راحمہ (@Rahmaa_hon) profile picture
Joined January 2026
Photo by راحمہ (@Rahmaa_hon)Photo by راحمہ (@Rahmaa_hon)Photo by راحمہ (@Rahmaa_hon)Photo by راحمہ (@Rahmaa_hon)Photo by راحمہ (@Rahmaa_hon)Photo by راحمہ (@Rahmaa_hon)Photo by راحمہ (@Rahmaa_hon)Photo by راحمہ (@Rahmaa_hon)Photo by راحمہ (@Rahmaa_hon)Photo by راحمہ (@Rahmaa_hon)
راحمہ retweeted
عشق دے راہواں وچ درد وی سہنا پیندا اے، ہسدی ہوئی اکھیاں نوں وی رونا پیندا اے، جیہڑا وس جائے دل دے اندر سجن بن کے، اوہنوں بھلاؤن لئی عمر بھر تڑپنا پیندا اے! #اردو_زبان
#اردو_زبان ڈاھڈا بھیڑا عشق دا روگ ۔۔ رول سٹ دا اے جند ۔۔ ٹٹ پینا !!
3
3
21
یا اللہ! میری آنکھوں کو ہمیشہ صحت، روشنی اور مکمل شفا عطا فرما۔ ہر بیماری، تکلیف اور کمزوری سے محفوظ رکھ، اور مجھے دنیا کو اپنی آنکھوں سے خوبصورت انداز میں دیکھنے کی نعمت قائم رکھ۔ آمین یا رب العالمین #اردو_زبان
🤖 Made with AI
30
58
1
79
815
اف ❤️
میں جتنے ٹائم سے Ai videos بنا رہا ہوں یا دیکھ رہا ہوں اس لیول کا خوبصورت کام نہ میں کبھی بنا سکا ہوں اور نہ ہی میں نے دیکھا ہے اس طرح کے کام کے لیے بہت زیادہ محنت درکار ہوتی ہے میری تمام دیکھنے والوں سے التماس ہے کہ اگر آپ نے اس ہونہار آرٹسٹ @AshuftaaSar کو فالو نہیں کیا تو ضرور انہیں فالو کرلیں اور آپ نے پہلے سے فالو کررکھا ہے تو انکے کام کو ضرور شئیر کیا کریں ہم لوگ یہ کام پھیلانے کے لیے ہی بنا رہے ہوتے ہیں ہم نے کونسا اپنا چینل یا یو ٹیوب اکاؤنٹ بنانا ہے 🙏🙏
11
11
264
راحمہ retweeted
*اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے*🥺 *تو حلقئہ یاراں میں بھی محتاط رہا کر*🥺
5
4
32
*اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے*🥺 *تو حلقئہ یاراں میں بھی محتاط رہا کر*🥺
5
4
32
راحمہ retweeted
نماز پڑھیں تے دل نہ جاگے، ایہہ کیہڑی عبادت اے رب اوتھے وسدا یار بلھیا، جتھے سچی محبت اے #اردو_زبان
3
4
30
🍂 شاخوں سے پتّوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں، بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز فانی ہے۔ 🍁
15
86
4
491
22,949
راحمہ retweeted
11 اکتوبر کو جب پکی پکائی فصل میں فیصل کریم کنڈی چھوڑا گیا تو اس کے بعد کیا حال ہوا ہے ملاحظہ کریں یہ ہری پور کا مین بازار ہے 😭 #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
3
4
24
چاندنی ✨🌙 *اگر کوئی شخص سوچتا ہے کہ یہ دنیا بہت بڑی ہے* *تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے..* *اس کا اصل حد و درج سامنے آ جائے گا* *اور* *اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ہماری عمریں بہت چھوٹی ہیں* *تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات اپنے پسندیدہ شخص* *کے انتظار میں گزار کر دیکھنی چاہیے*
3
5
21
516
𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 #LetPakistanSeeImranKhan
26
30
436
راحمہ retweeted
حضور ایسا کوئ انتظام ہو جائے سلام کے لئے حاضر غلام ہو جائے میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ بلا سے پھر میری دنیا میں شام ہو جائے صل اللہ علیہ والہ وسلم 💙🤍💙🤍💙 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
21
21
1
92
863
یہ صرف پنجاب کہ ایک بزرگ کی حالت نہیں بلکہ پنجاب کی اکثریت آبادی کی یہی صورتحال ہے، عوام رو رہی ہے ، بھوکا سونے پر مجبور ہے #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
1
12
2
12
378
راحمہ retweeted
20 نومبر کے قریب گورنر راج اور ایمرجنسی کا چہلم آ رہا ہے اس کے بعد چالس روزہ کارکردگی کا پول کوئی کھولے نا کھولے سوشل میڈیا ضرور کھولے گا۔ صدیق جان #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
2
4
17
راحمہ retweeted
“They kept showing up” Wali Khan (Imran Khan’s nephew and Dr. Uzma Khan’s son) #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
7
8
68
راحمہ retweeted
_*منصور علی شاہ اب وضاحتیں دینا شروع ہو گئے ہیں۔*_ #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
9
8
73
راحمہ retweeted
پاکستانی حکومت ایسا ھی کچھ پاکستانی عوام کے ساتھ کر رہی ہے #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
4
5
30
میری نون لیگ سے مخالفت ہے اس لیے مجھے سی سی ڈی سے قتل کروانا چاہتے ہیں یہ مجھے بے گناہ قتل کر دے گے مجھے بچا لو.. #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
10
11
215
راحمہ retweeted
احساس دل کی وہ زبان ہے جو الفاظ کے بغیر بھی دوسروں کا درد آسانی سے سمجھ لیتی ہے السلام علیکم صبح بخیر
5
5
35
راحمہ retweeted
انسان اپنی صلاحیت کو اس وقت پہچانتا ہے جب وہ بڑا سوچتا ہے اور اپنے خوف پر قابو پاتا ہے۔ #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
7
8
86
تمہیں اپنی زندگی کے لیے صرف ایک ہی شوق چننے کی ضرورت نہیں فلسفہ سیکھو، مصوری کرو، لکھو چیزیں بناؤ، ستاروں کا مطالعہ کرو کچھ وقت کے لیے جنگلوں میں گم ہو جاؤ پھر اگلے سال کسی بالکل ہی انوکھی چیز کے جنون میں مبتلا ہو جاؤ ایک ہی راستہ تو گاڑیوں کے لیے ہوتا ہے، انسانوں کے لیے نہیں
2
2
19