🎂🎉 Happy Birthday, Dr. Abdullah Buzdar! 🌹
@buzdar_0_1
May Allah bless you with a long, healthy, and prosperous life. May your days be filled with happiness, success, peace, and countless blessings. May Allah grant you more achievements, respect, and opportunities to serve humanity.
Wishing you a very Happy Birthday, Dr. Abdullah Buzdar! 🎉🎂❤️
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! 🥳✨🎂
دعاہےکہ زندگی کایہ نیاسال آپ کےلیے بےشمار خوشیاں، صحت، اورکامیابی کےنئےدروازےکھولے۔
جو خواب پچھلے سال ادھورےرہ گئےتھے، اللہ کرے کہ یہ سال ان سب کی تعبیر بن کرآئے اور آپ کو اندرونی سکون اور استقامت عطا فرمائے۔
آپ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں🎂
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
آج میری سالگرہ ہے۔ 🎂
زندگی کا ایک اور سال گزر گیا، کچھ خواب ادھورے رہ گئے، کچھ لوگ بدل گئے، کچھ سبق ملے اور کچھ حقیقتیں سمجھ آ گئیں۔
اب خواہش صرف اتنی ہے کہ آنے والا سال مجھے پہلے سے زیادہ مضبوط، پُرسکون اور کامیاب بنائے۔
Happy Birthday to me! 🖤✨
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
He fought only for the youth of his nation 🔥💯
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
1178 days No Retreat, No surrender, only Resistance
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ شکریہ
@TeamPakPower
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
آج میرا موڈ ہے مشورہ دینے کا،سارے اپنا اپنا مسئلہ بیان کرو۔ 😅
نوٹ:
دکھّی لوگوں کو خاص طور پر اہمیت دی جائے گی۔ 😜
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
*اسے روتے ہوئے کسی نے نہیں دیکھا تھا، میں نے دیکھا وہ اپنی قوم کے بچوں کے لئے رویا خدا کی قسم 💯*
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
بہت سی لہریں ٹکرائیں گی تم سے مگر تم بہنا اسی کے ساتھ جس میں دور جانے کا جنون ہو
#اردو_زبان
شوخ رنگوں سے اب کوئی رغبت نہیں رہی
مائی کے جانے کے بعد دل میں وہ رنگینی نہیں رہی
نہ رنگین کپڑوں کا شوق ہے، نہ سجنے سنورنے کی چاہ
ماں کے بغیر زندگی میں اب پہلے جیسی بات کہاں
سیاہ لباس پہن لیتی ہوں، شاید دل کا حال چھپانے کے لیے،
ماںکی یاد آج بھی کافی ہے، آنکھوں کو نم کرنے کے لیے
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عمران خان صرف ایک نام نہیں، کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے!
وہ شخص جس نے قوم کو اپنے حق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا، جس نے مشکل ترین حالات میں بھی امید کا دامن نہیں چھوڑا۔
وقت کی آندھیاں کتنی ہی تیز کیوں نہ ہوں، عوام کے دلوں سے اپنے لیڈر کی محبت کبھی ختم نہیں کر سکتیں۔
ہماری دعائیں، ہماری امیدیں اور ہماری وفائیں آج بھی اپنے کپتان کے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ، اندھیری رات کے بعد روشن سویرا ضرور آئے گا۔
عمران خان زندہ باد! پاکستان پائندہ باد! #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
تمہیں اپنی زندگی کے لیے صرف ایک ہی شوق چننے کی ضرورت نہیں۔ فلسفہ سیکھو، مصوری کرو، لکھو، چیزیں بناؤ، ستاروں کا مطالعہ کرو، کچھ وقت کے لیے جنگلوں میں گم ہو جاؤ۔ پھر اگلے سال کسی بالکل ہی انوکھی چیز کے جنون میں مبتلا ہو جاؤ۔
ایک ہی راستہ تو گاڑیوں کے لیے ہوتا ہے، انسانوں کے لیے نہیں۔
اپنی زندگی کو تجسس، جستجو اور نت نئی دلچسپیوں سے بھرپور بنانے کے پیچھے بھاگو۔
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور سپیکر بابر سلیم سواتی کو لاپتہ ہوئے آج 14 دن ہوگئے۔
اغواءنستان 🥹
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔
ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
شطرنج کا وزیر اور انسان کا ضمیر مرجائے تو کھیل ختم
#اردو_زبان
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Khan Sahib, your supporters continue to raise their voices!
Their hope is rooted in justice and democracy.
Their determination is rooted in Pakistan's future.
May peaceful voices bring meaningful change.
#ImranKhanRisingDawn
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
پہلے کہتے تھے عمران خان نے دنیا میں تنہا کر دیا لیکن آج ھندوستان سے بارڈر بند، افغانستان سے خود ساختہ لڑائی اور جنگ، شہد سے میٹھا دوست چین ناراض، برادر اسلامی ملک ایران کے ساتھ بارڈر تجارت بند۔
فیلڈ مارشل آپکا شکریہ۔
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
کچھ لوگ اقتدار کے لیے اپنے ضمیر تک کا سودا کر لیتے ہیں، مگر عمران خان وہ شخص ہے جو قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہا ہے، لیکن اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔
جس شخص نے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا، آج وہی اپنے وطن میں قید ہے، مگر اس کے حوصلے آج بھی بلند ہیں۔ وقت گواہی دے گا کہ کون اقتدار کے لیے جھکا اور کون حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا رہا۔ ان شاء اللہ، تاریخ عمران خان کی قربانیوں اور ثابت قدمی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان























