*وہاڑی پولیس کی جانب سے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں موثر تفتیش، پیروی و شہادتوں کی بدولت 1 مجرم کو عمر قید اور باقی 10 ساتھی مجرموں کو بھاری جرمانے کی سزا*
154
*بورےوالا. تھانہ صدر بورے والا کی 87 سالہ قدیم عمارت کی جگہ جدید عمارت تعمیر، افتتاحی تقریب میں شہداء پولیس کو خراج تحسین، ورثاء میں اعزازی شیلڈز تقسیم*
Vehari Police retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
بچپن تعلیم، ترقی اور خوابوں کی تکمیل کے لیے ہے، شادی کے لیے نہیں۔
پنجاب میں لڑکے اور لڑکی دونوں کے لیے شادی کی کم از کم قانونی عمر 18 سال ہے۔ کم عمری کی شادی اور دفعہ 498-B تعزیراتِ پاکستان کے تحت عورت کی جبری شادی قابلِ سزا جرم ہے۔
بچوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ کم عمری یا جبری شادی کی اطلاع فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 پر دیں۔
#PunjabPolice #EndChildMarriage #StopForcedMarriage #ChildProtection #LegalAwareness
Vehari Police retweeted
پنجاب پولیس ساہیوال کی بڑی کامیابی، پٹرول ڈلوانے کے بعد 15 ہزار روپے کی ادائیگی کیے بغیر فرار ہونے اور پٹرول پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والا ملزم گرفتار،
ساہیوال پولیس نے مؤثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے پٹرول پمپ سے 15 ہزار روپے کا پٹرول ڈلوانے کے بعد رقم ادا کیے بغیر فرار ہونے اور پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والے ملزم قیصر نواز کو سیف سٹی کیمروں، مقامی سی سی ٹی وی فوٹیج، ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ملزم کی گرفتاری پر ڈی پی او ساہیوال اور ٹیم کو شاباش۔
#SahiwalPolice #PunjabPolice #DPOsahiwal #CrimeControl #PoliceAction #LawAndOrder #PublicSafety
میلسی: آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی چک نمبر 109 ڈبلیو بی آمد، شہید کنسٹیبل محمد رمضان کی نمازِ جنازہ میں شرکت
میلسی: شہید کنسٹیبل محمد رمضان کو ان کے آبائی گاؤں میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا
2
168
*شہید کنسٹیبل محمد رمضان کی نماز جنازہ پولیس لائنز وہاڑی میں اداکردی گئی ہے، ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ سمیت کثیر تعداد میں شرکت*
ٹکرز
بورے والا: سابقہ مقدمہ بازی کی رنجش پر دو بہنوں پر تیزاب پھینکنے کا واقع، دونوں ملزمان 20 منٹ کے اندر اندر گرفتار
Vehari Police retweeted
پنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان، وہاڑی پولیس کے کانسٹیبل محمد رمضان فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہو گئے۔
شہید کانسٹیبل محمد رمضان ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں فوری طور پر نشتر ہسپتال ملتان منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے شہید کانسٹیبل محمد رمضان کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ دکھ کی اس گھڑی میں پنجاب پولیس شہید کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ شہید کے اہلِ خانہ کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کی فلاح و بہبود کا بھرپور خیال رکھا جائے گا۔ آئی جی پنجاب
#PunjabPolice #SalamPolice #PoliceMartyrs #VehariPolice
*وہاڑی: پولیس تھانہ جھال سیال کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی، 35 کلو 480 گرام منشیات برآمد، ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار*
117
پولیس مقابلہ کے دوران ڈکیتیوں سے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے زخمی ہونے والا کانسٹیبل محمد رمضان جامِ شہادت نوش کر گیا۔
شہید کانسٹیبل محمد رمضان نے 2018 میں محکمہ پولیس میں بطور کانسٹیبل شمولیت اختیار کی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جان قربان کر دی۔
122
Vehari Police retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’حادثات سے محفوظ پنجاب‘‘ ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایت۔
ٹریفک قوانین پر سخت عملدرآمد، اوور سپیڈنگ اور ون وے کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، حادثات کے ہاٹ سپاٹس پر خصوصی توجہ، ڈرائیورز کی آگاہی مہم اور الیکٹرانک ذرائع سے ٹریفک مانیٹرنگ مزید مؤثر بنانے کے اقدامات۔
محفوظ سفر، حادثات سے بچاؤ اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ آئی جی پنجاب
#PunjabPoliceCPO #RoadSafety #SafePunjab #TrafficAwareness #IGPunjab
وہاڑی پولیس میں احتساب، شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ جرائم کی روک تھام، میرٹ پر تفتیش، کرپشن کا خاتمہ، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اور پولیس اہلکاروں کی پیشہ ورانہ تربیت کے ذریعے عوامی اعتماد اور مؤثر پولیسنگ کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
106
وہاڑی پولیس خواتین کے تحفظ اور ان کے حقوق کے احترام کو اپنی اہم ذمہ داری سمجھتی ہے۔ ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر خواتین کے خلاف تشدد، ہراسانی اور دیگر جرائم کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
92
Vehari Police retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
ہر عورت کے لیے محفوظ، باعزت اور تشدد سے پاک معاشرہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر آواز بلند کریں۔ #25November #EndViolenceAgainstWomen #PunjabPolice




































