Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad) header
Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad) profile picture

I love Khan

Pakistan
Joined April 2023
Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)
Muhammad Bilal PTI retweeted
کل کی عاصم منیر اور شہباز شریف کی پختونخواہ کانفرنس۔ وہاں بیٹھے جرنیلوں کا منہ دیکھیں۔ بلوچستان کے حالات بھی خراب ہیں وہاں ایمرجنسی لگاؤ، جرنیلوں کی کارستانیاں، اسمگلنگ اور وارداتوں کی داستان۔ پاکستان کی سیکیورٹی کا سب سے بڑا مسئلہ اس کی فوج ہے۔ میرے گھر کو کیا کیا نقصان ہوا! youtu.be/HxsTR73MJUQ
40
1,389
14
4,696
43,836
Muhammad Bilal PTI retweeted
مطیع اللہ جان اسٹیبلشمنٹ کو آئینہ دکھاتے ہوئے۔ جو لوگ قسم کھا کر کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، وہ تین تین گھنٹے سیاسی پریس کانفرنس کرتے ہیں، اور جو ایک سابق وزیر اعظم ہے جیل میں اسے آپ سیاسی گفتگو کی اجازت نہیں دیتے.
2
259
1
1,235
15,487
Muhammad Bilal PTI retweeted
مین ریٹائر میجر ہوں مجھے 3 سال تک جیل میں ڈالے رکھا گیا ہے کیونکہ جنرل باجوہ کی کرپشن پر آواز اٹھائی تھی،
15
1,936
14
5,500
33,804
Muhammad Bilal PTI retweeted
خیبر اور باڑہ کے مناظر🚨 ایسا لگ رہا ہے کہ گورنر راج لگنے کے بعد اصل مزاحمت آج سے شروع ہو گئی ہے
112
436
14,154
Muhammad Bilal PTI retweeted
ایک اور گواہی آگئی یہ امریکی کانگریس مین کہے رہا عمران خان کو حکومت سے اتارنے والا ان کا اپنا باجوہ ہے اگر وہ عمران خان کو اقتدار سے نا اتارتا تو آج پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوتے
36
3,615
20
7,173
50,183
Muhammad Bilal PTI retweeted
احتجاج کی دوران عوام نے 25 پولیس اہلکار گرفتار کر لیے پولیس والے عمران خان زندہ باد کہہ رہے ہیں۔۔🔥✌🏻
96
1,565
48
5,216
83,158
Muhammad Bilal PTI retweeted
🚨پاکستان میں تو صرف عمران خان آزاد ہے باقی سب پابند ہیں، وہ دلیر ہے، بہادر ہے، خان جیسا دنیا میں کوئی بول نہیں سکتا، لیکن اسوقت ناجائز قید ہے۔💔 سینیر وکیل سپریم کورٹ سید مسطفین کاظمی
16
1,385
6
4,546
32,125
Muhammad Bilal PTI retweeted
ویڈیوز آنا شروع، وی پی این کا استعمال کرکے ویڈیو اپلوڈ کریں، دنیا کو موجودہ حالات پتا لگ سکیں
9
775
1,918
15,715
Muhammad Bilal PTI retweeted
خیبرپختونخوا نے لڑنے کا فیصلہ کرلیا #گورنر_راج_نامنظور
1
28
69
1,391
Muhammad Bilal PTI retweeted
عمران ہمارا🔥
35
1,120
9
4,688
86,465
Muhammad Bilal PTI retweeted
عمران خان کے نام پر اور پختونوں کے سر کا​سودا​نہیں کیا ۔ اور حکومت قربان کر دی ۔ عمران خان کے الفاظ کی لاج رکھ لی۔ آپ کے لڑکوں نے آپ کو دھوکہ نہیں دیا ۔
919
6,450
193
26,089
531,924
Muhammad Bilal PTI retweeted
اور سیسزیز پاکستانی پوری دنیا میں نکلے
555
5,281
187
18,150
252,788
Muhammad Bilal PTI retweeted
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
2,558
17,543
789
48,294
1,987,237
Muhammad Bilal PTI retweeted
لانگ مارچ اور عالمی میڈیا کی کوریج
🚨 Reports of mass protests in Pakistan calling for Imran Khan's release and opposing involvement in any regional war.
71
4,196
9
13,853
125,868
Muhammad Bilal PTI retweeted
جب سالا وارداتیں کر رہا تھا اسوقت دین نہیں یاد تھا۔ میں گناہ گار آدمی ھوں کہنے کی جسارت کر رہا ھوں ۔ یہ منافقت ھے ھمارا دین نہیں۔ دین حلیہ یا وضع قطع سے نہیں روح کی پاکیزگی سے آتا ھے۔
عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر احد خان کی گفتگو بانی پی ٹی آئی بھی غیر قانونی طور پر جیل میں بند ہیں،جو لوگ یہ سب کر رہے ہیں وہ بدقسمت لوگ ہیں ہمارے جتنے بھی ججز ہیں، چیف جسٹسز کی عمر 60 سال ہو چکی ہے،15، 20 سال کی باقی زندگی کے لیے اپنی آخرت برباد کر رہے ہیں غلط طریقے سے پیسہ کما کر کیا یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سکون ملے گا؟ اللہ نے ان لوگوں کو قوم کو ٹھیک کرنے کا موقع دیا تھا، مگر یہ الٹے چل پڑے،آپ بانی پی ٹی آئی اور ان کی بہنوں کو ہرا نہیں سکتے، احد خان
1,697
784
224
2,885
338,631
Muhammad Bilal PTI retweeted
جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا! عمران خان نے جو اس قوم کے لئے سہا ہے اسکی مثال نہیں ملتی۔ اسکا ہم پر حق ہے کے ہم اس کے لئے نکلیں۔
128
4,982
75
16,987
160,217
Muhammad Bilal PTI retweeted
میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ اسلئے موجود ہوں کہ مین اپنے آنے والے نسل کو بتا سکوں کہ جب پاکستان کو بنایا جارہا تھا تو میں بھی اس جدوجہد کا حصہ رہا تھا !! اداکار فیروز خان
44
2,244
8
9,498
58,673
Muhammad Bilal PTI retweeted
شوکت خانم کا بیٹا کتنا بہادر، نڈر اور ہمت والا ہے وسیم اکرم۔۔
119
3,027
26
11,366
258,920
Muhammad Bilal PTI retweeted
"الحمدللّٰہ! نیتِ صادق اور شفاف دامن کے ساتھ بے گناہ ہیں۔ اللّٰہ بے نیاز ہے، اور وہی مظلوم کے حق میں وقت اور حالات کے رخ موڑنے کی کامل صلاحیت رکھتا ہے۔"قریشی
25
1,105
5
4,381
50,250
Muhammad Bilal PTI retweeted
🚨 لارڈز کے میدان سے عمران خان کے حق میں بین الاقوامی آواز! 🇵🇰🏏 ​اسکائی سپورٹس (Sky Sports) کی لائیو کوریج کے دوران سابق انگریز کپتان مائیکل ایتھرٹن نے سابق وزیراعظم اور قومی ہیرو عمران خان کی جیل میں صحت اور دیکھ بھال کا معاملہ اٹھا دیا۔ ​اہم نکات: ​21 عالمی کپتانوں کا خط: دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹرز (بشمول مائیکل ایتھرٹن، ناصر حسین، کپل دیو، اور سنیل گواسکر) نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کی ہے۔ ​صحت پر تشویش: 73 سالہ عمران خان کی جیل میں صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ ​عظیم کرکٹر کا احترام: کمنٹیٹرز نے واضح کیا کہ عمران خان پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں اور پوری دنیا کا کرکٹ طبقہ ان کی صحت کے لیے پرعزم ہے۔..
46
1,995
12
5,052
34,952