★ (@SamadKBarakzai) header
★ (@SamadKBarakzai) profile picture
Joined October 2015
Photo by ★ (@SamadKBarakzai)Photo by ★ (@SamadKBarakzai)Photo by ★ (@SamadKBarakzai)Photo by ★ (@SamadKBarakzai)Photo by ★ (@SamadKBarakzai)Photo by ★ (@SamadKBarakzai)Photo by ★ (@SamadKBarakzai)Photo by ★ (@SamadKBarakzai)Photo by ★ (@SamadKBarakzai)Photo by ★ (@SamadKBarakzai)
پشتون قومی جرگہ نے اہم مطالبہ کردیا ہے کہ 60 دن کے اندر پاکستانی فوج پختونخواہ سے نکل جائے اور اپنے طالبان ساتھ لیتی جائے اور پنجاب میں دونوں اپنی ڈالری جنگ کھیلیں کیونکہ پشتون اب مزید اپنی سرزمین پر فوج اور انکی پراکسی طالبان کو برداشت نہیں کرسکتے #PashtunNationalCourt11October
113
664
32
2,723
73,186
قومی عدالت/جرگہ جاری ہے ڈاکومینٹری فلم کے بعد منظور پشتین خطاب کررہے ہیں پنڈال میں مکمل خاموشی اور سوگ کا سماں ہے #په_خيبر_ننګ_وکړئ #StateDeclaresWarOnPashtuns #PashtunNationalCourt11October
18
553
30
2,013
42,947
منظور پشتیں عمر 24سال تھی گومل یونیورسٹی کے ہاسٹل سے پہلی بار احتجاج کیلے نکلا تو 20 لوگ ساتھ تھے آج ماشاءاللہ بڑی بڑی سیاسی جماعتوں کے ایم این ایز ایم پی ایز سمیت دنیا کے 61ممالک کےلوگ خیبر کے میدان سے اسکو براہ راست سننے کیلے بیٹھے ہیں مشر منظور❤️
11
353
6
2,159
61,231
میرے پسندیدہ عظیم پشتون لیڈر محمود خان اچکزئی صاحب آج پشتون قومی جرگہ میں نظر نہیں آئے،کوہاٹ ٹنل پھنس گئے ہیں یا عمران نیازی کو رہا کروانے D چوک چلے گئے ہیں؟ #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga #PashtunNationalCourt110ctober #PashtunNationalJigra11Oct
93
62
6
584
21,007
پشتون قومی عدالت میں باجوڑ کے کیمپ میں پشتون دینی عالم مولانا خانزیب نے کہا کہ پشتون ایک بڑا قوم ہے، اور اتنا بڑا ہے کہ دنیا میں تقریباً 80 ممالک ایسے ہیں جن کی ہر ایک کی آبادی پختونوں سے کم ہے۔ ہمارے پاس وسائل ہیں لیکن ان پر اختیار نہیں، اور یہی وجہ ہے کہ پختون پنجاب، کراچی اور دنیا بھر میں در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں اور پردیسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ مولانا خانزیب نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ پاکستان کے ایک حصے میں امن، روزگار اور انفراسٹرکچر موجود ہے، لیکن پشتونخوا میں نہ امن ہے، نہ روزگار اور نہ ہی کوئی دیگر سہولتیں ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی اور آنے والی نسلوں کی بقا کے لیے اسی طرح متحد رہیں۔ #PashtunNationalCourt11October #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga
13
330
11
1,477
44,148
خیبر قومی جرگے میں قافلوں کی آمد جاری ، جوش و خروش نقطہ عروج پر
6
205
4
1,346
20,729
پختون قومی عدالت میں لوگوں کے انے کا سلسلہ جاری ہے لوگ قافلوں کی شکل میں ا رہے ہیں بہترین طریقے سے ان کا استقبال بھی کیا جا رہا ہے
28
2,430
17
10,349
146,651
نن د پښتون قام لپاره تاریخي ورځ ده، نن به پښتون قام د خپل حق، عدالت او ازادۍ لپاره جرګه کیږی. بیداره قومونه هغه دي چې د ظلم او بې‌ عدالتۍ په وړاندې چوپ پاتې نه شي. دوی خپل حقونه پېژني، د یووالي په ځواک باور لري او د خپل راتلونکي د جوړولو لپاره نه ستړې کېدونکې مبارزه کوي. بیداري او هوښیاري د کامیابۍ او ازادۍ راز دی. پــام کـــوه زه هــغــــه نــظر نـــه يـمــــه چــې به په دود د سـپـيـلـنــو سـره ځـــم لا خو مې ستـر په لمرخاته پراته دي نــــه لـکــه لـمـــر د پـريـوتـو ســـره ځــــم #يوولسم_اکتوبر_پښتون_قامي_عدالت #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct #په_خیبر_ننګ_وکړئ
10
194
9
934
28,367
"بیلہ چاو" ایک مشہور تاریخی اور انقلابی گیت ہے جو دوسری جنگ عظیم کے دوران اٹلی کی مزاحمتی تحریک کی جانب سے گایا گیا تھا۔ یہ گیت ان لوگوں کے ساتھ منسلک ہے جو فاشزم اور ہٹلر کی نازی طاقتوں کے خلاف لڑ رہے تھے۔ اس گانے کا پیغام آزادی، مزاحمت، اور قربانی کے بارے میں ہے۔ اٹالین زبان کا یہ گیت عالمی سطح پر انقلابی مزاحمت کی ایک علامت بن چکا ہے اور اسے کئی زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ پختون گلوکار کبیر امیری نے اس گانے کا پشتو ورژن پیش کیا ہے۔ امیری نے اس گانے میں مزاحمت اور آزادی کا پیغام پشتون ثقافت سے منسلک کر کے نہایت تخلیقی انداز میں پیش کیا ہے۔ #BellaCiao #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct #په_خیبر_ننګ_وکړئ
22
386
37
1,501
58,666
شیخ رشید واپس آیا تو کہا ِچلے سے آیا ہوں صاقت عباسی آیا تو کہا شمالی علاقہ جات سے واپس آیا ہوں علی امین واپس آ کر کہتا ہے مارگلہ پیدل چڑھ گیا تھا ، نواز شریف خلائی مخلوق بول گیا مطلب ایک ہی آدمی ہے ملک میں جو جیل میں لگے کیمرے کو دیکھ کہ کہتا ہے کرنل صاحب تجھے نہیں چھوڑوں گا
134
5,417
65
17,739
120,201
Fuck Israel ❤️
1,282
6,832
322
48,291
1,466,083
اسرائیل کی یہ جنگ اب ہماری سرحد پر آئیگی کیونکہ ایران ہماری سرحد ہے۔۔۔۔۔اسرائیلی اس حملے کا جواب دینگے اور ایرانی فضائیہ بھی دیگی۔ آخری مرتبہ کہہ رہا ہوں اللہ کا واسطہ کم از کم سوشل میڈیا پر تو متحد ہوکر ایک آواز بن جاؤ۔ آقا ﷺ کی اُمّت بن جاؤ۔ شاہد یہ آخری موقع ہو۔
318
4,187
51
16,086
165,067
میں جنرل باجوہ کو کہتا رہا ابھی درست وقت نہیں آیا!! مگر انہوں نے کہاکہ ہم کچھ نہیں کرسکتے امریکہ کا دباؤہے !! مولانا پہلی بار کھل کر بول پڑے @MoulanaOfficial
183
10,071
132
25,070
276,728
بڑی خبر : ہم پر ڈائریکٹ گولیاں چلیں تو ہم نے برداشت کیالیکن آج کے بعد کوئی ہم پر گولی چلائے گا تو اُس پر جوابی گولی چلے گی ، جو شیل برسائے گا اُس پر جوابی شیل چلایا جائے گا، آج کے بعد سے ہماری بس ہوگئی ہے ، آج سے میں "تحریکِ انقلاب" کا اعلان کرتا ہوں - علی امین گنڈاپور
93
2,915
12
10,326
71,516
گراؤنڈ رپورٹنگ میں @Agha_Sarwar804 آغا سرور نے جس لگن کے ساتھ کام کیا ہے ہر پاکستانی آغا سرور کا تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ آغا صاحب کو فالو کریں اور ان کا حوصلہ بڑھائیں۔
228
2,897
53
13,487
135,225
عمران خان پرانی فارم میں واپس 2 اکتوبر کو میانوالی ملتان اور فیصل آباد میں احتجاج کی کال۔
256
5,319
62
21,928
169,254
ہم اداروں کیساتھ ٹکراؤ نہیں چاہتے، ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا، دوبارہ آئیں گے، سیدھا اڈیالہ جیل جائیں گے، علی امین گنڈا پور
121
2,504
27
11,350
99,299
آبادی پچیس کروڑ ہے۔ یوتھ ستر فیصد ہے۔ آبادی کا نصف بیروزگار ہے۔ نوے فیصد نفرت میں ابل رہا ہے۔ پاگل کتا کچھ مزید کتے باولے کرکے سب کچھ کنٹرول کرنا چاہتا تھا۔ نہیں کالی داس نہیں
38
1,002
8
4,086
32,783
اہم خبر 🚨 نا ڈیل ہوگی نا مزاکرات عوام کی حقوق کی جنگ میدان میں ہوگی کھلے عام ہوگی عمران خان کی للکار 🔥
4
1,256
2
4,627
20,829