Pinned Tweet
خوشی تو اس بات کی ہے حکومت چلی بھی گئی تو تاریخ شہباز شریف کو ثالث ہی لکھے گی گھڑی چور نہیں ❤️🙌
بیلی راجپوت retweeted
کاش ان مظلوم عورتوں اور انکے غریب والدین کے حقوق اور انکے ساتھ ہونے والی ناانصافی پہ بھی درجنوں پروگرام ہوں،اور ان کے بارے میں بھی نام نہاد لبرل اور انسانی حقوق کے چیمپیئنز بات کرسکیں،یا صرف اس ملک میں صرف حقوق دہشتگردوں اور ریپسٹز کے ہیں ؟؟
بیلی راجپوت retweeted
رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا بیٹی کا گوجرانوالہ این اے 77 میں استقبال انشاء اللہ شیر کی کامیابی کی یقین دہانی۔ عوام شہباز شریف و مریم نوازشریف کی کارکردگی سے مطمئن ❤️
بیلی راجپوت retweeted
ریاست اور ماں پر تھوکنے والے مولوی فضل الرحمان اور اس کے تمام حامیوں کو چیلنج ہے کہ وہ بھارت میں موجود اپنے بڑے سے بڑے دیوبندی سے کہلوا کے دکھا دیں کہ وہ بھارت ماتا پر تھوکتے ہیں ۔۔ اگلے تھُوک ہی نہیں اُن کے پیشاب پاخانے کی ساری جگہیں بھی بند کر دیں گے ۔
بھارت جہاں نہ اذان کی آزادی ہے نہ نماز اور قربانی کی، ہر روز ایک مسجد شہید ہو رہی ہے۔ مساجد اور مدارس تو ایک طرف رہے بی جے پی سرکار کی طرف سے قبرستان تک ہڑپ کیے جا رہے ہیں۔
یہ آزادی اسی ریاست میں ہے کہ جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں تھوکتے ہیں ۔۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
بیلی راجپوت retweeted
جس طرح سڑک کے راسطے میں کھمبے کھڑے ہیں بالکل ویسے ہی بھولڑو پارٹی پاکستان کی ترقی کی راہ میں کھڑی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔
بیلی راجپوت retweeted
ریاست نے کتے پالنے کی بھی حد کی ہوئی ہے ایک کو پٹا ڈالتے ہیں دوسرا کھل جاتا ہے خدا کا واسطہ ہے آئیندہ کتے پالنے میں احتیاط کیجیے گا اب مزید گنجائش باقی نہی بچی فی الحال پالے ہوووں کو پٹا ڈال لیجیے
جن کو کرپٹ کہا جاتا ہے ان کا ذریعہ معاش واضح ہے۔ ان کے کارخانے ہیں، زمینیں ہیں اور وہ سیاست پر کروڑوں خرچ کر سکتے ہیں۔ یہ جسٹیفائیڈ ہے۔
اور دلچسپ سوال یہ ہے کہ عمران خان کے پاس تین سو کنال کا اسلام آباد میں گھر ہو یا لاہور میں بم پروف گھر۔ مولانا کے ماہانہ کروڑوں کے خرچے ہوں تو یہ پورے کہاں سے ہوتے ہیں؟
ان دونوں ارب پتی سیاستدانوں کا ذریعہ معاش کیا ہے؟ اگر کسی کو علم ہے تو پلیز کمنٹس میں بتائیں
نصرت فتح علی خان صاحب کہتے ہیں کہ حُسنِ جاناں کی تعریف ممکن نہیں.....
شاید اس لیے کہ جاناں کی جتنی بھی تعریف کی جائے اُس نے پھر بھی راضی نہیں ہونا ہوتا...
اس لیے جاناں پر مٹی ڈالیں...
پھر اُس مٹی پر پانی ڈال کر گوندھ لیں...
مٹی گوندھنے کے بعد اس کا چُولہا بنائیں...
چُولہے میں لکڑی ڈالیں...
آگ جلائیں...
پھر اُس آگ پر چائے پکائیں...
جب چائے پک جائے تو چائے کی لذت اور ذائقے کی تعریف کریں...
کیونکہ چائے کی تعریف تو ممکن ہے....😋😋✌️🔥
ایک یہ دور بھی تھا جب عمران نیازی سے سوال کرنے والے کو جواب دینے کی بجائے پروگرام سے ہی باہر نکال دیا جاتا تھا اور تحریک انصاف سوشل میڈیا برگیڈ شور مچا رہا کہ ایک طالبعلم نے پشاور میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے سخت سوال کئے۔
غیر سیاسی پوسٹ 🫣🫣
ایک سیاست دان کا انتقال ہو گیا۔ جب وہ فرشتوں کے پاس پہنچا تو اسے اختیار دیا گیا کہ وہ اپنی مرضی سے جنت یا دوزخ میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لے۔
اس نے کہا: "مجھے دونوں جگہوں کا چکر لگوا دیں، پھر میں فیصلہ کروں گا۔"
وہ پہلے دوزخ گیا تو وہاں دیکھا کہ ایک خو بصورت گالف کورس ہے، دوستاحباب ہیں، بڑی بڑی پارٹیاں چل رہی ہیں اور خوب عیش و آرام ہے۔
اس نے کہا: "واہ! دوزخ تو بہت اچھی جگہ ہے، میں یہیں رہوں گا۔"
اگلے دن اسے دوزخ میں پھینک دیا گیا تو وہاں چاروں طرف آگ، کانٹے اور شدید عذاب تھا۔
وہ چلایا: "ارے! کل والا گالف کورس اور عیش و آرام کہاں گیا؟"فرشتے نے مسکرا کر کہا: "بھائی! کل ہم انتخابی مہم چلا رہے تھے، آج آپ نے ووٹ دے دیا ہے!" 😍
بیلی راجپوت retweeted
اگر ایمل ولی خان کہہ دے کہ جنگ جعلی تھی تو وہ عین جمہویت ہوتا ہے اور اگر عمران خان کی ہمشیرہ کہہ دیں کی جنگ جعلی تھی تو وہ غداری ہوتا ہے اور اس کو جیل میں بند کردو۔ شائد ہمشیرگان کا ڈومیسائل کمزور ہے؟؟؟
مار اوئے ڈپٹی
بیلی راجپوت retweeted
اقتدار سے دوری مسلم لیگ نون ہی برداشت کرتی ہے، باقی کئی تو باولے ہی ہو جاتے ہیں۔
ایک سیانے کی آبزرویشن
بیلی راجپوت retweeted
ہسپتال کے دورے کے دوران آئی سی یو اور جدید روبوٹک ری ہیبلیٹیشن یونٹ کا معائنہ کیا۔ ایک محنت کش گوالا جو نیم بے ہوشی کی حالت میں بستر پر تھا، اسے بھی جدید ترین روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے خودکار فزیو تھراپی دی جا رہی ہے تاکہ اس کے اعضاء اور زندگی کو مکمل طور پر بحال کیا جا سکے۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سرکاری اسپتالوں میں ہر عام شہری کا عالمی معیار کے مطابق علاج یقینی بنا رہے ہیں کیونکہ ایک انسانی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے۔
بیلی راجپوت retweeted
ایک جج صاحب کے استعفی سے اس امر کی تصدیق ہو گئی کہ اب پراپرٹی میں بُوم آنے لگا ہے۔ موصوف ایک ہاوسنگ کے ڈائریکٹڑ بھی تھے اور جج ہونے کے باوجود رہے لیکن پکڑے جانے پر شرمندہ تو نہیں ہوئے۔
بیلی راجپوت retweeted
جب محسن نقوی جیسا صلح جو دھیمے مزاج اور تحمل سے کام لینے والا شخص بھی اپنی بھڑاس نکالنے پر مجبور ہو جائے تو سمجھ لیجیے کہ معاملہ محض اختلافِ رائے کا نہیں رہا کہیں نہ کہیں برداشت کی آخری حد بھی ٹوٹ چکی اورRED LINEکراس ہو چکی ہے۔۔👇👇
بیلی راجپوت retweeted
اور ناظرین اب جبکہ جے یو آئی اور تریک انصاف کا ملاپ ہونے جارہا ہے تو مورخ نے ایک تصویر کشی کرنے کی کوشش کی ہے جس میں ہمارے مولانا اور گوگی ایک ہی “ کشتی “ پر سوار ہوں گے اور پھر وہ کشتی آہستہ آہستہ منزل مقصود جانب روانہ ہوگی اور مراد سعید جیسے لوگ مولانا کا چپو چلائیں گے
یقین کیجئے چس ائے گی
بیلی راجپوت retweeted
� فالج کی علامات پہچانیں، زندگی بچائیں اورحکومتِ پنجاب کے قریبی سٹروک سنٹر سے رجوع کریں:
فالج (Stroke) کی صورت میں ہر منٹ قیمتی ہے۔ علامات کو پہچاننے کے لیے FAST Rule یاد رکھیں:
🅵 F — Face (چہرہ): کیا چہرہ ایک طرف ڈھلک رہا ہے؟
🅰️ A — Arms (بازو): کیا دونوں بازو اٹھانے پر ایک بازو نیچے گر جاتا ہے یا اس میں اچانک کمزوری محسوس ہوتی ہے؟
🆂 S — Speech (بولنے میں دشواری): کیا بولنے میں لڑکھڑاہٹ ہے یا الفاظ واضح ادا نہیں ہو رہے؟
🆃 T — Time (وقت): ان میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہو تو فوراً ایمرجنسی مدد حاصل کریں اور مریض کو قریبی اسٹروک سینٹر پہنچائیں۔
⚠️ فالج کی دیگر علامات میں اچانک نظر کی خرابی، جسم کے ایک طرف سن ہونا، توازن بگڑنا یا شدید سر درد شامل ہیں۔
یاد رکھیں! علامات ختم ہونے کا انتظار نہ کریں، چاہے مریض چند منٹ بعد بہتر محسوس کرنے لگے۔ علامات شروع ہونے کا وقت نوٹ کریں۔ مریض کو خود گاڑی چلانے، کھانا یا پانی دینے سے گریز کریں۔
🧠 بروقت علاج جان بچا سکتا ہے، معذوری سے بچا سکتا ہے اور معمول کی زندگی کی طرف واپسی ممکن بنا سکتا ہے۔
FAST یاد رکھیں — فالج پہچانیں، فوری اقدام کریں، زندگی بچائیں!



























