Ayzal official (@Pti780) header
Ayzal official (@Pti780) profile picture

پاکستان زندہ باد 🤍🇵🇰💚 حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

United Arab Emirates
Joined April 2023
یاالہی تیرے اور تیرے نبیؐ ﷺ کے در پہ ننگے پاؤں چل کر آنے والا تیرا بندہ بندہ مشکل میں ہے تکلیف میں ہے اسکی مدد فرما آمین ثم آمین 😥😢🤲🏻
112
144
5
1,273
347,742
AI کے دور میں کوئی بھی بےوقوف نہں بن سکتا ہے بس کریں نا گرائیں خود کو اتنا ھر کوئی جانتا ہے یہ AI ہے افسوس ہے بہت نیچ حرکت ہے
3
13
1,488
ان کے کام دیکھو استغفراللٰہ منہ پر داڑھی ہے سنت رسول ہم نہیں مولانا کی کوئی جماعت سے پر جہاں سچ جھوٹ ہوگا بولیں گے ہمارے اختلاف تھے ہیں پر ایسے نیچ نہیں تھے کتنا بدکردار ہے یہ داڑھی والا اچھا ہے ایسے لوگوں کے پیچھے نماز نا پڑھیں ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
جمعیت علمائے اسلام (ف) میں اندرونی اختلافات نے اب کھلی بغاوت کی شکل اختیار کرلی ہے۔ سینئر رہنما مولانا شیر زمان نے ہنگامی پریس کانفرنس میں مولانا اسد محمود کو براہِ راست چیلنج کرتے ہوئے جائیدادوں، مبینہ کرپشن اور ماضی کے معاملات پر ایسے سوالات اٹھائے جنہوں نے جمعیت کی قیادت کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے مزید انکشافات کا عندیہ دے کر واضح کردیا کہ معاملہ محض رکنیت کی معطلی تک محدود نہیں رہے گا۔ مذہب اور جماعت کے نام پر سیاست کرنے والوں کے اپنے گھر میں اٹھنے والے سوالات اب دبانا آسان نہیں ہوں گے۔ #OurStrengthFieldMarshal #GFvip
1
3
191
ان شاءاللّٰہ ان شاءاللّٰہ 🤲🏻🥲
2
175
Ayzal official retweeted
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
9
157
484
4,411
یہ AI تو نہیں ہے @grok بتائیں گزارش ہے یہ کب کی ہے ویڈیو ؟
2
4
38
5,630
سب آواز اٹھائیں
10
17
436
Ayzal official retweeted
لاہور والوں کا ڈاکٹر یاسمین راشد سے پہلا تعارف ایک مسیحا کا ہے، جو فیس کی پروا کیے بغیر خواتین کی زچگیاں آسان کرتی رہیں۔ دوسرا تعارف ایک ایسی لیڈر کا ہے جو آگے بڑھ کر قیادت کرتی ہیں۔ اور تیسرا تعارف قید میں اس مزاحمت کا ہے، جس نے انہیں عمران خان کے بعد پی ٹی آئی کی سب سے نمایاں رہنما بنا دیا ہے۔ مکمل ڈاکیومینٹری کا لنک کمنٹس میں موجود
10
336
3
1,044
11,348
گزارش ہے ہسپتال لے جائیں الشفاء انٹرنیشل میں کچھ جائے گا آپ کا خدا کیلئے انسانیت کیلئے کریں مت ماریں ورنہ سب کچھ برباد ہو جائے گا مت آزمائیں ہمیں 💔🥲
7
14
374
یا اللّٰہ پاک قائد عمران خان اور بہنوں کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور جلد رہائی عطا فرمائے نا حق قید سے آمین ثم آمین 🤲🏻🥲
5
269
Ayzal official retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک انکشافات: ریاستی تحویل میں قید عمران خان کا بلڈ پریشر 192 کی خطرناک سطح تک پہنچ گیا۔ 7 ماه کی تنہائی، ایک آنکھ کی 85% بینائی متاثر ہونا اور ذاتی معالجین تک رسائی نہ دینا—کیا یہ محض اتفاق ہے یا کوئی بڑی سازش ؟ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن انسانی جان کی بقا اور قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق عمران خان کو فوری طبی سہولیات اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔ #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife
15
669
4
1,473
11,630
کوئی شک نہیں ہم دیکھ رہے ہیں
1
3
7
267
Ayzal official retweeted
Great documentary on @Dr_YasminRashid by Raftar. Iron Lady for a reason! What a national hero she is. Gratitude to her and the whole family for the sacrifices she endured for the country.
12
722
7
2,019
12,775
اچھا جی بچوں کو تیار کرنا شروع کرتی ہوں میں
1
4
301
یا اللّٰہ پاک مدد فرما آمین ثم آمین 🤲🏻🥲
اہم خبر ، بیرسٹر سلمان صفدر کا جیل ملاقات متعلق اہم انکشاف " عمران خان بشری بی بی کی بگڑتی بینائی کے حوالے سے واضح طور پر پریشان دکھائی دے رہے تھے "
1
9
379
Ayzal official retweeted
اہم خبر ، بشریٰ بی بی نے جیل میں صفائی کے معیار اور انہیں فراہم کیے جانے والے علاج پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے ، بیرسٹر سلمان صفدر کا جیل ملاقات کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائے گئے بیان حلفی میں انکشاف
4
462
2
2,269
26,539
Ayzal official retweeted
بریکنگ نیوز : بشری بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دیکھائی دے رہی تھی ، بیرسٹر سلمان صفدر کا جیل ملاقات متعلق پہلا بڑا انکشاف ، کہتے ہیں " 31 اکتوبر اڈیالہ جیل حکام نے اطلاع دی 2 نومبر کو دن ساڈھے 3 بجے میری عمران اور بشری بی بی سے ملاقات طے ہے ملاقات شام 4 بجے شروع ہوئی تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے میرے اور عمران خان کے کہنے پر جب انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید پریشانی میں دکھائی دیں بشری بی بی نے بتایا کہ وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ ہی مصنوعی روشنی انہوں نے یہ بھی کہا کہ (بغیر چشمے کے) وہ اپنی آنکھیں بھی نہیں کھول سکتیں بشری بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دے رہی تھی مجھے محسوس ہوا کہ بشری بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو چکی ہے عمران خان بھی ان کی بگڑتی بینائی متعلق واضح پریشان دکھائی دے رہے تھے بشریٰ بی بی نے یہ بھی بتایا کہ معائنے کے لیے آنے والے ڈاکٹروں نے ان کی بیماری کو مچیور کیٹریکٹ قرار دیا ہے بشری بی بی کے مطابق ان کو ڈاکٹرز نے کہا 15 نومبر کے قریب ان کی آنکھوں کا ایک اور آپریشن کرنا ہوگا بشریٰ بی بی نے جیل میں صفائی کے معیار اور انہیں فراہم کیے جانے والے علاج پر عدم اطمینان کا اظہار کیا بشری بی بی نے درخواست کی ان کا معائنہ اور علاج ان کے اپنے ڈاکٹروں سے کروایا جائے میں نے انہیں یقین دہانی کروائی کہ میں یہ معاملہ اٹھاؤں گا اور عدالت کے نوٹس میں لاؤں گا " اسلام آباد ہائیکورٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں یہ اپنا بیان حلفی بیرسٹر سلمان صفدر نے جمع کر دیا
18
815
10
2,307
49,920
Ayzal official retweeted
انتہائی تشویشناک اور فوری!! کوٹ لکھپت جیل میں قید میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے بارے میں میری خالہ روبینہ خان کا بیان: "مجھے کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے غیر رسمی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ میری بہن عظمیٰ خان کا بلڈ پریشر بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور انہیں کوئی طبی علاج نہیں دیا جا رہا۔ یہ قدرتی نہیں ہے۔ اپنے باقی بہن بھائیوں کی طرح ان کا بلڈ پریشر بھی ہمیشہ موروثی طور پر کم سے نارمل رہا ہے۔ خاندان کو جیل حکام کی جانب سے کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ ان کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کی صحت پہلے ہی نازک ہے۔ انہیں فوری طور پر کسی ماہرِ امراضِ قلب کو دکھایا جانا چاہیے۔" – روبینہ خان یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ میری والدہ کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کا بلڈ پریشر بغیر کسی علاج کے بڑھ رہا ہے۔ حکام انہیں فوری طور پر ان کے اپنے ڈاکٹر سے ملنے دیں۔ @UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
47
2,103
24
3,795
25,375
Ayzal official retweeted
کوئی آزمائش نہیں آتی .. بغیر اللہ کے حکم سے !!
7
117
2
710
31,666
ابھی بھی سمجھ نہیں اس عورت کی سما نیوز پر وہ ایسی گھٹیا کے ساتھ بیٹھ کر بکواس رہی ہے کن کے کہنے پر کسی کو سمجھ نہیں آ رہی ہے میں قسم کھاتی ہوں یہ عورت سب سے بڑی دشمن ہے قائد کی اور بہنوں کی مان لیں بات ٹھیک ہے بلڈپریشر ہائی ہے کیا وہ باھر آیا تھا اس کو کہنے یہ سب ؟
عمران خان نے بتایا کہ اُنکو ڈاکٹرز نے کہا کہ کسی بھی وقت اُنکو برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہیں - مریم ریاض وٹو
2
1
10
710