
Your very 1st option for the latest about Policy, Jobs, Orders, News & Preventive Awareness & managed by @asifaliasif25. #PunjabHealthReforms
Lahore, Pakistan
Joined March 2019
- Tweets2.6K
- Following901
- Followers10.7K
- Likes992
Punjab Health Reforms retweeted
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المشہور داتا گنج بخشؒ کے 983 ویں سالانہ عرسِ مبارک کی تقریبات نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ جاری۔ داتا گنج بخشؒ کا آستانہ امن، محبت انسانیت اور مساوات کا وہ روشن مینار ہے جو صدیوں سے اندھیروں میں روشنی پھیلا رہا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ اوقاف کی جانب سے زائرین کی سہولت، سیکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ، مفت شٹل سروس، جدید انتظامات اور بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے تاکہ عقیدت مند پُرامن اور سہولت کے ساتھ حاضری دے سکیں۔
Punjab Health Reforms retweeted
کلینک آن وہیلز! پنجاب بھر میں ایک ہزار سے زائد موبائل کلینکس۔ مفت طبی معائنہ، ادویات اور ویکسینز اب آپ کے گھر کے قریب۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا صحت کا انقلاب جاری ہے۔ علاج آپ کی دہلیز پر!
Punjab Health Reforms retweeted
حکومت پنجاب کی جانب سے بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی مہم کا آغاز۔۔۔
Punjab Health Reforms retweeted
#SPOTLIGHT: Precision medicine, from immunotherapy to targeted drugs, have transformed #BreastCancer treatment & survival outcomes #BreastCancerAwareness arab.news/wta64
Punjab Health Reforms retweeted
میڈیا اور سوشل میڈیا پر اچھی شہرت رکھنے والے ہماری بیٹیوں کی زندگیاں بچانے کیلئے اپنا حصہ ڈالیں۔ مصطفیٰ کمال
#MustafaKamal
#HealthMinister
#HPVvaccine
#PublicHealth
#SocialResponsibility
#Pakistan
Punjab Health Reforms retweeted
ایچ پی وی ویکسین کے خلاف تمام منفی پروپیگنڈے کا دروازہ بند!
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر پوری قوم کو یقین دلا دیا:
‘اگر یہ نقصان دہ ہوتی تو کیا ہم اپنے ہی بچوں کو لگواتے؟’
اس عمل کے بعد پاکستان میں پروپیگنڈے کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔
Punjab Health Reforms retweeted
آئندہ 48 گھنٹوں میں دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر 1.5 سے 2 لاکھ کیوسک تک سیلابی پانی گزرنے کا امکان۔
عوام سے گزارش ہے کہ ملحقہ علاقوں کو فوری خالی کریں اور محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔
#PDMAPunjab #MaryamNawaz #CMPunjab #FloodAlert #DisasterManagement #StaySafe
Punjab Health Reforms retweeted
ہنگامی اطلاع: دریائے چناب میں شدید سیلابی صورتحال
اپڈیٹ: 27 اگست 2025، صبح 1:11 بجے
دریائے چناب میں بہاؤ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ 7.7 لاکھ کیوسک انتہائی خطرناک سیلابی سطح پر ہے۔خانکی کے مقام پر بہاؤ 4.5 لاکھ کیوسک تک شدید سیلابی صورتحال پر پہنچ گیا ہے۔
Punjab Health Reforms retweeted
Over last decade, I have tried to blend my working in Govt and Development sector.
It is high time to change gears/ flavour and join back Development Sector.
My commitment to public service of Pakistan remains fundamental feature of my career and life...
for life and lives.
Punjab Health Reforms retweeted
قوم کی بیٹیاں قوم کے سرسبز مستقبل کی بنیاد رکھتے ہوئے، الحمدللہ چکوال کے مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والی سٹوڈنٹس نے مل کر 1 ہزار سے زائد پودے لگائے جبکہ رات تک مختلف سرگرمیوں میں 10 ہزار پودے لگائے جائیں گے، یوم آزادی پر ایک شہری کا اپنے ملک کے لیے یہ ایک تحفہ ہے تاکہ ملک میں خوشحالی ہو، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹا جاسکے اور شہریوں کو صحت مند زندگی میسر آسکے
Punjab Health Reforms retweeted
چکوال میں مریضوں کے لیے "اسے راولپنڈی لے جاؤ" سے لیکر اسے "ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چکوال لے جاؤ" تک کا ایک سالہ سفر الحمدللہ کامیاب۔۔۔
Punjab Health Reforms retweeted
بھارتی خواتین کے ساتھ گزرا یہ انٹرنیشنل ویمنز ڈے یادگار اس لیے بھی ہے کہ مجھے بطور پاکستانی خاتون فخر محسوس ہوا جب ان کو بتایا کہ پاکستان میں دو دفعہ ایک خاتون وزیراعظم رہ چکی، اس وقت جس صوبے میں وہ موجود ہیں اس کی وزیراعلٰی بھی خاتون ہیں، جس ضلع میں وہ کھڑی ہیں اس کی ڈپٹی کمشنر بھی خاتون اور جس تحصیل میں اس وقت ہم موجود ہیں اس کی اسسٹنٹ کمشنر بھی خاتون ہیں، بھارتی خواتین پاکستان میں خواتین کی اس قدر ترقی دیکھ کر "حیران" ہوگئیں اور مجھے دل ہی دل میں بطور پاکستانی خاتون انتہائی خوشی محسوس ہوئی
#WomensDay
Punjab Health Reforms retweeted
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال میں 40 بیڈز پر مشتمل جدید بچہ وارڈ میں نہ صرف بے بی وارمرز اور انکیوبیٹرز جیسی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں بلکہ نرسری میں ہمہ وقت 20 سے زائد بچوں کی نگہداشت بھی جاری ہے، بچوں کے لیے مخصوص24/7 ایمرجنسی میں 6 بیڈز جبکہ انتہائی نگہداشت کے کیسز کے لیے جدید مشینری سے لیس ایچ ڈی یو بھی فعال رکھا گیا ہے۔ صرف یہ ہی نہیں بلکہ دن کے اوقات میں غذائی قلت اور تھلیسیمیاء کے شکار بچوں کے معائنے کے لیے بھی ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم موجود ہے، اسی طرح بچوں کو متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے حفاظتی ٹیکوں کے لیے بھی 24/7 ڈیسک فعال ہیں، ہم نے کوشش کی ہے کہ ہمارے ضلع کے کسی بچے کو علاج و معالجے کے لیے کسی دوسرے ضلع میں لیجانے کی ضرورت پیش نہ آئے
Punjab Health Reforms retweeted
To exist as a nation, to prosper as a state, to live as a people, we must have trees." ...
#PDMA
Punjab Health Reforms retweeted
Sir Abdullah Khan Sumbal.... one of finest officers of PAS and more importantly a very kind hearted human being... a virtue truly fading away from our society. . RIP...
Punjab Health Reforms retweeted
Mr. Abdullah Khan Sumbal (PAS BS 21) Ex Chief Secretary Punjab has passed away due to heart attack in Lahore
Inna Lillahey Wa Inna Elaihey Rajeeon
He was very competent, dedicated, & a pious soul. It's a great loss.
PMSA Punjab offers deepest condolences to the grieving family
Punjab Health Reforms retweeted
Breastmilk is the ideal food for infants. Mothers who breastfeed have a reduced risk of breast and ovarian cancers.
Punjab Health Reforms retweeted
عوام سے براہ راست رابطہ کسی بھی مہم کی کامیابی یا ناکامی جانچنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈاکٹر احمد قاضی نے اورنج لائن اور لاہور میٹرو بس میں مسافروں کے ساتھ وقت گزارا۔
اب آپ ٹرانسپورٹ سے متعلق اپنی آراء محکمہ ٹرانسپورٹ کو
0321 0 980 980
پر واٹس ایپ کر سکتے ہیں۔
Punjab Health Reforms retweeted
یو سی 79 مزنگ میں انسداد ڈینگی ٹیموں کی سرپرائز چیکنگ کے دوران رہائشیوں نے ڈینگی ورکرز کے بنا شناخت آنے کی شکایت کی
ہدایات جاری کر دی ہیں تمام ٹیمیں مخصوص شناختی جیکٹ اور کارڈ لازمی پہنیں۔ عوام سے تعاون کی اپیل ہے
#Lahore #Dengue
@commissionerlhr @CS_Punjab @RandhawaAli





























