اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں
ڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں
۔۔۔۔۔۔۔۔ضبط کمبخت نے یاں آ کے گلا گھونٹا ہے
۔۔۔۔۔۔کہ اسے حال سناؤں تو سنا بھی نہ سکوں
۔۔۔۔۔نقش پا دیکھ تو لوں لاکھ کروں گا سجدے
سر مرا عرش نہیں ہے جو جھکا بھی نہ سکوں
#متاع_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Afshi Durani retweeted
Replying to @Pinodiary_xu
تیری ہر اک ادا پہ دل قربان ہوتا ہے
نگاہِ ناز اٹھتی ہے تو اک طوفان ہوتا ہے
Afshi Durani retweeted
ہم سر جھکاتے ہیں فقط اپنے خدا کے حضور،
ورنہ لہجوں کے غرور تو ہم بھی توڑ دیتے ہیں۔ 🔥
نہ جیت کا غرور ہے، نہ ہار کا ملال، ہم
اصولوں پہ جیتے ہیں، یہی ہے اپنا کمال۔۔۔😎🔥
#متاعِ_دل
Replying to @ghashmira9f
ہمیں جیتنے کا شوق ضرور ہے، مگر کسی کے آگے جھک کر نہیں،
ہم اپنی ہار بھی وقار سے قبول کرتے ہیں، شرطوں پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔ 🖤🔥
Afshi Durani retweeted
میں نے سب کچھ۔۔۔۔۔۔
سمجھ لیا تھا اسے
اس نے آخر خدا تو ہونا تھا
#متاعِ_دل
Afshi Durani retweeted
Replying to @Pinodiary_xu
ابھی باقی ہے دل میں وفا کا دیا
ہر اندھیرا نہیں عشق کی انتہا
جو بدل جائیں موسم کے بدلنے سے
وہ محبت نہیں، بس اک خواب تھا
ہمیں شکوہ نہیں کسی کی جفا سے
ہم نے سیکھا ہے جینا اپنی انا سے۔ 🖤
Afshi Durani retweeted
اگر کبھی میں تمہیں کچھ سمجھاؤں، تو یہ گمان مت کرنا کہ مجھ میں کوئی خامی نہیں۔ میں تو بس ایک مسافر ہوں جو چاہتا ہے کہ تم مجھ سے بہتر منزل پا لو!!❤️🩹
ان کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فرازؔ
جن میں مہر و وفا کا کوئی سمندر ہی نہیں
#متاع_دل
Replying to @Pinodiary_xu
عدم مت پونچھ ان آ نکھوں کی جنبش کا جواں عالم
پیالے گھومتے ہیں اور زمانے رقص کرتے ہیں
عبدلحمید عدم
#متاعِ_دل
Afshi Durani retweeted
𓆪
اِتنا پیارا ہے وہ چہرہ کہ نَظر پڑتے ہی،
لوگ ہاتھوں کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیں
Afshi Durani retweeted
Replying to @Pinodiary_xu
*تیری نظروں کو فرصت نہ ملی*
*ورنہ مرض اتنا لا علاج نہ تھا*
*تم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی*
*جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا*
Afshi Durani retweeted
محبت کی پہچان عزت ھے جو اپ کی عزت نہی کر سکتا۔۔۔!!!!
وہ اپ سے کبھی بھی محبت نہی کر سکتا۔۔۔!!!!
#دل_کی_آواز
#قومی_زبان
Afshi Durani retweeted
تساں مرد وفا دے قابل نئیں
ایویں عشق دا نعرہ لائی ودے او
کسے ہک نو پیار کریندے نئیں
گلی گلی وچ یار بنڑای ودے او
تساں ویچ کے کنگن معشوقاں دے
گل کاٹن خوب سجائی ودے او
میری توبہ ایہو جیاں عاشقاں توں
نویں لیلہ روز پھنسائی ودے او
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
لبوں کی جنبش نوائے بلبل ہے شوخ لہجہ ترا قیامت
۔۔۔۔۔۔۔دراز قامت غزال آنکھیں گلاب چہرہ ترا قیامت
زمین دل پر ادائے دلبر چلائے نشتر اٹھائے محشر
۔۔۔نظر اٹھانا نظر جھکانا ہر ایک حربہ ترا قیامت
#متاع_دل
وہ نہیں آئے گا لیکن مُجھے دروازے پر
ایک مانُوس سی دَسْتَک کا گُماں رہتا ہے
ہم تِرے بعد سَنبھل سکتے ہیں شاید، لیکن!
آگ بُجھ جائے تو کچھ دیر دُھواں رہتا ہے
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Afshi Durani retweeted
خان صاحب آج بھی عدلیہ سے انصاف کی توقع کر رہے ہیں، آج بھی کسی ریلیف یا ٹھنڈی ہواؤں کا سہارا نہیں لینا چاہتے۔
اور جس قوم کے لئے سب برداشت کیا، ان سب نے اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا رکھی۔
چیف جسٹس صاحبان نے مرنا تھوڑی ہے، وہ تو آبِ حیات پی بیٹھے ہیں۔
اب محبت کا اعتبار نہیں
فائدے کا یہ کاروبار نہیں
آپ اپنی تو کچھ خبر لیجے
میں نے مانا مجھے قرار نہیں
ناز مجھ کو نہیں وفا پر کچھ
وہ جفا پر بھی شرمسار نہیں
#متاع_دل
میں گریزاں ہوں محبت سے
تو سبب کچھ ہیں!
ورنہ کون ہے؟
جو چاہت کا طلبگار نہیں؟
میں تو سرپائے محبت ہوں
مگر پھر بھی
مجھے اس لفظ "محبت" کا اعتبار نہیں!
#متاعِ_دل












































