کیسا کم بخت عاشق ہے جو اپنے معشوق کی چال بازیاں بھی نہ سمجھ سکا اور عصرِ حاضر کی جگر خوار کے فریب میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔ افسوس، اسے اپنوں کی پرواہ تک نہیں رہی، جو اس کے اپنے ہیں، وہی اس کی بے اعتنائی کا شکار ہیں۔
وفا ملے نہ ملے- اے خدا دغا نہ ملے
کوئ ملے تو کسی سے ملا ہوا نہ ملے—!
!!Caption Credit
@Syed_has72
2
24
638
خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی
نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی
کیا خاک آتش عشق نے دل بے نوائے سراجؔ کوں
نہ خطر رہا نہ حذر رہا مگر ایک بے خطری رہی
Special thanks to @Syed_has72
کنبہ بھی پالتا ہے___ محبت کے درد بھی
کس کشمکش میں رہتا ہے __مشرق کا مرد بھی
Happy International Men’s Day! 💙
آج کا دن اُن تمام مردوں کے نام جو اپنی محنت، ذمہ داری، محبت اور قربانیوں سے اپنے خاندان، معاشرے اور دنیا کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
مردانگی صرف طاقت کا نام نہیں، بلکہ حوصلے، احساس، احترام اور ذمہ داری کا نام بھی ہے۔
ابھی ع لکھوں، تو سوچے مجھے
پھر ش لکھوں، تیری نیند اُڑے
جب ق لکھوں، تجھے کچھ کچھ ہو
میں عشق لکھوں، تجھے ہو جائے ❤️
#سانول_یار
آپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر
اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
میں کسی طرح بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتا
یا تو سب کچھ ہی مجھے چاہیے یا کچھ بھی نہیں
#سانول_یار
حسن کو پوجنا اور جام محبت پینا
مشرب عشق میں، یوں صاحب ایمان ہونا
سجدہ کرکے قدم یار پہ قرباں ہونا
یوں لکھا تھا، میری قسمت میں مسلماں ہونا
Happy Birthday, @Faiza_Ali_Hasan 🎂🌸
May your special day bring endless happiness, good health, and countless blessings. May Allah bless you with success, peace, and prosperity, and make every year ahead more beautiful than the last.
Stay blessed and keep shining!
🤖 Made with AI
Happy Birthday, Zahid Bhai! May Allah bless you with good health, endless happiness, success, and a life full of peace and prosperity. May you always keep smiling and stay blessed. Ameen!
@Xahid806
َاَشْھَدُ اَنَّ فَاطِمَة الزہرا ؑصَدِیْقَةُ الْکُبرٰیؑ
میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کائنات کی سب بڑی سچی خاتون ہیں 🌺
جنابِ قبلہ حسن شاہ صاحب! اب تو آپ سے ملاقات ناگزیر ہو چکی ہے۔ گزارش ہے کہ اس ملاقات کے لیے جلد از جلد وقت عنایت فرمائیں۔ 😊
@Syed_has72
On Iqbal Day, we remember the visionary poet, philosopher, and thinker Dr. Allama Muhammad Iqbal, whose words awakened a nation and continue to inspire generations.
His message of self-respect, courage, and faith remains timeless. 🇵🇰
Happy Iqbal Day — 9 November
#IqbalDay
Happy Diwali, Krishna Sharma!
Wishing our wonderful friend from India a festival filled with happiness, prosperity, peace, and endless blessings. Your kindness, and beautiful spirit are truly appreciated and always respected. May your life shine as brightly as the Diwali lights!
میں تے چم لواں اوناں راہواں نوں
جتھوں اک واری کدی لنگیا تو
گلاں دو ای نے، ہور کوئی وی نہیں
یا تے تو ای ایں، یا تے کوئی نہیں
Honourable Courts: exercise your supervisory jurisdiction now.
@PTIOfficialUSA @PTIOfficialCA @PTIofficial @Kasim_Khan_1999 @SulaimanKNiazi @Aleema_KhanPK @Noreen_KhanPK @DrUzma_KhanPK
@Jemima_Khan @UNHumanRights @Amnesty
@hrw @BBCWorld @AJEnglish @Reuters @guardian
@nytimes @CNN






