retweeted
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹
اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کیا کرے۔
اللہ تعالی کے دیے ہوئے مال میں سے صدقہ و خیرات کیاکرے۔
کوئی آپ سے مدد مانگتا ہے تو اللہ کی خاطر اس کی مدد کر دیا کرے۔
اللہ تعالی اسانیاں پیدا فرمائے ہم سب کی زندگیوں میں۔آمین










