Samreen retweeted
اگر ہمارا اخلاق صرف من پسند لوگوں کے ساتھ اچھا ہے، تو ہم موقع پرست ہیں، خوش اخلاق نہیں۔
Samreen retweeted
سنا ہے حشر ہیں اس کی غزال سی آنکھیں
سنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں
احمد فراز
Samreen retweeted
“اپنی زندگی میں رنگ بھرنے کا اختیار کسی اور کو مت دو۔ ممکن ہے اُس کے پاس سیاہ رنگ کے سوا کوئی اور رنگ ہی نہ ہو”
Samreen retweeted
🔴 اسرائیلیوں کا کہنا ہے کہ اگر مامدانی جیت کر نیویارک سٹی کے میئر بن گئے، تو وہ کبھی نیویارک نہیں جائیں گے۔
Samreen retweeted
ایک عربی کہاوت ہے کہ ، ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ تمھیں دل کی خوشی صرف لوگوں سے کنارہ کش رہنے میں ہی ملے گی !
Samreen retweeted
جب آپ اچانک کسی ایسے شخص میں بدل جائیں،
جو کسی پر کوئی الزام نہ دھرے،
بے فائدہ گفتگو سے گریز کرے،
چھوڑ کر جانے والوں کو پرسکون نظروں سے دیکھے۔۔۔
اور آنے والی مشکلات کا ایک پُر اسرار خاموشی سے استقبال کرے۔۔۔
تو جان لیں کہ اب آپ پختگی کے سب سے اعلی درجے پر فائز ہیں۔۔۔
Samreen retweeted
🔴 متحدہ عرب امارات کے پاس ایک بھی سونے کی کان نہیں ہے، پھر بھی یہ دنیا کے سب سے بڑے سونا برآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہے۔
صرف 2022 میں افریقہ سے دبئی میں 400 ٹن سے زیادہ سونا اسمگل ہوا، جس کی مالیت 30 ارب ڈالر تھی۔
دبئی میں ہر سونے کی بار خون سے لدی ہے، یہ افریقہ کے زخمی ممالک سے چوری کیا گیا سونا ہے۔
Samreen retweeted
#Capricorn's are generally mature, responsible, and loyal to no end people with practical minds and heavy hearts.
Samreen retweeted
#Capricorn's know the future can change at any moment and so are constantly maintaining things till the end.
































