𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72) header
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72) profile picture

اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَہٗ مِنَّا فَاَحْیِہٖ عَلَی الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّیْتَہٗ مِنَّا فَتَوَفَّہٗ عَلَی الْاِیْمَانِ

ꪗꪀ𝓲𝓽ꫀᦔ ꪖ𝘳ꪖ᥇ ꫀꪑ𝓲𝘳ꪖ𝓽ꫀ𝘴ఌ
Joined December 2022
ماں کائنات کا وہ خوبصورت ترین رشتہ ہے جس کے بغیر زندگی کے رنگ ادھورے ہیں۔ یہ وہ ہستی ہے جو صرف ایک لفظ نہیں بلکہ پوری کائنات کی وسعتیں سمیٹے ہوئے ہے۔ اسلام میں ماں کے مقام اور مرتبے کو جس بلند سطح پر رکھا گیا ہے، اس کی مثال کسی دوسرے مذہب یا تہذیب میں نہیں ملتی۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: اور ہم نے انسان کو اس کے ماں باپ کے بارے میں تاکید کی، اس کی ماں نے اسے تکلیف پر تکلیف سہہ کر پیٹ میں اٹھائے رکھا..." (سورہ لقمان: 14) ایک اور جگہ فرمایا گیا کہ اگر وہ بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں "اُف" تک نہ کہو اور نہ انہیں جھڑکنا، بلکہ ان سے نرمی اور عزت سے بات کرنا۔ آقا کریم ﷺ نے فرمایا: "جنت تمہاری ماؤں کے قدموں کے نیچے ہے" (مسند احمدبن حمبل)۔ یعنی ماں کی خدمت اور فرماں برداری ہی انسان کو جنت تک لے جاتی ہے- ماں وہ ہستی ہے جو خود تکلیف سہہ کر اپنے بچوں کو راحت پہنچاتی ہے۔ ماں کی دعا وہ ڈھال ہے جو اولاد کو ہر بلا اور مصیبت سے محفوظ رکھتی ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو سلامت رکھے- اور ہمیں ان کا فرمانبردار بنائے۔ اور جن کی والدہ دنیا فانی سے رخصت ہو گئی - انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے- اور ان کی قبر کو تا حد نگاہ وسیع کرے- ٹھنڈک نصیب کرے- آمین۔
34
205
7
1,386
226,043
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
Replying to @waqasmughalpk
اللہ اللہ اللہ نبیوں کو شہید کرنے والی ظالم قوم قیامت تک ظالم ہی رہے گی اللہ کے حکم کی بار بار نافرمانی کے بعد انبیاء کو شہید کرنے کے ظلم کے بعد پھر آخری نبیٌ کو تسلیم نہ کرنے کی جسارت کے بعد ان کے دل سیاہ کر دئیے گئے ہیں اب یہ ایسے ہیں کہ جن کو نہ لچھ سنائی دیتا ہے نہ دیکھائی دیتا ہے یہ دنیا پر قہر ڈھا رہے ہیں بنی اسرائیل کو لگتا ہے یہ اب تک لاڈلے ہیں ؟ جبکہ قرآنِ مجید میں بنی اسرائیل کی اس کیفیت کا ذکر واضح الفاظ میں موجود ہے کہ مسلسل نافرمانی، عہد شکنی اور حق کو جھٹلانے کے نتیجے میں ان کے دل پتھروں کی طرح سخت ہو گئے بلکہ بعض پتھروں سے بھی زیادہ سخت (سورۃ البقرہ: 74)۔ جب انسان یا قوم حق بات سننے اور دیکھنے سے انکار کر دے تو اللہ کا قانون یہ ہے کہ ان کے دلوں پر مہر لگا دی جاتی ہے پھر انہیں ظلم ظلم نہیں لگتا بلکہ وہ اپنے ہر برے عمل کو درست سمجھنے لگتے ہیں ایک دن زمین کا ہر ٹکڑا ان کو غرق کرنے کو بے چین ہوگا درخت کا ہر پتہ انکو بھسم کرنے کا آرزو مند ہوگا اور امت محمدیہٌ یہ اپنی انکھوں سے دیکھے گی یہ طے ہے میرا ایمان کامل ہے👇 لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدُالرَّسُوْلُ اللہ    نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ کے محمدؐاللہ کے رسول ہیں ✍️صائمہ چوہدری
1
7
20
90
وفا ملے نہ ملے- اے خدا دغا نہ ملے کوئ ملے تو کسی سے ملا ہوا نہ ملے—!
4
4
30
506
اک غیر نے لکھا ہے - کہ تو غیر نہیں لگتا ہے اس بار -! میری خیر نہیں -!! تم چھوڑ بھی سکتے ہو مجھے اور نہیں بھی اس بات کا سر تو ہے -!! مگر پیر نہیں 😊
4
5
1
30
721
خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی شہ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگی نہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردہ دری رہی کیا کہنے مرشد - عمدہ کلام - سلامتی ہو- ❤️ @Saqiflance
4
2
1
18
1,054
کوئ تو دن ہو - کہ میں خود سے مل سکوں یہ روز روز کا بچھڑنا - کہاں تک چلے گا —!
1
2
30
698
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّیِ علٰی سَیَّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی آٰلِہٖ واصحابہٖ وبَارک وَسَلمّ تَسْلِيماً کثیراً کثیراﷺ
2
9
197
ہم اہم ہیں -!! یہ ہی تو وہم ہے —!!
3
1
28
881
بھری دنیا میں جی نہیں لگتا -! جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی-! وقت اچھا بھی آۓ گا ناصر -! غم نہ کر —! زندگی پڑی ہے ابھی-!
6
11
1
55
1,185
رخصتِ بنتِ رسولؐ -!! ایک عہدِ صبر و وفا کا اختتام-! #سانول_یار
1
15
335
سید کا ادب اس کے عمل یا عبادت کو دیکھ کر نہیں، بلکہ خونِ زہرا سلام اللہ علیہا کی نسبت سے کیا جاۓ گا—! سلام اس عظیم ماں کی شان پر- جو قیامت تک آنے والی اپنی نسلوں کو بھی عزت و وقار عطا فرما کر رخصت ہوئیں۔ اللہ پاک ہمیں سیدہ پاکؓ کے قدموں کی خاک نصیب فرمائے۔ آمین!
5
3
1
22
1,003
مرشد ہم تو اس میں گم ہیں @Saqiflance
جنابِ قبلہ حسن شاہ صاحب! اب تو آپ سے ملاقات ناگزیر ہو چکی ہے۔ گزارش ہے کہ اس ملاقات کے لیے جلد از جلد وقت عنایت فرمائیں۔ 😊 @Syed_has72
2
2
22
507
جو بولتے ہیں - وہ جانتے نہیں -! اور جو جانتے ہیں - وہ بولتے نہیں -!
2
3
25
619
حقیقت کا جلوہ سامنے آ جائے تو دنیا کی ہر تڑپ ختم ہو جاتی ہے—!!! دنیا کا فریبِ حسن بس تب تک ہے- جب تک آنکھیں بے نور ہیں—!!
3
2
1
36
1,070
خوبصورت دنیا کو دیکھنے کے بعد سمجھ آیا -! استاد ناخواندہ- سکالر بے علم- دوست بے خبر اور دشمن بے تعلق!😊 اخلاق کے قدموں پر قلندر نہیں گرتا - ٹوٹے جو ستارہ زمیں پر نہیں گرتا -! گرتے ہیں بڑے شوق سے سمندر میں دریا ۰۰لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا -! جھوٹی تسلیاں- سستی شہرت - اور خوشامندی لوگ-! کیا کہنے- !!
3
2
34
771
اور سچ تو یہ ہے-!! کبھی راستے جدا ہو جاتے ہیں-! کبھی لوگ خفا ہو جاتے ہیں- !! انسان جو بیج بوتا ہے- بلا شبہ ایک دن اسے وہ کھانا ہی پڑتا ہے- اس لیے ہر عمل، ہر لفظ اور ہر نیت کو تول کر ہی منتخب کرنا چاہیے - کہیں ایسا نہ ہو کہ غفلت میں بویا گیا بیج زہر بن کر خود ہماری اپنی ہی رگوں کو چیر دے۔ اللہ پاک ہماری تمام نادانیوں اور خطاؤں کو معاف فرمائے۔ آمین
4
5
35
928
مانا کہ ہم میسر تھے -!! مگر وقت ایک جیسا نہیں رہتا-••!
3
5
48
1,212
وہ نئے گلے وہ شکایتیں - وہ مزے مزے کی حکایتیں وہ ہر ایک بات پہ روٹھنا - تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو—!
4
6
1
34
973
کوئ سمجھاۓ یہ کیا رنگ ہے میخانے کا -! آنکھ ساقی کی اٹھے—! نام ہو پیمانے کا -! چشم ساقی مجھے ہر گام پہ یاد آتی ہے -! راستہ بھول نہ جاوں - کہیں میخانے کا -!
5
5
31
938