Season retweeted
سرگودھا : سرگودھا میں ظلم کی ایک اور داستان لکھی گئی، کام نہ کرنے با اثر زمینداروں نے اپنی عدالت لگا لی
سرگودھا : بااثر افراد کی جانب سے مزدور نوجوان لڑکے پر بدترین تشدد، انسانیت سوز سلوک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سرگودھا : بااثر ملزمان کا تعلق تحصیل بھلوال کے علاقے نبی شاہ بالا سے ہے
@OfficialDPRPP
Season retweeted
وطن کی مٹی گواہ رہنا
گواہ رہنا
پنجاب کے لوگ، پاکستان کی عوام اپنی افواج کے ساتھ مل کر تیری حفاظت کیلئے لڑ رہی تھی
Season retweeted
اگر فوج عمران خان کو لیکر نہ آتی تو عمران خان تو اگلے 50 سال تک بھی حکمران نہیں بن سکتا تھا، آفتاب اقبال
Season retweeted
مبشر لقمان کی ہلا دینے والی انکشافات ۔۔۔۔ 😱
جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں ۔۔۔
عمران خان اور سابقہ جج کے خفیہ تعلقات ۔۔۔
صادق و آمین کا خطاب کیسے دیا گیا ؟؟ ۔۔
انتہائی خوفناک پلان کونسا تھا ۔۔۔
Season retweeted
آخر قادیانیوں کے ساتھ عمران خان کا اتنا گہرا تعلق کیوں ھے ؟ 🤔 حقیقت جانئیے کیلئے اس ویڈیو کو دیکھیں اور آگے شئیر کرتے جائیں👇۔۔۔
Season retweeted
اس خاتون نے پاکستان کے پچیس کروڑ عوام کی ترجمانی کی ہے۔۔
وہ باتیں جو اچھے چھے لوگ نہ کہہ سکیں خاتون نے کہہ ڈالی۔
عمران خان کی بہترین چھترول 👏👏
Season retweeted
ان جہنم کے کتوں نے پاک فوج کے جوانوں کو بھی امریکی فوج سمجھا ہوا تھا۔۔۔
اللہ کے فضل سے کتوں کا شکار جاری ہے۔۔
بے شک پاکستان کے دفاع میں ہمارے شہزادے بھی نقصان اٹھاتے ہیں۔۔ مگر ہمارے مرنے والے شہید اور ان کے مرنے والے جہنم کے کتے۔۔
پوری دنیا میں ایسے دلیر اور جانباز سپاہی نہیں ہیں جیسے پاک فوج میں ہیں الحمدللہ۔۔۔
اگر کسی مشرک خارجی اور کافر کو زیادہ شوق ہے تو ا جائے خوشبو لگا کے۔۔
Season retweeted
انٹرنیشنل معیار کے عین مطابق قذافی اسٹیڈیم کی تیاریاں دیکھ کر مخالفین کی بتی گُل ہوگئی ھے ۔۔
میاں نواز شریف کی قیادت میں پاک وطن آگے بڑھ رہا ھے ، ترقی کررہا ھے خوشیاں منا رہا ھے ۔۔۔
شکریہ شہباز شریف
شکریہ مریم نواز
شکریہ محسن نقوی
Season retweeted
کیسے ہو شخصیت پرستو!
ٹھیک ٹھاک ہو؟
یہ رہا وہ ملک جس کو تمھارا لیڈر ڈیفالٹ اور تباہ و برباد قرار دے رہا تھا۔
الحمداللہ پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰
Season retweeted
عمران احمد خان نیازی امت مسیلمہ کا وہ واحد لیڈر ہے جس نے کشمیر کا جھنڈا ہاتھ میں پکڑنے سے انکار کیا اور امریکہ یاترا سے واپسی پر ورلڈ کپ جیتنے کا اعلان کرکے کشمیر مودی کی چولی میں سُٹ دیا
زمین ملی تو بنجر نیازی ملے تو ۔۔۔
Season retweeted
نوازشریف جب کشمیر کا وکیل تھا تو اس نے بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کا چھ آیٹمی دھماکوں سے جواب دیا۔
اس نے عمران خان کی طرح منہ لٹکا کر یہ نہیں کہا اگر بھارت کشمیر لئے گیا تو میں کیا کر سکتا ہوں ، عمران خان کشمیر کا جعلی وکیل تھا اس نے کشمیر کا مقدمہ کہیں نہیں لڑا
Season retweeted
صحافی کے سوال پر “مریم نواز” کا خوبصورت جواب، اس بیان سے ہندوستان کو بہت تکلیف پہنچے گی 👏🏼
“میری رگوں میں کشمیری خون ہے،میرا دل میرے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتا ہے،اور پروردگار ہمیں جلد وہ دن دیکھائے جب “کشمیر بنے گا پاکستان”
Season retweeted
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے بچوں کے ساتھ وعدہ کیا کہ آپکا علاج حکومت کرائے گی۔ مگر ایک بچہ وفات پاگیا اور دوسرے بچے کی ویڈیو آگئی کہ پی ٹی آئی حکومت نے ہماری کوئی مدد نہیں کی
👈یہ ہے پختونخواہ حکومت کی حقیقت کیسے بستر مرگ پر پڑے بچوں کو بھی دھوکہ دیتے ہیں

















