میں یہ بات بڑی وضاحت سے قوم کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں کہ عمران خان صاحب کی زندگی کو اس وقت خطرہ ہے۔
سلمان اکرم راجہ
#StopRiskingKhansLife
بھولنا مت 🥺
آج کے دن 3 نومبر 2022 کو خون میں لت پت عمران خان نے اس قوم کی خاطر گولیاں کھائی تھی اور آج موت کی چکی میں بھی اس قوم کی خاطر بیمار قید میں بیٹھے ہیں💔
تاریخ لکھی جارہی ہے رہتی دنیا تک عمران خان اور اسکا خاندان تاریخ رقم کرچکا نئے پرانےتجربہ کار سیاستدان بڑے چھوٹے نوجوان بوڑھے بزرگ وکلا سمیت 25,26کروڑ لوگوں کا اس خاندان نے آزمالیا لیکن کوئی بھی عمران خان اور اس کے خاندان جیسا بہادر نڈرنہیں ملا
#کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو
*خیبرپختونخوا کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کی وجہ دہشتگردی نہیں ہے بلکہ کم عمر کی شادیوں کا قانون ہے اعظم نزیر تارڑ مغربی میڈیا کو نیا چورن بیچ رہے ہیں
یوتھیو تارڑ دی ”نکی“کنے کڈی اے
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#گورنر_راج_نامنظور
دہشتگرد بڑے سمجھدار ہیں یا ذہنی مریض ڈاکوجن علاقوں میں معدنیات ہیں وہاں ایمرجینسی باقی اضلاع میں گورنر راج
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
#گورنر_راج_نامنظور
میرے پاکستانیوں“
اِن کا نشانہ میں نہیں ہوں ، اِن کا نِشانہ آپ ہیں ، میں تو صرف رَستے میں کھڑا ہوں - عمران خان
کس کس کو یاد ہے یہ بات اور آج کے حالات کے مطابق دیکھیں تو کپتان نے کیوں یہ کہا تھا؟
#مارچ_خان_کی_رہائی_تک
خان نےسہی کہاتھا ایک یہ پڑھے لکھے نہیں اور سیکھنےکی کوشش تو بچارے کریں کیسے عقل ناشکل ویڈیوکاآخری نعرہ سن لیں
واضع کردوں کہ یہ گورنر راج کبھی نہیں لگائیں گے انکو پتاہےناگورنر رہےگاناراج ہاں ایمرجنسی لگاکر عاصم منیرمزیدننگاہوسکتا ہے
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
#مارچ_خان_کی_رہائی_تک
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 1161 دن ہو گئے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
کون کہتا ہے پنجاب نہیں نکلے گا ذرہ صبر کرو پنجابی آرہے ہیں پوری طاقت سے پورے زورسے پورے جوش اور جذبے سے تمہارے اس جعلی نظام کو زمین بوس پنجابی۔سندھی پختون بلوچی کشمیری گلگتی سب مل کر کریں گے تم شلوار کے نالے ٹائیٹ کرلو بس
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
I have never seen a greater hypocrite than you in the world. You consider yourself the Prime Minister of a Muslim country, which you are not, but you do not even read the Quran, and you are the murderers of the Muslims of Gaza and Iran,pakistan.sham on you
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today.
In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize.
We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time.
@realDonaldTrump @NobelPrize
آپ صرف ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ لاکھوں لوگوں کی امید، عزم اور حوصلےکی علامت ہیں آپ کی زندگی جدوجہد، قربانی، استقامت اور آزمائشوں سے بھرپور ایک داستان ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ، سلامتی، ہمت اور طویل عمر عطا فرمائے، ہر مشکل آسان کرے اور آپ کو سرخرو فرمائے2/3
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
آپ کے چاہنے والوں کی محبت اور دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
سالگرہ مبارک ہو، کپتان!
عمران خان زندہ باد! پاکستان پائندہ باد! 3/3
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
🎂 جنم دن مبارک ہو، میرے قائد، میرے لیڈر! ❤️
بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف، چیئرمین پی ٹی آئی، جناب عمران احمد خان نیازی صاحب!
1/3
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
نذیر تارڑ کی کل اوقات چائینہ کی اس پرانی چپل جیسی ہے جو نا بکتی ہے نا کسی کام کی بونگی مارنے سے پہلے پڑھ لو.عدالت کے اس حکم میں حکومت جیل یا کسی بھی ادارے کو روکاوٹ کی اجازت نہیں مشروط شرائط کی خلاف ورزی ہو تو درخواست دائر کریں اٹھتے ہی بونگیاں جاہل
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
کشمیر میں یک جہتی کی عالی مثال بزرگ جوان خواتین بچے سب دھرنے میں موجود 24 کروڑ مردہ لاشوں حق اس طرح لیا جاتا ہے
#WhereIsImranKhan
#کپتان_کہاں_ہے
کینیڈین پارلیمنٹ ممبر
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان کو جیل میں بند رکھا گیا ہے، جسے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق ورکنگ کمیٹی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
#کپتان_کہاں_ہے
اس خوف کے بت کو توڑیں گے ،
اس قوم کو ہم جوڑیں گے ،
زنداں میں ڈالنے والوں سن لو ،
ہم اپنا خق لے کر ہی چھوڑیں گے ،
انشاءاللہ
#کپتان_کہاں_ہے
عمران خان کے دور حکومت میں میں نے اپنی انکھوں سے مسلم امہ کے تین دفعہ او ائی سی اجلاس کو ہوتے ہوئے پاکستان میں دیکھا عمران خان نے بہت ہی اچھے انداز میں مسلم امہ کو اکٹھا کیا اور ایک پیج پر کھڑا کیا افسوس اج وہ جیل میں ہے، ترکی کے صدر طیب اردگان
#WhereIsImranKhan
#کپتان_کہاں_ہے
پچھلے اڑتالیس گھنٹوں سے عمران خان کا کوئی اتا پتا نہیں
نہ کوئی خبر، نہ کوئی آواز—بس ایک سوال ہر زبان پر ہے: عمران خان کہاں ہیں؟
یہ صرف ایک لیڈر کا معاملہ نہیں، یہ پوری قوم کی بے چینی ہے
قیادت جواب دے، حکومت جواب دے آخر عمران خان کدھر ہیں؟
#کپتان_کہاں_ہے
S.N.K.S_PTI retweeted
اس خوف کے بت کو توڑیں گے ،
اس قوم کو ہم جوڑیں گے ،
زنداں میں ڈالنے والوں سن لو ،
ہم اپنا خق لے کر ہی چھوڑیں گے ،
انشاءاللہ
#کپتان_کہاں_ہے
@TeamVOP1











