Pinned Tweet
Allah can literally flip your whole life in a moment. What felt stuck for years can shift overnight when he says it's time.
mangoshake retweeted
I kinda feel bad for myself at times because why did i let myself go through all that
mangoshake retweeted
Cried while watching this coz irl u never find such a good person in life and sadly it’s all just fiction
18k ly k ye itny confidence se btati hai apko pani ki kmi hai,ye cheez to apki kismt mein hai hi nahi
Isko apni kismt ka kesy pta nai lga???
بیماریاں سب ہی خطرناک ہوتی ہیں ، لیکن مجھے ہمیشہ کینسر کی بیماری سے خوف آتا ہے ، اس کی تشخیص میں اس لیے بھی دیر ہوجاتی ہے کہ کوئی واضح علامات محسوس ہی نہیں ہوتی ۔ انسان اچھا خاصا اپنی زندگی میں مصروف ہوتا ہے اور پھر اچانک پتا چلتا ہے کہ کینسر کی تیسری یا چوتھی اسٹیج ہے ، اچھی قسمت اور اچھے علاج والے بچ بھی جاتے ہیں ، یہ جنگ بہت سخت ہے ، پورے گھرانے کا سکون چھین لیتی ہے مگر علاج کے ساتھ امید , حوصلہ اور دعا انسان کو موت کے منہ سے واپس لے آتی ہے ۔ ہنستی مسکراتی اور میٹھا بولنے والی معروف اسٹرالوجر سامعہ خان بھی کینسر کی جنگ سے کئی مہینوں سے نبرد آزما ہیں۔ انہوں نے آپ سب سے دعا کی اپیل ہے ، اور دعا میں بڑی طاقت ہے ، اور صاحبِ دعا ہونا کتنا بڑا اعزاز ۔۔۔
کہتے ہیں ۔اگر آپ کو کوئی کہے تو واقعی دعا کردیا کریں، کیا معلوم جب اس نے دعا کا کہا ہو یہ دنیا اس پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو ، اور آپ کی دعا پر اس وقت کُن کی مہر لگی ہو ۔
اللہ تعالیٰ ہر اس مریض کو شفا دے جو اس بیماری یا صحت کے کسی اور مسئلے دوچار ہے ۔ آمین
آصفہ عنبرین قاضی















