Pinned Tweet
پاکستانی کیا جانے فلسطینوں کا درد؟
یہ کب اپنی آنکھ،بازو،ٹانگ یاجان سے محروم ہوے ہے؟ انہوں نے کب گولیوں کی بوچھاڑ میں نماز پڑھی ہے؟ انہوں نے کب آزادی کی خاطر اپنی بیٹیاں میدان جنگ میں بھیجی ہے؟
پاکستانی حکمرانون کو اپنی کرسی اور اپنے مفاد سے مطلب ہے 🔥
کڑوا سچ 🔥🔥
#المسجد_الأقصى
جوانی اور صلاحیت ضائع کرنے کے لیے پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں علم اور فن کی قدر نہیں۔مستحق نوجوانوں کے عہدوں پر نالائق اشرفیہ قابض ہے۔
#SP𓅓 #MultanPolitics
22
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🤝🫀✨🌸
`Start your Day with Darood e pak read 1 time Darood e pak` 😇💓
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد
#NewProfilePic
21
کچھ لوگ تم سے اس لیے نفرت نہیں کرتے کہ تم برے ہو
بلکہ کچھ لوگ تم سے اس لیے نفرت کرتے ہیں کہ تمہاری موجودگی ان کی موجودگی کو ختم کر دیتی ہے 😁
#NewProfilePic
16
کتنی جاں سوز حقیقت ہے،تیرا نہ ملنا
کتنا پُر کیف مزہ ہے،تیری حسرت کرنا🥀🖤
#𝗦𝗣𓅓
14
ساتھ سال ہوگئے ہمیں ٹویٹر استعمال کرتے ہوئے۔
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
10
شاندار فتح! مبارک ہو! ✌️🎉
چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں فرینڈز آف ملتان کا پینل کلین سویپ کرنے میں کامیاب!
تمام نومنتخب عہدے داران کو اس تاریخی کامیابی پر مبارکباد۔ آپ کی کامیابی دراصل ملتان کے تاجروں اور صنعتکاروں کی کامیابی ہے۔
#SP𓅓
17
ملتان چیمبر آف کامرس کے الیکشن 2026
فرینڈز آف ملتان کے گروپ کو برتری حاصل۔
@SyedMusaGillani
18
ایک چائینز بلاگر نے ٹیکنو کے بیزل لیس کنسیپٹ فون کو یوز کر کے دیکھا ہے اس کے مطابق اس فون کے بیزل مکمل ختم نہیں کیے گئے بلکہ چھپائے گئے ہیں
مڈل فریم کو سکرین تک اٹھایا گیا ہے اور اونچا کر کے اسے سکرین کی طرف موڑ دیا گیا ہے تاکہ بیزل نیچے چھپ سکیں
26
سہی نشاندہی کرنے والے کو انعام دیا جائے گا
کونسا شہر ہے؟؟
صَلَّیٰ اَللّٰہ عَلَیّہِ وَآلِہِ وَسَلِّم
جمعہ مبارک
28
عمران خان جیل اپنی پارٹی کی نااہلی کئ وجہ سے کاٹ رہا ہے وہ باہر عیاشی کر رہے ہیں اور وہ قید کاٹ رہا ہے
32
میں بے حد مشکور ہو جناب کی مہربانی کا مگر میری ایک گزارش بھی ہے اس سڑک سے پہلے اسکے ساتھ موجود سیورج کے نظام پر نظر ثانی فرمائے۔سیورج نا ہونی کی وجہ سے یہاں کے لوگ بہت سی بیماریوں کا شکار ہے ۔ پہلے سیورج بنوائے پھر یہ سڑک ۔
@SyedMusaGillani – at Multan, Pakistan
دور حاضر کے یزیدیوں پر ل ع ن ت
ابن زید کے پیروکاروں پر ل ع ن ت جو اپنا تخت بچانے کیلئے گھر کی عزت و ناموس پامال کرتے ہیں،اپنی حکومت بچانے کیلئے بے گناہوں کو قید کرتے ہیں۔ آج کے کوفیوں پر ل ع ن ت بے شمار 🖐
#لبيك_ياحٌسين_لبیک #لبيك_يآحٌسين
73













