Pinned Tweet
100 percent aese hi Pakistan tarraki kare ga nahi tu sab darama hai aur ye mujh sameet sab hi jante hain bas Pakistan main himat Kisi ki nahi Jo is ko mutalba bana kar pesh kare
Main as a civilian aaj elan karta hon is mutalbe ka ye Hoga phir election honge warna nahi honge.
آج قوم کو پتہ چل گیا کہ اس ملک کا اصل گاڈ فادر اور سسیلین مافیا کون ہے ۔۔ گاڈ فادر وہ نوازشریف بالکل نہیں تھا جو اپنی مرتی ہوئی اہلیہ کی خبر لینے کیلئے ایک فون کال کیلئے جیلر کی منتیں کرتے رہے ۔۔ گاڈ فادر اور مافیا وہ عمران خان ہے جس کا اڈیالہ جیل میں پورا نیٹ ورک کام کرے .
1
1
36
Billi 7 retweeted
برطانیہ میں خاتون نے الزام لگایا کہ اُس کے والد سمیت "مذہب" کے تین بڑے رہنماوں نے لندن، سرے اور ربوہ کے "قادیانی مراکز" کے اندر اُسے ریپ کیا💔
خلیفہ مرزا مسرور 44 منٹ طویل کال میں اُسے خاموش رہنے کا کہتا رہا۔ خاتون نے وہ کال بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی😥
Billi 7 retweeted
سپیشل اسسٹنٹ اکاؤنٹیبلٹی نے کیبنٹ میٹنگ میں بریفنگ دی کہ جب انئوں نے دو سو ارب ڈالر سوئس بینکوں میں کے دعوے کی تحقیق کی تو اس میں substance نہیں ملا: اسد عمر نومبر 2018
Once a liar always a liar
Billi 7 retweeted
ان کے انقلابی تجزیئے 2024 سے شروع ہوتے ہیں گجرانوالہ کی تقریر ان منافقوں کے کوٹھوں میں چلانے کی ہمت تک نہیں تھی باجوہ اور فیض کا ذکر عام ایسے بھول جاتے جیسے شتر مُرغ اپنا سر ریت میں پھنسانے کے بعد دنیا بھول جاتا ہے ۔۔
Billi 7 retweeted
وہ اقتدار میں ہو، اقتدار میں نہ ہو ہسپتال میں ہو جیل میں ہو سڑک پہ ہو، ایک بات کی داد تو دیں کہ مہاتما نے گذشتہ پانچ سال سے اپنا ذاتی خرچ ریاست پاکستان پر ڈال رکھا، شوکت خانم کی زکوۃ سے صرف اثاثے بنانے کا کام لیا جاتا ہے۔
ایسی مہارت انسانی تاریخ میں کسی فرد کو دستیاب نہیں رہی۔
👏👏👏
Billi 7 retweeted
اگر ہم قراآن میں تحر'یف کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں سنت کو تبا'ہ کرنا ہوگا، اور سنت کو شکست دینے کے لئے، ہمیں احا'دیث کو تبا'ہ کرنا ہوگا، اور احادیث کو شکست دینے کے لئے، ہمیں مسلم علما'ء کی جگہ ایسے علما'ء کو متعین کرنا ہوگا جو ہم مقرر کرتے ہیں، جو آیا'ت و احا'دیث کی وہ تشریح کریں گے جو ساڈھے چودہ سو سال سے کسی نے نہیں کی اور مسلم علما'ء پر شک کریں گے۔ جب یہ سب کچھ جاری ہوگا تو ہمارا مقصد پایا تکمیل تک پہنچے گا"۔
(صیہ ونی یہ و د یو ں کا بیان)
Billi 7 retweeted
یہ دو زلیل انسان اسکیم 33 ، گلزار ہجری اور اس کے اطراف میں لوٹ مار کررہے ہیں خواتین پر تشدد بھی کرتے ہیں یہ تصویر زیادہ سے زیادہ پھیلا دیں کہ تاکہ @KarachiPolice_ ان کو پکڑ سکے
Billi 7 retweeted
پاکستان میں مرغوں کتوں تیتروں کھیلوں سیاستدانوں کے کھیل تماشے دیکھانے والا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کو اس ننھے حافظ قرآن کی اتنی بڑی کامیابی دیکھانے کی فرصت تک نا ملی
رواں ماہ ایران و عراق میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل تلاوت قرآن مقابلے میں اول پوزیشن لینے والے یہ ہیں پاکستان کے حافظ ابو بکر
سورۃ بنی اسرائیل _
بے شک اللّٰہ اس کتاب (قرآن) کی بدولت قوموں کو اونچے مرتبے عطا فرماتا ہے_
یقیناً یہ بچہ اور اسکے والدین بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں
اللّٰہ کریم ہمارے بچوں کو قرآن کا حافظ و قاری اور با عمل بنائے
آمین یارب العالمین
Billi 7 retweeted
مجھے بھی یاد ہے کہ جب ڈاکٹر عافیہ کے بارے سوال کیا گیا تو تمہارے لیڈر عمڑان کاں کے طوطے اُڑ گئے تھے اور جواب ٹرمپ کو دینا پڑا 🤷♂️
مجھے یاد ہے 2003 میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا تو سب سے پہلے عمران خان نے کیپیٹل ٹاک میں انکے لئے آواز اٹھائی اسوقت کے وزیرداخلہ فیصل صالح حیات نے انہیں دہشت گرد قرار دیا بعد میں ریاست نے انکی گرفتاری سے انکار کر دیا تین سال بعد پتہ چلا کہ وہ بگرام جیل میں ہے اور پھر وہ امریکہ کی جیل میں پہنچ گئیں
Billi 7 retweeted
امریکہ میں کیپٹل ہل پر حملہ ہوا،سارے باغی پکڑ کر لٹکادیے گئے ، روس میں قومی سلامتی پر حملہ ہوا، بے رحمانہ طریقے سے باغی پکڑے گئے ،انجام کو پہنچیں گے، ریاست کے وجود پر جب کوئی خطرہ منڈلاتا ہے تو پھر ریاست خود غرض اور بے رحم ہوجاتی ہے ایسا کرنا پڑتا ہے ورنہ ریاست تباہ ہوجاتی
Billi 7 retweeted
سلام ہے جہلم پولیس کے اس بہادر جوان کو جو تین فائر کھا کر بھی ملزم کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا رہا اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے زخمی ہونے کے باوجود ملزم کو گرفتار کر کے عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا۔
ایسے بہادر پولیس ملازمین پنجاب پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں۔
#PunjabPolice #Bravery #Gallantry #Protection #BuildingForBetter
Billi 7 retweeted
عمران خان نے پی ٹی آئی کو ایک مذہب بنا دیا جسکو ایسا رنگ دیا گیا کہ اس جماعت اور عمران خان پر غیر مشروط ایمان لایا جائے،بشرطِ دیگر اس پر سوال اٹھانے والا یا اختلاف رکھنے والا گمراہ تصور کیا جائے گا،اس مذہب کے پیروکاروں کو یہ تعلیمات بھی دی جارہی ہیں کہ جو اس مذہب میں داخل ہو چکا
Billi 7 retweeted
یہ تحریر اور ویڈیو بھی وائرل ہے،کسی کو اصل حقائق معلوم ہیں تو کمنٹ کریں ، FIR بھی کہیں نظر نہیں آئی👇
مولانا ابوبکر معاویہ حفظہ اللہ گرفتار ہوئے، تھانے لائے گئے اور پھر ایک مقامی تھانے پولیس انچارج انہیں ہتھکڑیوں میں جکڑ کر پولیس کے پہرے میں بلا دلیل ذلیل کر رہا ہے اور انہین ڈر دھمکا کر خوفزدہ کر رہا ہے ۔۔۔۔۔۔ سوال یہ ہے کہ ان پر جو الزام اس نے لگایا، اس پر کہاں تفتیش ہوئی؟ اور اسے کس نے عدالت لگا کر فیصلہ سنانے اور پھر ویڈیو بنا کر اسے پھیلانے کی اجازت دی ؟ یہ کون سا قانون ہے ؟کون سی دفعہ کے تحت یہ سب درست ہے کہ ایک عام شہری تو کجا اتنے بڑے عالم دین کی ایک عام سا سپاہی یوں بے عزتی کرتا پھر رہا ہے ۔۔۔۔۔۔
یہ واقعہ کیا ہے؟ ، سن لیں
گرفتاری اور تھانے میں لائے جانے سے پہلے مولانا ابوبکر معاویہ حفظہ اللہ نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھی جس میں وہ بتا رہے تھے کہ ہم یہاں اس علاقے میں ڈاکوؤں کے نرغے میں ہیں اور پولیس ہماری مدد کے لیے نہیں آ رہی۔
جس جگہ سے ابوبکر معاویہ صاحب نے ویڈیو بنائی اس جگہ کا نام بھی وہ بتا رہے تھے
حضرت مولانا ابوبکر معاویہ صاحب پولیس کو کال کرتے ہیں تو پولیس والے حسب عادت و روایت وہی پہلا جواب دیتے اور کہتے ہیں کہ یہ ہمارا علاقہ نہیں ہے ،دوسروں کو کال کی جاتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ابھی ہم آ رہے ہیں اور وہ نہین آتے، اسی دوران میں مولانا ابوبکر معاویہ صاحب ایک ویڈیو ریکارڈ کرکے اپلوڈ کرتے ہیں کہ ہم پولیس کو کہہ رہے ہیں اور یہ پہنچ نہیں رہے اور یہاں پر ڈاکوؤں نے سڑکوں پر قبضہ جما رکھا ہے ۔ ایک گاڑی میں بچے بھی ہیں۔ تھوڑی دیر میں مولانا ابوبکر معاویہ اپنی لائسنس یافتہ کارتوسی گن سے دو فائر کرتے ہیں جس سے ڈاکو راستہ چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔ ٹریفک کھل جاتی ہے اور وہ بھی گھر پہنچ جاتے ہیں۔ صبح ہوتے ہی اس جرم میں ان کو اسی لباس میں گرفتار کر لیا جاتا ہے اور پھر ان کی تھانے کے اندر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جاتی ہے کہ انہوں نے بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے کی کوشش کی ہے یا اس سے دبوا رہے تھے اور پھر پولیس والا ان سے انتہائی بدتمیزی کر رہا اور بدترین الزامات لگا رہا ہے ۔ اس عرصے میں نہ تو کسی بچے کو سامنے لایا گیا اور نہ جنہوں نے ایف ائی ار کروائی ہے وہ سامنے آئے، نہ ہی بچے کے ورثا تک سامنے آئے ہیں ۔صاف سیدھا نظر آ رہا کہ یہ سب صرف اور صرف پولیس نے اپنی پیشہ ورانہ اور ذمہ داری کی ناکامی چھپانے اور اس کے جواب میں علما کو ٹارگٹ کرنے کی کی کوشش ہے اور پولیس والا پہلی ویڈیو کی وجہ سے انتقام لے رہا ہے ۔ہماری سب اہل ایمان سے یہ گزارش ہے کہ وہ ایک جید و متحرک عالم دین کے لیے آواز اٹھائیں۔مولانا ابوبکر معاویہ کا جرم صرف یہ ہے کہ انہوں نے پولیس کے نہ آنے پر راستہ واگزار کیا اور ویڈیو اپلوڈ کی جسےعلاقے کی پولیس نے اپنی بدنامی تصور کرکے ان کے خلاف مذموم کارروائی کی اور پھر ان پر انتہائی گھٹیا اور قبیح ترین الزام عائد کر کے تھانے میں خود ہی عدالت لگا کر انہیں نشانہ بنا دیا۔
سوال یہ ہے کہ اگر کسی کالج یونیورسٹی کا معاملہ ہو تو سارے لبرل سیکولر فوری اس کے دفاع میں آجاتے اور معاملہ دبا دیتے ہیں ، بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کا واقعہ ایک مثال ہے تو پھر دینی طبقات جماعتیں علما اور شخصیات کہاں ہیں؟ وہ اس پر مکمل چپ سادھے بیٹھے ہیں ، آخر کیوں ؟
( علی عمران شاہین)
Billi 7 retweeted
تمام شہریوں کی ایک ہی آواز ۔۔۔۔۔ جو پتنگ اڑائے گا جیل جائے گا۔
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کی ہدایت پر شہریوں میں پتنگ بازی کے متعلق آگاہی کا سلسلہ جاری۔
ایس ایس پی آپریشنز فراز احمد نے مختلف سکول کے طلباء و طالبات کے ساتھ مل کر پتنگیں تلف کیں۔
#PunjabPolice #StopKiteFlying #SayNoToKiteFlying
Billi 7 retweeted
The Hon Chief Minister @MaryamNSharif is committed in ensuring that no one is above the law, & we unequivocally reject any mafia attempting to manipulate our children's future. Upholding this standard is what people expect of us-Check out jubilation among children today in response to our decisive actions!
Billi 7 retweeted
Keep it up Education minister!
Thank you, Honorable Chief Minister @MaryamNSharif for leading a crackdown & ensuring the full enforcement of the law against Cheating Mafia. Culprits at Examination Centre of City District High School Muzang Lahore were caught & arrested. As per the Chief Minister directive we maintain zero tolerance for any actions that jeopardize the future of our children, and strict measures will be taken against those involved.
Billi 7 retweeted
9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا نوٹس
ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
#MARYAMAZING























