Punjab Health Reforms (@PunjabReforms) header
Punjab Health Reforms (@PunjabReforms) profile picture

Your very 1st option for the latest about Policy, Jobs, Orders, News & Preventive Awareness & managed by @asifaliasif25. #PunjabHealthReforms

Lahore, Pakistan
Joined March 2019
Photo by Punjab Health Reforms (@PunjabReforms)Photo by Punjab Health Reforms (@PunjabReforms)Photo by Punjab Health Reforms (@PunjabReforms)Photo by Punjab Health Reforms (@PunjabReforms)Photo by Punjab Health Reforms (@PunjabReforms)Photo by Punjab Health Reforms (@PunjabReforms)Photo by Punjab Health Reforms (@PunjabReforms)Photo by Punjab Health Reforms (@PunjabReforms)Photo by Punjab Health Reforms (@PunjabReforms)Photo by Punjab Health Reforms (@PunjabReforms)
Be safe, be responsible. 1- Wear a mask (Or cloth covering) in public places especially in tight & crowded spaces. 2- Avoid large gatherings & crowds. 3- Maintain 6 feet distance from others. 4- Wash your hands. #PunjabHealthReforms #StayHomeStaySafe #COVID19Pakistan
10
7
1
32
Replying to @GovtOfPunjab
@GovtOfPunjab seeking applications for the posts of Staff Nurses via #PPSC till 5th October, 2026. Don't wait until the last minute - submit your applications on time #PunjabHealthReforms #HealthForAll #HP #AsifAliAsif #Punjab #SHME #Pakistan #PakistanZindabad #Jobs #Nurses
🤖 Made with AI
3
445
ماں کا دودھ نومولود بچوں کی زندگی کا آغاز صحت مند بناتا ہے. پیدائش سے لیکر چھ ماہ تک صرف ماں کا دودھ پینے سے نومولود بچوں کی بھرپور نشوونما ہوتی ہے جس سے خطرناک بیماریوں کے خلاف ان کی قوت مدافعت بڑھتی ہے. #PunjabHealthReforms #HealthForAll #AsifAliAsif #WorldBreastfeedingWeek
182
Breathe Easy: Know the Signs of TB and Test Early Early testing saves lives, stops the spread, and ensures a full recovery. #PunjabHealthReforms #HealthForAll #HP #AsifAliAsif #Punjab #SouthPunjab #SHME #Pakistan #PakistanZindabad #TB
1
512
ہیلتھ و پاپولیشن پنجاب کی جانب سے تمام امیدوار LHV داخلوں کے حوالے سے آفیشل لنک پر اپنی شکایات 7 مئی تک آن لائن جمع کروا سکتے ہیں. admissions.pshealthpunjab.go… #PunjabHealthReforms #HealthForAll #HP #AsifAliAsif #Punjab #SouthPunjab #SHME #Pakistan #PakistanZindabad #LHVAdmissions
91
آپ ﷺ ہیں محبوب حق شافع روز جزا ناگہانی آفتوں میں آپ ﷺ کا ہے آسرا #RehmatulilAlameen #IshqeRasool #MuhammadSAW #PBUH #PunjabHealthReforms #HealthForAll #AsifAliAsif #Flood #Punjab
3
174
اگر آپ کو دسترخوان لگانے پڑتے ہیں تو آپ تین ٹائم دستر خوان لگائیے. تین وقت اگر لوگ کھانا کھا لیں گے تو حکومت کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا. اس کے علاوہ بچوں کیلیے بہتر میعار کے دودھ کی فراہمی کو یقینی بنائیں. وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف #PunjabStandsWithItsPeople
1
73
اگر آپ کو دسترخوان لگانے پڑتے ہیں تو آپ تین ٹائم دستر خوان لگائیے. تین وقت اگر لوگ کھانا کھا لیں گے تو حکومت کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا. اس کے علاوہ بچوں کیلیے بہتر میعار کے دودھ کی فراہمی کو یقینی بنائیں. وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف #PunjabStandsWithItsPeople
1
78
موت اس کی ہے کرے جس پہ زمانہ افسوس فرقان احمد 'اے سی' پتوکی ریلیف آپریشن و امدادی سرگرمیوں کے دوران ہیڈ بلوکی کے مقام پر قائم ریلیف کیمپ میں اچانک ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئے. #PunjabHealthReforms #HealthForAll #Pakistan #AsifAliAsif #FurqanAhmad #ACPattoki
1
424
ٹی بی خطرناک ضرور مگر قابل علاج مرض ہے. لگا تار 2 ہفتے سے زائد کھانسی ،ہلکے درجے کا بخار، وزن میں کمی، بھوک نہ لگنا اور تھکاوٹ ٹی بی کی علامات ہو سکتی ہیں. #PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD #Punjab #SouthPunjab #PakistanArmy #TB #WorldTBDay #AsifAli #AsifAliAsif
5
208
پنجاب بھر میں بچے نمونیا سے متاثر ہورہے ہیں. اپنے بچوں کو نمونیا سے بچانے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں. #PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD #Punjab #SouthPunjab #SHME #Pakistan #PakistanZindabad #AsifAliAsif #Phenomenon
1
1
133
نمونیا ایک جان لیوا مرض ہے لیکن احتیاط علاج سے بہتر ہے مرض کی صورت میں فوری طور پر اپنے قریبی ہسپتال یا ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق حفاظتی ٹیکے لگوائیں #PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD #Punjab #SouthPunjab #SHME #Pakistan #PakistanZindabad #AsifAliAsif
1
2
226
سموگ کے نقصانات سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں. سموگ انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے. احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کریں اور سموگ کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں. #PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD #SHME #Smog #Punjab #SouthPunjab
213
آشوب چشم کا شکار ہیلتھ پروفیشنلز کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے پنجاب کے تمام اضلاع کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا. اعلامیہ میں ہدایات جاری کی گئی. چھٹی دینے یا ڈیوٹی کی تبدیلی کا اختیار ہیلتھ فیسلٹیز کے سربراہان کے پاس ہوگا. #PunjabHealthReforms
371
پاکستان کے بعض علاقوں میں آشوبِ چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے. بچوں کو غیر ضروری باہر جانے سے منع کریں. باہر سے گھر یا دفتر پہنچ کر سادہ پانی سے چہرہ اور آنکھوں کو دھوئیں. #PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD #Punjab #SouthPunjab #SHME #Pakistan
1
267
حفاظتی ٹیکے بچوں کو خطرناک اور جان لیوا بیماریوں سے بچاتے ہیں. یہ انجکشن حکومت کی طرف سے مفت لگائے جاتے ہیں حفاظتی ٹیکہ جات کے شیڈول میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے انجکشن کا اضافہ کیا گیا ہے. صحتمند نسل کیلئے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کرائیں. #PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD
3
5
465
6 September is a day that is filed with pride, honour and Patriotism. It’s a day that serves as a reminder of the sacrifices made by the sons of this sacred soil. #PunjabHealthReforms #HealthForAll #Pakistan #6SeptemberDefenceDay
232
ہم مختصر وقت کے لئے آئے تھے، وقت زیادہ ہوگیا، فیصلہ کیا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لئے اپنا کچھ حصہ ڈالیں. بحیثیت وزیراعلیٰ شعبہ صحت کی بہتری کے لئے کام کرنا میرا فرض بھی ہے اور عبادت بھی. نگران وزیر اعلیٰ پنجاب #PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD #Punjab #SouthPunjab #SHME
1
223