
Anchor/Reporter & Digital Creator @suno_newshd | Ex @dunyanews @expressnewspk | A Malang In Love with City of Temples, #Jammu| @StateIVLP | पत्रकार/लेखक| #LFC
Lahore, Pakistan
Joined January 2011
- Tweets103K
- Following3.6K
- Followers446K
- Likes77.3K
Pinned Tweet
"You have your way. I have my way. As for the right way, the correct way, and the only way, it does not exist....."
Baba Je Sarkar Friedrich Nietzsche
Ajmal Jami retweeted
میں آج پریس گیلری میں موجود تھا جب مولانا زبانی حملے کررہے تھے۔ خواجہ آصف کو 2002 سے پارلیمنٹ میں بڑے بڑے مقرریں کو اپنی شعلہ بیانی سے فکس کرتے دیکھتا آیا ہوں۔لیکن آج خواجہ آصف کو خاموش دیکھ کر1996ورلڈکپ بھارت کے خلاف کوارٹر فائنل میں عمران خان کا کمنٹری کرتے جملہ یاد آیا جب جاوید میانداد بیٹنگ کررہے تھے۔سب کو امید تھی شاید وہ 1986شارجہ ٹائپ معجزہ کر دکھائیں۔عمران خان نے کہا تھا نوجوان میانداد میچ جتوا سکتا تھا لیکن اس ڈھلتی عمر میں آج میچ جتوانا مشکل ہوگا اور وہی ہوا۔
بیس چوبیس سال پہلے کا نوجوان خواجہ آصف بھی یقینا مولانا کو وہی کرارا جواب دیتے جس کے لیے وہ مشہور ہیں لیکن عمر کےساتھ وہ اب “ویل لیفٹ “ پر یقین کرتے ہیں۔ تسی لنگھ جائو ساڈی خیر اے۔ ورنہ مولانا کی اس تقریر کا جواب خواجہ صاحب نہ دیں یہ ممکن نہ تھا۔لگتا ہے ہمارے خواجہ صاحب آخر گوتم بدھ کی طرح اپنا نروان پاچکے ہیں کہ تمام دکھ ہے۔
@KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @AyazSadiq122 @DrTariqFazal @MoulanaOfficial @CMShehbaz
مولانا فضل الرحمن نے آج ایک تیر سے تین شکار کیے~خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور محسن نقوی ۔
پی ٹی آئی جو 2014 سے خواجہ آصف کے بارہ سال پرانے تاریخی جملے “کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے “ کا بوجھ اٹھائے پھر رہی تھی آج اس کا سکور اسی ہاوس میں مولانا نے برابر کر دیا۔جو ادھار پی ٹی آئی نہ چکا سکی تھی وہ مولانا نے چکا دیا اور خواجہ آصف بے بسی کی تصویر بنے بیٹھے رہے۔
ایڈوکیٹ مدثر عمر کے مطابق محترمہ نورین خان نیازی کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں پی آئی سی منتقل کیا گیا ھے۔
Ajmal Jami retweeted
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اعلامیہ پڑھ کر مایوسی ہوئی۔۔اعلامیہ ہومیو پیتھک ہے۔۔اس سے اچھا تھا پریس ریلیز ہی جاری کر دیتے۔۔انہوں نے آٹھ گھنٹے بیٹھ کر کیا تیر مار لیا ۔۔حماد اظہر کا ذکر کرنا ہی بھول گئے۔۔مذمت سے بڑھ کر کوئی بات کریں،فیصل چوہدری
@ajmaljami @faisal_fareed
ابھی ہمارے ایک سینئر کرائم بیٹ رپورٹر رمضان بیگ صاحب ساتھ بیٹھے تھے، ساہیوال پولیس کا یہ کارنامہ دیکھ کر فوراً بول اُٹھے کہ ظالمو! کام تو آپ نے اچھا کیا لیکن مقامی سامان کو ولایتی تو نہ بناو۔
خاکسار کے مزید استفسار پر وہ کہنے لگے کہ پائین یہ مری بریوری کا مقامی مال ہے، یعنی، واٹ ون، بلیو سفائر، رائل ایمبسیڈر، ریڈ ٹکن والا واڈکا، اور ڈرائی جن وغیرہ مع کچھ چینی بئیرز۔۔!
بیگ صاحب مزید حیرت کا اظہار کرتے ہوئے بولے کہ پولیس ایسے مال کی شناخت میں غلطی کر ہی نہیں سکتی یہ یقیناً ان کے سوشل میڈیا منیجر سے فاش غلطی ہوئی ہے۔
ساہیوال پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی 248 بوتلیں برآمد، ملزم گرفتار
ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی ہدایات پر تھانہ فرید ٹاؤن پولیس نے 96/6 آر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ہونڈا وی ٹی آئی گاڑی سے لاکھوں روپے مالیت کی ولایتی شراب کی 248 بوتلیں برآمد
#Sahiwalpolice
محترمہ شرمیلا فاروقی رواں ماہ دوسری بار قومی اسمبلی میں ارکان کی عدم حاضری پر ماتم کرتے ہوئے۔۔!
اس اجلاس پر عوام کے ٹیکس سے کروڑوں روپے لگتے ہیں مگر اسمبلی کورم پورا ہونے کی بجائے خالی نشستیں ایوان اور نظام دونوں کا منہ چِڑا رہی ہیں۔۔۔!
Quorum again.. So frustrating! #nationalassemblyofPakistan
نیتن یاہو کی "لِکُود" پارٹی کل ہونے والے چُناؤ میں ستائیس نشستوں کیساتھ سب سے بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی ھے لیکن اس کا اتحاد بھی اس کے مخالفین یعنی آئزنگوٹ کی طرح مجموعی طور پر 61 نشستیں حاصل نہیں کرسکا۔ اس لئے عرب جماعتوں کا کردار بظاہر اہم ہوا۔
نیتیں یاہو کے انکار سے پہلے یہ چار عرب جماعتیں یعنی راعم، تعال، بلد اور حدش ودیگر بھی حکومت سازی میں کسی واضح کردار سے انکاری ہیں۔ they might abstain from voting in the parliament
میتھیو کول کی کتاب آج منظر عام پر آرہی ہے، عنوان ہے؛ ’’شہزادے اور چور۔۔ـ‘‘
دوست برادر اسلامی ملک عرب امارات کے حضرت جی کیساتھ معاملات اور بنک اکاوئنٹس کی تفصیلات تک چھاپ ماری ہیں موصوف نے۔ ڈچ ایجنسی کا خفیہ آپریشن تھا، سکرین شاٹس تک لیک ہوئے۔
"BOOK OF QUESTIONS"
Tell me, is the rose naked
or is that her only dress?
Why do trees conceal
the splendor of their roots?
Who hears the regrets
of the thieving automobile?
Is there anything in the world sadder
than a train standing in the rain?
Baba Jee Sarkaar #PabloNeruda
Ajmal Jami retweeted
“Iran supports any understanding aimed at strengthening the unity and cohesion of Islamic nations,” Iranian President @drpezeshkian told officials of Makkah Pact countries, who met him in Tehran.
He’s an elegant left-hander with plenty of class, but there’s no resemblance to Saeed Anwar’s batting style.
Egypt approves military support for Saudi Arabia after Houthi attacks escalate reuters.com/world/middle-eas…
📌 Major Diplomatic Development in Tehran…!
Senior officials from Iran, Pakistan, Türkiye and Saudi Arabia have convened for a high-level four-way meeting in Tehran, hosted by Iran’s Supreme National Security Council Secretary Mohsen Rezaei.
Key participants include Pakistan’s Army Chief Field Marshal Asim Munir, Saudi Defence Minister Prince Khalid bin Salman and Turkish Intelligence Chief Ibrahim Kalın.
In China, the AI bubble has already burst -
reuters.com/world/china/chin…
🚨🚨 Alert
وٹس ایپ ویب اورڈیسک ٹاپ کےذریعےسائبرحملوں کا ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا
نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نےایڈوائزری جاری کردی
سرکاری حکام اورحساس معلومات رکھنےوالے افراد کے لئے خطرے کی شدت ہائی قرار دیا گیا ہے ۔۔۔
وٹس ایپ ویب، ڈیسک ٹاپ اور ای میل کےذریعے ٹارگٹڈ فشنگ اورمیلویئر حملے متوقع
حملہ آورسرکاری حکام اور محکموں کی نقالی کرکے نقصان دہ فائلیں بھیج رہے ہیں،ایڈوائزری
سرکاری دستاویز کےنام سے بھیجی جانے والی فائل سے ونڈوز سسٹم متاثر ہو رہا ہے،ایڈوائزری
سسٹم متاثر ہونےپر ریموٹ کنٹرول، پاس ورڈچوری اورڈیٹا چوری کا خدشہ،ایڈوائزری
وٹس ایپ ویب سیشن ہائی جیک کرکے اسی نمبرسےجعلسازی کا خطرہ،ایڈوائزری
جانےپہچانے نمبرسےغیرمتوقع پیغام یا فائل ٹارگٹنگ کی علامت ہو سکتی ہے،ایڈوائزری
وٹس ایپ لنکڈ ڈیوائسزمیں نامعلوم ڈیوائسزکا نظر آناخطرے کی علامت،ایڈوائزری
حساس معلومات رکھنےوالےافسران ونڈوزپروٹس ایپ ویب اورڈیسک ٹاپ استعمال نہ کریں، سفارش
ایڈوائزری میں مشکوک وٹس ایپ ویب سیشنز فوری ختم کرنے کی سفارش
غیرتصدیق شدہ لنک، فائل یا پیغام نہ کھولیں، آزادانہ تصدیق کریں،ایڈوائزری
پاس ورڈ، او ٹی پی یا تصدیقی کوڈ کبھی کسی سے شیئر نہ کریں،ایڈوائزری
وٹس ایپ فائلز کو سرکاری ونڈوز کمپیوٹر پر منتقل نہ کریں،ایڈوائزری
ونڈوز، براؤزر اور سافٹ ویئر فوری اپ ڈیٹ رکھیں، ایڈوائزری میں سفارش
دوہری تصدیق اور وٹس ایپ ٹو اسٹیپ ویریفکیشن فعال کریں،ایڈوائزری
سمجھوتے کا شبہ ہو تو ڈیوائس کو فوری نیٹ ورک اورانٹرنیٹ سے الگ کریں،ایڈوائزری
پیغامات اور لاگز کو ثبوت کے طور پر محفوظ رکھیں، دوبارہ نہ کھولیں،ایڈوائزری
Ajmal Jami retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ آج تہران کا دورہ کریں گے: نائب سیکریٹری سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل، علی باقری کی تصدیق
تفصیل: bbc.in/4yFwp24





















