چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ملتان پہنچ گئے
جیالوں کا شاندار استقبال 🌹
@BBhuttoZardari
Samiullah Bhambhro retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمیل آباد میں واقع ٹینک چوک پر استقبال کیا جارہا ہے.
@BBhuttoZardari
Samiullah Bhambhro retweeted
ننگرپارڪر جي بالن بازار ۾ عورتن جي آزادي ۽ خودمختياري جي حوالي سان تقريب ايم پي اي قاسم سراج سومري جو خطاب
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @Qasimsoomro
Samiullah Bhambhro retweeted
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چارسدہ کے علاقے تنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اور ان کے والد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی قربانیاں امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے ناقابلِ فراموش ہیں۔
گورنر نے شہید پولیس اہلکار اور ان کے والد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و استقامت دے۔
@fkkundi
Samiullah Bhambhro retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلز سیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس جہاں پارٹی کارکنان اور قیادت ایک نئے عزم اور جذبے کے ساتھ متحد ہیں۔جیالے ہی پیپلز پارٹی کی اصل طاقت ہیں اور عوام ہی ہماری سیاست کا محور
پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب
Samiullah Bhambhro retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوجنرل ورکرز اجلاس میں سینیٹ کےچیئرمین مخدوم سید یوسف رضا گیلانی اور پی پی پی جنوبی پنجاب کےصدر مخدوم سید احمد محمود نےسیاسی صورت حال سے آگاہ کیا
Samiullah Bhambhro retweeted
شہادت اعوان نے بیروزگار ٹافیوں والے بزنس مین کی ایسی چھترول کردی کے ٹافیوں والا اپنا منہ نیچے کر کے سنتا رہا ۔
Samiullah Bhambhro retweeted
کراچی کے ہر ضلع میں ترقی کا پہیہ چل پڑا ہے، وہی کے ایم سی جو کبھی خالی ہاتھ تھی، آج پورے شہر کو سنوار رہی ہے
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب - کراچی کی تعمیر، ہماری پہلی ترجیح
Samiullah Bhambhro retweeted
سنڌ يوٿ ڪارڊ ڇا آهي؟ نوجوانن کي ڪهڙيون سهولتون ملنديون؟
thetazaad.com/S-YouthCard
Samiullah Bhambhro retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جنرل ورکرز اجلاس میں سینیٹ کے چیئرمین مخدوم سید یوسف رضا گیلانی اور ppp جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا
Samiullah Bhambhro retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ملتان پہنچنے عوام کا پر جوش استقبال
24-11-26
@BBhuttoZardari
@KasimGillani
@waqarsatti
#WelcomeBBZinMultan
#BBZInWasaib
Samiullah Bhambhro retweeted
جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی کا بڑھتا ہوا قافلہ!
آستانہ عالیہ پانی پت پاکپتن شریف کے پیر صاحبان نے اپنے مریدین و عقیدت مندوں سمیت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
@BBhuttoZardari
#BBZInWaseeb #ChairmanBBZInMultan
Samiullah Bhambhro retweeted
یہ جو موجودہ نظام سندھ میں چل رہا ہے جس کو بلدیاتی نظام کہا جاتا ہے انتظامی یونٹس ہی ہیں ۔
میئر ، ضلع کاؤنسل چیئرمین ، ٹاؤن چیئرمین کا نام ایڈمنسٹریٹر رکھ لیں بات ایک ہی ہے ، کان کو ادھر سے پکڑیں یا ادھر سے ۔
شفاعت علی ویسے آج کل کوئی روزگار نہیں ہے کیا ؟
Samiullah Bhambhro retweeted
حکومتِ سندھ کی جانب سے کراچی کے پبلک ٹرانسپورٹ نظام میں بڑی بہتری: #GreenLineBRT میں اضافی ایئرکنڈیشنڈ بسوں کی شمولیت، حکومتی سبسڈی، کم کرایوں اور تمام اسٹیشنز پر سستے ٹریول کارڈز کی بحالی سے شہریوں کا روزانہ سفر آرام دہ اور باکفایت ہو گیا ہے۔
@BBhuttoZardari
@sharjeelinam
Samiullah Bhambhro retweeted
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فون
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مولانا فضل الرحمان نے پولیس کی جانب سے لاہور میں اپنی رہائش گاہ کے محاصرے سے آگاہ کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے محاصرے پر ان سے اظہار یکجہتی
@BBhuttoZardari
Samiullah Bhambhro retweeted
ننگرپارکرخواتین کےحقوق تحفظ اورمعاشرتی رویوں میں تبدیلی پر پروگرام جاری ہے
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @Qasimsoomro
Samiullah Bhambhro retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكِ يَا أُمَّ الْبَنِينَ، يَا بَابَ الْوَفَاءِ وَالْكَرَامَةِ، سَلَامًا يَلِيقُ بِصَبْرِكِ وَعَظِيمِ مَقَامِكِ، رَزَقَنَا اللَّهُ شَفَاعَتَكِ🙏 🤲🏻
سلام بر مادرِ عباسؑ، سلام بر زوجۂ علیؑ، سلام بر امّ البنینؑ
شہادت_مادر_علمدار
Samiullah Bhambhro retweeted
حیدرآباد ٹاؤن پریٹ آباد فرید پلازہ، لیاقت کالونی UC 50 میں میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشوں اور ٹاؤن چیئرمین عدنان رشید کی نگرانی میں پیور بلاک لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
بہتر راستوں اور شہری سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اور ترقیاتی پیش رفت
#HyderabadDevelopment
Samiullah Bhambhro retweeted
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سید یوسف رضا گیلانی سے ان کے چچا زاد بھائی مخدوم سید علی رضا گیلانی کے انتقال پر تعزیت، فاتحہ خوانی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ افسوس۔
@BBhuttoZardari

























