Kashmiri Princess retweeted
راولا کوٹ /آذاد کشمیر میں جو ہو رہا ہے، وہ اس پالیسی کے تحت ہے:
youtu.be/cOb8psnzxiM
Kashmiri Princess retweeted
امریکہ سے سامنے لیٹنے والے آج نہتے کشمیریوں کو کس جرم میں کس آئین کے تحت شہید کر رہے ھین ؟؟
Kashmiri Princess retweeted
پاکستانی یزیدی فورسز کی طرف سے کشمیریوں کے ساتھ یہ سلوک انکی 70سالا منافقت کو ظاہر کرتا ہے ۔
وہ وقت دور نہیں جب انشاءاللّہ یہ ناسور کشمیر سے نکالے
جائیں گے
ہر ایک چیز کا بدلہ لیا جائے گا یہ یاد رکھا جائے
#RightsMovementAJK
#راولاکوٹ
Kashmiri Princess retweeted
کشمیر کے لوگ اپنے حقوق کی بات کر رہے ہیں لیکن یہ چاہتے ہیں سب کشمیری خودمختاری کی بات کرے جو کام بنگالیوں کے ساتھ کیا اور وہ الگ ہوگئے وہی کام کشمیریوں کے ساتھ کیا جارہا آپ کیا چاہتے ہیں کشمیری الگ ہوجائیں، مولانا فضل الرحمن*
Kashmiri Princess retweeted
راولہ کوٹ بس ٹرمینل دھرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیش قدمی 1 نوجوان اور 1 خاتون گولی لگنے سے شہید
محترمہ آپ خود کیوں نہیں شفٹ ہو جاتیں اتنے لگثری راولاکوٹ میں؟
اور آپ کا تو پورا ملک امریکی خیرات پر پل رہا ہے خیرات کا کھانا تو پھر بھی بہتر ہے لیکن حرام کا کھانا بڑا شرمناک ہے جو کہ آپ لفافے پکڑ کر کھا رہی ہیں۔
صحافی گراؤنڈ پر جا کر تحقیق کرتے ہیں جسکی آپ میں صلاحیت نہیں۔
پورے برصغیر کی سب سے سستی بجلی راولاکوٹ کو میسر ہے۔ پورے پاکستان میں سب سے سستا آٹا راولاکوٹ کو میسر ہے۔ اس چھوٹے سے شہر میں ایک میڈیکل کالج، ایک مکمل یونیورسٹی، ایک معیاری سرکاری پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ، سٹیڈیم، آزادکشمیر کا پہلا آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم، سی ایم ایچ اور کئی دوسری سہولیات موجود ہیں۔ ہر دوسرے گاؤں میں بہترین بی ایچ یوز موجود ہیں۔ ہر گاؤں میں سرکاری سکول موجود ہیں۔ ڈگری کالجوں کی تعداد بڑھتی جا رہی۔ پرائمری اور مڈل سکولز کا جال بچھ چکا۔ مجھے آپ پورے پاکستان میں، تین سے چار لاکھ آبادی والے اور 10 سے 15 مربع میل رقبے والے کسی شہر میں اتنی سہولیات دکھا دیں یا اس شہر کا نام بتا دیں۔ تھوڑی کوشش کریں، تھوڑی تحقیق کریں اور ڈھونڈ کر بتائیں۔ اگر آپ نے بتا دیا تو میں آج جا کر دھرنے میں بیٹھ جاؤں گی۔ اور اگر نا بتا سکے تو برائے کرم گھروں کو روانہ ہوں۔ سکون کریں، محنت کریں اور خود اس قابل بنیں کہ اپنی اور اپنی اولادوں کو خیراتی آٹے کے بجائے محنت کی روزی روٹی کھلائیں۔ اور جو غریب خود دار لوگ راولاکوٹ کے جینا چاہ رہے ہیں انکی زندگی اجیرن نہ کریں۔۔۔
Kashmiri Princess retweeted
میں کس طرح بتاؤں کہ ظالِم کیا ظلم کر رہے ہیں
میرے شہر *جل* رہے ہیں میرے لوگ *مر*رہے ہیں💔
🚨راولا کوٹ😭
Kashmiri Princess retweeted
⛔🚩⛔عوامی ایکشن کمیٹی کو مسلح جتھہ کہنے والو! یہ بتاؤ، سرکاری پروٹوکول میں مسلح ریلیاں نکالنے والے کون تھے؟ نقاب پوش افراد کو کس کی سرپرستی حاصل تھی؟ ڈرون ویڈیوز کے ذریعے عوامی ایکشن کمیٹی کو بدنام کرنے کا سلسلہ بند کرو، عوام کے سوالوں کا جواب دو!
Kashmiri Princess retweeted
دجال کیا کرے گا ؟؟
جو اس کی بیعت کر لیں گے
ان کیلئے دنیا کو جنت بنا دے گا
اور جو اس کو نہیں مانیں گے ، ان کیلئے دنیا کو جہنم بنا دے گا
پاکستان میں یہی ہو رہا ہے
#پاکستان
Kashmiri Princess retweeted
عاصم منیر نے آزاد کشمیر میں وہ کر دیا جو بھارت پچھلے 79 سال سے نہ کر سکا
کیا ہم ان کشمیریوں کو موردِ الزام ٹھہرا سکتے ہیں جو آج یہ نعرہ لگا رہے ہیں کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے، کیا ہم ان کشمیریوں سے آج کے بعد کبھی پاک فوج زندہ باد کا نعرہ سننے کی توقع رکھ سکتے ہیں؟
اس دھرتی کے ساتھ جو کھلواڑ ہوا، کشمیری عوام کے ساتھ جو ظلم اور ناانصافی ہوئی، اس کے بعد کیا ہم کبھی اس قوم کے زخموں پر مرہم رکھ پائیں گے؟
عاصم منیر آخر بلوچستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں کس کا ایجنڈا چلا رہا ہے؟ آخر وہ کون سا مقصد ہے جس کے لیے اپنے ہی عوام کو ریاست سے متنفر کیا جا رہا ہے؟
کیا عاصم منیر ایک سوچے سمجھے ننصوبے کے تحت پاکستان کا کونہ کونہ نہیں جلا رہا ؟
Kashmiri Princess retweeted
ایمرجنسی اپیل
ریاست بھر کے عوام اور تمام تاجر بھائیوں سے نہایت دردمندانہ اور پرزور اپیل ہے کہ راولاکوٹ میں فورسز کی جانب سے جاری ظلم و بربریت تشدد قتل و غارت اور ہماری نسل کشی کے خلاف کل 7 نومبر ریاست کے تینوں ڈویژنوں میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں
تمام تاجر برادری سے گزارش ہے کہ اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنی دکانیں اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند رکھیں اور مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور اظہار کریں
آج راولاکوٹ کے عوام اور بنیادی حقوق کے لیے بیٹھے بھائیوں کو آپ کے اتحاد یکجہتی اور آواز کی ضرورت ہے
Kashmiri Princess retweeted
فلسطینیوں کی حالت خراب ہے،
کشمیریوں کی حالت خراب ہے ۔
وغیرہ وغیرہ
یہ نعرے بلند کرنے اور دعائیں کرنے سے پہلے ذرا اپنا منہ آئینے میں دیکھ لیں کہ آپ بھی سوئٹزرلینڈ میں نہیں رہ رہے۔
Kashmiri Princess retweeted
🚩⛔پاکستان کی عوام سے ہمارے گزارش ہے جلد از جلد راولپنڈی اسلام اباد میں جو لوگ ہیں جلد پریس کلب پہنچیں اور راولاکوٹ میں ہونے والے انسانی قتل و غارت پر اواز اٹھا ۔اپ کے ٹیکس سے لیا گیا اسلحہ راولاکوٹ میں نہتی ہواپر بر سایا جا رہا ہے کہیں اس قتل و غارت میں اپ برابر کے شریک نہ ہوں
Kashmiri Princess retweeted
اگر آزاد کشمیر میں وہی کچھ ہوگا جو الزام پاکستان بھارت پر لگاتا ہے اور بھارت جواب میں آزاد کشمیر کے لوگوں کی دہائیاں پیش کردے تو کیا رہ جاتا ہے پیچھے
برطانیہ میں لوگ فوج کے لئے مسجدوں میں دعائیں کرتے تھے اب جو گفتگو ہو رہی ہے بیان نہیں کر سکتا
انیق ناجی
Kashmiri Princess retweeted
پُرامن رہ کر ہی ہم جیت رہے ہیں۔۔
ہمارا پُرامن رہ کر قربانی دینا ہی تمہیں دنیا کے سامنے ایکسپوز کر رھا۔۔۔
آئین و قانون میں رہ کر لڑی جانے والی بنیادی حقوق کی جنگیں پُرامن ہی موثر ہوتی ہیں۔۔
ظالمو ‼️‼️تم نہتی عوام پر گولی چلا کر پوری دنیا میں ایکسپوز ھو رہے ھو ۔۔۔۔ ھو سکتا ھے ابھی تمہیں اندازہ نہ ھو رہا ھو کہ یہ ظلم اور جبر تمہیں تباہی کی کن خندوقوں کی طرف دھکیل رہا ھے مگر جب ھوش آۓ گا تو تب شاید بہت دیر ھو چکی ھو
#RightsMovementAJK
Kashmiri Princess retweeted
راولاکوٹ ایمرجنسی اپیل
تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ جس کے پاس جو گاڑی ہے لے کے راولاکوٹ پہنچیں زخمیوں کو شفٹ کرنے کے لیے گاڑیاں کم ہو رہی ہیں خون کی ضرورت بھی ہے
Kashmiri Princess retweeted
میر صاحب بس آئندہ کشمیری یوم شہدائے جموں کی جگہ یوم سانحہ راولاکوٹ منایا کریں گے۔یہ پاکستان کی تزویراتی و نظریاتی اساس کو کتنا بڑا جھٹکا ہے کاش فیصلہ ساز و صاحب اختیار سمجھ جائیں۔طاقت والے بلاشبہ کشمیر میں جیت رہے ہیں لیکن افسوس پاکستان ہار رہا ہے۔
آزاد کشمیر کے نئے صدر ڈاکٹر نجیب نقی اور وزیراعظم افتخار گیلانی نے بار بار دعویٰ کیا تھا کہ وہ راولا کوٹ کا دھرنا مذاکرات سے ختم کرائیں گے افسوس کہ ان دعووں کے برعکس یوم شہدائے جموں کے دن آپریشن شروع کر دیا گیا ڈاکٹر نجیب نقی کے خاندان کا تحریک آزادی کشمیر میں اہم کردار رہا ہے افسوس کہ پونچھ سے تعلق ہونے کے باوجود وہ اپنے علاقے میں امن قائم کرنے میں ناکام رہے
bbc.com/urdu/articles/c9146d…
Kashmiri Princess retweeted
باغ، مظفرآباد، میرپور اور آزاد کشمیر کے کونے کونے سے اٹھے عوام، باہر نکلو! ابھی نہیں تو کبھی نہیں!
آج رات راولاکوٹ میں عوام کے حقوق کو تشدد کے زور پر دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور وہاں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ اگر آج آپ نے اپنے بھائیوں، بہنوں اور بزرگوں کو اکیلا چھوڑ دیا اور خاموشی اختیار کی، تو یاد رکھیں کل یہی آگ آپ کی دہلیز تک بھی پہنچے گی۔
Kashmiri Princess retweeted
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت کو اب انتہائی سنجیدگی سے اپنی حکمتِ عملی پر نظرثانی کرنا ہوگی۔ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران ہمارے لوگوں نے جو قربانیاں دی ہیں، جس طرح نوجوانوں کو قتل کیا گیا، لوگوں کو گرفتار کیا گیا، گھروں پر حملے ہوئے اور شہری آبادی کو خوف و ہراس میں مبتلا کیا گیا، اس کے بعد روایتی سیاسی بیانات اور مذاکرات کی اپیلیں کافی نہیں رہیں۔🥲💔
#RightsMovementAJK















