Prince of persia retweeted
teapawt.net/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ… خود شناسی اور سچائی:
جون ایلیا یہاں خود کو "گنہگار" تسلیم کر کے کسی قسم کے پارسائی کے دعوے سے پاک ہو جاتے ہیں۔ وہ اپنے عیوب کو چھپانے کے بجائے برملا ان کا اعتراف کرتے ہیں۔🥀🥀🧿
Prince of persia retweeted
ایک مدت سے تجھے ورد میں رکھا جس نے
وہ محبت میں___ قلندر بھی تو ہو سکتا ہے.
تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح.
اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے.
سلسلہ وار________ اگر اشک گرائے جایں.
یہ جو صحرا ہے سمندر بھی تو ہو سکتا ہے.
کب تلک تیرے خیالوں کے سہارے پہ جییں.
دل تیری یاد سے منکر بھی تو ہو سکتا ہے..
teapawt.net/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…
Prince of persia retweeted
*تنقید اور تعریف دونوں قبول کیجئے کیونکہ پودوں کو بڑھنے کے لیے دھوپ اور بارش دونوں کی ضرورت ہوتی ہے*
teapawt.net/i/spaces/1qVOyaWMzXKZZ…
Prince of persia retweeted
Brazilian soldiers risk everything to save an injured jaguar from the river!










