Pinned Tweet
🇵🇰🇮🇳 A Pakistani social media user placed the Indian flag on the ground as part of a social experiment. Many Pakistanis chose to respect the flag instead of stepping on it, delivering a message of dignity, respect, and humanity.
🇵🇰🚀 INDIA ADMITS PAKISTAN’S GROWING STRATEGIC STRENGTH
India’s CDS Gen. NS Raja Subramani admits that China is strengthening Pakistan’s space capabilities and that Türkiye is also expected to support Pakistan.
🇵🇰🇸🇦🇹🇷 MAJOR DIPLOMATIC MOMENT IN ISLAMABAD
Prime Minister Shehbaz Sharif and Chief of Defence Forces Field Marshal Asim Munir welcomed the Saudi Defence Minister and Turkish Foreign Minister at the Prime Minister’s Office.
Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye have reportedly begun a high-level Mecca Alliance meeting in Islamabad. Further details on the agenda and outcomes are awaited.🇵🇰🇸🇦🇹🇷
Truth Seeker retweeted
China is supporting Pakistan beyond economics and defence now extending its partnership into space missions.
A powerful reflection of their strategic partnership and deep friendship, with the potential to reshape the regional balance of power.
Truth Seeker retweeted
فیک نیوز الرٹ 🚨 🚨
سوشل میڈیا اکاؤنٹ شاہد قاضی کی جانب سے ایک زیرِ گردش ٹویٹ اور اے آئی سے تیار کردہ پوسٹر کے ذریعے انتہائی گمراہ کن اور بدنیتی پر مبنی پراپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے، جس میں امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی کے حامی وقاص اعوان کے چلائے جانے والے پروپیگنڈا
@brief_pk کی نام نہاد رپورٹ کا
حوالہ دے کر یہ جھوٹا تاثر دیا گیا ہے
کہ ایک طرف پاکستان میں 28 اعشاریہ 9 فیصد آبادی یعنی 7 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے ہیں اور 2 کروڑ 51 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں لیکن دوسری طرف پاک فوج نے اپنے نئے ہیڈکوارٹرز کے لیے ہری پور کے دیہات کینتھلہ اور کوٹ جندن میں 240 ایکڑ کی سابقہ ضرورت بڑھا کر 435 ایکڑ نجی اراضی طلب کر لی ہے۔
اس زیرِ گردش ٹویٹ کی پوری عمارت جس بریف نامی پیج پر کھڑی کی گئی ہے وہ کوئی مستند یا آزاد تحقیقاتی ادارہ نہیں بلکہ امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی کے سرگرم حامی وقاص اعوان کی جانب سے چلایا جانے والا ایک منظم ریاست مخالف پروپیگنڈا پیج ہے، اور خود وقاص اعوان ماضی میں بھی ریاست مخالف جھوٹا پراپیگنڈا اور جعلی خبریں پھیلانے پر بے نقاب اور جوابدہ ٹھہرایا جا چکا ہے جبکہ اس کا یہ پیج سرکاری و سرحدی ضابطوں کو مسخ کر کے جھوٹی سنسنی پھیلانے کا عادی ہے۔ شاہد قاضی نے سادہ لوح قارئین کو دھوکہ دینے کے لیے ٹویٹ کے آخر میں وقاص اعوان کے اس پروپیگنڈا پیج کے ساتھ پاکستان اکنامک سروے 2025-26 اور یونیسف پاکستان کے نام انتہائی چالاکی سے اس طرح جوڑے ہیں جیسے ان سرکاری اور عالمی اداروں نے اپنی رپورٹس میں دفاعی زمین کے حصول کو غربت یا اسکولوں سے باہر بچوں کا ذمہ دار قرار دیا ہو، حالانکہ ان دونوں رپورٹس میں ایسا کوئی ذکر سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 24 اور لینڈ ایکوزیشن ایکٹ 1894ء کے تحت پاک فوج یا کوئی بھی وفاقی ادارہ کسی شہری یا دیہات کی نجی زمین نہ تو زبردستی قبضے میں لیتا ہے اور نہ ہی مفت حاصل کرتا ہے، بلکہ قومی دفاع اور آپریشنل مقاصد کے لیے زمین کا حصول خالصتاً ایک قانونی عمل کے تحت خیبر پختونخوا کے صوبائی محکمہ مال اور ڈپٹی کمشنر ہری پور کے ذریعے مالکان کو مارکیٹ ریٹ کے مطابق مکمل زرِ معاوضہ اور قانون کے تحت 15 فیصد اضافی لازمی معاوضہ ادا کر کے ہی کیا جاتا ہے۔
زیرِ گردش ٹویٹ کے ساتھ منسلک پوسٹر کا بصری جائزہ خود اس جھوٹے اور جذباتی فراڈ کا پول کھول رہا ہے، جس کے بائیں کونے پر وائرل کلک بیٹ پیج (UET'S Einsteins: Go Viral & Prosper) کا لوگو واضح طور پر موجود ہے۔ عوامی جذبات کو بھڑکانے کے لیے اس پوسٹر میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کا سہارا لے کر ایک طرف غریب دیہاتیوں، اداس بچوں اور انصاف کے ترازو کی خیالی تصاویر گھڑی گئی ہیں تو دوسری طرف چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی مسخ شدہ اے آئی تصاویر (جن میں وردی کے بیجز اور تمغوں کی ساخت تک بگڑی ہوئی ہے) کے پیچھے ایک محل نما عمارت دکھائی گئی ہے تاکہ دیکھنے والوں کو یہ جھوٹا تاثر دیا جا سکے کہ گویا غریب دیہاتیوں کا حق چھین کر کوئی پُرتعیش محل تعمیر کیا جا رہا ہے۔
قومی دفاع کی ضروریات کے مقابلے میں غربت اور 2 کروڑ 51 لاکھ بچوں کے اسکولوں سے باہر ہونے کے اعداد و شمار کھڑے کرنا درحقیقت بدترین فکری بددیانتی اور پی ٹی آئی کی صوبائی طرزِ حکمرانی کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد اسکول کی تعلیم اور نچلی سطح پر عوامی فلاح و بہبود مکمل طور پر صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے اور اسی مقصد کے لیے این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاقی محصولات کا 57 اعشاریہ 5 فیصد حصہ براہِ راست صوبوں کو منتقل کیا جاتا ہے، جس میں صرف خیبر پختونخوا (جس کے ضلع ہری پور کا نام اس پوسٹ میں استعمال کیا گیا ہے) کو ہر سال ایک ہزار ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم ملتی ہے لیکن پی ٹی آئی کی ایک دہائی سے زائد صوبائی حکومت ان کھربوں روپوں کے باوجود بچوں کو اسکولوں میں داخل کروانے اور غربت کم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اس کے برعکس وفاقی سطح پر ریاستِ پاکستان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے ذریعے غریب خاندانوں کی کفالت پر سالانہ تقریباً 600 ارب روپے اور عوامی و زرعی منصوبوں پر سینکڑوں ارب روپے خرچ کر رہی ہے، جبکہ جی ڈی پی کے دو فیصد سے بھی کم دفاعی بجٹ کے ساتھ پاک فوج فتنہ الخوارج کی دہشت گردی کے خلاف روزانہ خون کا نذرانہ دے کر ملک کو وہ امن و تحفظ فراہم کر رہی ہے جس کے بغیر نہ کوئی اسکول چل سکتا ہے اور نہ ہی ملکی معیشت۔
اکنامک سروے، یونیسف کے غیر متعلقہ اعداد و شمار اور اے آئی سے بنی کلک بیٹ تصویر کے ساتھ جوڑ کر پھیلانا صوبائی نااہلی کو چھپانے اور پاک فوج کے خلاف عوامی نفرت بھڑکانے کی ایک انتہائی بھونڈی اور ناکام سازش ہے۔
Pakistan’s Field Marshal Asim Munir has been inducted into the Hall of Fame at the Malaysian Armed Forces Staff College, marking a moment of international recognition for the Pakistani military leader. 🇵🇰🇲🇾
Truth Seeker retweeted
فیکٹ چیک الرٹ 🚨
امریکہ میں مقیم PTI کا عہدیدار Waqar Khan جو اکثر من گھڑت دعوی من گھڑت تصاویر وڈیوز لیکر شئیر کرنے اور پراپیگنڈا کرنے کا عادی اور ماہر ہے نے پوسٹ لگا کر دعوی کیا کہ ایس ایس جی سروسز سے ریٹائر کرنل عمیر بنگش امریکہ میں ٹرک چلا رہے ہیں
ساتھ ہی امریکہ میں ہی مقیم PTI سے وابستہ نام نہاد صحافی معید پیرزادہ اس دعوے کو آگے اس طنزیہ انداز میں پھیلاتا ہے کہ اسلام کے ٹینک سے امریکی ٹرک تک کا سفر
اب اس سارے پراپیگنڈے میں ایک ریٹائرڈ فوجی کو اس لئیے ٹرول کیا جارہا ہے کہ وہ اگر امریکہ میں ٹرک ٹیکسی یا کوئی بھی کام کر کے حلال کما رہا ہے تو وہ کیوں کما رہا ہے
وہ بھی ہماری طرح لوگوں کو جھوٹ کے چورن بیچتا اور یوٹیوب سے کروڑوں ڈالر کماتا لیکن اس نے حلال کمانا مناسب سمجھا
خیر کسی کے پیشے یا کمائی کو بنیاد بنا کر اس پر تنقید کرنا یا جواب دینا میرا مقصد نہیں ہے
میرا مقصد ان باہر بیٹھے ٹرولز کو بینقاب کرنا ہے
یہ دونوں انصافی عہدیدار اس وقت امریکہ میں بیٹھ کر ایک Fellow پاکستانی کیخلاف امریکہ میں رزق حلال کمانے کیخلاف طنز کررہے ہیں کہ وہ امریکہ میں کیوں کما رہا ہے
اس سارے پراپیگنڈا کا مقصد کورکمانڈر کی وہ دعا ہے جو انہوں نے پشاور کے قبائلی اضلاع کے عمائدین کے جرگے میں منگوا کر ان سب کا منہ بند کروا دیا جو یہ جھوٹ بول رہے تھے کہ فوج معدنیات لوٹنے کیلئے گورنر راج لگاچکی ہے جس کے بعد یہ ٹرولز اکاونٹ آرمی کے جوانوں اور افسران پر طنزیے جملوں کو پراپیگنڈا کا حصہ بنائے ہوئے ہیں
مزید ان فوجی افسر کی امریکہ میں ٹرک چلانے کی خبر بھی مبینہ ہے کوئی تصدیق شدہ حقیقت نہیں ہے
کیوں کہ متعدد بار دفاعی پوڈکاسٹس اور یوٹیوب پاڈکسٹس میں بطور مہمان فوجی تجزیہ کار سامنے آتے رہتے ہیں اور حال ہی میں انہوں نے سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ ساتھ اپنی تصاویر اپلوڈ کی ہیں۔
@Waqarkhan @MoeedNj
🇵🇰🇨🇳 PAF TO LEAD PAKISTAN INTO SPACE
Shenzhou-24 astronaut Muhammad Zeeshan Ali introduces himself as Pakistan and China deepen cooperation in space exploration.
A new chapter in Pakistan–China space collaboration.
🇵🇰🇷🇺 Pakistan Launches Official Sputnik Urdu Media Channel
Federal Minister for Information and Broadcasting Attaullah Tarar officially inaugurated Sputnik’s Urdu-language media channel in Pakistan, marking a new development in Pakistan–Russia media cooperation.
FACT CHECK: 🇵🇰🇺🇸
Abdul El-Sayed’s claim is misleading. Pakistan’s defence relationship with the US is not simply a case of Washington “funding Pakistan’s military.” He cited no specific programme or amount, and his statement reflects his political position.
FACT CHECK 🚨
VIRAL MISLEADING CLAIM BY US SENATOR @AbdulElSayed
The USA is funding Pakistan’s military
what do the actual numbers show?
Michigan Senator-elect Abdul El-Sayed said on NBC’s Meet the Press that he does not believe the U.S should be in the business of funding the military of Pakistan either.
Senator Abdul El Syed is pushing a popular political narrative to please and persuade his supporters. This is nothing more than a political statement designed for political messaging not an objective assessment based on facts or evidence.
The statement was made as part of his broader argument about applying the same principles to countries receiving U.S. support. He did not identify a specific current Pakistani military-aid programme, amount, or new U.S. funding package.
But here is the part often missing from the viral narrative.
The idea that Pakistan is currently receiving massive U.S. military funding is misleading Propaganda.
According to the U.S. Congressional Research Service, Congress has not appropriated Foreign Military Financing (FMF) for Pakistan since FY2017. The broad security-aid suspension initiated in 2018 has largely remained in place.
What did Pakistan actually receive?
During FY2002–FY2016, Pakistan received nearly:
$8 billion in security-related assistance
$11 billion in economic, development and humanitarian assistance
Around $14.6 billion in Pentagon military reimbursements, mainly through the Coalition Support Fund (CSF).
These figures are frequently combined and presented as if all of the money was simply U.S. military aid to Pakistan.
That is inaccurate.
The $14.6 billion CSF figure was largely reimbursement, not a conventional military-aid grant. It compensated Pakistan for costs associated with supporting U.S.-led military operations, including logistics and operational support.
The picture changed dramatically after 2017
The CRS records that U.S. assistance fell sharply after FY2017. Total U.S. aid to Pakistan reached a two-decade low of about $87 million in FY2021.
In recent years, security-related assistance has been largely limited to programmes such as International Narcotics Control and Law Enforcement (INCLE) and International Military Education and Training (IMET).
The CRS says recent security assistance averaged around $26 million annually for INCLE, mainly for border-security purposes, while IMET funding resumed at roughly $3-4 million per year.
In fact, the U.S. stopped appropriating Foreign Military Financing for Pakistan after FY2017 while the large historical CSF figures were primarily reimbursements not the same thing as direct military aid.
The historical numbers are real. The misleading part is presenting old security assistance and reimbursements as if they represent today’s U.S. military funding to Pakistan.

🇵🇰🇮🇳 Pakistan Welcomes Sikh Pilgrims
Sikh pilgrims from India visiting Narowal, Pakistan, were warmly welcomed by the Punjab Government as helicopters showered flower petals over the pilgrims in a gesture of respect and hospitality.
🇵🇰🇷🇺 Pakistan and Russia are exploring ways to conduct bilateral trade in their national currencies.
Pakistan’s Ambassador to Russia,told Sputnik Urdu that PM Shehbaz Sharif has directed his cabinet to explore new avenues for expanding trade between the two countries.
🇵🇰🇷🇺 Ahead of PM Pakistan Shahbaz Sharif bilateral visit to Moscow later this week, Russia’s state-owned news agency Sputnik has launched its Urdu-language service.
A notable move ahead of a high-level Pakistan–Russia engagement.
Pakistan Army Rocket Force Command successfully test-fired the Fatah-III Supersonic Ground-Launched Cruise Missile (SGLCM).
The system features advanced navigation and propulsion, supersonic speed, long-range precision strike capability.
Truth Seeker retweeted
میجر عمر شہید کی یہ وڈیو آج میری نظر سے گزری اور پھر میری نظر ان سیاسی جماعتوں کے بیانات پر گئی جو وہ حالیہ خطے میں لگی جنگ کیخلاف لڑنے والے پاکستانی فوجیوں بارے ادا کرتے آرہے ہیں
کچھ لمحے لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے…
وطن کی حفاظت کیلئے بلوچستان روانگی سے چند دن پہلے میجر عمر سے پوچھا گیا
آپریشن پر جا رہے ہیں، کیسا محسوس کر رہے ہیں؟
وہ خاموش ہنسی پیش کرتے رہے شاید اس خاموشی میں گھر، بچوں، ماں باپ کی فکر بھی تھی اور وطن کے لیے ہر خطرے کا سامنا کرنے کا عزم بھی۔ مگر ان کی خاموشی نے بہت کچھ سوچنے پر ضرور مجبور کیا۔
ایسے جوانوں کے بارے میں ایک مذہبی سیاسی جماعت کے رہنما کہتے ہیں کہ وہ ( فوجی ) صرف تنخواہ کے لیے جان دیتے ہیں،
دوسری سیاسی جماعت کا رہنما اور اسکے پیروکار اسی آرمی کے جوانوں کو ڈالر آرمی جیسے تضحیک آمیز ناموں سے پکارتے ہیں اور اپنی انا کو تسکین دیتے ہیں
اس وڈیو کو دیکھنے کے بعد میرا سیاسی رہنماوں سے اعتماد اٹھ گیا ہے یہ لوگ سنگدل ہوتے ہیں ذاتی مفادات انائیں لڑائیوں کیوجہ سے پاکستان کی فوج کو سافٹ ٹارگٹ کرتے ہیں
یہ وہی مہم جوئی ہے جو ایک طرف انڈیا اس وقت خطے میں پاکستان کی فوج کیخلاف کررہا ہے
دوسری طرف افغانستان کے دہشتگرد طالبان تیسری طرف انڈین پراکسی BLA ہے جو پاکستانی
فوج کو مسلسل ٹارگٹ پر رکھے ہوئے ہے
چوتھی طرف اندرونی کشمیر کا محاذ خطے میں انڈیا نے بھڑکایا ہوا ہے ہم مسلسل خطرناک حالت جنگ میں ہیں
انڈیا خطے میں پراکسیز کو مکمل طور پر ایکٹو کئیے ہوئے بیرونی خطرات ایک طرف اندرونی لڑائیاں دوسری طرف ایسے مشکل وقت میں کوئی اپنا اگر آپ ساتھ نہیں کھڑا ہوتا اس سے بہتر ہے کہ وہ کھل کر مخالف ساتھ کھڑا ہوجائے وہ بڑی بہادری اور دلیری ہے۔
ورنہ ان جیسے دلیر بہادر ماوں کے لعل شہید ہوتے رہیں گے اور بچے یتیم مائیں جوان اولادوں سے محروم ہوتی رہیں گی۔
Truth Seeker retweeted
فیکٹ چیک 🚨🚨
راولا کوٹ میں رینجرز ہیڈکوارٹرز پر دھماکے اور 50 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ جھوٹا ہے
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ راولا کوٹ میں رینجرز ہیڈکوارٹرز پر دھماکا ہوا ہے اور 50 سے زائد اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ زمینی صورتِ حال اور مختلف ذرائع سے کی گئی ہماری تصدیق کے مطابق یہ دعویٰ بے بنیاد ہے۔
ابھی تک کسی پولیس یا انتظامی ادارے نے ایسے دھماکے یا ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی۔ نہ ہی جائے وقوعہ کی کوئی قابلِ اعتماد ویڈیو، آڈیو یا آزاد ذرائع کی رپورٹ سامنے آئی ہے جو اس بڑے دعوے کی تائید کرے۔
راولا کوٹ میں حالیہ دنوں میں ایک پولیس چوکی پر فائرنگ کا واقعہ رپورٹ ہوا تھا، جس میں زخمی ہونے والے سندھ رینجرز کے ایک نائیک بعد میں جاں بحق ہوئے۔ یہ الگ واقعہ ہے؛ اسے ہیڈکوارٹرز پر دھماکے یا 50 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کے دعوے سے جوڑنے کا کوئی معتبر ثبوت موجود نہیں۔
رینجرز ہیڈکوارٹرز پر دھماکے اور 50 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کا وائرل دعویٰ جھوٹا اور گمراہ کن ہے۔ تصدیق کے بغیر ایسی خبریں شیئر نہ کریں
Truth Seeker retweeted
شمالی وزیرستان میں افواج پاکستان نے انٹیلی جینس بیس آپریشن کیا ہے جس میں سیکیورٹی فورسسز نے ایک مسجد میں سے TTP کے دہشتگردوں کا اسلحہ IED,s اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے
یقین کریں یہ ہماری افواج پاکستان کی پروفیشنلزم اور ہمت ہے کہ ایک ہی وقت پر وہ دہشتگردوں سے گراؤنڈ میں لڑ رہے ہیں جانیں قربان کررہے ہیں
دوسری طرف وہ ڈیجیٹل محاذ پر افغان انڈین اسرائیلی پراپیگنڈا کا سامنے کرتے ہوئے اس خطرناک سائیکلوجیکل وارفئیر زہر کا سامنا کررہے ہیں کہ فوج مسجدیں شہید کررہی ہے فوج نے مسجد کا تقدس پامال کیا
جب آپکے دشمن TTP کے خوارج مساجد کو بطور ڈھال استعمال کر کے اسلحہ گولہ بارود خودکش جیکٹیں تک مساجد میں رکھ کر پناہیں لیں گے تو کیا سیکیورٹی فورسسز کو پاک جگہوں کو ان غلیظ لوگوں سے آزاد کرانے کا جواز نہیں ملتا ؟
FAKE NEWS ALERT 🚨
🚨 فیک نیوز الرٹ | فیکٹ چیک
ایکس یوزر معید پیرزادہ (@PeerzadaMoid) جو بھارت سے منسلک پراکسی اکاؤنٹ ہے
نے جھوٹا دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے آزاد کشمیر کھو دیا ہے۔ اس نے گجر اور بکر وال قبائل کے لوگوں کی ایک وائرل ویڈیو شیئر کی جس میں مبینہ طور پر انڈیا کے ساتھ وفاداری کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
جبکہ اس شئیر کردہ اصل ویڈیو کی تاریخ 21 اگست 2023 ہے
یہ ویڈیو اگست 2023 کی ہے اور انڈین مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے یوری، بارہمولہ میں قبائلی اجتماع کو دکھاتی ہے۔ یہ پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کی نہیں ہے۔
حیران کن بات یہ ہے کہ آزاد کشمیر کے سابق وزیرِ اعظم راجہ فاروق حیدر بھی اس پروپیگنڈا پر مبنی ویڈیو کو درست سمجھ کر آگے شیئر کر رہے ہیں۔
یہ ایک اور مثال ہے پاکستان مخالف غلط معلومات پھیلانے کی، جو بغیر کسی معتبر ثبوت کے شیئر کی جا رہی ہیں۔
انڈیا اس وقت پاکستان کیخلاف پراکسیز کے ذریعے پوری طاقت سے حملہ آور ہوا ہے چاہے وہ ڈیجیٹل محاذ کی پراکسیز ہوں یا عملی میدان کے مسلحہ گروہ ہوں۔
لہذا ایسی جنگی صورتحال میں لوگوں کو معلومات کی تصدیق عام حالات سے ہٹ کر محتاط انداز میں کرنا ہوگی۔