Sadaf Hussain (@Sadaf0737) header
Sadaf Hussain (@Sadaf0737) profile picture

No DM

پاکستان
Joined June 2022
Photo by Sadaf Hussain (@Sadaf0737)Photo by Sadaf Hussain (@Sadaf0737)Photo by Sadaf Hussain (@Sadaf0737)Photo by Sadaf Hussain (@Sadaf0737)Photo by Sadaf Hussain (@Sadaf0737)Photo by Sadaf Hussain (@Sadaf0737)Photo by Sadaf Hussain (@Sadaf0737)Photo by Sadaf Hussain (@Sadaf0737)Photo by Sadaf Hussain (@Sadaf0737)Photo by Sadaf Hussain (@Sadaf0737)
خاتم الانبیاء ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن مجھ سے لوگوں میں سب سے زیادہ قریب وہ ہو گا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجے گا. (ترمذی-484)
24
231
5
1,651
15,550
حضور کریم ﷺ نے فرمایا: روزے بھی رکھو اور بغیر روزے بھی رہو۔ رات میں عبادت بھی کرو اور سوؤ بھی۔ کیونکہ تمہارے بدن کا بھی تم پر حق ہے، تمہاری آنکھ کا بھی تم پر حق ہے اور تمہاری بیوی کا بھی تم پر حق ہے۔ (جزء حدیث صحيح بخاري - 5199)
22
134
908
سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: آخرت کے منازل میں سے قبر پہلی منزل ہے سو اگر کسی نے قبر کے عذاب سے نجات پائی تو اس کے بعد کے مراحل آسان ہوں گے۔ (جزء حدیث ترمذی شریف - 2308)
1
34
193
1,186
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
5
2
12
584
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اللہ عزوجل جنت میں صالح بندے کا درجہ بلند فرماتا ہے تو وہ عرض کرتا ہے: اے میرے رب یہ مجھے کیسے حاصل ہوا؟ تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: تیرے بچے (بیٹا، بیٹی) کے تیرے لیے دعائے مغفرت کرنے کی وجہ سے۔ (مشكوة المصابیح - 2354)
2
66
268
1,810
پیارے حبیب کریم ﷺ نے فرمایا: ایک عورت کو ایک بلی کی وجہ سے عذاب میں مبتلا کیا گیا، اس نے اسے باندھ رکھا تھا، حتیٰ کہ وہ بھوک کی وجہ سے مر گئی، اس نے خود اسے کھلایا نہ اسے چھوڑا کہ وہ حشرات الارض کھا لیتی۔ (مشكوة المصابيح - 1903)
1
16
62
606
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا: کبھی وہ امت پاک اور مقدس نہ ہو گی جس میں کمزور بغیر پریشان ہوئے اپنا حق نہ لے سکے۔ (سنن ابن ماجه - 2426)
1
23
153
1,188
امام الانبیاء ﷺ نے فرمایا: شوہر سے زیادہ محبت کرنے والی اور زیادہ بچوں کو جنم دینے والی عورتوں سے شادی کرو، کیونکہ میں تمہاری کثرت کی وجہ سے دیگر امتوں پر فخر کروں گا۔ (مشکوٰۃ المصابیح - 3091)
2
34
1
200
1,487
حضور کریم ﷺ نے فرمایا جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ اسے روز قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے تو وہ تنگ دست کو مہلت دے یا اس کو معاف کر دے۔ (صحیح مسلم - 4000)
2
84
1
516
3,404
پیارے حبیب کریم ﷺ نے فرمایا : مجھ پر درود پڑھنے سے تمام غم دور ہوجاتے ہیں اور گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔ ( جزء حدیث ترمذی شریف - 2457 )
14
79
696
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا: اللہ کے کچھ فرشتے ایسے ہیں جو راستوں میں پھرتے رہتے ہیں اور اللہ کی یاد کرنے والوں کو تلاش کرتے رہتے ہیں۔ (جزء حدیث بخاری شریف - 6408)
1
50
1
212
1,473
حضور کریم ﷺ نے فرمایا میں ہر آدمی کو اس کی ماں کے بارے میں حسن سلوک کی وصیت کرتا ہوں، اور یہ بات آپ نے تین دفعہ دہرائی (سنن ابن ماجہ - 3657)
1
101
650
4,425
اللھم زد فزد ❤️
Desi Cow Ghee Improves digestion Boosts immunity Enhances mental abilities Makes skin and hair shiny Relieves joint pain Equally beneficial and best for children and the elderly From milk to yogurt, from yogurt to butter, from butter to ghee Price per kilo: 3500 rupees
5
195
پیارے رسول کریم ﷺ نے فرمایا : لوگو! سلام پھیلاؤ کھانا کھلاؤ اور رات میں جب لوگ سو رہے ہوں تو نماز پڑھو، تم لوگ سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو گے۔ ) سنن ترمذی - 2485 )
1
33
1
161
1,376
امام الانبیاء ﷺ نے فرمایا : جس عورت کا شوہر اس سے ناراض ہو تو اللہ تعالی اس کی نماز قبول نہیں کرتا جب تک اس کا شوہر راضی نہیں ہو جاتا۔ (جزء حديث صحيح ابن حبان - 5355)
14
92
863
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: انسان کی عمر بڑھتی جاتی ہے اور اس کے ساتھ دو چیزیں اس کے اندر بڑھتی جاتی ہیں، مال کی محبت اور عمر کی درازی۔ (صحيح بخاري - 6421)
2
21
146
1,060
آقائے نامدار ﷺ نے فرمایا: جو جوان کسی بوڑھے کا اس کے بڑھاپے کی وجہ سے احترام کرے، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایسے لوگوں کو مقرر فرما دے گا جو اس عمر میں (یعنی بڑھاپے میں) اس کا احترام کریں۔ (ترمذی شریف - 2022)
3
26
149
1,140
پیارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: اگر میرا بندہ ایک ہاتھ میرے قریب آتا ہے تو میں دونوں ہاتھوں کی پوری لمبائی کے برابر اس کے قریب آتا ہوں، اگر وہ میرے پاس چلتا ہوا آتا ہے تو میں دوڑتا ہوا اس کے پاس جاتا ہوں۔ (مفہوم جزء حدیث مسلم شریف - 6805)
3
6
67
703
حضرت ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء سے پہلے سونے اور اس کے بعد بات چیت کرنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [صحيح بخاري- 568)
2
27
180
1,470
سید الانبیاء ﷺ نے فرمایا : جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہئے کہ اچھی بات کہے ورنہ چپ رہے۔ (جزء حدیث صحیح بخاری 6476)
1
9
47
542
اِنَّ الدِّيۡنَ عِنۡدَ اللّٰهِ الۡاِسۡلَامُ اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے۔ (سورۃ آل عمران – آیت 19)
1
7
63
539