بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi) header
بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi) profile picture

PML-N YMT Sargodha سینئر وائس پریزیڈنٹ سرگودھا ڈویژن

Joined November 2021
Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)
بابر لیاقت زبیری retweeted
آج میری سالگرہ کے موقع پر وزیرِ مملکت برائے داخلہ، محترم@TallalPMLN صاحب نے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے مجھے سالگرہ کی مبارکباد دی اور ڈھیروں دعاؤں سے نوازا۔ طلال چوہدری صاحب! آپ کی محبت، خلوص اور نیک تمناؤں پر دل کی گہرائیوں سے بے حد شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے، عزت و کامیابیوں سے نوازے اور آپ کی تمام نیک خواہشات پوری فرمائے۔ آمین! ❤️
13
10
1
15
383
مریم نواز شریف کے جانثار سپاہی، سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا ونگ آفتاب خان نیازی صاحب کی گاڑی گوجرانوالہ میں حادثے کا شکار، گاڑی جل کر خاکستر ، الحمد اللہ سر آفتاب خان نیازی صاحب حادثے میں محفوظ رہے اللہ تعالیٰ ان کو اپنی حفاظت میں رکھے @aftabniazi007 @MaryamNSharif
الحمداللہ میں اور میرے ساتھی اللہ کے فضل سے بلکل محفوظ ھیں جب گاڑی کو آگ لگی ھم گاڑی سے اتر چکے تھے گوجرانوالہ سے رکن قومی اسمبلی میڈم شازیہ فرید اور دیگر مسلم لیگی چیئرمین عہدیدارن جائے حادثہ پر پہنچے صوبائی مشیر وزیر اعلی برادرم ذیشان ملک اور فوکل پرسن عزیر کیانی مسلسل رابطے میں رھے ھم سب بخیریت راشد بشیر ورک کی رھائش گاہ پر آگئے تھے۔ تمام احباب کی دعاوں فکر اور نیک خواھشات پر صدق دل سے مشکور ھوں 🤲🤲
1
1
51

مریم نواز شریف کے جانثار سپاہی، سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا ونگ آفتاب خان نیازی صاحب کی گاڑی گوجرانوالہ پولنگ اسٹیشن وزٹ پر حادثے کا شکار، گاڑی جل کر خاکستر ، الحمد اللہ سر آفتاب خان نیازی صاحب حادثے میں محفوظ
17
59
21
98
6,472
بابر لیاقت زبیری retweeted
گوجرانوالہ ضمنی الیکشن مہم کا اختتام گوجرانوالہ سے رکن قومی اسمبلی میڈم شازیہ فرید نے پارلیمنٹرین اور الیکشن مہم میں شریک مہمانوں کے اعزاز میں الوداعی ڈنر دیا جس میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی شریک تھے۔ سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا مسلم لیگ ن آفتاب خان نیازی نے این اے 77 کے ھر پولنگ سٹیشن پر ٹیم ممبران کو اراکین اسمبلی کے ساتھ ڈیوٹیاں تفویض کیں ۔ میزبان میڈم شازیہ فرید ایم این اے نے ھم ھیں بازو مریم کے نعروں لگائے آٹھ نومبر انشااللہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خدمت کی فتح کا دن ھوگا🤲
5
32
3
38
862
گجرانوالہ ضمنی الیکشنNA 77 جہاں ایسے مسلم لیگ ن کے کارکن ورک کر رہے ہوں تو وہاں انشاءاللہ ہر ڈبے سے شیر کی پرچی نکلے گی انشاءاللہ گجرانوالہ شیئر کا @Shamylaroy @aftabniazi007
15
13
16
206
بابر لیاقت زبیری retweeted
بہت شکریہ پیارے اٹک ❤️
173
1,017
52
2,561
49,626
این اے 77 گوجرانولہ کی الیکشن کمپئین میں رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا نے ایک بار پھر ورکرز کو عزت دی اور بھرپور انداز میں ان کی کاوشوں کو سراہا @Shamylaroy @MaryamNSharif
گوجرانوالہ کے عوام سن لیں! ہماری قیادت عورتوں اور بچوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی۔ شمائلہ رانا صاحبہ کا دوٹوک پیغام ہے کہ مریم نواز شریف کی حکومت ہر بہن اور بیٹی کو تحفظ، وقار اور اعتماد دینے کے لیے پُرعزم ہے۔ @MaryamNSharif
38
بابر لیاقت زبیری retweeted
گوجرانوالہ کے عوام سن لیں! ہماری قیادت عورتوں اور بچوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی۔ شمائلہ رانا صاحبہ کا دوٹوک پیغام ہے کہ مریم نواز شریف کی حکومت ہر بہن اور بیٹی کو تحفظ، وقار اور اعتماد دینے کے لیے پُرعزم ہے۔ @MaryamNSharif
2
29
15
36
2,657
بابر لیاقت زبیری retweeted
تحصیل دیپالپور میں ' ستھرا پنجاب 'کے محنتی ورکرز قبرستانوں اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا بنانے کے لیے فیلڈ میں متحرک ہیں💚👏👏
3
40
1
68
827
فخر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب محترمہ ایم این اے شمائلہ رانا ایڈوکیٹ این اے 77 میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم کرتے ہوئے اور عوام کے دلوں میں گھر کرتے ہوئے گجرانوالہ کی عوام نے بے پناہ پیار سے نوازا۔۔ @Shamylaroy @Alikhanyzai @aftabniazi007
15
14
20
420
بابر لیاقت زبیری retweeted
All THQs are also included.
اسکو تحصیل ہیڈ کواٹر میں کریں اب میرا گھر لیاقت پور ہے جو کہ تحصیل ہے میرے گھر سے رحیم یار خان 100 کلومیٹر سفر بہاولپور بھی 105کلومیٹر سفر اب میں کہاں جاوں؟؟ اتنا سفر کرکے DHQمیں پہنچنے تک مریض کا کیا ہوگا؟؟؟
174
489
10
1,403
361,053
بابر لیاقت زبیری retweeted
صدیق جان سیریز کا پہلا ٹوئٹ: صدیق جان کون ہے؟؟؟ صدیق جان دراصل سینئر صحافی رؤف کلاسرا صاحب کی غلطیوں کا نتیجہ ہے جس پر رؤف صاحب شرمندہ بھی ہیں اور انہیں سانپ کا درجہ بھی دے چکے ہیں۔ وہی انہیں میڈیا میں لائے تھے۔ ارشد شریف مرحوم کی فیملی پر گھٹیا الزام لگانے پر ارشد شریف اور ان کے پروڈیوسر عدیل راجا انہیں زمین پر لٹا کر پھینٹی لگا چکے ہیں۔ رؤف کلاسرا صاحب ان صاحب کی تعریف بیان کر چکے ہیں، وہ ان کے بارے میں کیا کہتے ہیں آپ پڑھ لیں۔ #SiddiqueJan #ArahadSharifShaheed 👇👇👇
40
122
8
297
40,242
ماشاءاللہ میڈم صاحب اپ بالکل اسی طرح کام کر رہی ہیں جس طرح کے ایک سرپرست کو ایک صوبے کا کام کرنا چاہیے اللہ اپ کو اس کی جزائے خیر دے اور اللہ اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے @MaryamNSharif
� فالج کی علامات پہچانیں، زندگی بچائیں اورحکومتِ پنجاب کے قریبی سٹروک سنٹر سے رجوع کریں: فالج (Stroke) کی صورت میں ہر منٹ قیمتی ہے۔ علامات کو پہچاننے کے لیے FAST Rule یاد رکھیں: 🅵 F — Face (چہرہ): کیا چہرہ ایک طرف ڈھلک رہا ہے؟ 🅰️ A — Arms (بازو): کیا دونوں بازو اٹھانے پر ایک بازو نیچے گر جاتا ہے یا اس میں اچانک کمزوری محسوس ہوتی ہے؟ 🆂 S — Speech (بولنے میں دشواری): کیا بولنے میں لڑکھڑاہٹ ہے یا الفاظ واضح ادا نہیں ہو رہے؟ 🆃 T — Time (وقت): ان میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہو تو فوراً ایمرجنسی مدد حاصل کریں اور مریض کو قریبی اسٹروک سینٹر پہنچائیں۔ ⚠️ فالج کی دیگر علامات میں اچانک نظر کی خرابی، جسم کے ایک طرف سن ہونا، توازن بگڑنا یا شدید سر درد شامل ہیں۔ یاد رکھیں! علامات ختم ہونے کا انتظار نہ کریں، چاہے مریض چند منٹ بعد بہتر محسوس کرنے لگے۔ علامات شروع ہونے کا وقت نوٹ کریں۔ مریض کو خود گاڑی چلانے، کھانا یا پانی دینے سے گریز کریں۔ 🧠 بروقت علاج جان بچا سکتا ہے، معذوری سے بچا سکتا ہے اور معمول کی زندگی کی طرف واپسی ممکن بنا سکتا ہے۔ FAST یاد رکھیں — فالج پہچانیں، فوری اقدام کریں، زندگی بچائیں!
33

151
1,045
37
2,078
99,197
MY Allah bless you madam ..you are real mother of the nation
A 42-year-old driver’s life was saved thanks to timely injection, Alhamdolillah! As soon as he experienced symptoms of a stroke, he was rushed to a nearby stroke centre, where he was administered TNK, a life-saving injection that dissolves blood clots when given within the critical treatment window. Worth PKR 300,000–400,000 per dose, this life-saving injection is now available completely free of cost at all 40 operational stroke centres across Punjab, ensuring that timely treatment is accessible to everyone, regardless of their financial means. It was a great relief to see the patient recovering well and on his way to resuming his normal life. This is the true impact of accessible, timely healthcare: saving lives, preventing disability, and restoring hope for families. Insha’Allah, no one in Punjab will be denied life-saving treatment because of a lack of resources.

869
54
2,802
184,056
میڈم اپ ایسے ہی خوش ہوں اور جلنے والوں کو اور جلائیں اپ کیوں روئیں گی روئیں اپ کے دشمن @MaryamNSharif
چلو جی آئندہ کوئی تعریف کرے گا تو رونے کی کوشش کروں گی ٹھیک ؟
39
بابر لیاقت زبیری retweeted
چلو جی آئندہ کوئی تعریف کرے گا تو رونے کی کوشش کروں گی ٹھیک ؟
مجھے تو مریم نواز کا اس طرح سے اپنی تعریفیں کروانا بالکل پسند نہیں آیا بہت ہی خوشامد پسندانہ رویہ لگا۔ وزیر اعلیٰ جیسے عہدے پر ہو کر اس طرح تعریفوں پر خوش ہونا انہیں زیب نہیں دیتا۔
1,121
935
237
4,333
684,835
بابر لیاقت زبیری retweeted
کیپٹن صفدراعوان کا سپریم کورٹ با ر کے انتخابات کے حوالے سے ویڈیو پیغام تمام وکلاء سے گزارش کہ کل آپ کے ووٹ سے اس ادارے کے لوگ پاکستان اور ریاست پاکستان کا آئینہ دار ہوں گے، فیصلہ آپ نے کرنا کہ یہاں ڈگری والا یا بغیر ڈگری والا بٹھائیں گے
4
32
2
43
639
بابر لیاقت زبیری retweeted
سی پیک چار ستونوں پر کھڑا ہے، پہلا ستون میڈیا، دوسرا کاروبار اور تجارتی ادارے، تیسرا تھنک ٹینکس، اور چوتھا ثقافت، سیاحت اور نوجوان ہے۔ ہم نے شینزین کی رفتار کے بارے میں سنا تھا، اور پھر ہم نے دیکھا کہ شینزین کی رفتار شہباز اسپیڈ میں تبدیل ہو گئی۔ صدر شی جن پنگ نے ہمیں ایک مشترکہ مستقبل کا وژن دیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کو اس تک پہنچنے کے ذرائع فراہم کیے ہیں۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا پاکستان چین انفارمیشن کوریڈور کی افتتاحی تقریب سے خطاب – at Rawalpindi, Pakistan
2
54
3
142
2,053