𝗤𝘂𝗲𝗲𝗻 𝗼𝗳 𝗺𝘆 𝗼𝘄𝗻 𝘄𝗼𝗿𝗹𝗱 👑💅

Paradise
Joined July 2026
Pinned Tweet
السلام علیکم! صبحِ بخیر🤍 پروردگار عالم سے دعا کہ آج کا دن ہم سب کے لیے باعثِ برکت اور رحمت ثابت ہو۔ ♥اللھم صل علی محمد وآلہ محمد♥ #خاتم_الرسلﷺ
38
25
97
592
Syeda retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 123 ترجمہ اور اس دن سے ڈرو جس دن کوئی شخص بھی کسی کے کچھ کام نہیں آئے گا ، نہ کسی سے کسی قسم کا فدیہ قبول کیا جائے گا ، نہ اس کو کوئی سفارش فائدہ دے گی اور نہ ان کو کوئی مدد پہنچے گی ۔ (یہ آیت مبارکہ کفار اور منکرین کے بارے میں ہے۔ اس سے یہ استدلال کرنا کہ اہلِ ایمان بھی شفاعت سے محروم ہوں گے، درست نہیں۔ شفاعت کے مسئلے کو سمجھنے کے لیے قرآنِ مجید کی دیگر آیات کو بھی پیشِ نظر رکھنا ضروری ہے۔ قرآنِ مجید کے مطابق شفاعت اللہ تعالیٰ کی اجازت سے ہوگی، جیسا کہ سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 255 میں بیان فرمایا گیا ہے) آیت 124 ترجمہ اور جب ابراہیم علیہ السلام کو ان کے رب نے چند باتوں کے ذریعے آزمایا تو انہوں نے انہیں پورا کر دیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔‘‘ ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا: ’’اور میری اولاد میں سے بھی؟‘‘ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا۔‘‘ سورہ البقرہ آیات 123 تا 124 تشریح ان آیاتِ مبارکہ میں قیامت کے دن سے ڈرایا گیا ہے کہ اس دن منکرین کا کوئی حمایتی اور مددگار نہ ہوگا۔ ان کے لیے نہ کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا اور نہ ہی اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بغیر کوئی سفارش ان کے کام آئے گی۔ دنیا میں جمع کیا ہوا مال و دولت بھی اس دن انہیں عذاب سے نہیں بچا سکے گا۔ مزید برآں، ان آیات میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آزمائشوں اور ان میں کامیابی کا ذکر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں مختلف آزمائشوں میں ڈالا، اور جب انہوں نے ان تمام آزمائشوں کو پورا کر دیا تو اللہ تعالیٰ نے انہیں لوگوں کا امام بنانے کی بشارت عطا فرمائی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا کہ کیا یہ امامت میری اولاد کو بھی عطا ہوگی؟ اس پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ امامت اور اللہ تعالیٰ کے خصوصی عہد کا تعلق محض نسب سے نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ اصولوں سے ہے چنانچہ جو لوگ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے نسبی تعلق کی بنیاد پر اپنے لیے نجات کی ضمانت سمجھتے ہیں، انہیں یہ حقیقت پیشِ نظر رکھنی چاہیے کہ محض خاندانی نسبت آخرت میں کامیابی کی ضمانت نہیں بن سکتی۔ انسان کی نجات کا تعلق اللہ تعالیٰ پر ایمان، اس کی اطاعت اور اس کے رسولوں کی پیروی سے ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کی اصل تعلیمات کی پیروی اور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر ایمان لانا بھی اسی سلسلے کی بنیادی حقیقت ہے۔ اس لیے کسی بھی شخص کو محض نسبی تعلق کی بنا پر اپنے لیے نجات کا یقین نہیں کر لینا چاہیے۔ #خاتم_الرسلﷺ
10
19
79
352
Syeda retweeted
السلام علیکم Good night شب بخیر وَاصْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ (اور آپ صبر کیجیے، اور آپ کا صبر صرف اللہ ہی کی توفیق سے ہے) #خاتم_الرسلﷺ
18
40
96
734
Syeda retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سےمنورہوجائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 1 @M_Sial6 @its_1222
15
11
19
309
روز قیامت آپ ﷺ کے مبارک ہاتھوں سے حوضِ کوثر کا جام نصیب عطا فرما آمین یا رب العالمین #خاتم_الرسلﷺ
8
11
14
217
Syeda retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
18
16
1
73
701
Syeda retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ 🌼🌺 سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 123 ترجمہ اور اس دن سے ڈرو جس دن کوئی شخص بھی کسی کے کچھ کام نہیں آئے گا ، نہ کسی سے کسی قسم کا فدیہ قبول کیا جائے گا ، نہ اس کو کوئی سفارش فائدہ دے گی اور نہ ان کو کوئی مدد پہنچے گی ۔ (یہ آیت مبارکہ کفار اور منکرین کے بارے میں ہے۔ اس سے یہ استدلال کرنا کہ اہلِ ایمان بھی شفاعت سے محروم ہوں گے، درست نہیں۔ شفاعت کے مسئلے کو سمجھنے کے لیے قرآنِ مجید کی دیگر آیات کو بھی پیشِ نظر رکھنا ضروری ہے۔ قرآنِ مجید کے مطابق شفاعت اللہ تعالیٰ کی اجازت سے ہوگی، جیسا کہ سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 255 میں بیان فرمایا گیا ہے) آیت 124 ترجمہ اور جب ابراہیم علیہ السلام کو ان کے رب نے چند باتوں کے ذریعے آزمایا تو انہوں نے انہیں پورا کر دیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔‘‘ ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا: ’’اور میری اولاد میں سے بھی؟‘‘ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا۔‘‘ سورہ البقرہ آیات 123 تا 124 تشریح ان آیاتِ مبارکہ میں قیامت کے دن سے ڈرایا گیا ہے کہ اس دن منکرین کا کوئی حمایتی اور مددگار نہ ہوگا۔ ان کے لیے نہ کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا اور نہ ہی اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بغیر کوئی سفارش ان کے کام آئے گی۔ دنیا میں جمع کیا ہوا مال و دولت بھی اس دن انہیں عذاب سے نہیں بچا سکے گا۔ مزید برآں، ان آیات میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آزمائشوں اور ان میں کامیابی کا ذکر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں مختلف آزمائشوں میں ڈالا، اور جب انہوں نے ان تمام آزمائشوں کو پورا کر دیا تو اللہ تعالیٰ نے انہیں لوگوں کا امام بنانے کی بشارت عطا فرمائی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا کہ کیا یہ امامت میری اولاد کو بھی عطا ہوگی؟ اس پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ امامت اور اللہ تعالیٰ کے خصوصی عہد کا تعلق محض نسب سے نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ اصولوں سے ہے چنانچہ جو لوگ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے نسبی تعلق کی بنیاد پر اپنے لیے نجات کی ضمانت سمجھتے ہیں، انہیں یہ حقیقت پیشِ نظر رکھنی چاہیے کہ محض خاندانی نسبت آخرت میں کامیابی کی ضمانت نہیں بن سکتی۔ انسان کی نجات کا تعلق اللہ تعالیٰ پر ایمان، اس کی اطاعت اور اس کے رسولوں کی پیروی سے ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کی اصل تعلیمات کی پیروی اور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر ایمان لانا بھی اسی سلسلے کی بنیادی حقیقت ہے۔ اس لیے کسی بھی شخص کو محض نسبی تعلق کی بنا پر اپنے لیے نجات کا یقین نہیں کر لینا چاہیے۔ #دامن_یار 🌼🌺 @Sammy_5S @Syeda__313 @Iqb9786 @its_1222
21
24
1
47
427
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 123 ترجمہ اور اس دن سے ڈرو جس دن کوئی شخص بھی کسی کے کچھ کام نہیں آئے گا ، نہ کسی سے کسی قسم کا فدیہ قبول کیا جائے گا ، نہ اس کو کوئی سفارش فائدہ دے گی اور نہ ان کو کوئی مدد پہنچے گی ۔ (یہ آیت مبارکہ کفار اور منکرین کے بارے میں ہے۔ اس سے یہ استدلال کرنا کہ اہلِ ایمان بھی شفاعت سے محروم ہوں گے، درست نہیں۔ شفاعت کے مسئلے کو سمجھنے کے لیے قرآنِ مجید کی دیگر آیات کو بھی پیشِ نظر رکھنا ضروری ہے۔ قرآنِ مجید کے مطابق شفاعت اللہ تعالیٰ کی اجازت سے ہوگی، جیسا کہ سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 255 میں بیان فرمایا گیا ہے) آیت 124 ترجمہ اور جب ابراہیم علیہ السلام کو ان کے رب نے چند باتوں کے ذریعے آزمایا تو انہوں نے انہیں پورا کر دیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔‘‘ ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا: ’’اور میری اولاد میں سے بھی؟‘‘ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا۔‘‘ سورہ البقرہ آیات 123 تا 124 تشریح ان آیاتِ مبارکہ میں قیامت کے دن سے ڈرایا گیا ہے کہ اس دن منکرین کا کوئی حمایتی اور مددگار نہ ہوگا۔ ان کے لیے نہ کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا اور نہ ہی اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بغیر کوئی سفارش ان کے کام آئے گی۔ دنیا میں جمع کیا ہوا مال و دولت بھی اس دن انہیں عذاب سے نہیں بچا سکے گا۔ مزید برآں، ان آیات میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آزمائشوں اور ان میں کامیابی کا ذکر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں مختلف آزمائشوں میں ڈالا، اور جب انہوں نے ان تمام آزمائشوں کو پورا کر دیا تو اللہ تعالیٰ نے انہیں لوگوں کا امام بنانے کی بشارت عطا فرمائی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا کہ کیا یہ امامت میری اولاد کو بھی عطا ہوگی؟ اس پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ امامت اور اللہ تعالیٰ کے خصوصی عہد کا تعلق محض نسب سے نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ اصولوں سے ہے چنانچہ جو لوگ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے نسبی تعلق کی بنیاد پر اپنے لیے نجات کی ضمانت سمجھتے ہیں، انہیں یہ حقیقت پیشِ نظر رکھنی چاہیے کہ محض خاندانی نسبت آخرت میں کامیابی کی ضمانت نہیں بن سکتی۔ انسان کی نجات کا تعلق اللہ تعالیٰ پر ایمان، اس کی اطاعت اور اس کے رسولوں کی پیروی سے ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کی اصل تعلیمات کی پیروی اور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر ایمان لانا بھی اسی سلسلے کی بنیادی حقیقت ہے۔ اس لیے کسی بھی شخص کو محض نسبی تعلق کی بنا پر اپنے لیے نجات کا یقین نہیں کر لینا چاہیے۔
15
19
147
672
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ🌺
10
8
28
251
Syeda retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
9
11
64
568
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
15
9
69
423
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ #قافلہ_ادب
6
8
19
217
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ @M_Sial6 @Syeda__313 @Sehr_1k @bakhtawarkhan_0 @7Amavi @Iqb9786
16
23
2
48
455
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 123 ترجمہ اور اس دن سے ڈرو جس دن کوئی شخص بھی کسی کے کچھ کام نہیں آئے گا ، نہ کسی سے کسی قسم کا فدیہ قبول کیا جائے گا ، نہ اس کو کوئی سفارش فائدہ دے گی اور نہ ان کو کوئی مدد پہنچے گی ۔ (یہ آیت مبارکہ کفار اور منکرین کے بارے میں ہے۔ اس سے یہ استدلال کرنا کہ اہلِ ایمان بھی شفاعت سے محروم ہوں گے، درست نہیں۔ شفاعت کے مسئلے کو سمجھنے کے لیے قرآنِ مجید کی دیگر آیات کو بھی پیشِ نظر رکھنا ضروری ہے۔ قرآنِ مجید کے مطابق شفاعت اللہ تعالیٰ کی اجازت سے ہوگی، جیسا کہ سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 255 میں بیان فرمایا گیا ہے) آیت 124 ترجمہ اور جب ابراہیم علیہ السلام کو ان کے رب نے چند باتوں کے ذریعے آزمایا تو انہوں نے انہیں پورا کر دیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔‘‘ ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا: ’’اور میری اولاد میں سے بھی؟‘‘ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا۔‘‘ سورہ البقرہ آیات 123 تا 124 تشریح ان آیاتِ مبارکہ میں قیامت کے دن سے ڈرایا گیا ہے کہ اس دن منکرین کا کوئی حمایتی اور مددگار نہ ہوگا۔ ان کے لیے نہ کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا اور نہ ہی اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بغیر کوئی سفارش ان کے کام آئے گی۔ دنیا میں جمع کیا ہوا مال و دولت بھی اس دن انہیں عذاب سے نہیں بچا سکے گا۔ مزید برآں، ان آیات میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آزمائشوں اور ان میں کامیابی کا ذکر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں مختلف آزمائشوں میں ڈالا، اور جب انہوں نے ان تمام آزمائشوں کو پورا کر دیا تو اللہ تعالیٰ نے انہیں لوگوں کا امام بنانے کی بشارت عطا فرمائی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا کہ کیا یہ امامت میری اولاد کو بھی عطا ہوگی؟ اس پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ امامت اور اللہ تعالیٰ کے خصوصی عہد کا تعلق محض نسب سے نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ اصولوں سے ہے چنانچہ جو لوگ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے نسبی تعلق کی بنیاد پر اپنے لیے نجات کی ضمانت سمجھتے ہیں، انہیں یہ حقیقت پیشِ نظر رکھنی چاہیے کہ محض خاندانی نسبت آخرت میں کامیابی کی ضمانت نہیں بن سکتی۔ انسان کی نجات کا تعلق اللہ تعالیٰ پر ایمان، اس کی اطاعت اور اس کے رسولوں کی پیروی سے ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کی اصل تعلیمات کی پیروی اور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر ایمان لانا بھی اسی سلسلے کی بنیادی حقیقت ہے۔ اس لیے کسی بھی شخص کو محض نسبی تعلق کی بنا پر اپنے لیے نجات کا یقین نہیں کر لینا چاہیے۔ 1 @_Awan6 @Irumwarraichh @zahy_12 @ak77577 @Tani__Syed @Syeda__313 @Sehr_1k @afshi0 @7Amavi @Iqb9786 @1um_r @nonari_kashif @chaudharysa21 @15_mmpk @AmjadSb22 @Amanmalik1070 @Amna_Naeemxxx @bakhtawarkhan_0 @seemi_f @Sarakhan7827 @Sra_az @Kom_6K @FasihaZaman @Faiza_Ali_Hasan @Tani__Syed @Ho0r____ @FasihaZaman @Sammy_5S @faarah_but @M_Sial6
21
25
47
490
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
18
16
1
73
701
#تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 123 ترجمہ اور اس دن سے ڈرو جس دن کوئی شخص بھی کسی کے کچھ کام نہیں آئے گا ، نہ کسی سے کسی قسم کا فدیہ قبول کیا جائے گا ، نہ اس کو کوئی سفارش فائدہ دے گی اور نہ ان کو کوئی مدد پہنچے گی ۔ (یہ آیت مبارکہ کفار اور منکرین کے بارے میں ہے۔ اس سے یہ استدلال کرنا کہ اہلِ ایمان بھی شفاعت سے محروم ہوں گے، درست نہیں۔ شفاعت کے مسئلے کو سمجھنے کے لیے قرآنِ مجید کی دیگر آیات کو بھی پیشِ نظر رکھنا ضروری ہے۔ قرآنِ مجید کے مطابق شفاعت اللہ تعالیٰ کی اجازت سے ہوگی، جیسا کہ سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 255 میں بیان فرمایا گیا ہے) آیت 124 ترجمہ اور جب ابراہیم علیہ السلام کو ان کے رب نے چند باتوں کے ذریعے آزمایا تو انہوں نے انہیں پورا کر دیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔‘‘ ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا: ’’اور میری اولاد میں سے بھی؟‘‘ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا۔‘‘ سورہ البقرہ آیات 123 تا 124 تشریح ان آیاتِ مبارکہ میں قیامت کے دن سے ڈرایا گیا ہے کہ اس دن منکرین کا کوئی حمایتی اور مددگار نہ ہوگا۔ ان کے لیے نہ کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا اور نہ ہی اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بغیر کوئی سفارش ان کے کام آئے گی۔ دنیا میں جمع کیا ہوا مال و دولت بھی اس دن انہیں عذاب سے نہیں بچا سکے گا۔ مزید برآں، ان آیات میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آزمائشوں اور ان میں کامیابی کا ذکر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں مختلف آزمائشوں میں ڈالا، اور جب انہوں نے ان تمام آزمائشوں کو پورا کر دیا تو اللہ تعالیٰ نے انہیں لوگوں کا امام بنانے کی بشارت عطا فرمائی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا کہ کیا یہ امامت میری اولاد کو بھی عطا ہوگی؟ اس پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ امامت اور اللہ تعالیٰ کے خصوصی عہد کا تعلق محض نسب سے نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ اصولوں سے ہے چنانچہ جو لوگ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے نسبی تعلق کی بنیاد پر اپنے لیے نجات کی ضمانت سمجھتے ہیں، انہیں یہ حقیقت پیشِ نظر رکھنی چاہیے کہ محض خاندانی نسبت آخرت میں کامیابی کی ضمانت نہیں بن سکتی۔ انسان کی نجات کا تعلق اللہ تعالیٰ پر ایمان، اس کی اطاعت اور اس کے رسولوں کی پیروی سے ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کی اصل تعلیمات کی پیروی اور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر ایمان لانا بھی اسی سلسلے کی بنیادی حقیقت ہے۔ اس لیے کسی بھی شخص کو محض نسبی تعلق کی بنا پر اپنے لیے نجات کا یقین نہیں کر لینا چاہیے۔
6
5
50
السلام علیکم ورحمۃُ الله وبركاته صبح بخیر اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ – at Oman
45
20
65
603
آپ نے کبھی غور کیا ہے؟ ایک چھوٹی سی چڑیا بغیر کسی سہارے کے، صرف اللہ پر بھروسہ کر کے اپنی محنت جاری رکھتی ہے۔ اور ہم انسان، سب کچھ ہونے کے باوجود جلدی مایوس ہو جاتے ہیں۔🥀🥀 محنت کرنا ہمارا فرض ہے، اور رزق دینا اللہ کا وعدہ ہے۔ "اور زمین پر چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں جس کا رزق اللہ کے ذمے نہ ہو۔" (القرآن) #خاتم_الرسلﷺ
23
22
56
544
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہیگا. ان شاء اللّٰہ تعالیٰ 🤲🫀 #خاتم_الرسلﷺ
29
22
74
655
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر پیارے لوگوں۔۔!! 🌿 سکونِ قلب کا سفر` ❤️ 🤍 ` لوگوں کی باتوں کو دل پر لینا چھوڑ دیں` کبھی کسی کی ایک بات ہمارا پورا دن خراب کر دیتی ہے۔ کوئی ہمیں نظر انداز کر دے، کوئی ہماری قدر نہ کرے، یا کوئی ہمارے بارے میں برا کہہ دے تو ہم بار بار اسی بات کو سوچتے رہتے ہیں۔ 💔 یاد رکھیں! آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے، اور نہ ہی ہر شخص آپ کو سمجھے گا۔ اپنی قدر لوگوں کی تعریف سے مت ناپیں۔ اپنی نیت درست رکھیں، اپنے اخلاق اچھے رکھیں اور اللہ کی رضا کے لیے اچھے کام کرتے رہیں۔ لوگوں کی ہر بات کو دل پر لینا چھوڑ دیں، لیکن جہاں اپنی غلطی ہو وہاں اصلاح ضرور کریں۔ ❤️ 📖 `اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:` ”اور صبر کرو اس پر جو وہ کہتے ہیں۔“ 📚 سورۃ طٰہٰ: 130 🌱 `آج کا عملی چیلنج` ✅ آج کسی کی تلخ بات کا جواب غصے میں نہ دیں۔ ✅ جو بات آپ کے اختیار میں نہیں، اسے بار بار سوچ کر خود کو پریشان نہ کریں۔ ✅ اگر اپنی غلطی نظر آئے تو اسے تسلیم کریں، اور اگر غلطی نہ ہو تو صبر اور وقار سے کام لیں۔ 🤲 `آج کی دعا:` یا اللہ! ہمارے دلوں کو لوگوں کی باتوں سے ٹوٹنے سے بچا، ہمیں اچھا اخلاق عطا فرما، غصے پر قابو پانے کی توفیق دے اور ہمیں اپنی رضا کے لیے زندگی گزارنے والا بنا۔ آمین۔ ❤️ 🌸 یاد رکھیں: ہر انسان کی رائے آپ کی حقیقت نہیں ہوتی۔ اپنی اصلاح کرتے رہیں اور اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کریں۔ 📌 `آج کا عہد:` ”میں لوگوں کی باتوں میں الجھ کر اپنا سکون ضائع نہیں کروں گا، بلکہ اپنے اخلاق اور کردار کو بہتر بنانے کی کوشش کروں گا۔“ ❤️ یہ پیغام کسی ایسے شخص تک بھی پہنچائیں جسے آج حوصلے اور سکون کی ضرورت ہے۔ ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ #خاتم_الرسلﷺ #سرمایہ_زیست #قافلہ_ادب
38
54
78
662
Syeda retweeted
نیک دعاؤں کے ساتھ صبح کا سلام #خاتم_الرسلﷺ زندگی مجموعہ ہے ۔۔۔۔۔!! دکھوں اور خوشیوں کا، وصل اور فراق کا، یادوں اور قربتوں کا، مسافت اور سرائے کا زندگی نام ہے کچھ ان لمحات کا جن میں آپ کبھی خود مسکراتے ہیں تو کبھی اپنے کسی پیارےکےچہرےپرمسکراہٹ کاسبب بنتےہیں مستقل کچھ بھی نہیں یہاں تک کہ " دنیا " بھی فانی ہےاورہروہ چیز جو روح رکھتی ہے فنا ہونے کیلئے ہےسوائےنیکی اوراچھائی کے🌹 #سرمایہ_زیست میری دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہم سب کو سعادت کی زندگی عطافرمائے سب کےآنگن میں محبت کے پھول کھلتے رہیں خوشبو اور دائمی خوشیوں سے ہرگھرانہ ہرا بھرا رہے ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌺 آمیـــــــــــــــــن یــــا رب العالمــــــــین🤲 صباح الخیر 🌷 #X_promo
48
41
82
746