SaimaA (@Sa7ps) header
SaimaA (@Sa7ps) profile picture

Stand with humanity stand with peace

USA
Joined December 2022
Replying to @ZohranKMamdani
To be Muslim in New York is to expect indignity. But indignity does not make us distinct—there are many who face it. It is the tolerance of that indignity that does. #ZohranKMamdani
71
74
1
1,019
180,754
GO BLUE!
352
533
42
12,154
167,161
Hope won.
649
1,926
96
18,324
522,960
ڈنگ ڈونگ او بی بی سنگ سونگ 🤣😂🤣😂
آپ مولانا کے ڈنگ ڈانگ کو پرائیویٹ عضو سمجھیں لیکن اگر طیب بلوچ اس پر حق جتاتا ہے تو اس کے پاس بھی کچھ دلیل تو ہو گی، طیب بلوچ کا موقف بھی سنا جاۓ کہ وہ کیوں مولانا کے ڈنگ ڈانگ کو اپنی جاگیر سمجھ کر اس پر بولتا ہے غور سے سنیں مولانا کے ڈنگ ڈانگ کا زکر کرتے اس کی آواز بھر آتی ہے
2
3
5
216
بریکنگ: ٹرمپ نے اپوزیشن جماعت کے سربراہ کو پیغام بھیجا ہے کہ جلد حکومت بناؤ اور نیتن یاہو کو اقتدار سے نکالو!
🤖 Made with AI
8
59
1
230
3,160
بلال کوکریڈ دینا بنتا ہے پرفیکٹ ٹائمنگ پہ اصل ویڈیو سامنے ائی ہے 😂🤣😂
آئی ایس پی آر نے نازیبہ وڈیو جاری کردی۔ سب وڈیوز آگئیں نہیں آئی تو بس نو مئی کی cctv فوٹیج نہیں آئی۔
1
11
60
3,479
SaimaA retweeted
مطیع اللہ جان صبح گیا شام کو واپس آگیا، اب وہ خود بولتا ہے کہ عمران خان نے دراصل اسے بازیاب کرنے میں مدد کی۔ لیکن آپ ایسا کریں یہ ریکارڈنگ سن لیں، اور بتایں کہ اس کا ایک فیصد بھی کسی نے سہا؟ ایسی درجنوں کہانیاں ہیں۔ آپ لوگوں کو اپنا تنکا بھی شہتیر لگتا ہے۔ بدیانتی نہ کریں
آپ ایسا کریں - مطیع اللہ جان اور اسد طور سے ملاقات کر کے تب کا ماحول بھی سمجھ لیں، اسد طور کی کہنیاں اس دور میں‌ ابھی تک سلامت ہیں تب تو وہ بھی توڑ دی گئی تھیں۔ وہ بھی دھونس دھاندلی پر قائم ہائبرڈ رجیم تھی یہ بھی وہی ہے۔ وہی حامیوں کا جھنڈ بھی ایک ہی مال ہے، ایک ہی دلائل ہیں۔
15
223
4
680
10,574
اے رینجرز والے دہشت گرد۔ پی سی والے دہشت گرد۔ پی سی والے دہشت گرد۔ اے سہلوتکاری والے دہشت گرد۔ اے حکومت والے دہشت گرد۔ چنار چوک راولاکوٹ کے تازہ مناظر
7
114
322
2,523
عامر خان چمکنی کو اغوا ہوئے 5 دن گزر چکے ہیں، لیکن وہ تاحال لاپتہ ہیں۔ #Releaseamirkhanchamkani
3
106
1
325
2,800
یا اللہ ہمارے کشمیری بہن بھائیوں کی حفاظت فرما #KASHMIR
8
15
33
576
CENTCOM forces disabled a commercial vessel in the Gulf of Oman, Nov. 7, after the ship’s civilian crew ignored repeated warnings and attempted to violate the naval blockade against Iran multiple times. A U.S. military aircraft fired precision munitions at the stern of St. Kitts-flagged M/V Huda, disabling the ship after CENTCOM forces directed the crew to abandon targeted spaces. The cargo vessel tried to depart regional waters after visiting an Iranian port. Read the full release online: centcom.mil/MEDIA/PUBLIC-REL…
235
1,009
114
5,259
776,087
SaimaA retweeted
یہ ہیں انتہائی سینئر تجزیہ کار جمی ورک صاحب۔ ان کی منافقت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ انہوں نے کچھ دیر پہلے جیل میں قید صنم جاوید کے بارے میں ایک سیاست دان کا نام لیے بغیر انتہائی گھٹیا الزام لگایا اور پوسٹ ڈیلیٹ کیے بغیر ہی ٹاپک کلوز کر دیا۔ یہ پہلی بار ایسا نہیں کر رہے اس سے پہلے یہ خدیجہ شاہ کے بارے میں اسی طرح کے الزامات لگاتے رہے ہیں اور انہیں ’’گوری‘‘ کہہ کر اور عمران خان سے شادی کی خواہشمند کہہ کر مذاق اڑاتے رہے ہیں، جس پر بعد میں انہیں باقاعدہ پوسٹ کرکے معافی مانگنی پڑی۔ وہ معافی آج بھی ان کی ٹائم لائن پر موجود ہے۔
16
18
4
142
5,966
😂😂😂😂😂😂 Vitk got hammered @Sa7ps @JimmyVirkk
کیا اپ کے پاس پوسٹ کرنے کو اور کوئی ٹاپک نہیں تھا حد ہوتی ہے ویسے معلوم نہیں کون لوگ اپ جیسے اکاؤنٹ کو فالو کرتے ہیں
1
1
1
184
A documentary on my life by @raftardotcom I am not trained to give up,only to give,and that is why I stand with @ImranKhanPTI If we don't play our role for a truly democratic & liberated Pakistan, who will? Things will get better He is Aware & Watching youtu.be/90Fu-L_AbwA?si=ymie…
28
1,046
10
2,888
32,883
SaimaA retweeted
ریفرنس بلکل آئنی طریقہ سے دائر ہوا تھا، اگر اس میں کچھ بھی غیر آئنی تھا تو براہ مہربانی اس کی نشان دہی کریں۔ لیکن سب سی اہم بات یہ ہے کہ ریفرنس درست تھا یا نہیں، الزامات درست تھے یا نہیں۔ اور وہ بلکل درست تھے۔ فروعی معاملات مقدمے کی صحت کو مسترد نہیں کر سکتے۔ اگر آج بھی فوج عمران خان پر کوئ الزام لگائے اور مقدمہ کرے، تو اگر وہ الزام درست ہیں تو خان کو سزا ملنی چاہیے، صرف اس لئے کہ الزام فوج نے لگائے عمران خان کو بری الزمہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ مقدمہ کے صحت سب سے زیادہ اہم ہے۔ اور یہی ہماری دلیل عمران خان کے کیس میں ہے، کہ فوج نے جو الزام لگائے وہ غلط ہیں، اور نہ وہ ان کو ثابت کر سکی ہے۔ کسی نے یہ نہیں بولا کہ عمران خان کے کیسز پھینک دینے چاہیے صرف اس لیے کہ الزامات فوج یا کسی نے بھی لگائے ۔
قاضی صاحب پر کیس درست تھا یا نہیں، یہ معلوم کرنا اس وقت ممکن نہیں تھا لیکن جس طرح ان کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا تھا وہ طریقہ مشکوک تھا اور جہاں سے دائر کروایا گیا تھا اس سے بھی ریفرنس کی صحت اور نیت پر سوال کرنا لازم تھا۔۔۔ جعفری صاحب اپنی وضاحت خود اچھے سے دے سکتے ہیں لیکن آپ انکو غلط تب کہہ سکتے ہیں جب وہ کسی بات کے غلط ثابت ہونے پر بھی ڈٹے رہیں۔۔۔ کسی کی عقل پر بھی شبہ اور نیت پر سوال صرف تب جائز ہوتا ہے جب اسکی صیغہ موجود میں پوزیشن اصولوں پر مبنی نا ہو۔۔۔ معیز جعفری صاحب کل بھی درست سمت کھڑے تھے، آج بھی درست سمت ہی پر ہیں اور ٹریک ریکارڈ بتاتا ہے کہ وہ آنے والے کل بھی تاریخ کی درست سمت ہی کھڑے ہونگے۔۔۔ بہت سے لوگ کل غلط سمت کھڑے تھے، آج قبلہ درست ہے لیکن ٹریک ریکارڈ بتاتا ہے کہ وہ کل پھر غلط سمت بھی جا سکتے ہیں (دعا ہے کہ ایسا نا ہو)۔۔۔ @Jaferii
81
3
256
13,739
کیا اپ کے پاس پوسٹ کرنے کو اور کوئی ٹاپک نہیں تھا حد ہوتی ہے ویسے معلوم نہیں کون لوگ اپ جیسے اکاؤنٹ کو فالو کرتے ہیں
This quoted post is unavailable.
5
1
1
14
596
عمران خان اس وقت قابض فوج کی غیر قانونی قيد میں ہیں۔ خدانخواستہ اگر وہ فوجی حراست میں قتل کیے جاتے ہیں تو اس کی ذمہ داری صرف چند افراد پر نہیں بلکہ مجرم تمام قابض فوج ہو گی۔ وردی پہننے والے ہر قاتل سے، جرنیل سے لے کر سپاہی تک، وزیرستان سے لے کر راولپنڈی تک، انتقام لیا جائے گا۔
85
266
9
1,134
15,631
اللہ تعالی ہمارے خان صاحب اور ان کی پوری فیملی کی حفاظت فرمائے وقت کے فرعون اور یزید جہنم کے سب سے نچلے حصے میں پائے جائیں گے
عمران خان اس وقت قابض فوج کی غیر قانونی قيد میں ہیں۔ خدانخواستہ اگر وہ فوجی حراست میں قتل کیے جاتے ہیں تو اس کی ذمہ داری صرف چند افراد پر نہیں بلکہ مجرم تمام قابض فوج ہو گی۔ وردی پہننے والے ہر قاتل سے، جرنیل سے لے کر سپاہی تک، وزیرستان سے لے کر راولپنڈی تک، انتقام لیا جائے گا۔
3
2
10
218
SaimaA retweeted
Trump says that he is offering Dana White the job of White House Press Secretary in bizarre new post.
115
82
67
670
116,273
ہم نے صنم جاوید خان کی جانب سے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے، اس لیے تمام ذرائع ابلاغ اور مبصرین سے گزارش ہے کہ اس پر قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔ @sanamkh22 @22muradkhan
340
175
125
1,762
266,920