مسٹر پاکستانی retweeted
Patwaran Plus presents-Bases on a true story - Panamawood ki filmain - Khooni Hathoon wali Larki
مسٹر پاکستانی retweeted
میں جتنے ٹائم سے Ai videos بنا رہا ہوں یا دیکھ رہا ہوں اس لیول کا خوبصورت کام نہ میں کبھی بنا سکا ہوں اور نہ ہی میں نے دیکھا ہے اس طرح کے کام کے لیے بہت زیادہ محنت درکار ہوتی ہے میری تمام دیکھنے والوں سے التماس ہے کہ اگر آپ نے اس ہونہار آرٹسٹ @AshuftaaSar کو فالو نہیں کیا تو ضرور انہیں فالو کرلیں اور آپ نے پہلے سے فالو کررکھا ہے تو انکے کام کو ضرور شئیر کیا کریں ہم لوگ یہ کام پھیلانے کے لیے ہی بنا رہے ہوتے ہیں ہم نے کونسا اپنا چینل یا یو ٹیوب اکاؤنٹ بنانا ہے 🙏🙏
مسٹر پاکستانی retweeted
اداروں کی ہر چیز پر نظر ہے، سالک حسین کا انٹرویو ایک ماہ پرانا ہے لیکن کسی وجہ سے چل نہ سکا لیکن اب جب چلانے کی ضرورت پڑی تو چلا دیا گیا اور وائرل بھی ہو گیا
مقصد پیغام دینا تھا جو مریم نواز کو دے دیا گیا ہے
پارس جہانزیب
مسٹر پاکستانی retweeted
بات یہاں تک آگئ ہے اب کشمیریوں کے گھروں پے ڈرون مارے جارہے ھین افسوس اس کے پاس ٹائم تھوڑا ہے اس کے آقا ہار گئے ھین اس لیے اسکے ٹاسک زیادہ ھین اور کام کرنے کے لیے وقت کم ہے
مسٹر پاکستانی retweeted
عون کھوسہ کا دماغ بڑا تیز ہو گیا ہے،
کہہ ٹرمپ کو رہا ہے لیکن سنا پاکستان کے قبضہ مافیا کو رہا ہے۔
گل ود گئی اے مختاریا
مسٹر پاکستانی retweeted
میں اپنی قوم کی آزادی کے لئے جدوجہد نہیں کرونگا تو کون کرے گا ؟
عمران خان
#ReleaseImranKhan
مسٹر پاکستانی retweeted
راولا کوٹ میں فائرنگ سے کشمیری نوجوانوں کی شہادتوں کے بعد خواتین بھی گھروں سے باہر نکل آئیں ۔
مسٹر پاکستانی retweeted
امریکی نمائندہ ٹیڈ لیو 🚨
ایپسٹین کی مکمل فائلوں میں ایسے الزامات سامنے آئے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بچوں کے ساتھ زیادتی کی ہے
مسٹر پاکستانی retweeted
جو ملک کرپشن کا خاتمہ کرے وہ چائینہ بن جاتا ہے!
جو ملک بے ایمانی کا خاتمہ کرے وہ جاپان بن جاتا ہے!
کو ملک مافیا کا خاتمہ کرے وہ اٹلی بن جاتا ہے!
جو ملک مہنگائی کا خاتمہ کرے وہ برازیل بن جاتا ہے!
اور جو ملک اپنے عوام کا نیند چین و سکون, کا خاتمہ کرے وہ پاکستان بن جاتا ہے!!
مسٹر پاکستانی retweeted
بھارتی فوجی: ہاتھ نیچے کرو
خاتون شہری: تم نوکر ہو
بھارتی فوجی: ہم فوجی ہیں، ہمیں آرڈرز ہیں
خاتون: تم نوکر ہو
مسٹر پاکستانی retweeted
عضو تناسل ماپے پاک فوج
ننگی ویڈیوز بنائے پاک فوج
کرنٹ لگائے پاک فوج
ماہواری ڈسکس کروائے پاک فوج
نہتوں کو شہید کرے پاک فوج
یہ ہے اللہ کی فوج ، محافظ حرمین شریفین فوج سعادت والی فوج
مسٹر پاکستانی retweeted
اٹک میں عوامی ہیسے کے ضیاع کا اندازہ لگائیے : کیونکہ میڈم نے آنا تھا تو ٹائلیں ایسے ہی اٹھا کر سجا دی گئیں اور باقی تباہی آپ خود دیکھ لیجیئے 🙏
مسٹر پاکستانی retweeted
مہدی حسن بلکل اسی طرح عبدالرحمٰن محمد السید کے جیتنے پر خوش ہیں جیسے ہم عمران خان کے جیتنے پر خوش تھے کہ اللّه نے ایماندار شخص کو فتح نصیب فرمائی۔
انشاءﷲ، پاکستان کا نصیب پھر جاگے گا۔ ان کرپٹ عناصر سے ہماری جان چھوٹے گی۔ اللّه کا فضل ہو گا انشاءﷲ۔
مسٹر پاکستانی retweeted
تین سال سے عاصم منیر کی اسمبلیوں سے ان کو انصاف تو نہیں مل رہا مگر روٹی پانی وافر تعداد میں مل رہا ہے
ان کو اسمبلیوں سے چار چار لاکھ ملتے رہیں ، مراعات ملتی رہیں ، عمران خان جیل میں رہے ان کے وارے نیارے ہیں ۔۔
مسٹر پاکستانی retweeted
کامران شاہد کا شمار اس لیول کے صحافی نما ٹاؤٹ میں ہوتا ہے کہ جنہوں نے ہر دور کے طاقتوروں کے تلوے چاٹے ہیں، ان کے ہر مکروہ سے مکروہ ترین کام کو ایک عظیم کارنامہ بنا کر پیش کیا، مگر عوام کے حق کے لئے آواز اٹھانے کی کبھی توفیق نہیں ہوئی-
یہ بھی ایک قومی مجرم ہے!!
#WallofShame























