Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ (@Samadaslam77) header
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ (@Samadaslam77) profile picture
Sialkot, Pakistan
Joined May 2022
Photo by Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ (@Samadaslam77)Photo by Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ (@Samadaslam77)Photo by Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ (@Samadaslam77)Photo by Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ (@Samadaslam77)Photo by Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ (@Samadaslam77)Photo by Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ (@Samadaslam77)Photo by Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ (@Samadaslam77)Photo by Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ (@Samadaslam77)Photo by Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ (@Samadaslam77)Photo by Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ (@Samadaslam77)
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨عبدالرحمن السید کا اعلان، رجیم کو بڑا دھچکا، امریکہ نے بھیک بند کردی 🔥🔥 ہمیں پاکستان،اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔
52
978
5
3,406
43,261
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ ہے فیصل واڈا کی اوقات ۔۔۔۔ فیصل واڈا کو زرداری سے ملنے نہیں دیا گیا گارڈز نے زبردستی روک لیا ۔۔۔۔
16
745
3
3,097
76,923
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨بات بہت آگے تک چلی گئی 🔥🔥 بھارتی میڈیا کے خوفناک تہلکہ خیز انکشاف، ہر طرف ہل چل مچا دی۔ ویڈیو پوری ملاحظہ کیجیے، آپ کو سیکریٹ کوڈ (3 گھنٹے 30 منٹ) کی مکمل سمجھ لگ جائے گی۔
10
298
2
741
18,728
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یمن کے خلاف جنگ اور سورۂ الحجرات سابق بی بی سی اردو صحافی ثقلین امام کی پوسٹ قرآن میں سورۂ الحجرات کی آیت نمبر نو میں اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ “اور اگر مومنوں میں سے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے درمیان صلح کرادو۔ پھر اگر ان میں سے ایک گروہ دوسرے پر زیادتی کرے تو اس گروہ سے لڑو جو زیادتی کر رہا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف لوٹ آئے۔ پس اگر وہ لوٹ آئے تو ان کے درمیان عدل کے ساتھ صلح کرادو اور انصاف کرو۔ بے شک اللہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔‌‌‌” اس آیت میں اللہ نے سب سے پہلے صلح کرانے کا حکم دیا ہے۔ یعنی جب بھی مسلمانوں کے دو گروہوں میں تصادم ہو تو سب سے پہلا قدم یہ ہے کہ ان کے درمیان مصالحت کرائی جائے۔ لڑائی کے خاتمے کے لیے کوشش کی جائے۔ بات چیت ہو۔ ثالثی ہو۔ مذاکرات ہوں۔ یہ حکم کسی ایک فریق کے ساتھ کھڑے ہو جانے کا نہیں ہے بلکہ دونوں کے درمیان انصاف قائم کرنے کا ہے۔ اب سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان جو مکہ دفاعی معاہدہ ہوا ہے، اس کے تحت جو اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں وہ اس آیت کے پہلے اور بنیادی حکم کے خلاف دکھائی دیتے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت پاکستان اور ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر فوجی اقدامات لے رہے ہیں اور “دفاعی تیاریوں” میں شامل ہو رہے ہیں۔ انصار اللہ کے خلاف جو محاذ آرائی جاری ہے اس میں یہ معاہدہ ایک فریق کی طاقت کو بڑھا رہا ہے۔ حالانکہ قرآن کا حکم یہ تھا کہ پہلے دونوں مسلم گروہوں کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کی جائے۔ سعودی عرب کی قیادت میں یمن پر بارہ سال سے محاصرہ جاری ہے۔ یمنی عوام کو خوراک، ادویات اور بنیادی سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ لاکھوں بچے اور عام شہری اس محاصرے اور جنگ کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ ایسے میں اگر پاکستان اور ترکیہ دفاع کے نام پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں تو عملی طور پر یہ ایک مسلم گروہ کا دوسرے مسلم گروہ کے خلاف فوجی کارروائی میں شامل ہونا بنتا ہے۔ قرآن نے اس کی اجازت نہیں دی۔ قرآن نے کہا ہے کہ پہلے صلح کراؤ۔ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت جو اقدامات ہو رہے ہیں ان میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ صلح کرانے کی کوئی سنجیدہ کوشش سامنے نہیں آئی۔ نہ کوئی ثالثی کمیٹی بنی، نہ مذاکرات کا کوئی سلسلہ شروع ہوا، نہ دونوں فریقوں کو ایک میز پر بٹھانے کی کوشش ہوئی۔ اس کے برعکس سعودی عرب نے اس معاہدے کے تحت پاکستان اور ترکیہ کو دعوت دی اور معاہدہ کو ایکٹیویٹ کیا اور پھر فوجی تیاریوں شروع ہو گئیں۔ یہ قرآن کے حکم کے بالکل برعکس ہے۔ اس سے یہ بھی تاثر ابھرتا ہے کہ امریکہ اور مغربی طاقتیں سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہیں۔ اور اب پاکستان اور ترکیہ بھی اسی محاذ کا حصہ بن رہے ہیں۔ جبکہ مسلم عوام کی بڑی تعداد انصار اللہ کے ساتھ ہمدردی رکھتی ہے۔ ایسی صورت حال میں یہ معاہدہ مسلم امت میں مزید تقسیم اور تصادم کا باعث بن سکتا ہے۔ لگتا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے والوں نے قران کی سورہ الحجرات پڑھی ہی نہیں۔
10
94
2
361
8,118
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ سراسر غیر قانونی ایمرجنسی اور گورنر راج ہے، آئین کا آرٹیکل 232 کہتا ہے، کہ جب تک صوبائی حکومت خود تقاضا نا کرے تب تک آپ صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ نہیں کر سکتے، سلمان اکرم راجہ
7
173
372
2,426
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اسد قیصر اور بیرسٹر گوہر کے تعاون سے مولانا فضل الرحمن کو جلد ایک مسیحا کے طور پر میدان میں آئیں گے ۔۔ یعنی مائنس عمران !!
54
293
6
1,161
14,979
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا بڑا پلان بتادیا 🔥🔥 اگلے چار سے پانچ مہینے بڑی اہم ہیں۔ ان میں بہت زیادہ بڑی چیزیں ہونے والی ہیں۔ ایک تو عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا۔ اس میں 9 مئی کے کیس میں عمران خان عمر قید یا پھر سزائے موت بھی سنا جاسکتی ہے۔ دوسرا بڑا کام جو ہونے والا ہے وہ ہے سندھ کی تقسیم، جی ہاں آپ نے سہی سنا۔ سندھ میں گورنر راج لگا کر پیپلزپارٹی کی حکومت کا تختہ الٹ کر سندھ کو بڑے پیمانے پر تقسیم کرنے کا پلان بنالیا گیا ہے۔ حیدرآباد صوبہ بنے گا جو ایم کیو ایم کے حوالے کیا جائے گا۔ کراچی کا مکمل کنٹرول بھی لے لیا جائے گا۔ پھر تیسری بڑی تبدیلی جو ہونے جاری ہے وہ ہے سندھ کی نہروں کے پانے کے حوالے سے۔ آپ کو یاد ہوگا اس پر بڑے احتجاج ہوئے تھے، زرداری نہیں مانا تھا، لوگ بڑی تعداد میں نکلے تھے۔ لیکن اس بار ان سب کو کنٹرول کرنے کا پورا بندوبست بنایا لیا گیا ہے۔ گورنر راج/ایمرجنسی لگانے کے وقت جو ویڈیو بنائی گئی ہے جس پر زرداری دستخط کرتے ہوئے دیکھائی دیے ہیں یہ ثبوت کے طور پر پیپلزپارٹی کیلئے موت کا پھندا بن گیا ہے۔ اس کے بعد ایک اور بڑی چیز بہت جلد ہوگی۔فیلڈ مارشل صدر بننے جارہے ہیں اور محسن نقوی وزیراعظم۔ شہبازشریف ، زرداری دونوں کی چھٹی ہونے جاری ہے۔ علیم خان کو بھی پنجاب میں ایکٹو کرنے جارہے ہیں وہ مریم کیلئے گیم سیٹ ہورہی ہے۔ اسکا بھی کام تمام ہوگا۔
53
474
10
2,205
154,945
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پاکستان میں طالبان کو ن لیگ حکومت لے کر آئی یہ ایک حقیقت ہے جب طالبان کو پاکستان میں بسایا گیا تب pti کی حکومت جا چکی تھی احمد نورانی۔
3
539
4
1,288
6,801
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کیپٹن صفدر کہتا ہے کہ امجد شاہ صاحب اپنی ڈگری لے آو میں معافی مانگ لوں گا،مین نےاپنے امیدوار سردار امان کو کہا کہ تم اپنی ڈگری آن لائن کردو تاکہ کسی قسم کا ابہام ہی ناں رہے،( احسن بھون) تو جعلی ڈگری اٹھائے پھرتا ہے، کبھی کہتا ہے میں نے سندھ سے کبھی بہالپور سے اور اب کہتا ہے ہنجاب یونیورسٹی سے ڈگری کی ہے ،سنا ہے اس نے اس وقت تو BA بھی پاس نہیں کیا،حامد خان سربراہ پروفیشنل گروپ youtu.be/mA4y3ifrWbg?si=6gYz…
4
319
1,632
42,359
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران ریاض کے خوفناک انکشافات🚨 ستمبر 2025 عاصم منیر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملتے ہیں یہ والا بریف کیس لے کر کہ یہ فوٹو دیکھیں ستمبر کی ہے اکتوبر 2025 میں عاصم منیر فوری طور پر ایک کنٹینر روانہ کرتے ہیں امریکہ کی جانب جس میں تقریبا دو ٹن کے قریب نایاب زمینی معدنیات تھی،
12
373
2
698
11,736
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کے بارے میں ایک خبر آ رہی ہے کہ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں عالمی سطح کی ایک بڑی شخصیت نے ملاقات کی ہے، بتایا جا رہا ہے کہ انسانی حقوق کے یونائیٹڈ ونگ کے راہنما انتونیو گوتریس پاکستان آئے اور انہوں نے سیدھا اڈیالہ جیل میں عمران خان سے قید تنہائی میں ملاقات کی ہے، سہراب برکت
12
69
4
238
8,581
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
حاصل مطالعہ یعنی اگر وہ پیسوں کا لالچ نہیں تھا ، کسی کی خوشامد بھی مطلوب نہیں تھی ، یہ اس قدر گھٹیا اور گرے ہوئے صحافی بھی نہیں کہ انہیں تیسرے چوتھے درجے کا ٹاوٹ قرار دیا جائے لیکن پھر وہ کیا وجہ تھی کہ مہر بخاری یہ کہتی پھریں کہ عمران خان کے لیے کمرہ تیار ہورہا ہے اور اسی انچ والا ٹی وی لایا جارہا ہے اور اسد طور کو نہایت سنجیدگی سے کہنا پڑا کہ فوج کے پاس عمران خان کی ایک ویڈیو ہے جس میں عمران خان ایک مرد کے ساتھ ،،، استغفار۔ دو وجوہات یا ممکنات ہوسکتی ہیں۔ ایک تو وہی فوج میں اتنے “ کرنل” ہیں کہ چالیس پچاس لوگوں کیساتھ ایک عدد “ کرنل “ پیدا کرنا کوئی مسئلہ نہیں جو نہایت سنجیدگی سے ان کا دوست ، جاننے والا ، یا سورس بن جائے۔ انہیں دو تین درست خبریں دے اور ان سے چوتھی مرضی کی کھچ مروا لے۔ یہ پراپگنڈہ ، ایسے غلط معلومات فیڈ کرنا فوج کا مضمون ہے یہ صدیوں ملٹری اکیڈیمیز میں پڑھایا جاتا ہے اور فوج کو اس میں مہارت حاصل ہے۔ اسی لیے آئے روز ، اپنے پرائے ، یعنی عمران خان کے ہمدرد اور ناقد دونوں طرح کے صحافی ایسی شرلیاں چھوڑتے رہتے ہیں جن کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا۔ جو حالات سے بالکل مطابقت نہیں رکھتے۔ لیکن ایسی خبریں دینے والوں کی سنجیدگی قابل دید ہوتی ہے کیونکہ ان کا سورس حساس ادارے کی انتہائی اعلی سطح کی شخصیت ہوتا ہے جو انہیں پہلے ایک دو درست خبریں دے چکا ہوتا ہے۔ اس فہرست میں پاکستان کے کل صحافی ، کل یوٹیوبرز تمام کو شامل رکھیں۔ دوسری چیز بیماری ہے۔ ناقدین بڑے بڑے سلیبرٹیز تھے ، کیا ٹھاٹھ تھے انکے ، دہائیوں تک انکی تصاویر و تحاریر اخبارات میں چھپ کر ملک کے کونے کونے میں پہنچتی رہیں۔ پھر ان کا بوتھا شریف ٹی وی چینلز پر براجمان رہتا۔ سوشل میڈیا انکی جاگیر تھا۔ ہم نے یعنی یوتھیوں نے انہیں چٹکیوں میں اڑا دیا۔ اخبار رہے نہیں ، ٹی وی کوئی دیکھتا نہیں اور سوشل میڈیا پر بڑے سے بڑا جغادری بھی دھرکینوں بنا ہوتا ہے۔ تذلیل کا اور زوال کا یہ احساس ان کے اندر موجود ہے۔ ان میں سے جتنے اصول پرست لوگ بھی ہیں ان کے اندر عمران خان کی ، تحریک انصاف کی اور یوتھیوں کی نفرت بھری ہوئی ہے۔ کیونکہ عمران نے وہ کیا جس کی توقع انہیں اپنے نوازشریفوں اور بینظیروں سے تھی، تحریک انصاف نے وہ کیا جسے یہ تاعمر جھٹلاتے رہے اور یوتھیوں نے وہ کیا جس کا سامنا لانے کی انکے اندر تاب نہیں۔ اگرچہ کئی دفعہ یوتھیے زیادتی کرجاتے ہیں لیکن انکے اندر نفرت مسلم ہے۔ یہ جہاں تھوڑی سی گنجائش نظر آتی ہے اپنی اس شکست خوردہ ذہنیت کا اظہار ضرور کرتے ہیں۔ اچھی مثال لیں۔ وسعت اللہ خان جیسا شاندار آدمی چند ہفتے پہلے ڈیل کی خبروں کے بعد تحریک انصاف کو ویلکم بیک کررہا تھا۔ اب رہ گیا حاصل مطالعہ ، ہم کوئی نیوٹرل تجزیہ کار نہیں ، ہم کوئی صحافی نہیں ، ہم ایک سیاسی جماعت کے ہمدرد ہیں ، ایک سیاسی لیڈر کے ووٹرز ہیں۔ ہم چاہیں بھی تو یہ ٹیگ نہیں اتار سکتے۔ ہم حقیقی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں ، تحریک انصاف اور عمران خان کی حکومت یعنی ہم اپنے اقتدار کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ہمدرد یا ناقد ، یہ ہماری ضد ہیں۔ انکی ٹھنڈی ہواؤں سے پرہیز کریں ، انکے اندر کی خبروں سے بچیں اور انکی نفرت کے لیے تیار رہیں۔
56
846
7
3,037
50,577
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ذرا سوچیے؛💔 "اگر صوبے کا وزیرِ اعلیٰ، اسپیکر اور کابینہ کے ارکان تین دن سے لاپتہ ہوں اور کوئی عدالت نوٹس تک نہ لے، تو سوچیں عام بلوچ، پشتون اور کشمیری کا کیا حال ہوگا؟
10
817
3
2,490
11,125
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨سہیل آفریدی کے مستقبل کا فیصلہ ہوگیا، اپنے پالتو کے ذریعے بتادیا گیا🔥🔥 فیصل واوڈا : سہیل آفریدی کی نااہلی ہونے جا رہی ہے۔ محمد مالک : ہونے جا رہی ہے؟ واوڈا کاجواب : جی سہیل اب نااہل ہوگا باقاعدہ فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ بہت جلد آپ کے سامنے ساری چیزیں آجائیں گی۔
8
44
140
21,483
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اپنی حکومت میں ہم نے ایسے کتنے افسران پکڑے تھے ۔ جو 18، 19 گریڈ کے تھے, اور بے نظیر اور احساس پروگرام سے پیسے لے رہے تھے ۔ کرپشن کر رہے تھے ۔ اس کے باوجود ہم نے ان کی لسٹ جاری نہیں کی, کہ پروگرام کو نقصان ہوگا۔ لیکن جنرل صاحبہ نے آتے ہی اسے ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ یہ ابھی جرنیلوں کا اُجلا چہرہ ہے ۔ اُن کا یہ حال ہے ۔ شہباز گل !🚨
59
176
3,327
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کوئٹہ سے تقریباً چوبیس کلومیٹر جنوب میں، ضلع مستونگ کے بلند اور خشک میدانوں میں واقع سپیزنڈ جنکشن بظاہر ایک چھوٹا سا ریلوے اسٹیشن ہے، مگر پاکستان کے ریلوے نقشے پر اس کی اہمیت بہت بڑی ہے۔ سطح سمندر سے تقریباً اٹھارہ سو میٹر کی بلندی پر یہاں بلوچستان کا خاص منظر دکھائی دیتا ہے، دور تک پھیلی پتھریلی زمین، کم سبزہ، خشک پہاڑی سلسلے اور ایک بہت وسیع آسمان۔ کوئٹہ کی سمت سے آنے والی ریلوے لائن یہاں پہنچ کر دو راستوں میں تقسیم ہوتی ہے۔ ایک راستہ روہڑی اور سندھ کی طرف جاتا ہے، جبکہ دوسرا مغرب کی جانب نوشکی، دالبندین اور تافتان سے ہوتا ہوا ایران کے زاہدان تک پہنچتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سپیزنڈ صرف ایک مقامی جنکشن نہیں بلکہ پاکستان کے ریلوے نظام کا ایران کی سمت ایک اہم دروازہ بھی ہے۔ اس راستے کی تاریخ بھی خاصی دلچسپ ہے۔ برطانوی دور میں کوئٹہ سے نوشکی تک ریلوے بچھانے کا منصوبہ بنیادی طور پر اس دور کی سرحدی اور فوجی ضروریات کے تحت بنایا گیا تھا، اور سپیزنڈ سے نوشکی کا سیکشن پندرہ نومبر انیس سو پانچ کو کھولا گیا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران اسی لائن کو مزید مغرب کی طرف بڑھایا گیا اور آخرکار یہ ایران کے دوزداب، موجودہ زاہدان، تک پہنچ گئی۔ بلوچستان کے اس سنسان اور مشکل خطے میں میلوں تک پھیلی ویرانی کی وجہ سے اس راستے کو پرانے ریلوے حلقوں میں "لونلی لائن" بھی کہا جاتا رہا۔ آج ایک صدی سے زیادہ وقت گزرنے کے بعد بھی سپیزنڈ وہی مقام ہے جہاں سے ریل بلوچستان کے مغربی صحرا کی طرف اپنا طویل سفر شروع کرتی ہے۔ آج سپیزنڈ کی اہمیت ایک مرتبہ پھر بڑھ رہی ہے۔ پاکستان ریلوے کے موجودہ منصوبوں میں سپیزنڈ سے تافتان تک ٹریک، پلوں اور اسٹیشنوں کی بڑے پیمانے پر بحالی شامل ہے، جبکہ ریکوڈک منصوبے کے معدنی سامان کو ریل کے ذریعے بندرگاہوں تک پہنچانے کے لیے بھی یہی راستہ اہم سمجھا جا رہا ہے۔ یوں جس جنکشن کو انگریزوں نے کبھی اپنی سرحدی حکمت عملی کے لیے اہم بنایا تھا، وہ اب تجارت، معدنی وسائل اور علاقائی رابطے کے ایک نئے دور میں داخل ہو سکتا ہے۔ بلوچستان کی یہ پٹریاں جتنی خوبصورت ہیں، اتنا ہی دل چاہتا ہے کہ یہاں ہمیشہ سکون رہے۔ دعا ہے کہ سپیزنڈ سے تافتان، کوئٹہ، سبی اور پورے بلوچستان میں ریل کی آواز صرف مسافروں کی آمد، تجارت اور خوشحالی کی خبر لائے۔ یہ خوبصورت سرزمین امن دیکھے، اس کے اسٹیشن آباد رہیں اور لوگ بےخوف ہو کر انہی پٹریوں پر سفر کرتے رہیں۔
8
17
92
9,343
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨 شہباز گل کا اہم سوال :پی ٹی آئی کی خاموشی کی کیا وجہ ہے؟ پی ٹی آئی میں سب خاموش ہیں ۔ صرف 4 لوگ ہی بول رہے ہیں ۔ آخر پی ٹی آئی کی اس خاموشی کی کیا وجہ ہے؟ ان 4 لوگوں کے علاوہ مجھے کسی کا بیان بھی نظر نہیں آیا۔ شہباز گل
2
127
1
454
4,690
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اس سب کے زمہ دار معدنیات کی لالچ میں تباہی کرنے والے جنرلز ہیں۔
ضلع خیبر میں پولیس نے ہتھیار پھینک کر مظاہرین کو گرفتاری دے دی
151
3,931
15
13,875
139,951
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥 اس وقت سہیل آفریدی ملٹری انٹیلی جنس کے قبضے میں ہیں۔ اسے اغواء کیا گیا ہے۔ انتہائی خطرناک سیل میں اُسے رکھا گیا ہے، بدترین اُس پر تشدد کیا جارہا ہے۔ اگر لوگ نہ نکلے تو ختم کردیا جائے گا۔
58
2,081
15
5,522
89,158
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
دلو رام
27
434
9
1,061
6,210