Rubi Sanam (@RubiTweets007) header
Rubi Sanam (@RubiTweets007) profile picture

Against Social Criminals

Pakistan
Joined December 2023
Rubi Sanam retweeted
Replying to @RubiTweets007
تو جا نے کرنا اسی نے کرنا نسل کیسے برباد ہو سکتی ان چیزوں اے نسل کو تو پورا انٹرنیٹ ہی برباد کر رہا پھر
1
1
99
Replying to @RubiTweets007
دجالیت پھیلا رہی ہین ذلیل ترین زائنسٹ کی پیروکار عورتیں
1
1
336
Rubi Sanam retweeted
Replying to @RubiTweets007
2 سنی پلاسٹ سے بھی کام چل سکتا تھا اتنا کپڑا ضائع کرنے کی کیا ضرورت تھی۔
1
1
4
895
Replying to @RubiTweets007
Yeah sabhi qadeyani kanjriyan hain lanti orten nhi bitches hain🖐🏻🐕🖐🏻
1
3
618
Replying to @RubiTweets007
Maza aagaya, Aakhir main jo kutti kaha na. yeh issi qabil hay
1
3
621
یعنی کہ بتانے والوں نے بتا دیا ہے فیصل واڈا کے ذریعے پیغام پہنچ گیا اے
اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔۔۔
1
1
270
ایران اور یمن کے بغض میں کچھ لوگوں یہود و نصارٰی کو اپنا باپ تک بنانے کو تیار ہیں
33
44
5
204
4,133
Rubi Sanam retweeted
خاموشی اس وقت جرم ہے اور سچ اس وقت اتنا تلخ ہے کہ دشمنوں اور بظاہر دوستوں کی ایک لمبی قطار ہے جنہیں وہ نیزے کی طرح چبھتا ہے۔ لیکن ایک وہ شخص ہے جو ان سب سے بے نیاز اکیلا لڑ رہا ہے ۔ اسے چھوڑنے کا حوصلہ کوئی بزدل کر سکتا ہے یا منافق ۔ اور آپ یہ دونوں نہیں ۔ اس لئے تّن کے رکھیں
ایک گمنام دوست کا مشورہ ہے کہ شہباز گل کو چپ کر جانا چاہئیے۔ آرام کرنا چاہئیے۔ مسلہ انکا یہ ہے کہ انکو لگتا ہے شہباز گل جو بولے انکی مرضی سے بولے۔ ایک دن پہلے انسے سے عرض کی تھی کہ انکے اندر بھی ایک عاصم منیر ہے جو دوسروں کو بولنے کا پورا حق نہیں دینا چاہتا انسے گزارش کی تھی آذادی اظہار رائے تو ہمارا اصل مسلہ ہے اسی آذادیبکی تو لڑائی چل رہی ہے عاصم منیر سے۔ ساتھ ساتھ انسے گازارش کی تھی کہ : آپکو ایک فرق جاننا پڑے گا۔ آپکا جس دن دل کرے آپ اکاؤنٹ بند کریں اور نارمل زندگی گزارا یں۔ شہباز گل بولنا بند کرے یا بولتا رہے۔اس کے اسکے خاندان کے لئے ذندگی اب نارمل نہیں ہو سکتی۔ شہباز گل اب اپنے بزرگوں کی قبر پر نہیں جا سکتا۔ اس لئے تنقید ضرور کریں۔ لیکن ایک فرق کو ملحوظ خاطر رکھیں کہ آپ جو لڑائی لڑ رہے ہیں اس میں آپ نے اپنا وقت سکون آرام بہت کچھ داؤ ہو لگایا کیلن اس میں آپ نے ابھی تک اپنی اور اپنے خاندان کی شناخت داؤ پر نہیں لگائی۔ آپ کے ہاس چوائس ہے اکاؤنٹ بند زندگی نارمل۔ شائید ابھی بھی آپ اپنے خاندان کے ساتھ نارمل وقت گزارتے ہوں گے۔ ہمارے پاس یہ سہولت نہیں ہے۔ آپ ہمارے بھائی بنیں دوست بنیں۔ سر آنکھوں پر۔ لیکن ہمارے باپ نہ بنیں۔ زندگی میں انسان کبھی کبھی ایسے لیول پر آجاتا ہے کہ وہ دل کی کرتا ہے۔ اسے پزیرائی کی فکر نہیں رہتی۔ جہاں سینکڑوں ہزاروں لوگ تنقید کرنے ہیں آپ بھی کریں۔ ویسے بھی پچھلے دو ہفتے میں آپ نے ہر ممکن حملہ کیا ہے۔ اس لئے دوستی کے دستانے اتاریں اور کھل کر حملہ کریں آپ کا کوئی رنج نہ رہ جائے کہ آپ نے کوئی لیول حد کراس نہیں کی تھی۔ وہ بھی کراس کریں۔ زیادہ سے زیادہ ننگی گالی دیں گے وہ بھی دیں۔ لیکن آواز ہماری بند انشاللہ نہیں ہوگی۔
21
375
4
1,013
9,107
کیا ہم نے کھلی آنکھوں سے نہیں دیکھا کہ چالیس سالوں سےعالمی پابندیوں کے شکار ایران نے امریکہ ، اسرائیل اور اس کے تمام عرب اتحادیوں کو دھول چٹا دی ؟؟ اور کیا ہم کھلی آنکھوں سے نہیں دیکھ رہے کہ یمنی مجاہدین ننگے پاؤں، متکبر آل سعود کا غرور خاک میں ملا رہے ہیں ؟؟ کیا ہم جاگتی آنکھوں سے نہیں دیکھ رہے کہ جیل میں بیٹھا ایک قیدی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے اٹھہتر سالہ ناجائز اقتدار کو ختم کرنے جا رہا ہے ؟؟ کیا تم غور نہیں کرتے کہ یہ سب قدرت کے کرشمے ہیں ؟؟ یہ اللہ ہے جس نے ابابیل ( ایران) سے ہاتھی ( امریکہ) مروا دیا یہ اللہ ہی ہے کہ جس نے یمنی مجاہدین کے ذریعے جنگ بدر کے مجاہدین کی یاد تازہ کر دی یہ اللہ ہی ہے کہ جس نے ایک عمران خان کو تمام باطل قوتوں پر غالب کر کے اپنی نشانیاں ظاہر کیں اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ اس پہ توکل رکھنے والوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا اور ہم نے دیکھ لیا کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے سبحان اللہ العظیم ! #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
18
124
2
446
5,267
جنگ خندق کا احوال پڑھو : مٹھی بھر مسلمانوں کو کچلنے کیلئے ابو سفیان، عرب کی تاریخ کا سب سے بڑا لشکر لے کر آیا تھا لشکر کے پاس اس دور کے حساب سے جدید اسلحہ اور ساز و سامان موجود تھا مدینہ کے اندر سے اسے آل یہود کی مدد و حمایت بھی حاصل تھی منصوبہ یہی تھا کہ وہ مدینہ پہنچتے ہی ایک بڑا حملہ کر کے اسلام اور مسلمانوں کو مٹا دے گا اور پھر آل یہود سے اتحاد کر کے حجاز مقدس پر اپنا اقتدار قائم کر لے گا نبی کریم ﷺ کو اس کی آمد اور منصوبے کی باقاعدہ خبر تھی آقا کریم ﷺ نے حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے مشورے پر مدینہ کے تین اطراف خندق کھودنے کا فیصلہ کیا ، خندق کھودنا اتنا مشکل نہیں تھا جتنا مشکل اس جنگی حکمت عملی کی خبر کو مکہ پہنچنے سے روکنا تھا ، آقا کریم ﷺ نے مولا علی علیہ السلام کی زیر نگرانی جاسوسی کا ایک شاندار نیٹ ورک قائم کیا اور کئی ہفتوں تک کھودی جانے والی خندق کی خبر مدینہ سے باہر نہیں نکلنے دی ابو سفیان جب لشکر لے کر پہنچا تو سامنے خندق دیکھ کر حیران و پریشان رہ گیا اس کے وہم و گمان میں نہیں تھا کہ اسے ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا پھر بھی اس کا محاصرہ بہت سخت ثابت ہوا مدینہ کی سپلائی لائن کٹ گئی ، اتنا بڑا لشکر دیکھ کر سب ڈر گئے ، کسی کی ہمت نہ پڑتی تھی کہ مقابلے کا سوچتا ، صورت حال روز بروز سنگین ہو رہی تھی ، مدینہ میں خوف ک عالم تھا ، قحط کا الگ سے خطرہ تھا ، منافقین اور آل یہود کی سازشوں نے الگ پریشان کر رکھا تھا ، ایسے ڈر ، خوف اور دہشت کے ماحول کا فائدہ اٹھا کر عرب کا سب سے بڑا پہلوان عمرو عبدود کہ جسے ابو سفیان کرائے پر ساتھ لایا تھا خندق کے پار کھڑا ہو کر مسلمانوں کو گالیاں دینے لگ گیا ، کہنے لگا : " تم تو موت سے ڈرتے نہیں، تمہارے ہاں تو شہادت کے بعد سیدھی جنت ہے ، آؤ میرا مقابلہ کرو ، اور سیدھے جنت میں پہنچ جاؤ " کسی میں ہمت نہ ہوئی کہ اسے جواب دیتا ، اسے للکارتا ، سب ڈرے سہمے بیٹھے تھے، نبی کریم ﷺ کے چہرے اقدس کا رنگ متغیر ہو رہا تھا ، ایسے وقت میں مولا علی علیہ السلام، رسول اللہ ﷺ کے پاس حاضر ہوئے، عرض کیا : یا رسول اللہ ﷺ ! مجھے اجازت دیجئے، میں اس کا مقابلہ کروں گا رسول اللہ ﷺ نے ایک لمحے کیلئے مولا علی علیہ السلام کی طرف دیکھا ، اگلے ہی لمحے میں مولا علی علیہ السلام کی کمر پہ تھپکی دی اور کہا جاؤ ، رسول اللہ ﷺ کا فرمان سن کر سب کی سانسیں رک گئیں ، سب کو لگا کہ مولا علی علیہ السلام آج نہیں بچیں گے، بھلا اتنے بڑے پہلوان کا مقابلہ کیسے کریں گے ؟؟ مولا علی علیہ السلام مگر اسی اثناء میں خندق کے پار اتر کر عمرہ عبدود کے سامنے پہنچ چکے تھے، اسے للکارا، تو اس نے آگے سے تمسخر اڑایا ، مگر پھر چشم عالم نے دیکھا کہ عرب کا سب سے بڑا پہلوان کہ جو ایک ہزار پہلوانوں کے برابر طاقت رکھتا تھا ، ذوالفقار کے ایک ہی وار سے دو ٹکڑوں میں کٹ کر خاک چاٹ رہا تھا۔ یہ بڑا جذباتی لمحہ تھا مسلمانوں نے اللہ اکبر کا نعرہ لگایا اور کفار کے لشکر پر مردنی چھا گئی ابو سفیان کا چہرہ تاریک ہو گیا رسول اللہ ﷺ کے ہونٹوں پر کئی دنوں بعد مسکراہٹ دکھائی دی ، رسول اللہ ﷺ آگے بڑھا ، مولا علی علیہ السلام کو گلے لگایا اور کہا : " اے علی ! تیری یہ ایک ضرب کہ جس سے تو نے عمرو عبدود کو قتل کیا ہے، میری امت کے تمام اعمال پر بھاری ہے " عمرو عبدود کے قتل سے مسلمانوں کو دراصل ایک اخلاقی فتح حاصل ہوئی تھی کہ جس نے غم اور مایوسی کا ماحول ختم کر دیا تھا۔ انسانیت کے دشمن ہر بار انسانیت کو مٹانے یا غلام بنانے کی کوشش میں رہتے ہیں اللہ کا مگر اپنا نظام یے : وہ ایک ضرب سے سب کچھ بدل دیتا ہے اور اللہ بہترین عدل کرنے والا ہے اس کی قدرت نے ہر چیز کو گھیرے میں لے رکھا ہے ہر ظالم و جابر کا انجام برا ہے #عوامی_مزاحمت_کی_للکار #پاکستان
22
79
268
5,142
قرآن کے مطابق : انفرادی حیثیت میں آپ کو پہلے مسلمان سے مومن اور پھر مومن سے متقی بننا ہے آخر میں متقی سے صوفی بن کر اللہ کی رضا حاصل کر کے رضی اللہ عنہ کے مقام تک پہنچنا ہے اس کے بعد جنت کے دروازے آپ کیلئے کھل جائیں گے سارے فرقوں اور مولویوں پر دو حرف بھیج کر اپنے بارے میں سوچیں کہ یہ مقامات کیسے حاصل ہوں گے ؟؟ اطیعواللہ و اطیعوالرسول ﷺ کے بعد اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن کا دامن تھام کر فلاح ملے گی یا رنگ برنگے غلیظ ملاؤں کے پیچھے لگ کر کامیابی ملے گی ؟؟ محمد و آل محمد ﷺ کی مودت و برکت سے دنیا و آخرت سنورے گی یا معاویہ اور یزید کی پیروی سے بخشش ہو گی ؟؟ خود سوچیں خود فیصلہ لیں اپنے دین ، ایمان و عقائد کا مالک کسی ملا کو نہ بنائیں آپ نے قبر سے لے کر حشر تک اپنے اعمال و افعال کا جواب خود دینا ہے کوئی آپ کے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا اس لئے وہی راستہ چنیں جو آپ کیلئے آسانیاں لائے #دین_اسلام
2
11
63
1,511
شہید سید حسن نصراللہ: «ہم شیعہ فلسطین کو نہیں چھوڑیں گے، نہ فلسطین کے لوگوں کو۔ ہمیں رافضی، دہشت گرد کہو، مجرم کہو، جو چاہو کہہ لو۔ ہر کونے پر، ہر میدانِ جنگ میں ہمیں قتل کر دو۔ ہم پھر بھی فلسطینیوں کو نہیں چھوڑیں گے۔» اور سید حسن نصراللہ نے نہیں چھوڑا۔فلسطین کے لیے اپنی جانیں دے دیں۔
Nasrallah: "We Shias will not abandon Palestine, nor the people of Palestine. Call us terrorists, call us criminals, call us whatever you want. And kill us on every corner, on every battlefield. We will not abandon Palestine." And they didn't. They gave their life for Palestine.
10
167
2
599
7,286
Rubi Sanam retweeted
چلیں بتا دیں کہ اقوام متحدہ کے سالانہ جنرل اسمبلی اجلاس میں اسرائیل کی دہشت گردی اور فلسطین کے حق میں کس ملک نے کسی ڈپلومیسی کے بغیر سخت زبان میں اسرائیل اور امریکہ کو چیلنج کیا؟ ستاون اسلامی ممالک میں صرف ایک ملک نے امریکہ اور اسرائیل کو رگڑا، اسلامی ممالک کی ایک بڑی تعداد ٹرمپ سے سلام دُعا میں مصروف رہی۔ پھر بتائیں کیوں نا واحد مومن ملک کا اعزاز ایران کو کیوں نا دیا جاۓ؟ کربلا کے واحد جانشین کا اعزاز ایران کو کیوں نا دیا جاۓ؟ بدر کی جنگ کے جانشین کا اعزاز ایران کو کیوں نا دیا جاۓ؟ منافق امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ہیں اور مومن مسلمانوں کے دشمن امریکہ اور اسرائیل سے لڑ رہے ہیں۔ Everyone can see horizon, few can see beyond….. Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
16
194
1
683
7,570
Rubi Sanam retweeted
اور پاکستان میں تیرے جیسے حرامزادے مزہب کے دلے پیدا ہوگئے جنہوں نے فرقہ واریت کی آگ میں ملک کو جھونک دیا۔ ایران 50 سال سے معاشی پابندیاں بھگت رہا ہے اسرائیل سے مقابلہ کررہا ہے اور جن ملکوں کے تم نام لے رہے وہ سب اسرائیل کی گود میں بیٹھے ہیں۔ حرامزادہ
150
428
19
1,742
19,893
حافظ نعیم کے لانگ مارچ کی ملتان سے واپسی پر جنگ احد میں عبداللہ بن ابی کا اپنے ساتھیوں سمیت واپس لوٹنا یاد آیا منافقین، رسول اللہ ﷺ کے دور کے ہوں یا آج کے دور کے ، طریقہ سب کا ایک ہی ہے #لانگ_مارچ_اٹل_ہے #پاکستان
17
166
4
636
4,555
Replying to @kookoo436
اگر علی کو مانتے ہو تو یاعلی مدد کہو پھر پتہ چلے گا کہ تم مومن ہو یا منافق
1
1
82
پروفیسر ڈاکٹر اسرار احمد (رح) کی چشم کشا گفتگو! حیران کن انکشافات! فرمایا امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب ملکر (یمنی) مسلمانوں کے خلاف جنگ لڑیں گے۔ بےپناہ خون بہے گا۔ بہت سارے لوگ مارے جائیں گے۔ پھر فرمایا کہ سعودیہ برائی اور فحاشی کا اڈا بن چکا ہے۔ میں خود دیکھ کر آیا ہوں۔ شاہی خاندان فسق فجور میں پڑ چکا ہے۔ عوام شاہی خاندان کے خلاف ہوچکے ہیں۔ سعودی شاہی خاندان کا انجام برا ہے۔
142
1,130
33
3,396
110,210
پونے چار لاکھ یمنیوں کو مارتے وقت اللہ یاد نہیں آیا جب یمنیوں نے مارنا شروع کیا تو مکہ و مدینہ یاد آ گیا۔
41
286
7
1,251
9,812
All the free people of the world stand with Yemen; only the Zionists stand with Saudi Arabia.
41
326
3
1,759
13,800
Rubi Sanam retweeted
اسلام دی پہلی جنگ= اشرافیہ تو قبصہ چھڑاؤ= بدر اسلام دی آخری جنگ = اشرافیہ تو قبصہ چھڑاؤ= کربلا ہون چاھے اشرافیہ بنی شودر ہوئے یا بنی سعود، بنی اسرائیل ہوئے یا بنی GHQ. اسلام بھیجن والے دی،اسلام پھیلان والے دی سنت نہی بدلے گی۔ جنگ چاھے کافر نال ہوئے چاھے مسلمان نال اصول ایہی رہے گا۔ زمین تے انصاف قائم کرنا پہلا اور آخری حکم ہے اسلام دا
9
149
2
482
4,647