سارہ مدنی 🌐 (@Sarah50073) header
سارہ مدنی 🌐 (@Sarah50073) profile picture

عالمہ، مدرسہ، ناظمہ در مدرسہ، ماں٬ بیٹی الحمد للہ۔ جب باطل متعدد طرق سے کفر، فسق، فحاشی پھیلا رہا تو اہل حق کو بھی ان حربوں کے خلاف جدوجہد کرنی ہوگی۔

پاکستان
Joined June 2022
Photo by سارہ مدنی 🌐 (@Sarah50073)Photo by سارہ مدنی 🌐 (@Sarah50073)Photo by سارہ مدنی 🌐 (@Sarah50073)Photo by سارہ مدنی 🌐 (@Sarah50073)Photo by سارہ مدنی 🌐 (@Sarah50073)Photo by سارہ مدنی 🌐 (@Sarah50073)Photo by سارہ مدنی 🌐 (@Sarah50073)Photo by سارہ مدنی 🌐 (@Sarah50073)Photo by سارہ مدنی 🌐 (@Sarah50073)Photo by سارہ مدنی 🌐 (@Sarah50073)
اپنی بیٹیوں کو اداکاراؤں جیسا نہیں بلکہ فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جیسا بنائیں ۔ زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں ثواب کی نیت سے.
37
149
4
482
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
5
2
12
585
سارہ مدنی 🌐 retweeted
سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے بہتر ہو، اور میں اپنے اہل و عیال کے لیے تم میں سب سے بہتر ہوں ۔ (ابن ماجہ- 1977)
8
321
1
2,122
12,896
سارہ مدنی 🌐 retweeted
رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ (درود) نہ بھیجے۔ (سنن ترمذی، 3546)
16
380
2,564
14,837
سارہ مدنی 🌐 retweeted
حضور کریم ﷺ نے فرمایا : مجھ پر کثرت سے درود پڑھتے رہیں٬ یہ درود تمہارے لئے تمام غموں سے نجات اور بخشش کا سبب ہے ۔ ( جامع ترمذی - 2457 )
12
349
2,048
12,505
سارہ مدنی 🌐 retweeted
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : محبت کرنے کیلئے نکاح سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے. (مفہوم حدیث_ سنن ابن ماجہ 1847)
17
374
2
2,935
23,621
سارہ مدنی 🌐 retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جو کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کو کسی مصیبت میں تسلی دے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے عزت کا جوڑا پہنائے گا۔ (ابن ماجہ-1601)
6
398
2,560
16,390
سارہ مدنی 🌐 retweeted
جنتی عورت حضور صلی اللہ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا: جب عورت پنج وقتہ نماز ادا کرے، رمضان کے روزے رکھے، اپنی حیا اور عِفّت کی حفاظت کرے اور (جائز کاموں میں) اپنے شوہر کی اطاعت کرے تو وہ جنت میں جس دورازے سے چاہے داخل ہوجائے۔ (ابن حبان ، 4163)
4
256
1,446
9,639
سارہ مدنی 🌐 retweeted
آداب مجلس حضور انور ﷺ نے فرمایا: جب تین آدمی اکٹھے ہوں تو ایک کو چھوڑ کر صرف دو آدمی سرگوشی نہ کریں۔ (مسند احمد-8613)
3
177
1,149
6,083
سارہ مدنی 🌐 retweeted
گائے کا دیسی گھی جوڑوں کے درد میں مفید کینسر سے تحفظ بےجان جلد نرم و ملائم چمکدار اور چکنی بینائی تیز یادداشت تیز قوت مدافعت میں اضافہ کولسٹرول فری برائے رابطہ wa.me/923233000743 پاک طب واٹس ایپ نمبر لنک👆👆👆 اس لنک پر کلک کریں اور واٹس ایپ چیٹ بوکس میں تشریف لائیں
15
30
3
64
24,524
سارہ مدنی 🌐 retweeted
آنحضرت ﷺ نے فرمایا: بے شک تو جو کچھ خرچ کرے اور اس سے تیری نیت اللہ کی رضا حاصل کرنی ہو تو تجھ کو اس کا ثواب ملے گا ۔ یہاں تک کہ اس پر بھی جو تو اپنی بیوی کے منہ میں ڈالے ۔ (بخاری- 56)
5
220
1,331
7,562
سارہ مدنی 🌐 retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے پس وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔ ( بخاری - حدیث 55)
9
262
1
1,973
12,189
سارہ مدنی 🌐 retweeted
حبیب کریم ﷺ نے فرمایا : دنیا مکمل طور پر متاع ہے اور بہترین متاعِ دنیا نیک بیوی ہے ۔ (مشکوۃ- 3083)
3
237
1
1,714
9,975
سارہ مدنی 🌐 retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اس عورت پر رحم فرمائے جو رات کو اٹھ کر نماز پڑھے اور اپنے شوہر کو بھی جگائے، اگر وہ نہ اٹھے تو اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے۔ (ابوداؤد - جز حدیث: 1308)
18
359
2,189
16,410
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
21
504
2
2,026
12,659
سارہ مدنی 🌐 retweeted
نبیذ بہت ہی پاور فل انرجی ڈرنک ہے۔ خاطر خواہ نتائج کے لئے مسلسل استعمال میں رکھیں۔ اس کے موثر ہونے کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کا مرغوب مشروب ہے !
2
53
1
186
7,430
سارہ مدنی 🌐 retweeted
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں ( کے شر ) سے بچنے کے لیے کیا جائے ۔ (ابوداؤد, 4793)
8
253
1,267
7,129
سارہ مدنی 🌐 retweeted
قرآن خوانی کروانے سے قرآن پڑھنے کی فضیلت حاصل نہیں ہوتی۔ قرآن پڑھنے، سمجھنے، عمل کرنے کے لئے نازل ہوا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اصحاب قرآن (حفظ و تلاوت اور عمل کرنے والوں) کا سفارشی بن کر آئے گا۔ (مسلم، 1874)
1
65
276
3,396
سارہ مدنی 🌐 retweeted
در در کی ٹھوکروں کی وجہ فرمان نبویﷺ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہو جا تو میں تیرا سینہ بے نیازی سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی دور کردوں گا اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیتوں سے بھردوں گا اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا۔ ابن ماجہ، 4107
10
260
1
1,061
66,856
سارہ مدنی 🌐 retweeted
فحش بینی، بدنظری وقت کا ضیاع آنکھوں کی چوری مال و جان کا ضیاع ہے۔ القرآن الکریم: اللہ آنکھوں کی چوری کو بھی جانتا ہے، اور اُن باتوں کو بھی جن کو سینوں نے چھپا رکھا ہے۔ (سورہ مومن، آیت 19)
2
54
141
4,478
سارہ مدنی 🌐 retweeted
ہمارے پیارے آقا ﷺ کے جوتے کے دو تسمے تھے۔ ( شمائل ترمذی - 78 )
5
63
1
681
3,907