ساجد پڑھیار retweeted
This movement is bigger than one person.
It belongs to every son and daughter of Gilgit-Baltistan.
#گلگت_بلتستان_خان_کا
@Legacy_Leavers_
ساجد پڑھیار retweeted
Democracy is under threat in GB. PTI workers are being silenced while others enjoy full political liberty. This must end! #گلگت_بلتستان_خان_کا @Legacy_Leavers_
ساجد پڑھیار retweeted
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#گلگت_بلتستان_خان_کا
@Legacy_Leavers_
ساجد پڑھیار retweeted
نظر انداز ہونے کے ڈر سے میسج نہ بھیجنے والے دِل سلامت رہیں۔🌸
#SP𓅓
ساجد پڑھیار retweeted
آج میں ان کے گھر گوشت دینے گیا محترمہ پوچھنے لگی پہلے کہاں گئے تھے ؟؟
میں: گوشت اکٹھا کرنے🤣😅
ساجد پڑھیار retweeted
سلام یا حسین (رضی اللہ عنہ )
کربلا ہو گئی تیار خدا خیر کرے – at Punjab, Pakistan
ساجد پڑھیار retweeted
"پاکستان اس وقت ایک ناگہانی قدرتی آفات سیلاب سے نبرد آزما ہے ۔اس وقت تک سیکڑوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، بے شمار گھر کھنڈرات میں بدل چکے ہیں۔ 78سال گزرنے کے بعد بھی میرا وطن عزیز اتنا معاشی مضبوط نہیں ہوا کہ اپنے متاثرین کی امداد کر سگے ۔ – at Pakistan
ساجد پڑھیار retweeted
میری صاحب استطاعت اور بزنس کمیونٹی سے گزارش ہے کہ وہ پاکستان میں سر گرم فلاحی تنظیموں کی امداد کریں تاکہ بروقت متاثرین کی داد رسی کی جا سکے۔"
اللہ رب العزت متاثرین کی غیبی مدر فرمائے ۔آمین – at Pakistan
















