SP Headquarters Lahore (@SPHQLahore) header
SP Headquarters Lahore (@SPHQLahore) profile picture

Official account of SP Headquarters Lahore . Account is handled by social media team.

Joined May 2020
Photo by SP Headquarters Lahore (@SPHQLahore)Photo by SP Headquarters Lahore (@SPHQLahore)Photo by SP Headquarters Lahore (@SPHQLahore)Photo by SP Headquarters Lahore (@SPHQLahore)Photo by SP Headquarters Lahore (@SPHQLahore)Photo by SP Headquarters Lahore (@SPHQLahore)Photo by SP Headquarters Lahore (@SPHQLahore)Photo by SP Headquarters Lahore (@SPHQLahore)Photo by SP Headquarters Lahore (@SPHQLahore)Photo by SP Headquarters Lahore (@SPHQLahore)
SP Headquarters Lahore retweeted
#عشرہ_شان_رحمت_اللعالمین جامع مسجد پولیس لائنزمیں محفل میلادﷺ کا انعقاد محفل میلادﷺ میں پولیس افسران وجوانوں نےکثیرتعدادمیں شرکت کی ثناء خوانان ِمصطفیٰﷺ نےبارگاہِ رسالتﷺ میں گل ہائےعقیدت اوردورودو سلام کےنذرانےپیش کیے آخر میں ملک وقوم کی سلامتی کیلئےخصوصی دعائیں کی گئیں.
1
7
58
SP Headquarters Lahore retweeted
الحمد اللہ لاہور پولیس نے راوی روڈ کے رہائشی 7 گمشدہ بچوں کو ورثاء ملوادیا۔ #lostandfoundlahorepolice #lostandfound
2
9
1
50
SP Headquarters Lahore retweeted
"پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں شہید کانسٹیبلز عبادڈوگر اور عادل حسین کی نماز جنازہ اداکردی گئی" نماز جنازہ میں آئی جی پنجاب @InamGhani سی سی پی اوغلام محمود ڈوگر،ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن(ر)سہیل چودھری،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان ودیگر اعلیٰ افسران کی شرکت۔ @Spearheads13
24
55
5
331
SP Headquarters Lahore retweeted
IGP Punjab @InamGhani started visits to the divisional headquarters for on-site monitoring of smart policing projects and steps taken to change police station culture.
2
10
89
SP Headquarters Lahore retweeted
فیکٹری ایریا پولیس کی بروقت کاروائی، سوشل میڈیا پر ون ویلنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے والا ویلر گرفتار @DIGOpsLahore @SSPOpsLahore @KhanSydrah
2
13
44
SP Headquarters Lahore retweeted
ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری شمالی چھاؤنی پولیس کی بڑی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، ملزم کے قبضے 5 کلو چرس، آئس، ہیروئن، پسٹل اور 19 لاکھ روپے نقدی برآمد، مقدمہ درج @spcantt
2
14
36
SP Headquarters Lahore retweeted
وَاذۡكُرِ اسۡمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلۡ اِلَيۡهِ تَبۡتِيۡلاًؕ ﴿۸﴾ "And remember the Name of your Lord and devote yourself to Him whole heartedly" Surah Muzzamil : 8 #FridayThoughts #JummaMubarak
3
19
63
SP Headquarters Lahore retweeted
تلاشِ گمشدہ ! ایک بچی جس کا نام میرب عرفان ہے عمر تقریباً 7 سال ہے،زہنی توازن درست نہ ہے قوت گویائی سے بھی محروم ہے۔ اپنا نام نہیں بتا سکتی۔ لیاقت آباد کی رہائشی ہے، آج صبح 8/ 9 بجے سے لاپتہ ہے، تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ شکریہ برائے رابطہ: محرر لیاقت آباد: 03204513990
6
87
1
90
SP Headquarters Lahore retweeted
راوی روڈ پولیس کی کارروائی، سوشل میڈیا پر خواتین کی تضحیک آمیز ویڈیو اپلوڈ کرکے بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار @OfficialDPRPP @SajidKianiPSP @SSPOpsLahore @spcityops @HassanJehangeer
12
31
4
140
SP Headquarters Lahore retweeted
#GetVaccinated "ویکسینیشن لگوائیں، خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ بنائیں" @WHOPakistan
4
14
2
61
SP Headquarters Lahore retweeted
ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل خوانی مورخہ 27 مئی بروز جمعرات شام 4 بجے الہ پور سیداں نارنگ منڈی میں ہوگا۔
8
14
37
SP Headquarters Lahore retweeted
"Put it out 🚬 before it puts you out" #publicservicemessage #lungcancer #stopsmoking #nosmoking @WHOPakistan
4
17
71
SP Headquarters Lahore retweeted
"انتقال پُرملال" ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی کی والدہ ماجدہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔ "انا للہ و انا الیہ راجعون" نماز جنازہ آج 10:30 بجیرات الہ پور سیداں نزد نارنگ منڈی ضلع شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔ الہیٰ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائیں ۔ آمین @spcivilline
21
13
74
SP Headquarters Lahore retweeted
"سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر اور پولیس کیخلاف دھمکی آمیز ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاک بدمعاش گرفتار" @OfficialDPRPP @SajidKianiPSP @spcivilline
142
133
21
786
SP Headquarters Lahore retweeted
مارکیٹ، بازار، بینک، شاپنگ مالز یا کسی بھی رش والی جگہ پر جائیں تو احتیاط لازمی کریں۔ #FollowCovidSOPs #WearAMask
6
17
63
SP Headquarters Lahore retweeted
ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @SajidKianiPSP @SSPOpsLahore @DostMuh57672536
4
13
1
43
SP Headquarters Lahore retweeted
تلاش ورثاء...! تھانہ لاری اڈہ پولیس کو دوران پٹرولنگ ایک 8 سالہ بچہ ملا ہےجو اپنا نام نور الہی بتاتا ہے ۔ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ تھانہ لاری اڈہ پولیس 04237728848 #lostandfoundlahorepolice #lostandfound #lahore #PrimeMinisterImrankhan #ncoc #MBBS
3
26
1
47
SP Headquarters Lahore retweeted
موبائل سکواڈ ای پولیس چیک پوسٹ کی کاروائیاں، دوران سنیپ چیکنگ ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار، ملزم کے قبضہ سے رائفل اور پسٹل برآمد، مقدمات درج @DIGOpsLahore @SSPOpsLahore
3
11
SP Headquarters Lahore retweeted
ایس پی کینٹ صاعد عزیز کی کینٹ ڈویژن کے رہائشی اور کاروبار کے ساتھ منسلک سکھوں کے ساتھ میٹنگ۔ "سکھ ایک پر امن اور قانون کی پاسداری کرنے والی قوم ہے۔ تمام اقلیتوں کی طرح سکھ کمیونٹی کی حفاظت بھی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے"ایس پی کینٹ صاعد عزیز #Lahorepoliceops #lockdown2021
6
1
25
SP Headquarters Lahore retweeted
لاہور پولیس کا ناجائز اسلحہ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، رائیونڈ پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 05ملزمان گرفتار کر لیے، ملزمان کے قبضہ سے 04پسٹل اور 01 رائفل برآمد۔ #lahorepolicecrackdown #Lahore #lahorepoliceops #lockdown2021