Samreen Baloch (@Samreen68550337) header
Samreen Baloch (@Samreen68550337) profile picture
Joined November 2021
Photo by Samreen Baloch (@Samreen68550337)Photo by Samreen Baloch (@Samreen68550337)Photo by Samreen Baloch (@Samreen68550337)Photo by Samreen Baloch (@Samreen68550337)Photo by Samreen Baloch (@Samreen68550337)Photo by Samreen Baloch (@Samreen68550337)Photo by Samreen Baloch (@Samreen68550337)Photo by Samreen Baloch (@Samreen68550337)Photo by Samreen Baloch (@Samreen68550337)Photo by Samreen Baloch (@Samreen68550337)
💐السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرکاته💐 🌹لآ اِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدُالرَّسُوۡلُ اللّٰه ؕ 🌹 ❤️ صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــَلَّم ❤️ 🌹صبح بخیر زندگی🌹ایمان بخیر
2
3
35
1,740
🌼یا اللہ یا رب العالمین❤️ ہم سب کو مکہ 🌞مدینہ جانے کے🥀 سعادت نصیب☀️فرمائے آمین 🌹اسلام علیکم ورحمتہ💐 اللہُ وبرکاتہ 🔥صبح بخیر پیارے دوستو💓 جمعہ مبارک صباح الخير ❤️
1
16
1,370
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر مایوسی گناہ ہے ہمیشہ اللہ سے یقین کے ساتھ دعا کریں اللہ کریم آپکی تمام اچھی امیدوں کو برآور کرے۔مایوسی آپ سے ایسے دور ہو جیسے دن کی روشنی سے اندھیرا وه تمام محبتیں جو اللہ تعالٰی اپنے خاص بندوں پر نچھاور فرماتا ہے وه سب آپ کو بھی نصیب فرمائے آمین
6
6
36
1,283
⚘﷽⚘ 💖#السَّـــــــلَام_عَلَـــــــيْڪُمُ💖 ⚘#صـــــــــــبح_بخـــــــــــیر⚘ 💖#خاتم_النبیین_مُحَمَّدﷺ💖 بخشے جائیں گے ، آلِ مُحَمَّدﷺ کی خاطــر ، ورنہ نا ہم اچھے ، نا ہمارے اعمال اچھے.........💯✍️🙏😢🙏 ⚘#عشال⚘
1
2
16
818
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر مکڑی کے جالوں سے بھی زیادہ کمزور ہیں دنیا کے سہارے مولا تیرا ہی سہارا مضبوط ہے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ رکھنا یا اللہ ہم بہت ہی گنہگار ہیں ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے دے ہمارا تیرے سوا کوئ سہارا نہیں ہر پر نرم والا معاملا فرما آمین
5
14
666
اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ #JummaMubarak
1
12
448
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ❤️ *انسانیت وہ چیز ہے جو* *دشمن کو بھی سہارا دینے* *پر مجبور کر دیتی ہے اور* *احساس وہ چیز ہے جس میں* *غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے*
3
1
19
490
اســـلام عــلیـــکم 🌼 صبــــح بـــخیــــر 🕊
8
2
16
473
اپنے گھر والوں کو اطلاع دیئے بغیر دہشتگرد تنظیموں میں شامل ہوناے والے افراد جب ملک کے خلاف لڑتے ہوئے مارے جاتے ہیں تو دشمن کو فوج اوار ریاست کے خلاف پر و بیگنڈا کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔ #MissingPersonsofBalochistan #Balochistan #Missingpersons
3
4
18
485
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر ہمیشہ کی طرح آج بھی میرا حلوص میری دعائیں اور میری نیک تمنائیں آپکے ساتھ ہیں اللهﷻ آپکو سدا ایمان کی سلامتی صحت اور خوشیوں سے مالا مال رکھے آمین یارب العالمین
2
1
13
422
کمانڈر #بلوچستان کور لیفٹیننٹ جزل آصف غفورکی صوبائی سیکرٹری خوراک سے ملاقات صوبہ میں آٹےکی قلت پر بات چیت کمانڈرکا نیشنل فوڈ سیکورٹی اور پاسکو سے رابطہ قلت ختم کرنے کے لیے درکار آٹے کی پاسکو سےفوری دستیابی اورترسیل شروع دو سےتین دن میں صوبہ سےقلت ختم ہونا شروع جاۓ گی #Balochistan
4
9
394
الخدمت فاؤنڈیشن کے جانب سے #خاران میں سیلاب سے متاثرہ کسانوں میں بیج، کھاد اور کیڑے مار ادویات تقسیم کسان بحالی پراجیکٹ کے تحت زرعی تعاون کے ساتھ، ہزاروں کسان اب ملک بھر میں اپنے سیلاب زدہ کھیتوں میں سرسبز و شاداب فصلوں سے نواز رہے ہیں۔ #Balochistan #Kharan @AlkhidmatOrg
2
231
۔DFA لوکل ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل آج پسنی فٹبال کلب بمقابلہ ہائیر سیکنڈری سکول فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا۔میچ کے مہمان خاص ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ببرشور سخی بخش بشام تھے۔دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ #Balochistan
5
233
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر یاالله ہمارے دل کو منافقت سے، ہمارے عمل کو دکهلاوے سے، ہماری زبان کو جهوٹ سے اور ہماری آنکهوں کو خیانت سے پاک کردے. ہمیں، ہمارے والدین، اہل خانہ اور تمام مسلمانوں کو معاف فرما دے، آمین
1
2
4
246
مولانا اگر ہمارے مسائل کے لیئے سنجیدہ ہوتا تو بیٹھ کر مسئلے حل کرتا نہ کہ مذاکرات سے انکار ۔ #گوادر_دھرنا #گوادر #میں_بھی_بلوچ_تھا #GwadarProtest #Gwadar @DcGwadar @ISPiansFamily @BBCUrdu @cs_balochistan @HakeemWadhela @CMOBalochistan @AnitaJalil
2
8
257
لانگو صاحب کی پریس کانفرنس نے تمام شکوک و شبہات دور کر دیے۔ لوگوں کو اندھیرے میں رکھ کر اپنی سیاست کا نشانہ نہ بنائیں مولانا۔ #گوادر_دھرنا #گوادر #میں_بھی_بلوچ_تھا #GwadarProtest #Gwadar @DcGwadar @BBCUrdu @CMOBalochistan @AnitaJalil @BNC_Channel
1
5
278
انتظامیہ کی انتھک محنت کے بعد گوادر کے حالات کو دوبارہ بحالی کی طرف ممکن بنایا گیا تاکہ غریب طبقہ بھوک وافلاس کا شکار نہ ہو اور اپنا روزگار کما سکے #گوادر_دھرنا #گوادر #GwadarProtest #Gwadar @DcGwadar @BBCUrdu @cs_balochistan @CMOBalochistan @AnitaJalil
2
14
410