Shumaila Baloch (@S_Baloch_) header
Shumaila Baloch (@S_Baloch_) profile picture

DR🤍 loading.... BPA ✌️❤️

Shaal (Quetta) Balochistan
Joined October 2022
Photo by Shumaila Baloch (@S_Baloch_)Photo by Shumaila Baloch (@S_Baloch_)Photo by Shumaila Baloch (@S_Baloch_)Photo by Shumaila Baloch (@S_Baloch_)Photo by Shumaila Baloch (@S_Baloch_)Photo by Shumaila Baloch (@S_Baloch_)Photo by Shumaila Baloch (@S_Baloch_)Photo by Shumaila Baloch (@S_Baloch_)Photo by Shumaila Baloch (@S_Baloch_)Photo by Shumaila Baloch (@S_Baloch_)
Shumaila Baloch retweeted
This is a blatant betrayal of trust & a gross failure of delivering previous promises it's deeply disconcerting how such vital professionals were neglected. #SavethephysioCommunity
2
4
7
208
عورت کمزور نہیں ہوتی جب عورت کے ارادے مظبوط حوصلے بلند دل میں خلوص ہوتو وہ اس کیلئے کوئی کام مشکل نہیں تمام مشکلات برداشت کرکے کئی قربانیاں دے کر اپنے منزل تک پہنچ کر کامیابی حاصل کرتی ہےاور یہ بات بی پی اے میں اہم کردار ادا کرنے والی فیمل فزیوتھراپسٹ نے ثابت کرکے دکھائی
5
صوبائی حکومت، وزیر و سیکرٹری صحت کو ان بچوں سے مذاکرات کرکے انکے جائز مطالبات کا فی الفور حل نکالنا چاہیے- ضد، حنا و نظرانداز کرنے کی پالیسی ایک سلجھے و سنجیدہ حکومت کا شیوہ نہیں ہے افسوس کی بات ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق سے لے کر جائز روزگار کیلے جان کی بازی لگانا پڑتا ہے-
3
The Societal Spoilage is eminently engulfing the Mashkay Youth which is running under the sponsor of known. We will combat it & will Definitely thrustaside the Dealing of it. #Mashkay_Resists_Drugs
Before making it Paris at least try to solve some superficial issues being raised by different people in respective of their issues. #SavePhysiotherapistFuture #BPAhungerstriketilldeath @AQuddusBizenjo @CMOBalochistan @SyedEhsanShahPk @sakhtarmengal @FarahAzeemShah @HamidMirPAK
1
بی این پی کے 9 MPA اور 4 MNA ہیں۔جو ہمیشہ خود کو بلوچستان کے نمائندے کہتے ہیں۔ہم آپ لوگوں کی راہ تکتے رہے افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہےکہ فزیوتھراپسٹ گزشتہ 17 دنوں سے زندگی اور موت کے کشمکش میں ہے لیکن آپ کی طرف کوئی سنجیدہ اقدام نظر نہیں آرہا۔آپ لوگوں کی خاموشی؟؟ @sakhtarmengal
تادم مرگ بھوک ہڑتال پہ بیٹھے فزیوتھراپسٹ جب حکومت سے توجہ چاہتے ہے تو ارکان اسمبلی کہتے ہے کہ “مرتےہیں تومرجانےدو” بارڈرپہ بھوک سے مرتےلوگوں سےکوئی سروکارنہیں لاپتہ افرادکےبارےمیں یہ بے اختیارہے، تعلیمی و صحت کا نظام زمین بوس ہوچکا ہے، اور یہ بلوچستان کوپیرس بناناچاہتے ہے کیسے؟
1
1
کوئٹہ میں فزیو تھراپسٹس اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے پچھلے 18 دنوں سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پہ بیٹھے ہیں لیکن میڈیا کے لیے ہماری جانوں سے زیادہ زیادہ اہم خبر بہاولپور میں انڈوں کی کمی ہے۔ @HamidMirPAK @asmashirazi @Matiullahjan919 @ImaanZHazir @AsadAToor @Senator_Baloch
1
اہپکا۔نیوز الرٹ۔اج۔مورخہ 26.11.2022کو محکمہ تعلیمات اور صحت کے ملازمين بلوچستان فزیوتھراپی اسوسی ایشن کے مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال کر رے ہیں #SavePhysiotherapistFuture #BPAhungerstriketilldeath
تعلیم کے پیاسے ، پیاس بجھانے کیلئے مر رہے ہیں 💔 ڈاکٹر جاوید گزشتہ 17 دنوں سے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں۔طبیعت انتہائی تشویشناک ہسپتال منتقل اگر ہمارے دوستوں کو کچھ بھی ہوا اس کا زمہدار وزیر اعلیٰ بلوچستان ،سردار عبد الرحمن کھیتران اور منسٹر ہیلتھ ہونگے
نام نہاد حکومتی نمائندوں کا کہنا کہ آپ مرجاؤ ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں اور نہ آپ لوگوں کی مرنے سے ہمیں اور ہماری کرسی کو نقصان ہوگا۔ڈاکٹر جاوید کا بھوک ہڑتال کی وجہ سے طبیعت انتہائی تشویشناک 7 گھنٹہ ICU میں داخل تھا اور آج پھر کیمپ میں بی ہوش ہنگامی بنیاد پر سول ہسپتال منتقل
ریکوڈک کے معدنیات خدا کرے زمین کے تہہ میں خاک ہوجائیں، گوادر کا سمندر خدا کرے خشک ہوجائے سوئی سے نکلتا گیس خدا کرے ختم ہوجائے۔ جہاں تعلیم حاصل کرنے کے باوجود نوکری کیلئے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا انتخاب کرنا پڑے ایسے وسائل خاک ہوں۔ @HamidMirPAK @Nasrullah_Baloc
نہیں چاہئے ہمیں سیندک کے سونے ، گوادر کے سی پیک ریکوڈک کے معدنیات، سوئی کے گیس ,اوچ پاور پلانٹ کے بجلی ،اور دیگر قدرتی اور قیمتی معدنیات سائل وسائل جہاں تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنے حقوق کے لئے تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنا پڑے #BPAhungerstriketilldeath
1
5
#SavePhysiotherapistFuture اہ میری ان بہنوں یوں حسرتِ انتظارِ کہ کوئی ائے گاان کی دل جوئی کرے گاان کوامید کی کرن دیکھائے گاکہ تمہارامسقبل تاریک نہیں آہ یہ بیڈ پے پڑے نوجوان جس کواب کوئی آسرا نہیں کی کہ ان کیا مستقبل کیا ہوگا خدارا اب بہت ہوچکا اب بس کردیں ان کو ان کوان کا حق دیں
1