khan's era retweeted
🎪 سرکس: خوشی دینے میں ہے
عمران خان صاحب نے یہ قصہ 19 مئی 2019 کو اسلام آباد میں شوکت خانم کے فنڈریزر میں اپنی آواز میں سنایا: سرکس کی لائن میں ایک باپ نے مزدور کے بچوں کے لیے چپکے سے پیسے گرا دیے۔ خوشی لینے میں نہیں، دینے میں ہے۔
#FreeImranKhan
khan's era retweeted
پتا نہیں تم لوگوں کو کون سی زبان سمجھ آتی ہے۔
آخر PTI کو مذاق اڑاتے ہوئے تم لوگوں نے کہاں دیکھ لیا ؟
اصل بات یہ ہے کہ PTI مولانا کے ساتھ آنکھیں بند کرکے کھڑی ہونے کو تیار نہیں، اور اس کی وجہ بھی واضح ہے۔ مولانا صاحب کا ماضی اعتبار کے قابل نہیں۔
مولانا صاحب ہمیشہ اپنی بوٹی کے چکر میں سیاسی لڑائی شروع کرتے ہیں، اور جیسے ہی اپنے حصے کی بوٹی مل جائے، تو طوطا چشم ہو جاتے ہیں۔
کل تک یہی مولانا ہماری خواتین کو طعنے دیتے اور انہیں ’’تتلیوں‘‘ کا لقب دیتے تھے۔ جب فوج کے کندھوں پر سوار تھے تو انہیں اردگرد کچھ دکھائی نہیں دیتا تھا۔ اب اچانک ان پر اعتبار کیسے کر لیا جائے؟
یہ امکان بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا کہ مولانا خیبر پختونخوا میں PTI کی سیاسی جگہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہوں۔ اس وقت صوبے میں PTI کی قیادت کو جس طرح جیلوں میں ڈالا گیا ہے، سیاسی میدان بڑی حد تک خالی پڑا ہے۔ ایسے میں مولانا کا خود کو مزاحمت کار کے طور پر پیش کرنا بھی سیاسی حکمت عملی ہو سکتی ہے۔
اور سوال یہ ہے کہ کیا مولانا نے مخصوص نشستیں چھوڑی ہیں؟ کیا اپنے لوگوں سے استعفے دلوائے ہیں؟ ابھی تک تو ایسا کچھ نہیں ہوا۔ جب عملی طور پر خود کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا تو PTI کس بنیاد پر مولانا کے پیچھے کھڑی ہو کر ہائے ہائے مولانا کرتی پھرے؟
سب سے پہلے مولانا صاحب اپنے لوگوں سے PTI کی مخصوص نشستوں سے استعفے دلوائیں۔ اس کے بعد ان پر تھوڑا بہت اعتبار کرنے کی گنجائش نکل سکتی ہے۔ ورنہ محض بیانات اور سیاسی دعوؤں کی بنیاد پر ان پر رتی برابر اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔
**سیاست نعروں سے نہیں، عملی اقدامات اور کردار سے پہچانی جاتی ہے۔**
ایک طرف مولانا فضل الرحمان کی جماعت اور اہلخانہ ریاستی جبر کا سامنا کررہی ہے، وہیں اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے کارکن اس ریاستی جبر کی مذمت کرنے کے بجائے الٹا مولانا فضل الرحمان اور انکی جماعت کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ کل جب پی ٹی آئی کی باری تھی تو دوسری جماعتیں یہی کررہی تھیں۔
ایک ایک کرکے سیاسی جماعتوں کی باری لگتی ہے اور دوسری سیاسی جماعتیں دل ٹھنڈا کرتی ہیں کہ انکے ساتھ ٹھیک ہورہا ہے۔
khan's era retweeted
یہ عمران خان کے گھر کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا تھا، گھر کے اندر موجود چینی آٹا تک چرا لیا گیا، اگر تب آواز بلند کی ہوتی تو آج مولانا کے گھر کی باری نہ آتی
آپ کی مجرمانہ خاموشی نے آپ کے گھر کے دروازے پر بھی دستک دے دی
khan's era retweeted
A complete mockery of Pakistan’s justice system! Imran Khan’s elderly sister, @Aleema_KhanPK has now been held incommunicado for 67 days under arbitrary administrative detention, with no access to her family.
#ReleaseAleemaKhan
khan's era retweeted
Am grateful to masses that came when I went for my court appearance. Everyone knows ruling cabal of crooks has only one aim, to jail me any which way till elections are over. Already 96 cases on me & am sure after my appearance today I will hit my first century of court cases.
khan's era retweeted
قاسم خان کا وارننگ 🚨
ان کا مقصد بالکل واضح ہے وہ میرے والد کو مارنا چاہتے ہیں، میرے والد 70 سال سے زائد عمر کے ایک بزرگ ہیں۔ 193 کا بلڈ پریشر انتہائی تشویشناک ہے
khan's era retweeted
“I spent my life building hospitals so that those who could not afford treatment would receive it free of cost.” Imran Khan
A man who dedicated years of his life to building hospitals and providing free cancer treatment to thousands is now being denied timely access to independent specialist medical care.
Reports of dangerously high blood pressure and deteriorating eyesight are deeply concerning, particularly when a Supreme Court order for his hospital transfer reportedly remains unimplemented.
His family and supporters across Pakistan are demanding what is legally and morally his right.
This is not about political affiliations. It is about human dignity, justice and the protection of human life!
Transfer Imran Khan to hospital immediately!
@amnesty @hrw @UNHumanRights @UN_SPExperts @volker_turk @BBCWorld @Reuters @AJEnglish @CNNi @guardian @AP @Telegraph
#ShiftImranKhanToHospital
khan's era retweeted
4 سال سے پی ٹی آئی اور اس کے کارکن ہر ظلم و جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا فوج کی ایسی کی تیسی پھیر چکا ہے۔ فوجی اکاؤنٹس کے کمنٹ سیکشن تک بند کروا چکا ہے۔ اور ادھر 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے اور پی ٹی آئی کی حمایت مانگنے آ گئے۔ مزاحمت کوئی حلوے کی دیگ نہیں کہ جب اپنا وقت آئے تو دوسروں کے دروازے پر پلیٹ لے کر پہنچ جائیں۔ پہلے اپنے حصے کی قربانی دیں اپنے حصے کی مزاحمت کریں اور ماضی میں کی گئی غلطیوں کا اعتراف کر کے کھلے دل سے قوم سے معافی مانگیں۔ باقی عاصم منیر اور پاک فوج کی جانب سے آپ پر کیے جانے والے ہر ظلم کی ہم مذمت کرتے ہیں۔
مولانا پی ٹی آئی کی خاطر اس جنگ میں کود پڑے۔ پی ٹی آئی کے اصرار پر حکومت کی معزولی سے قبل مذاکرات کیے، لیکن بقول مولانا، ان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی گئی اور حکومت معزول کر دی گئی۔مولانا نے خیبرپختونخوا حکومت کی معزولی پر سوالات اٹھائے، گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان کا اعتماد بحال کیا جاتا اور ان کے تحفظات دور کیے جاتے، مگر اس کے برعکس ان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوگیا۔ستم ظریفی یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا بھی ریاستی کریک ڈاؤن کے دوران جے یو آئی کے کارکنوں کا مذاق اڑا رہا ہے اور انہیں اداروں کے ساتھ ٹکراؤ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی اگر میدان میں نہیں نکل سکتی تو کم از کم اگر میدان پر جے یو آئی موجود ہے تو ان کی حوصلہ افزائی کے بجائے حوصلہ شکنی کیوں کی جارہی ہے؟ اس طرز عمل سے پی ٹی آئی کو کیا حاصل ہوگا؟
khan's era retweeted
مولانا کے گھر کی خواتین کو گھر سے نکال دیا گیا، مولانا کا بیٹا ان کے مطابق گرفتار کر لیا گیا لیکن مولانا کے کارکنان اور لاٹھی بردار فورس ریاست کی رعایت کے باوجود سڑکوں پر نا نکل سکی
مطلب مولانا فارغ ہے ، اس کے پاس کوئی سٹریٹ پاور نہیں ہے اگر ہوتی تو یہ اس موقع پر ضرور شو کرواتے
khan's era retweeted
مریم نواز کی جھوٹ کی مکمل داستان
آئیے سچ دیکھتے ہیں کے سچ کیا ھے
اس ویڈیو میں۔
شروع تعلیم سے
میٹرک تصدیق نہیں
انٹر تصدیق نہی
بی اے۔ کوئ تصدیق نہی
ماسٹر کوئ تصدیق نہیں
پی ایچ ڈی۔ کوئ تصدیق نہی
کسی قسم کی کوئ مارک شیٹ یا ڈگری کہں بھی موجود نہیں۔
@MaryamNSharif
khan's era retweeted
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلسل اذیت ناک صورتحال مجھے ایسی جگہ لے جا رہی ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نہ آؤں
khan's era retweeted
قاسم خان سکائی نیوز پر 🚨
میرے والد ستر سال سے زائد عمر کے ایک بزرگ ہیں۔ 193 کا بلڈ پریشر انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کا مقصد بالکل واضح ہے وہ انہیں مارنا چاہتے ہیں
khan's era retweeted
دشمن کا ساتھ دینے کے لیے غدار ہونا ضروری نہیں،
بیوقوف ہونا ہی کافی ہے.( عربی کہاوت)
#ReleaseImranKhanNow
ثانیہ مرزا کے استیفے کے بعد باقی کی مدت کے لیے اسے سینٹر کس نے بنوایا؟ ڈجی آئی ایس آئی فیصل نصیر نے
اسے عمران خان سے ملنے کی اجازت کون دیتا تھا؟ وہی جو بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دیتے ہیں.
یہ بیانیہ کس کا چلاتی ہے؟ انھیں جرنیلوں کا جس کی یہ احسان مند ہے
یہ سب سے زیادہ تنقید کس پر کرتی ہے؟
پی ٹی آئی پر تاکہ اپس کی اختلافات اور دھڑے بازک کو فروغ دیا جائے
سب سے پہلے پی ٹی آئی میں 28 ترمیم پر ووٹ دینے کا دعویٰ اور صوبوں پر ووٹ دینے کا بینہ کس نے داغا؟ اس بوٹ پالشن نے
تو پھر اس کا عمران خان سے، مخلص پی ٹی آئی سے، حقیقی آزادی کی جدوجہد سے کیا تعلق.
یہ تو آئی ایس آئی کی ہالتو ہے.
اس کے بعد بھی اگر پی ٹی آئی والے اسے اپنا کہیں تو پھر یاد رکھیں :
دشمن کا ساتھ دینے کے لیے غدار ہونا ضروری نہیں،
بیوقوف ہونا ہی کافی ہے.( عربی کہاوت)
#ReleaseImranKhanNow
khan's era retweeted
🩸 وہ قید میں ہے، مگر پوری قوم ماتم کناں ہے!
وہ شخص قید ہے، جسے قوم نے خواب بنایا تھا، جس کے نام پر ہر دل نے جینے کا حوصلہ پایا تھا۔ آج اس کے گرد سناٹے ہیں، دیواریں ہیں، اندھیرے ہیں، اور باہر لاکھوں آنکھوں میں اشکوں کے بسیرا ہے!
کسی ماں کی دعا میں آج بھی اس کا نام آتا ہے، کسی بہن کا دل اس کی جدائی میں تڑپ جاتا ہے۔ کسی بیٹی کی آنکھوں میں سوالوں کا سمندر ہے، کسی گھر میں ابھی تک باپ کی واپسی کا منظر ہے!
یہ کیسی بے حسی ہے، یہ کیسا دور آیا ہے؟ وفا کرنے والوں کو کس جرم میں رُلایا ہے؟ گھروں سے روشنی چھینی، دلوں کو زخم بخشے ہیں، مگر اہلِ وفا نے پھر بھی عہد اپنے نہ توڑے ہیں!
مرشد! تیری تنہائی کا دکھ لفظوں میں کیا لکھیں؟ تیرے درد کی شدت کو آخر اشعار میں کیا رکھیں؟ تری صحت کی خبروں سے کلیجہ منہ کو آتا ہے، تیرا خیال آتے ہی ہر آنسو لہو بن جاتا ہے!
اے قوم! یہ وقت خاموش تماشائی بننے کا نہیں، یہ وقت اپنے ضمیر کو نیند سلانے کا نہیں۔ ایک زندگی، ایک عزت، ایک حق کی بات ہے، عمران خان کی سلامتی پوری قوم کی فریاد ہے!
نہ سلاخیں تیری عظمت کو کبھی کم کر سکیں گی، نہ سازشیں تیری محبت کو کبھی ختم کر سکیں گی۔ تاریخ لکھے گی کہ جبر کے اندھیروں میں بھی، کچھ لوگ چراغِ وفا جلائے بیٹھے تھے!
ہم تیرے تھے، ہم تیرے ہیں، تیرے ہی رہیں گے، خونِ دل سے وفا کی داستان لکھتے رہیں گے۔ نہ خوف کے آگے جھکیں گے، نہ مصلحت میں بکیں گے، مرشد! تیری سلامتی اور رہائی کے لیے بولتے رہیں گے!
عمران خان! تیری قید صرف تیری قید نہیں، یہ ایک قوم کے زخمی ضمیر کی فریاد ہے! 🩸
khan's era retweeted
Part 3/3
The Interior Minister said no one died in Islamabad on 26 Nov 2024 (Dawn, 28 Nov 2024). Then who did this family bury?
A 24-year-old from Abbottabad: his state hospital's own certificate says gunshot, pm (Geo Fact Check, 30 Nov 2024). His brother held it up on camera.
#IslamabadMassacre
khan's era retweeted
کل تک جو لوگ شدید مخالفت تھے اس بیانیہ کے، آج وہ ان کے منہ پر کہہ رہی ہے میں ووٹ دوں گی، اور ان کے منہ سے چوں بھی نہیں نکلی۔ نہ کسی سپیکر کو بات کرنے دی گئی۔
اکثریت کو عسکری ٹاوٹس نے بلاک کر رکھا ہے کہ وہ سپیس میں آ ہی نہ سکیں اور عوام کے ذہنوں میں مفاہمت کا بیانیہ سرایت کر جائے
کچھ عسکری ٹاؤٹ عمران خان کے ماضی کے بیانات کو ثبوت بنا کر پیش کر رہے ہیں کہ چونکہ عمران خان نئے صوبوں کے حق میں تھے، اس لیے آج ہمیں بھی نئے صوبوں کی حمایت کرنی چاہیے، تو کیا اب آپ ہمیں یہ یقین دلانا چاہتے ہیں کہ عاصم منیر کو عمران خان کا مطالبہ پورا کرنے کی فکر لاحق ہو گئی ہے
عمران خان کے پرانے بیان کا حوالہ دینے والے ذرا یہ بھی بتائیں کہ آج نئے صوبوں کا فیصلہ کون کر رہا ہے، کس مینڈیٹ کے تحت کر رہا ہے اور اس سے فائدہ کس کو ہوگا
اس جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے صوبوں کی تقسیم کا مقصد عوام کے مسائل حل کرنا نہیں، عاصم منیر کی گرفت اور اس کے اقتدار کو مزید مضبوط کرنا ہے، عمران خان کے پرانے بیان سے اس منصوبے کے لیے ان کی رضامندی کشید کرنا سیاسی بددیانتی ہے
اگر عمران خان نے کبھی کسی فوجی آمر کے کسی فیصلے کو درست کہا تھا تو کیا اس ایک بیان کو اٹھا کر ہر آنے والی آمریت کے حق میں دلیل بنا دیں گے؟ اگر یہ منطق وہاں مضحکہ خیز ہے تو نئے صوبوں کے معاملے میں کیسے معتبر ہو گئی
معاملہ نئے صوبوں کا ہو یا 28ویں آئینی ترمیم کا، فیصلہ اس بنیاد پر ہونا چاہیے کہ اختیار عوام کو ملے گا یا جرنیلوں کی گرفت مزید مضبوط ہوگی، موجودہ حالات میں اس منصوبے کی حمایت عاصم منیر کے عزائم کی تکمیل ہے، اور اس پر عمران خان کے نام کی مہر لگانا عوام کو دھوکا دینا ہے
khan's era retweeted
سلاخوں کے پیچھے حوصلوں کی داستان :
اپریل 2022 کے بعد سے پاکستان کی سیاست ایک ایسے طوفان کی زد میں ہے جس نے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ خبروں میں اکثر بڑے نام گونجتے ہیں، مگر اس کڑے وقت کی سب سے بھاری قیمت اُن ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں نے چکائی ہے جن کا جرم صرف اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا تھا۔
مگر ہر سختی نے ان کے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے اور آج یہ خواتین جبر کے سامنے ڈٹ جانے والی جمہوری مزاحمت کا سب سے روشن چہرہ بن چکی ہیں۔
#PakistanUnderFascism





















