🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 (@Razwank7) header
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 (@Razwank7) profile picture

(حسبناالله ونعیم الوكيل) میرے لیے اللہ ہی كافی ہے 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 وزیراعظم عمران خان (💯 follow back)

درد کی نگری
Joined April 2019
Photo by 🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 (@Razwank7)Photo by 🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 (@Razwank7)Photo by 🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 (@Razwank7)Photo by 🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 (@Razwank7)Photo by 🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 (@Razwank7)Photo by 🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 (@Razwank7)Photo by 🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 (@Razwank7)Photo by 🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 (@Razwank7)Photo by 🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 (@Razwank7)Photo by 🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 (@Razwank7)
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
سن لو پاکستانیوں کان کھول کر
7
342
4
924
10,669
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
کالج کو ختم کرکے ہوٹل بنانا کہاں کی عقلمندی ہے؟ یہ طالبات کہاں جائیں گی؟ طالبات کی باتیں سنیئے۔۔۔
8
398
7
1,335
20,690
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
5
79
2
149
8,663
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
ریبل فلیم اکاونٹ نے ڈی جی کانفرنس کی پوری لیک کردی، کل چھوٹے ٹکڑے اآنے سے پہلے کیا ہوتا رہا۔۔۔۔۔۔
33
1,544
19
4,589
93,565
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
پاکستان کی سب سے بڑی پرچی کا بیان۔۔۔
جو سفارش پر آتا ہے وہ قابل نہیں ہوتا، وہ سفارش کی بنیاد پر آتا ہے اپنی قابلیت پر نہیں آتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
86
673
8
3,075
36,510
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
خیبر پختنواہ پولیس کا کوئی والی وارث نہیں دہشتگردوں نے SHO کامران مسعود کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ گاؤں چھٹی پر تھے، ایک اور پولیس والا دہشتگردوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا
104
593
15
1,741
38,408
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
🚨🚨🚨میرےلیےبڑی مشکل ہوتی ہے کہ پیسہ کہاں لگاؤں،ہیلتھ پہ لگاؤں تو ایجوکیشن اگنور ہوتی ہے،ایجوکیشن کا سوچا تو سڑکیں نہیں بن سکتی،اگر سڑکوں پر پیسہ لگانے کا سوچا تو یونیورسٹیاں اگنور ہوتی ہیں ۔۔۔۔پھر۔۔۔۔سوچ سوچ کر فیصلہ کیا کہ سب جائیں بھاڑ میں۔۔۔۔۔۔ 🚨🚨اور جہاز خرید لیا🔥🔥🔥
162
2,053
35
7,235
108,604
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
چل جھوٹا نمبر 1
ڈی جی تُو بہت شُغلی ہے بڑے مست جوک مارتا ہے 😜✌️
4
65
1
249
2,980
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
”26 نومبر، 2024 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ اور المناک دن، اس دن احتجاج کے اپنے جمہوری حق کا استعمال کرتے ہوئے تحریکِ انصاف کے نہتے، پُرامن، معصوم اور بیگناہ کارکنان کو رینجرز نے گولیاں مار کر شہید کیا۔ ایک ظالم بادشاہ ہی اتنا بزدل ہو سکتا ہے کہ پرامن احتجاج کرنے والے مظاہرین کو بھی گولیاں مار کر شہید کروا دے۔“ قاسم خان سوری @QasimKhanSuri #نومبر26_یوم_جبر
1
76
265
4,482
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
اسد طور جتنی کلاس آج کل منیب فاروق کی لیتے ہیں لگتا کوئی سنجیدہ لڑائی چل رہی ہے دونوں میں؟ چوہدریوں کا کمی کمین منا لاھوری عرف منیب فاروق کے متعلق اسد طور کے جارحانہ ریمارکس سنیں۔
15
58
1,187
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
مولانا فضل الرحمان کو پتہ تھا کہ وہ اگر سڑکوں پر خیبرپختونخوا میں نکلے تو وہاں ایمرجنسی لگی ہوئی ہے، وہاں پر سکیورٹی فورسز نے انہیں چھتر پھیرنے ہیں، اس لیے مولانا نے لاھور میں اپنے دوست نواز شریف کی مدد سے ہلکا پھلکا مزاحمتی لیڈر بننے کی کوشش کی جو بری طرح ناکام ہو گئی۔
5
233
1
464
4,753
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
عمران خان نے قوم کو بتا دیا تھا کہ جنرل باجوہ اور پی ڈی ایم کی بیرونی ایما پر حکومت گرانے کی سازش بیرونی قرضوں کی واپسی کی پاکستان کی صلاحیت نیست و نابود کرتے ہوئے ہماری معیشت کو تباہی کے گڑھے میں اتار دے گی اور فوج بھی تباہ ہو جائے گی، پاکستان پر تین دہائیوں تک راج کرنے والے آرمی اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ دو کرپٹ مجرم خاندان شریف اور زرداری اسٹیبلشمنٹ سمیت نہ ہی معیشت کی تعمیر میں کبھی سنجیدہ تھے اور نہ ہی ان میں اس کی صلاحیت تھی۔ ⁦
14
1,226
3
3,784
28,877
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
وہ حقیقت جو کوئی بھی ماننا نہیں چاہتا۔۔۔ پورا ویلاگ دیکھ کر فیصلہ کریں کے سچ ہے یا نہیں youtube.com/live/7BpdA0iJaTc…
23
286
2
1,080
33,961
پاکستان میں عام لوگوں کے ساتھ یہ اشرافیہ کیا سلوک کرتی ہے اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں یاﷲ ظالموں کو دنیا و آخرت میں عبرت کا نشان بنانا آمین
19
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
نفرت ہے !
73
421
20
845
6,642
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
پاکستان کا پہلا آرمی چیف انگریز تھا جس نے قاہد اعظم کا حکم ماننے سے انکار کیا تھا
78
1,131
31
2,483
59,772
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
اس لعنتی کے بیان کے بعد ڈی چوک میں اندھا دھند فائرنگ ہوئی اور معصوم ماؤں کے بچوں کو شہید کیا گیا 💔 ہمارے لیے پانچ منٹ لگنے ہیں ہم نے رینجر کو حکم دینا ہے اور انہوں نے فائرنگ کرنی ہے اور ڈی چوک خالی ہو جانا ہے
13
246
5
625
105,248
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
سابق صدر عارف علوی نے CNN کو انٹرویو دیتے ہوئے 26 نومبر، 2024 میں مظاہرین کی ہلاکتوں، لاشیں غائب کرنے اور سیکیورٹی فورسز کے کردار پر بات کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کا معاملہ عالمی میڈیا کے سامنے اٹھایا۔ #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre
280
3
742
6,232
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
اور کتنا لہو بہاؤ گے؟ #نومبر26_یوم_جبر
27
1,271
16
3,025
69,858
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweeted
رب کی قسم کھا کر کہتا ہوں ہمیں دھشتگردوں سے کوئ خطرہ نہیں خطرہ ہماری اسٹیبلیشمنٹ ہے
13
1,069
15
2,107
24,652