ردا زہرا (@RidaZhra) header
ردا زہرا (@RidaZhra) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‎مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡ

Joined January 2020
Photo by ردا زہرا (@RidaZhra)Photo by ردا زہرا (@RidaZhra)Photo by ردا زہرا (@RidaZhra)Photo by ردا زہرا (@RidaZhra)Photo by ردا زہرا (@RidaZhra)Photo by ردا زہرا (@RidaZhra)
ہم قدس نہ چھوڑیں گے✌🏻 #AlQudsDay2022 Liberation of AlQuds Never recognize israel – at Punjab, Pakistan
1
11
1
8
Before you pray - 𝗕𝗲𝗹𝗶𝗲𝘃𝗲 Before you speak - 𝗟𝗶𝘀𝘁𝗲𝗻 Before you spend - 𝗘𝗮𝗿𝗻 Before you react - 𝗧𝗵𝗶𝗻𝗸 Before you quit - 𝗧𝗿𝘆 Before you die - 𝗟𝗶𝘃𝗲 #PakistanZindabad #Thoughts – at Tainan City, Taiwan
1
1
28
ردا زہرا retweeted
آپ سب جانتے ہیں کہ امیر المؤمنینؑ کس دل کے مالک تھے اور آپ سب اس سے بھی آگاہ ہیں کہ امامؑ کس قوت کے مالک تھے اور اب آپ اس جملے میں میرے ساتھ غور و فکر کریں کہ جب امیر المؤمنینؑ تک سیدہؑ کی شہادت کی خبر پہنچی تو آپ(شجاعت کے باوجود)منہ کے بَل زمین پر آ گرے. #MartyrdomOfLadyFatima
4
2
Burning door , broken ribs , Mohsin's(a) martyrdom , being refused fidak were the events after Prophet's(a) martyrdom that sorrounded Bibi Zahra(a), sufferings of which she couldn't live more than 75 days or 90 days. #MartyrdomOfLadyFatima
14
10
کون ہمیں بہلائے گا، کھانا کون کھلائے گا گریہ کناں شبرؑ ہیں اِدھر، روتے ہیں شبیر (ع) اُدھر واویلا یا فاطمہ(س) یا فاطمہ (س) یا فاطمہ #MartyrdomOfLadyFatima 'Shahadat Bibi Fatima' 'Queen of Paradise'
6
3
ردا زہرا retweeted
شکستہ پہلو لیے کبھی مسجد میں امام کی حفاظت کا فریضہ، تو کبھی جھکی کمر اور بلند حوصلے کے ساتھ رات کی تاریکی میں انصار کے دروازوں پر ولایت کی تبلیغ کا وظیفہ, ہاں میری مخدومہ آپ دفاع ولایت کی عظیم درسگاہ اور حمایت امام کا عظیم مکتب ہیں. #MartyrdomOfLadyFatima 'Shahadat Bibi Fatima'
7
4
اللَّھُمَّ الْعَنْ قَاتَلِیْ فَاطِمَةُ الزَّھْرَا ؐ #MartyrdomOfLadyFatima 'Shahadat Bibi Fatima' 'Queen of Paradise
1
6
7
ردا زہرا retweeted
They broke the rib of the sky, O the sadness of the prophets Zahra the title of loneliness. #MartyrdomOfLadyFatima 'Shahadat Bibi Fatima' 'Queen of Paradise'
8
4
We live in the shadow of the Flag of the Mother of the broken rib, We'll forever mourn the squeeze of the door O Zahra (s)!! #MartyrdomOfLadyFatima
1
49
65
The most oppressed woman in this World is bibi Fatima Al Zahraس 😭💔 ‘The Truthful Ladyس’ ‘Daughter Of Prophetﷺ' #AyyameFatimiya
4
2
ردا زہرا retweeted
The #Basij culture is a culture of self-effacing, hardworking volunteers. It is a culture of humble, undaunted fighters, a sense of braveness, a sense of serving mankind, & a sense of serving the country. It means making sacrifices for others.
131
171
13
1,103
بلوائيوں کا اصلی چہرہ
7
52
1
345
ردا زہرا retweeted
Fighting for the truth does not tire a truth-seeker. Rather, it gives him/her strength. But trying to satisfy one’s own selfish desires weakens one’s determination and exhausts the human spirit.
50
248
دشمن، فکروں کو اپنے ہاتھ میں لینا چاہتا ہے۔ دشمن کے لئے فکروں پر غلبہ سرزمین پر غلبے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ اگر وہ کسی قوم کی سوچ کو اپنے ہاتھ میں لے لیں تو وہ قوم اپنی سرزمین دشمن کو تحفتا سونپ دے گی۔ فکروں کی حفاظت کرنا چاہئے۔
11
62
377
لوگ مجھ سے میرا سہارا پوچھتے ہیں يَاعِـلیؑ یعنی وہ مجھ سے آپ کا پوچھتے ہیں–♡🥺
2
19
1
142
محسن بن علی حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہ(س) کی پانچویں فرزند ہیں جو خلافت کے ابتدائی ایام میں حضرت علیؑ سے بیعت لینے کیلئے ان کے گھر پر ہجوم کے وقت سقط ہوئے #Martyrdom_MohsinIbneAli
8
10
محسن حضرت فاطمہؑ کے گھر پر حملہ میں سقط ہوئے ہیں۔ #Martyrdom_MohsinIbneAli
11
16
صوبہ خیبر پختونخوا میں کلاس چہارم کےطلبہ کیلیے رائج تعلیمی نصاب میں حضرت ابوطالب علیہ السلام کی شانِ اقدس میں گستاخی توہین پہ مبنی نصاب سے مسلمانوں کے جزبات کوٹھیس پہنچائی گئی متعصب عناصر کو بینقاب کرکےحضرت ابوطالب علیہ السلام کی ذاتِ گرامی کےبارےمیں باب کو نصاب کاحصہ بنایاجائے
1
13
23
ردا زہرا retweeted
اگر مرد کسی عورت پر بلاوجہ ظلم کرتا ہے تو عورت کو صبر کی تلقین کرنے کے بجائے اس بد تہذیب مرد کو تربیت دیں کیونکہ اسلام نے عورت کو پھول کی طرح رکھنے کا حکم دیا ہے نہ کہ پاؤں کی جوتی بنانے کا۔
6
27
اُس نادِ علی سینجلی پر صلوات اُس شیرِ خدا شاہِ ولی پر صلوات بھیجو اگر مخلص مومن ھو تم ھرپل دل وجان سےعلی پرصلوات اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ – at Punjab, Pakistan