﷽
السلام عليكم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا،
جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا
ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو
ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو
آمین
#متاعِ_دل
2
تو لاکھ بے وفاہ سہی مگر سر اٹھا کر چل
دل رو پڑے گا تجھکو پشیمان دیکھ کر
ظاہر نہ ہو کہ مجھ سے تیرا واسطہ بھی ہے
سب کی نظر ہے تجھ پر میری جان دیکھ کر
#متاعِ_دل
ہم خُود کو پُکاریں بھی تو __ اکثر نہیں آتے
اَندر ہی پڑے رہتے ہیں , بَاہر نہیں آتے ___!
میں گردِ سفر اوڑھ کے __ لوٹا ہُوں تِری سمت
ورنہ مِرے جیسے کبھی مُڑ کر نہیں آتے __!
یہ ہم ہیں, شبِ تار ہے ___ یہ جَلتا ہُوا دل
اب خواب تمھارے ہمیں یکسر نہیں آتے _!
#متاعِ_دل
ہم وہ کھیل نہیں کھیلتے جس میں
جیت کی بھیک مانگنی پڑے...
ہم وہ بازی کھیلتے ہیں جہاں
ہار بھی ہماری شرطوں پر ہوتی ہے۔۔!!😎💕
#متاعِ_دل
میں نے ہر زاویے سے دیکھا ہے
تم کہیں سے میری نہیں لگتی
میری آنکھیں ہی پڑھ نہیں سکتی
تم یہیں سے میرے نہیں لگتی
#متاعِ_دل
Replying to @ChShanawar8
سزا یہ پیار کی یوں بے مثال دی اس نے
اداس رہنے کی عادت سی ڈال دی اس نے
کہ جب بھی اپنا بنانے کی بات کی میں نے
یہ بات باتوں ہی باتوں میں ٹال دی اس نے
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
*ہم تو موجود تھے اندھیروں میں اجالوں کی طرح*🥀
*تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح*🌸
*ہم تو چاہتے تھے تیری روح میں اترجائے*🍁
*پر تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح*🍂
#متاعِ_دل
Replying to @Chaudhry7xcigm
مجھ کو صدا نہ دیں نہ بلائیں٫ محبتیں
میری بلا سے بھاڑ میں جائیں محبتیں
پہنیں گے ہم کبھی نہ مانگی ہوئی قبا
جائیں یہاں سے اپنی اٹھائیں محبتیں
کہنا کہ اب کسی کی ضرورت نہیں رہی
تھک ہار کر جو لوٹ کے آئیں محبتیں
آیت 🖤 🖤
#متاعِ_دل
کہاں تم اور کہاں حکمت؟؟
ذرا ٹھہرو، سنو جاناں!
نہ انکاری بنو اتنے
ذرا دل کی سنو جاناں!
یہ جو "ع" "ش" "ق" ہوتا ہے
یہ جس کے دل میں اتر جائے
اسے آباد کرتا ہے..
ریاضی کے سبھی کلیے
یہاں آ کر ہیں دم توڑیں
یہ دو روحوں کو یوں جوڑے
کہ طاق کو جفت کرتا ہے..
#متاعِ_دل 👇
کہاں ہم؟؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجئے , رہنے دیجئے ,
بس کیجئے...!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ہے..
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر...
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے..
#متاعِ_دل
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله! ہمیں اپنے گھر کا ایسا مہمان بنا کر بلا کہ ہماری حاضری قبول ہو، گناہ معاف ہوں،
دعائیں قبول ہوں
اور واپسی کے بعد ہماری زندگی پہلے سے بدل جائے۔
ہمارے ہر قدم کو ہمارے لیے ذریعۂ مغفرت بنا دے۔آمین
#متاعِ_دل
﷽
اسلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت
اورتہجد کی لذت نصیب فرما
ہمیں قرآن سمجھنے،
اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما
اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
#متاعِ_دل
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت
اورتہجد کی لذت نصیب فرما
ہمیں قرآن سمجھنے،
اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما
اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
﷽
اسلام عليكم۔۔!
صبح بخیر زندگی 🌺
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے رحمٰن ! ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت،
ہماری عبادت میں اخلاص،
ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت،
جھوٹ اور دل آزاری سے محفوظ رکھ اور ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما
آمین
#متاعِ_دل
































