Fallen Apart (@Player_No_456) header
Fallen Apart (@Player_No_456) profile picture

A Total Eclipse of the Heart!

Nowhere
Joined July 2020
Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)
بھاتے نہیں ہیں دنیا کو دو چاند ایک ساتھ، تُو ساتھ تھا تو کتنوں کے ماتھے پہ بل پڑے
1
11
142
وہ چاہتی ہے کہ وبا کا شکار ہو کے مروں کسی بھی شخص کو اصلی سبب کا علم نا ہو ،ایسے مروں
3
34
تجھ سے ملتے ہوئے بھی ہجر پہ رہتی تھی نظر پُل کے ہوتے ہوئے بھی کھائی _سے ڈر لگتا تھا
8
71
Fallen Apart retweeted
1
9
198
رت سرمئی اے تھوڑے دناں توں
7
10
1
99
3,943
Fallen Apart retweeted
وچھڑ کے تیتھوں ہور تے کجھ وی نئیں ہویا نکیاں نکیاں گلاں تے روپینا واں
2
1
19
466
یہ اشک یہ اداسیاں غم کے تبرکات اب اور کتنی ہجر میں برکت نصیب ہو
1
13
232
کہہ دوں گا حشر میں غمِ ہجراں کا سوچ کر ایسے ہی پل صراط سے گزرا ہوا ہوں میں
8
94
کھلی فضائیں دکھاتا تھا مجھ کو پھر اک روز کسی نے اُسکو سکھایا کہ اِس کے پر کاٹو
1
17
237
چلا ہوا ہے الٹ ہی نظام رونے کا جہاں ہنسے ہیں وہی تھا مقام رونے کا ہمارے گریے میں تاثیر ہی بلا کی تھی سو ہم سے لیتے رہے لوگ کام رونے کا
8
102
اب تو ازبر ہیں مجھے اُسکے سبھی نقش و نگار پہلے پہلے میں فقط ،آنکھیں بنا سکتا تھا
3
22
270
Fallen Apart retweeted
O Allah, we seek refuge in You from loss of Your blessings, change of well-being You have given us, suddenness of Your punishment, and all forms of Your anger.
2
18
399
تم سے اِس واسطے مانوس نہیں ہوتا میں جو کوئی چیز مجھے اچھی لگی ،ٹوٹ گئی
1
1
13
255
Fallen Apart retweeted
ہم جنوں خیز اس آغوش کے لے پالک ہیں ہم نے وحشت کی کبھی گود اجڑنے نہیں دی
5
3
46
735
بھلا کیا خستگی دل کی بیاں ہو یہ کاسہ بارہا توڑا گیا ہے
3
60
تو جانتا ہے کہ اُس پار میرا سب کُچھ ہے تو کشتیوں سے میری بات کیوں نہیں کرتا۔۔
1
6
95
Fallen Apart retweeted
ان سب رگوں سے پھوٹتے جنوں کا مسئلہ لاحق ہمیں ہے ہر گھڑی سکوں کا مسئلہ اب لاؤ کوئی پیر میرا سینہ دم کرو ٹلتا نہیں ہے ہجر کے فسوں کا مسئلہ
4
9
1
79
1,367
تُم نے میرے اندر جو خوبصورتی دیکھی ،وہ تمھارا اپنا عکس تھا
2
9
89
قسم امام کی تم آخری محبت ھو یہ بات تم نےکہی تھی اور آج میں ۔۔۔ میں ہنس رہا ھو تمہارے امام زامن پر
2
42
کِسی کے ذکر کی عادت پڑی ہوئی ہو گی مرے ہوؤں کے وگرنہ یوں ہونٹ ہلتے ہیں
6
85
ہے فرض اُسی کا وہ سمیٹے میرے ٹکڑے بکھری سی میری ذات کو ترتیب سے رکھے
2
5
200