Arif retweeted
Replying to @RF12877781
جو بندہ جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے.
ابھی وقت نہیں گزرا سب اپنی انکھیں کھول لو
تماشا دیکھنے والو، آج تم بھی بچ نہ سکے؟ بھول گئے تھے نا کہ آگ جب پھیلتی ہے تو دروازے نہیں دیکھتی۔کل ہمارا گھر تھا، آج تمہاری باری ہے، جو آج خاموش ہے، وہ کل خود جلے گا۔
بہرحال جو ہو رہا وہ برا ھے ۔
#TeamPakPower
Arif retweeted
ہماری ٹیم پاک پاور کا حصہ بنے اور عمران خان صاحب کے نظریے کو مضبوط کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
#TeamPakPower
Arif retweeted
دنوں کی طویل اسیری اور قیدِ تنہائی کی صعوبتیں بھی اس عزم کو متزلزل نہ کر سکیں جو قوم کی خودداری اور انصاف کے لیے اٹھا تھا۔
وقت گواہ رہے گا کہ ایک شخص ڈٹا رہا، جھکا نہیں!
#ActNowSaveImranKhan
Arif retweeted
Replying to @RF12877781
جی بھائی اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ایسے فیصلے نہیں کرنی چاہیے جذبات میں ا کر جس کی وجہ سے بعد میں انسان کو پچھتانا پڑے یا شرمندگی ہو
Arif retweeted
Replying to @RF12877781
لوگوں کو اپنی انّا پیاری ہو جاتی ہے غلط صحیح میں فرق مر جاتا ہے لوگوں کی لگائی آگ میں کود جاتے ہیں
Arif retweeted
Replying to @RF12877781
بالکل درست کہا آپ نے — جذبات کے بہاؤ میں آ کر فیصلہ کرنے کے بجائے ہوش، بصیرت اور دل کی آواز سے کام لینا ہی سمجھداری ہے۔
ہر لگائی گئی آگ میں نہ کودو، ہر آگ اچھے کے لیے نہیں لگائی جاتی۔
ہر کہنے والا خیرخواہ نہیں ہوتا۔
کانوں، آنکھوں اور دل سے پرکھو نہ کہ جذبات سے 🤨
دوست کی خاموشی کمزوری نہیں، دشمن کی چکنی بات خلوص نہیں۔
جو دوست چھوڑ کر زبانوں کے پیچھے چلے، آخر میں اکیلا رہ جاتا ہے۔ #TeamPakPower
Arif retweeted
Replying to @RF12877781
بزرگوں کا کہا بعد میں سمجھ آتا ہے
بہت عمدہ کہا 🙌🏽
#TeamPakPower
Arif retweeted
Replying to @RF12877781
پیارے بھائی بہت پیاری اور گہری بات کی ہے دشمن ہمیشہ ایسے ہی چال چلتا ہے سامنے ائے بغیر اگلے کو تباہ و برباد کر دو.
مگر انشاءاللہ ہم انہیں اپنی چال میں کامیاب ہونے نہیں دیں گے.
متحد تھے متحد ہیں اور متحد رہیں گے.
🌿🌹🌿
@TeamPakPower
بزرگ کہتے ہیں دشمن سے نہ ڈرو
بلکہ اپنے خاندان کے اس منافق سے ڈرو
جو آپ کے بیچ بیٹھ کر دوغلے پن سے
ڈبل پالیسی چلا رہا ہوتا ھے ۔
#TeamPakPower
Arif retweeted
#شہدائے_وفا_26نومبر
یہ دو طرفہ تصادم نہیں تھا، بلکہ یک طرفہ بربریت اور ریاستی دہشت گردی کا ایک سیاہ ترین باب تھا۔
اسلام آباد کا یہ سانحہ تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ ایک دردناک یاد بن کر زندہ رہے گا۔ سب سے بڑا المیہ یہ تھا کہ جنہیں شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری سونپی گئی تھی، انہی کے ہاتھوں معصوم جانیں ضائع ہوئیں۔
یہ زخم وقت کے ساتھ شاید مدھم ہو جائیں، مگر یہ سانحہ کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔ قوم انصاف مانگتی ہے، جواب دہی چاہتی ہے اور اپنے پیاروں کے لیے حقِ انصاف کی منتظر ہے۔
Arif retweeted
اگر آپ ٹویٹر پر حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں ظلم کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں حق کی آواز بلند کرنا چاہتے تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم
@TeamPakPower
میں شامل ہوں اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیں۔
ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں
Arif retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه ❣️
🔥قدرت جب حیران کرنے پر آتی ہے تو وہ جھولی بھی بھر جاتی ہے جس میں ہزاروں چھید ہوتے ہیں۔۔🔥
دن بخیر 🌺
#TeamPakPower
Arif retweeted
اب خاموش تماشائی نہیں، باشعور آواز بنیں!
🤝 اگر آپ بھی اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں تو آج ہی @TeamPakPower کا حصہ بنیں۔
📢 شمولیت کے لیے ابھی کمنٹ میں صرف YES لکھیں۔ ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی!
🇵🇰 آپ کی آواز، آپ کا مؤقف، آپ کی پہچان!
#TeamPakPower
Arif retweeted
ماش کی دال بہت مزے دار بسم اللّٰہ خیر
#TeamPakPower
















