Muhammad Shahid Ali (@Pr2BPakistani) header
Muhammad Shahid Ali (@Pr2BPakistani) profile picture

Once you face your fear, nothing is ever as hard as you think. #Pakistan #PTI #PakArmy #Imrankhan

United Arab Emirates
Joined December 2015
Muhammad Shahid Ali retweeted
اگر یہ ویڈیو نہ ہوتی تو کوئی یقین نہ کرتا کہ 8 سالہ بچہ ایسا کر سکتا ہے۔ - بھارت میں 8 سالہ بچے کےجرم کا ایک حیران کن واقعہ ایک باپ اپنی 6 سالہ بیٹی کو تلاش کر رہا تھا جو کنڈرگارٹن اسکول سے لاپتہ ہو گئی تھی۔ اسی دوران ایک 8 سالہ لڑکا اسکے پاس آیا اور دعویٰ کیا کہ اسے معلوم ہے-1/3
46
146
4
596
136,969
Muhammad Shahid Ali retweeted
یہ ہیں پھوڈ ویلاگر۔ ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر گئے وہاں پیزا منگوایا برگر منگوائے رج کے کھایا، اور اس پر ویلوگ بنایا کہ بہت اچھا Taste ہے بہت صفائی ہے بہت اعلی سروس ہے۔ جو پیزا بچ گیا اس کو گھر کے لیے پیک کروا لیا۔ مینیجر نے بل مانگا تو جواب دیا کہ ہم فوڈ ویلوگر پیں پیسے دیتے نہیں پیسے لیتے ہیں۔ ہم نے آپ کے ریسٹورینٹ کی پرموشن کی ہے۔ مینیجر نے جواب دیا نا ہم نے آپ کو بلایا نا ہی آپ سے کہا کہ پرموشن کریں لہذا بل کڈو.. اس پراس ویلوگر نے پیک کیا گیا پیزا کھولا اور اس پر گھٹیا ہونے اور فضول ذائقہ ہونے کا ویلوگ بناکر اپلوڈ کردیا۔
89
1,276
15
3,127
235,836
Muhammad Shahid Ali retweeted
میرا دوست تالاب میں پھنس گیا ہے اسے بچاؤ لے فیر،،، تالاب دیکھو تے دوست دیکھو 🥰
16
233
4
1,786
113,010
🤡
124
2,991
48
17,776
591,532
پلیز اس پر سب کو آواز اٹھانی چاہیے بہت زیادہ دل دکھ رہا ہے اور غصہ ہے یہ دیکھ کر 😡 اس معاملے کو انٹرنیشنل لیول پر اٹھانا چاہیے شکریہ مشی خان اس پر آواز اٹھانے کیلئے۔
69
696
13
957
22,476
Muhammad Shahid Ali retweeted
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔ جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂 ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے ! کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭 کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔ سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔ سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔ کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔
59
3,826
34
8,737
117,893
Muhammad Shahid Ali retweeted
اُستاد باپ کی مانند ہوتا ہے لیکن آج کل استاد درندے بنے ہوئے ہیں خواجہ فرید یونیورسٹی کی ایک طالبہ کو 18 لاکھ کی اسکالر شپ ملی یونیورسٹی کے اساتذہ نے کہا اسکالر شپ سرنڈر کر دو تاکہ ہم اپنا حصہ لے سکیں طالبہ نے انکار کیا اور یونیورسٹی آنا بند کر دیا اُسکی بہن کو اُسی یونیورسٹی کے کمرے میں بند کر دیا گیا جسے پولیس نے آ کر برآمد کیا ابھی تک ملزمان آزاد پھر رہے
9
270
13
348
32,978
Muhammad Shahid Ali retweeted
اگلے چند دنوں میں میں نے ایک عجیب تبدیلی دیکھی۔ امّی بدلنے لگیں۔ آہستہ آہستہ۔ جیسے کسی سوکھے پودے کو دوبارہ پانی مل جائے۔ وہ صبح ناشتہ بناتے ہوئے گنگنانے لگتیں۔ پرانے صندوق کھول کر ہماری بچپن کی چیزیں نکالتیں۔ محلے والی خالہ کو فخر سے بتاتیں: “میرا بیٹا آیا ہوا ہے امریکہ سے…” اور ہر رات سونے سے پہلے پوچھتیں: “کل کہیں باہر چلیں؟” ایک دن میں اُنہیں انارکلی لے گیا۔ وہی بازار جہاں بچپن میں وہ میرا ہاتھ مضبوطی سے پکڑتی تھیں کہ کہیں رش میں کھو نہ جاؤں۔ اُس دن وہ میرا بازو پکڑ کر چل رہی تھیں۔ وقت شاید اسی کو کہتے ہیں۔ راستے میں انہوں نے ایک چھوٹی سی دکان سے میرے لیے کھسہ خریدنے کی ضد کی۔ میں ہنس پڑا۔ “امّی، میں امریکہ میں یہ کہاں پہنوں گا؟” وہ چند لمحے خاموش رہیں۔ پھر بولیں: “پتہ نہیں بیٹا… ماں کو بس یہ لگتا ہے کہ بچہ کچھ لے کر جائے۔” اُس رات میں بہت دیر تک سو نہیں سکا۔ میں سوچتا رہا… ہم امریکہ جا کر بڑے گھر خرید لیتے ہیں۔ بڑی گاڑیاں۔ بڑی تنخواہیں۔ بڑی مصروفیات۔ مگر ہمارے ماں باپ اُسی پرانے گھر میں ہماری چھوٹی چھوٹی عادتوں کے ساتھ رہ جاتے ہیں۔ میرے واپس آنے سے ایک رات پہلے امّی میرے کمرے میں آئیں۔ میں کپڑے پیک کر رہا تھا۔ وہ دروازے پر کافی دیر کھڑی رہیں۔ پھر بولیں: “ایک بات پوچھوں؟” “جی امّی۔” “تم خوش ہو وہاں؟” میں جواب نہ دے سکا۔ کیونکہ پہلی بار مجھے لگا… سکون اور کامیابی ایک چیز نہیں ہوتے۔ میں نے اُن کا ہاتھ پکڑ لیا۔ وہ بہت ہلکا ہو چکا تھا۔ جیسے وقت آہستہ آہستہ اُنہیں دنیا سے کم کرتا جا رہا ہو۔ پھر وہ مسکرائیں اور بولیں: “فکر نہ کرو۔ میں ٹھیک ہوں۔ یہ دنیا کا سب سے جھوٹا جملہ ہے۔ اگلی صبح جب میں ایئرپورٹ کے لیے نکلا تو امّی ہمیشہ کی طرح دروازے تک آئیں۔ میں گاڑی میں بیٹھا تو وہ کافی دیر تک دروازے کے پاس کھڑی رہیں۔ بالکل ویسے ہی… جیسے بچپن میں اسکول جاتے وقت کھڑی رہا کرتی تھیں۔ میں ایئر پورٹ کے آدھے راستے تک پہنچا تو محسوس ہوا کہ چہرہ آنسووں سے بھیگ چکا ہے میں نے ڈرائیور سے کہا گاڑی واپس موڑ لو گھر چلنا ہے ۔ گھر پہنچا ڈرائیور کو پیسے دے کر رخصت کیا ، بیگ سائیڈ پر رکھے خاموشی سے دبے پاؤں امی کے کمرے میں آیا ، امی کروٹ سے بستر پر لیٹی تھیں جسم ہل رہا تھا وہ ہچکیوں سے رو رہی تھیں میں نے آہستگی سے انکے پیروں پر ہاتھ رکھا ، ایک دم ڈر کر اٹھ بیٹھیں ۔ چہرے جپر حیرت " تم گۓ نہیں ، فلائٹ نکل جاۓ گی ۔ میں نے کہا ، کہیں نہیں جا رہا نکل جانے دیں فلائٹ ۔ میں فیصلہ کر چکا تھا جب تک امی ہیں میں اب یہیں ہوں چلا گیا تو اس بوجھ تلے امی سے پہلے مر جاؤں گا کہ جب امی کو میری ضرورت تھی میں نہیں تھا پیسہ اور سکون اکثر دونوں ساتھ نہیں ملتے ، میں نے سکون کو چن لیا تھا ۔ اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے... والدین پر اُن کی زندگی میں خرچ کیجیے، اُن کے ساتھ وقت گزاریے، اُن کی ضروریات پوری کیجیے، اُن کے دل کو خوش کیجیے۔ کیونکہ اُن کے دنیا سے چلے جانے کے بعد اُن کے نام پر کی جانے والی خیرات، صدقات اور بڑے بڑے ایصالِ ثواب بھی اُس مسکراہٹ کا بدل نہیں بن سکتے جو اُن کے چہرے پر آپ کی محبت، خدمت اور قربت سے آتی ہے۔❣️❣️ Copied
48
97
6
583
14,110
Muhammad Shahid Ali retweeted
اب بندہ ذلیل بھی نہ کرے تو کیا کرے۔ 🫩
23
907
31
1,466
33,094
Muhammad Shahid Ali retweeted
جب آپ ایک چوکیدار کو یوں کتوں کی طرح پیٹے گے تو پھر یہی ہو گا۔ بالآخر اس نے بندوق اٹھا کر فائرنگ شروع کر دی۔ پہلے جو بدمعاش بنی بیٹھے تھے وہ بندوق دیکھ کر بزدلوں کی طرح بھاگ کھڑے ہوئے، لیکن تب تک دیر ہو چکی تھی۔
198
514
9
3,592
399,766
Muhammad Shahid Ali retweeted
ہمایوں سعید, انور مقصود اور ریمشاں نے دل جیت لیئے ❤️ شوکت خانم ہسپتال کے لیے پورا ایک Add جاری کردیا, یہ لوگ اصل سٹارز 🌟 انسانیت کے لیے اپنا حصہ ڈالے چاہے جس بھی شکل میں ہو, آپ سب بھی شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کے لیے اپنا حصہ ڈالے!!🙏
26
2,106
12
5,064
44,009
Muhammad Shahid Ali retweeted
بھائی نے ایسی انگریزی بولی کہ ہمارے پورے گھر کے افراد کی آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے 😭 سندھ اسمبلی کے یہ ممبر شبیر قریشی پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ہیں
61
243
24
713
88,664
اللہ تعالیٰ کسی کو جوان اولاد کا دکھ نہ دکھائے۔بڑھاپے میں والدین کی امیدوں کا محور جوان اولاد ہی ہوتی ہے...🤲😢💔 15 سالہ حافظِ قرآن روشم خان، جو آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا, منگھوپیر کے علاقے میں گھر کے اندر ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا. مقتول کے والد نے بتایا کہ ملزمان کی تعداد 6 تھی جن میں سے دو نے پولیس کی وردیاں پہن رکھی تھیں۔ والد کے مطابق گھر میں مشکوک آوازیں سن کر وہ کمرے سے باہر نکلے، اسی دوران روشم بھی دوسرے کمرے سے باہر آیا۔ ملزمان نے اچانک فائرنگ کردی، جس سے نوجوان کے سینے میں گولی لگی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ مقتول کے ورثا نے قاتلوں کی گرفتاری میں پولیس کی ناکامی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے منگھوپیر تھانے کے باہر دھرنا دیا اور انصاف کی فراہمی تک تدفین روک دی.
17
23
1
49
1,591
Muhammad Shahid Ali retweeted
جواد احمد چھوٹی بچی سے لڑ پڑے۔ بچی نے بھی جواد احمد کو شکست دے کر دم لیا۔ 😂 بچی نے جواد احمد کو پوچھا کہ ہمیں جان بوجھ کر اس لیول کا علم نہیں دیا جاتا کیونکہ حکومت ہمیں کنٹرول کرنا چاہتی ہے۔ میری بات پر آپ Trigger کیوں ہو رہے ہیں؟ جواباً جواد احمد مزید Trigger ہو گئے۔ 😂😂
66
1,651
11
5,316
138,134
اگر اس دفعہ اولمپکس گیمز میں لمبی لمبی چھوڑنے کا مقابلہ کروایا جاۓ تو آپ یقین کرو یہ بندہ آسانی سے گولڈ میڈل پاکستان لے آۓ گا؟🤔🤣 یہ تو رضااللہ کی طرح گراؤنڈ سے باہر پھینک رہا ہے😂😂 آپ اندازہ کرو کے پاکستان میں اس لیول کے بھی احمق لوگ پاۓ جاتے ہیں جو اس ٹائپ کی فضول، من گھڑت اور احمقانہ باتوں پر بھی واہ واہ ، سبحان اللہ کہتے رہیں گے🙄
67
42
11
154
25,616
Muhammad Shahid Ali retweeted
اسلام آباد میں وکیل ایک موٹر سائیکل پر سوار بچے کو تھپڑ مار رہا ہے وہ بھی پولیس والے کے سامنے ااس وکیل کا لائسنس ہمیشہ کے لئیے کینسل ہونا چاہیے اور اس کا مکروہ چہرہ ہر جگہ پھیلاؤ
221
3,420
69
5,751
141,159
Muhammad Shahid Ali retweeted
🚨امید ہے کہ رحیم یار خان پولیس ان درندوں کو پکڑنے میں کامیاب ہوجائے گی اور انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے گی
1
28
1
35
2,103
ہندو مالک مکان اور کرائے دار کے درمیان گائے کے گوشت پر شروع ہونے والا تنازع… محترمہ یہ بھول گئیں کہ وہ ہندوستان میں نہیں بلکہ کینیڈا میں رہتی ہیں؛ انڈین خاتون نے اپنے گھر کا کچھ حصہ کرائے پر دے رکھا تھا، کرایہ دار مقامی لوگ تھے اور وہ گائے کا گوشت پکا رہے تھے، جس پر وہ خاتون وہاں پہنچ گئیں اور کہا کہ میری ملکیت میں اس قسم کی چیز کی اجازت نہیں ہے۔ پہلے تو انہوں نے چیخنا چلانا شروع کیا اور پھر نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی وہ خاتون زبردستی ان کے کمرے میں بھی گھس گئیں، توڑ پھوڑ کرنے کی کوشش کی, آخر کار کرائے دار نے ویڈیوز بنانا شروع کی اور پولیس بلا لی۔ چنانچہ پولیس آئی اور انہیں گرفتار کر کےلے گئی۔ اگر محترمہ کو اس بات سے اتنی ہی تکلیف تھی تو انہیں گھر کرائے پر دینا ہی نہیں چاہیے تھا؛ اور اگر دینا ہی تھا تو پہلے یہ معلوم کر لینا چاہیے تھا کہ وہ کیا کھاتے ہیں اور کیا نہیں۔ کیونکہ وہاں ہر کوئی بیف کھاتا ہے—آپ کسی کو کچھ کھانے سے روک نہیں سکتے۔
12
34
86
14,511
Muhammad Shahid Ali retweeted
امی جان مجھے ساتھ والوں کے گھر آئی باجی نے بلایا ہے میں بات سن کر بس ابھی کہ ابھی آئی ، کیا معلوم تھا کسی کو کہ اس کا ساتھ والے گھر جانا اس کی زندگی کا چراغ بجھا دے گا۔ یہ معصوم بچی اسکول میں اپنی سرگرمیوں سے جیسے ہی فری ہوتی تو بھاگی گھر چلی آتی اور پھر ساتھ والے گھر میں باجی کے پاس جاتی بتاتا چلوں کہ یہ گھر محکمہ جنگلات کے ملازم سلطان محمد خان کا تھا۔ ایک دن یہ اسکول سے واپسی پر جب ساتھ والے گھر گئی تو وہاں سلطان محمد خان کی بیوی موجود نہ تھی ، سلطان محمد اکیلا تھا یہ معصوم وہاں سے بھاگنے لگی تو اس ظالم انسان نے اِسے پکڑ لیا ، ظالم ہوس کے بچاری شیطان ابن شیطان کے ساتھی سلطان خان نے اپنی ذات کی تسکین کے بعد اس بیچاری کی زندگی کا چراغ گل کر دیا (انا للّٰہ وانا الیہ راجعون) اس کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ اردگرد والوں نے آخری سانسیں لیتی بچی کی آوازیں اور فائ۔رنگ کی آواز سُنی تو دوڑے مگر وہاں جا کر ان سب کے پاؤں تلے سے زمین کھسک گئی ، یہ ننھا پھول بڑے بڑے طریقے سے مسلا اور کچلا جا چکا تھا اور چیختا رہا تھا کہ مجھے بچاؤ، مجھے بچاؤ، مگر بچانے والوں سے پہلے موت کا فرشتہ جان لینے آ پہنچا ، یوں یہ معصوم درندگی اور تشدد کی وجہ سے دنیا کو خیرآباد کہتے ہوئے اپنے پیچھے بہت سارے سوالات چھوڑ گئی۔ ملزم گرفتار ہو گیا ہے ، میں نے اس کی تصویر پہلے کومنٹ میں لگا دی ہے ، اس معصوم بچی کی تصاویر بھی لگا دیں ہیں ، جنابِ من آپ کے بچے سلامت رہیں، آپ کے بچوں کو کبھی کوئی درندہ نگاہ غلط سے بھی نہ دیکھ سکے ، آمین یا رب العالمین ، مگر اس بچی کے لیے آواز اٹھانا آپ سب پر لازم ہے ، ملزم با اثر ہے جبکہ معصوم بچی کا والد ایک غریب انسان ہے ، آئیے سب مل کر اس کی آواز بنیں تاکہ معصوم روح کو انصاف ملے۔ اس ظالم کو کیا سزا ملنی چاہیے،
52
222
5
341
47,225
Muhammad Shahid Ali retweeted
پنجاب پولیس کا ASI دوران ڈیوٹی، بغیر پینٹ کے صرف کچھے میں بیٹھا، آلو گوشت کا سالن پکاتا، اپنے ہی دفتر میں رشوت لیتا ہوا گرفتار کر لیا گیا ہے 🙆🏻‍♂️😱✅ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا واحد واقعہ ہو گا جس میں کسی پولیس افسر کو ایسی حالت میں اتنے لوازمات کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہو گا 😂
12
96
5
423
65,573