Truth Seeker (@Seeke09Truth) header
Truth Seeker (@Seeke09Truth) profile picture

Timely conflict updates + historical context. Sources cited. No propaganda — just evidence.

London, England
Joined July 2025
Photo by Truth Seeker (@Seeke09Truth)Photo by Truth Seeker (@Seeke09Truth)Photo by Truth Seeker (@Seeke09Truth)Photo by Truth Seeker (@Seeke09Truth)Photo by Truth Seeker (@Seeke09Truth)Photo by Truth Seeker (@Seeke09Truth)Photo by Truth Seeker (@Seeke09Truth)Photo by Truth Seeker (@Seeke09Truth)Photo by Truth Seeker (@Seeke09Truth)Photo by Truth Seeker (@Seeke09Truth)
China is supporting Pakistan beyond economics and defence now extending its partnership into space missions. A powerful reflection of their strategic partnership and deep friendship, with the potential to reshape the regional balance of power.
16
60
752
فیک نیوز الرٹ 🚨 🚨 سوشل میڈیا اکاؤنٹ شاہد قاضی کی جانب سے ایک زیرِ گردش ٹویٹ اور اے آئی سے تیار کردہ پوسٹر کے ذریعے انتہائی گمراہ کن اور بدنیتی پر مبنی پراپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے، جس میں امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی کے حامی وقاص اعوان کے چلائے جانے والے پروپیگنڈا @brief_pk کی نام نہاد رپورٹ کا حوالہ دے کر یہ جھوٹا تاثر دیا گیا ہے کہ ایک طرف پاکستان میں 28 اعشاریہ 9 فیصد آبادی یعنی 7 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے ہیں اور 2 کروڑ 51 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں لیکن دوسری طرف پاک فوج نے اپنے نئے ہیڈکوارٹرز کے لیے ہری پور کے دیہات کینتھلہ اور کوٹ جندن میں 240 ایکڑ کی سابقہ ضرورت بڑھا کر 435 ایکڑ نجی اراضی طلب کر لی ہے۔ اس زیرِ گردش ٹویٹ کی پوری عمارت جس بریف نامی پیج پر کھڑی کی گئی ہے وہ کوئی مستند یا آزاد تحقیقاتی ادارہ نہیں بلکہ امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی کے سرگرم حامی وقاص اعوان کی جانب سے چلایا جانے والا ایک منظم ریاست مخالف پروپیگنڈا پیج ہے، اور خود وقاص اعوان ماضی میں بھی ریاست مخالف جھوٹا پراپیگنڈا اور جعلی خبریں پھیلانے پر بے نقاب اور جوابدہ ٹھہرایا جا چکا ہے جبکہ اس کا یہ پیج سرکاری و سرحدی ضابطوں کو مسخ کر کے جھوٹی سنسنی پھیلانے کا عادی ہے۔ شاہد قاضی نے سادہ لوح قارئین کو دھوکہ دینے کے لیے ٹویٹ کے آخر میں وقاص اعوان کے اس پروپیگنڈا پیج کے ساتھ پاکستان اکنامک سروے 2025-26 اور یونیسف پاکستان کے نام انتہائی چالاکی سے اس طرح جوڑے ہیں جیسے ان سرکاری اور عالمی اداروں نے اپنی رپورٹس میں دفاعی زمین کے حصول کو غربت یا اسکولوں سے باہر بچوں کا ذمہ دار قرار دیا ہو، حالانکہ ان دونوں رپورٹس میں ایسا کوئی ذکر سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 24 اور لینڈ ایکوزیشن ایکٹ 1894ء کے تحت پاک فوج یا کوئی بھی وفاقی ادارہ کسی شہری یا دیہات کی نجی زمین نہ تو زبردستی قبضے میں لیتا ہے اور نہ ہی مفت حاصل کرتا ہے، بلکہ قومی دفاع اور آپریشنل مقاصد کے لیے زمین کا حصول خالصتاً ایک قانونی عمل کے تحت خیبر پختونخوا کے صوبائی محکمہ مال اور ڈپٹی کمشنر ہری پور کے ذریعے مالکان کو مارکیٹ ریٹ کے مطابق مکمل زرِ معاوضہ اور قانون کے تحت 15 فیصد اضافی لازمی معاوضہ ادا کر کے ہی کیا جاتا ہے۔ زیرِ گردش ٹویٹ کے ساتھ منسلک پوسٹر کا بصری جائزہ خود اس جھوٹے اور جذباتی فراڈ کا پول کھول رہا ہے، جس کے بائیں کونے پر وائرل کلک بیٹ پیج (UET'S Einsteins: Go Viral & Prosper) کا لوگو واضح طور پر موجود ہے۔ عوامی جذبات کو بھڑکانے کے لیے اس پوسٹر میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کا سہارا لے کر ایک طرف غریب دیہاتیوں، اداس بچوں اور انصاف کے ترازو کی خیالی تصاویر گھڑی گئی ہیں تو دوسری طرف چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی مسخ شدہ اے آئی تصاویر (جن میں وردی کے بیجز اور تمغوں کی ساخت تک بگڑی ہوئی ہے) کے پیچھے ایک محل نما عمارت دکھائی گئی ہے تاکہ دیکھنے والوں کو یہ جھوٹا تاثر دیا جا سکے کہ گویا غریب دیہاتیوں کا حق چھین کر کوئی پُرتعیش محل تعمیر کیا جا رہا ہے۔ قومی دفاع کی ضروریات کے مقابلے میں غربت اور 2 کروڑ 51 لاکھ بچوں کے اسکولوں سے باہر ہونے کے اعداد و شمار کھڑے کرنا درحقیقت بدترین فکری بددیانتی اور پی ٹی آئی کی صوبائی طرزِ حکمرانی کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد اسکول کی تعلیم اور نچلی سطح پر عوامی فلاح و بہبود مکمل طور پر صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے اور اسی مقصد کے لیے این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاقی محصولات کا 57 اعشاریہ 5 فیصد حصہ براہِ راست صوبوں کو منتقل کیا جاتا ہے، جس میں صرف خیبر پختونخوا (جس کے ضلع ہری پور کا نام اس پوسٹ میں استعمال کیا گیا ہے) کو ہر سال ایک ہزار ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم ملتی ہے لیکن پی ٹی آئی کی ایک دہائی سے زائد صوبائی حکومت ان کھربوں روپوں کے باوجود بچوں کو اسکولوں میں داخل کروانے اور غربت کم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اس کے برعکس وفاقی سطح پر ریاستِ پاکستان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے ذریعے غریب خاندانوں کی کفالت پر سالانہ تقریباً 600 ارب روپے اور عوامی و زرعی منصوبوں پر سینکڑوں ارب روپے خرچ کر رہی ہے، جبکہ جی ڈی پی کے دو فیصد سے بھی کم دفاعی بجٹ کے ساتھ پاک فوج فتنہ الخوارج کی دہشت گردی کے خلاف روزانہ خون کا نذرانہ دے کر ملک کو وہ امن و تحفظ فراہم کر رہی ہے جس کے بغیر نہ کوئی اسکول چل سکتا ہے اور نہ ہی ملکی معیشت۔ اکنامک سروے، یونیسف کے غیر متعلقہ اعداد و شمار اور اے آئی سے بنی کلک بیٹ تصویر کے ساتھ جوڑ کر پھیلانا صوبائی نااہلی کو چھپانے اور پاک فوج کے خلاف عوامی نفرت بھڑکانے کی ایک انتہائی بھونڈی اور ناکام سازش ہے۔
29
3
50
1,523
فیکٹ چیک الرٹ 🚨 امریکہ میں مقیم PTI کا عہدیدار Waqar Khan جو اکثر من گھڑت دعوی من گھڑت تصاویر وڈیوز لیکر شئیر کرنے اور پراپیگنڈا کرنے کا عادی اور ماہر ہے نے پوسٹ لگا کر دعوی کیا کہ ایس ایس جی سروسز سے ریٹائر کرنل عمیر بنگش امریکہ میں ٹرک چلا رہے ہیں ساتھ ہی امریکہ میں ہی مقیم PTI سے وابستہ نام نہاد صحافی معید پیرزادہ اس دعوے کو آگے اس طنزیہ انداز میں پھیلاتا ہے کہ اسلام کے ٹینک سے امریکی ٹرک تک کا سفر اب اس سارے پراپیگنڈے میں ایک ریٹائرڈ فوجی کو اس لئیے ٹرول کیا جارہا ہے کہ وہ اگر امریکہ میں ٹرک ٹیکسی یا کوئی بھی کام کر کے حلال کما رہا ہے تو وہ کیوں کما رہا ہے وہ بھی ہماری طرح لوگوں کو جھوٹ کے چورن بیچتا اور یوٹیوب سے کروڑوں ڈالر کماتا لیکن اس نے حلال کمانا مناسب سمجھا خیر کسی کے پیشے یا کمائی کو بنیاد بنا کر اس پر تنقید کرنا یا جواب دینا میرا مقصد نہیں ہے میرا مقصد ان باہر بیٹھے ٹرولز کو بینقاب کرنا ہے یہ دونوں انصافی عہدیدار اس وقت امریکہ میں بیٹھ کر ایک Fellow پاکستانی کیخلاف امریکہ میں رزق حلال کمانے کیخلاف طنز کررہے ہیں کہ وہ امریکہ میں کیوں کما رہا ہے اس سارے پراپیگنڈا کا مقصد کورکمانڈر کی وہ دعا ہے جو انہوں نے پشاور کے قبائلی اضلاع کے عمائدین کے جرگے میں منگوا کر ان سب کا منہ بند کروا دیا جو یہ جھوٹ بول رہے تھے کہ فوج معدنیات لوٹنے کیلئے گورنر راج لگاچکی ہے جس کے بعد یہ ٹرولز اکاونٹ آرمی کے جوانوں اور افسران پر طنزیے جملوں کو پراپیگنڈا کا حصہ بنائے ہوئے ہیں مزید ان فوجی افسر کی امریکہ میں ٹرک چلانے کی خبر بھی مبینہ ہے کوئی تصدیق شدہ حقیقت نہیں ہے کیوں کہ متعدد بار دفاعی پوڈکاسٹس اور یوٹیوب پاڈکسٹس میں بطور مہمان فوجی تجزیہ کار سامنے آتے رہتے ہیں اور حال ہی میں انہوں نے سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ ساتھ اپنی تصاویر اپلوڈ کی ہیں۔ @Waqarkhan @MoeedNj
28
62
3
191
9,967
FACT CHECK 🚨 VIRAL MISLEADING CLAIM BY US SENATOR @AbdulElSayed The USA is funding Pakistan’s military what do the actual numbers show? Michigan Senator-elect Abdul El-Sayed said on NBC’s Meet the Press that he does not believe the U.S should be in the business of funding the military of Pakistan either. Senator Abdul El Syed is pushing a popular political narrative to please and persuade his supporters. This is nothing more than a political statement designed for political messaging not an objective assessment based on facts or evidence. The statement was made as part of his broader argument about applying the same principles to countries receiving U.S. support. He did not identify a specific current Pakistani military-aid programme, amount, or new U.S. funding package. But here is the part often missing from the viral narrative. The idea that Pakistan is currently receiving massive U.S. military funding is misleading Propaganda. According to the U.S. Congressional Research Service, Congress has not appropriated Foreign Military Financing (FMF) for Pakistan since FY2017. The broad security-aid suspension initiated in 2018 has largely remained in place. What did Pakistan actually receive? During FY2002–FY2016, Pakistan received nearly: $8 billion in security-related assistance $11 billion in economic, development and humanitarian assistance Around $14.6 billion in Pentagon military reimbursements, mainly through the Coalition Support Fund (CSF). These figures are frequently combined and presented as if all of the money was simply U.S. military aid to Pakistan. That is inaccurate. The $14.6 billion CSF figure was largely reimbursement, not a conventional military-aid grant. It compensated Pakistan for costs associated with supporting U.S.-led military operations, including logistics and operational support. The picture changed dramatically after 2017 The CRS records that U.S. assistance fell sharply after FY2017. Total U.S. aid to Pakistan reached a two-decade low of about $87 million in FY2021. In recent years, security-related assistance has been largely limited to programmes such as International Narcotics Control and Law Enforcement (INCLE) and International Military Education and Training (IMET). The CRS says recent security assistance averaged around $26 million annually for INCLE, mainly for border-security purposes, while IMET funding resumed at roughly $3-4 million per year. In fact, the U.S. stopped appropriating Foreign Military Financing for Pakistan after FY2017 while the large historical CSF figures were primarily reimbursements not the same thing as direct military aid. The historical numbers are real. The misleading part is presenting old security assistance and reimbursements as if they represent today’s U.S. military funding to Pakistan.
16
68
9
198
4,501
میجر عمر شہید کی یہ وڈیو آج میری نظر سے گزری اور پھر میری نظر ان سیاسی جماعتوں کے بیانات پر گئی جو وہ حالیہ خطے میں لگی جنگ کیخلاف لڑنے والے پاکستانی فوجیوں بارے ادا کرتے آرہے ہیں کچھ لمحے لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے… وطن کی حفاظت کیلئے بلوچستان روانگی سے چند دن پہلے میجر عمر سے پوچھا گیا آپریشن پر جا رہے ہیں، کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ وہ خاموش ہنسی پیش کرتے رہے شاید اس خاموشی میں گھر، بچوں، ماں باپ کی فکر بھی تھی اور وطن کے لیے ہر خطرے کا سامنا کرنے کا عزم بھی۔ مگر ان کی خاموشی نے بہت کچھ سوچنے پر ضرور مجبور کیا۔ ایسے جوانوں کے بارے میں ایک مذہبی سیاسی جماعت کے رہنما کہتے ہیں کہ وہ ( فوجی ) صرف تنخواہ کے لیے جان دیتے ہیں، دوسری سیاسی جماعت کا رہنما اور اسکے پیروکار اسی آرمی کے جوانوں کو ڈالر آرمی جیسے تضحیک آمیز ناموں سے پکارتے ہیں اور اپنی انا کو تسکین دیتے ہیں اس وڈیو کو دیکھنے کے بعد میرا سیاسی رہنماوں سے اعتماد اٹھ گیا ہے یہ لوگ سنگدل ہوتے ہیں ذاتی مفادات انائیں لڑائیوں کیوجہ سے پاکستان کی فوج کو سافٹ ٹارگٹ کرتے ہیں یہ وہی مہم جوئی ہے جو ایک طرف انڈیا اس وقت خطے میں پاکستان کی فوج کیخلاف کررہا ہے دوسری طرف افغانستان کے دہشتگرد طالبان تیسری طرف انڈین پراکسی BLA ہے جو پاکستانی فوج کو مسلسل ٹارگٹ پر رکھے ہوئے ہے چوتھی طرف اندرونی کشمیر کا محاذ خطے میں انڈیا نے بھڑکایا ہوا ہے ہم مسلسل خطرناک حالت جنگ میں ہیں انڈیا خطے میں پراکسیز کو مکمل طور پر ایکٹو کئیے ہوئے بیرونی خطرات ایک طرف اندرونی لڑائیاں دوسری طرف ایسے مشکل وقت میں کوئی اپنا اگر آپ ساتھ نہیں کھڑا ہوتا اس سے بہتر ہے کہ وہ کھل کر مخالف ساتھ کھڑا ہوجائے وہ بڑی بہادری اور دلیری ہے۔ ورنہ ان جیسے دلیر بہادر ماوں کے لعل شہید ہوتے رہیں گے اور بچے یتیم مائیں جوان اولادوں سے محروم ہوتی رہیں گی۔
4
52
3
128
4,619
فیکٹ چیک 🚨🚨 راولا کوٹ میں رینجرز ہیڈکوارٹرز پر دھماکے اور 50 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ جھوٹا ہے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ راولا کوٹ میں رینجرز ہیڈکوارٹرز پر دھماکا ہوا ہے اور 50 سے زائد اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ زمینی صورتِ حال اور مختلف ذرائع سے کی گئی ہماری تصدیق کے مطابق یہ دعویٰ بے بنیاد ہے۔ ابھی تک کسی پولیس یا انتظامی ادارے نے ایسے دھماکے یا ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی۔ نہ ہی جائے وقوعہ کی کوئی قابلِ اعتماد ویڈیو، آڈیو یا آزاد ذرائع کی رپورٹ سامنے آئی ہے جو اس بڑے دعوے کی تائید کرے۔ راولا کوٹ میں حالیہ دنوں میں ایک پولیس چوکی پر فائرنگ کا واقعہ رپورٹ ہوا تھا، جس میں زخمی ہونے والے سندھ رینجرز کے ایک نائیک بعد میں جاں بحق ہوئے۔ یہ الگ واقعہ ہے؛ اسے ہیڈکوارٹرز پر دھماکے یا 50 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کے دعوے سے جوڑنے کا کوئی معتبر ثبوت موجود نہیں۔ رینجرز ہیڈکوارٹرز پر دھماکے اور 50 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کا وائرل دعویٰ جھوٹا اور گمراہ کن ہے۔ تصدیق کے بغیر ایسی خبریں شیئر نہ کریں
1
48
1
94
1,147
شمالی وزیرستان میں افواج پاکستان نے انٹیلی جینس بیس آپریشن کیا ہے جس میں سیکیورٹی فورسسز نے ایک مسجد میں سے TTP کے دہشتگردوں کا اسلحہ IED,s اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے یقین کریں یہ ہماری افواج پاکستان کی پروفیشنلزم اور ہمت ہے کہ ایک ہی وقت پر وہ دہشتگردوں سے گراؤنڈ میں لڑ رہے ہیں جانیں قربان کررہے ہیں دوسری طرف وہ ڈیجیٹل محاذ پر افغان انڈین اسرائیلی پراپیگنڈا کا سامنے کرتے ہوئے اس خطرناک سائیکلوجیکل وارفئیر زہر کا سامنا کررہے ہیں کہ فوج مسجدیں شہید کررہی ہے فوج نے مسجد کا تقدس پامال کیا جب آپکے دشمن TTP کے خوارج مساجد کو بطور ڈھال استعمال کر کے اسلحہ گولہ بارود خودکش جیکٹیں تک مساجد میں رکھ کر پناہیں لیں گے تو کیا سیکیورٹی فورسسز کو پاک جگہوں کو ان غلیظ لوگوں سے آزاد کرانے کا جواز نہیں ملتا ؟
2
114
1
299
2,800
🚨 فیک نیوز الرٹ | فیکٹ چیک ایکس یوزر معید پیرزادہ (@PeerzadaMoid) جو بھارت سے منسلک پراکسی اکاؤنٹ ہے نے جھوٹا دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے آزاد کشمیر کھو دیا ہے۔ اس نے گجر اور بکر وال قبائل کے لوگوں کی ایک وائرل ویڈیو شیئر کی جس میں مبینہ طور پر انڈیا کے ساتھ وفاداری کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ جبکہ اس شئیر کردہ اصل ویڈیو کی تاریخ 21 اگست 2023 ہے یہ ویڈیو اگست 2023 کی ہے اور انڈین مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے یوری، بارہمولہ میں قبائلی اجتماع کو دکھاتی ہے۔ یہ پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کی نہیں ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ آزاد کشمیر کے سابق وزیرِ اعظم راجہ فاروق حیدر بھی اس پروپیگنڈا پر مبنی ویڈیو کو درست سمجھ کر آگے شیئر کر رہے ہیں۔ یہ ایک اور مثال ہے پاکستان مخالف غلط معلومات پھیلانے کی، جو بغیر کسی معتبر ثبوت کے شیئر کی جا رہی ہیں۔ انڈیا اس وقت پاکستان کیخلاف پراکسیز کے ذریعے پوری طاقت سے حملہ آور ہوا ہے چاہے وہ ڈیجیٹل محاذ کی پراکسیز ہوں یا عملی میدان کے مسلحہ گروہ ہوں۔ لہذا ایسی جنگی صورتحال میں لوگوں کو معلومات کی تصدیق عام حالات سے ہٹ کر محتاط انداز میں کرنا ہوگی۔
1
99
2
174
2,020
🚨 FACT-CHECK ALERT CLAIM VS. REALITY On November 3, 2026, Indian PM @narendramodi publicly celebrated the CRPF’s achievement of 12 consecutive months without an operational fatality for the first time in 47 years, taking political credit for the milestone. But on November 11, three CRPF personnel were injured in an attack on their checkpoint in Kulgam. Instead of demanding accountability for the security breach, Indian social media accounts and RAW-linked handles are quick to shift the blame towards Pakistan, without presenting verified evidence. If Modi deserves the credit when CRPF personnel survive, why should he escape accountability when they come under attack? You cannot claim the credit for success and outsource the blame for failure. Accountability cannot be selective.
28
17
7
30
1,019,170
🚨 FACT CHECK ALERT | DISINFORMATION EXPOSED The tragic murder of Pakistani journalist Rabia Ahsan is being exploited by social media accounts, including @MarioNawfal and @RT_com , to push a misleading anti-Pakistan narrative. What are they claiming? They suggest that Rabia Ahsan was murdered because she made a video about regime change in the USA. What do the facts show? Her husband was taken into police custody on the day of the incident. According to police, he claimed that the gun went off accidentally. No credible evidence has established any link between her murder and her vlog about US regime change. The investigation must establish the actual motive rather than relying on social media speculation. Mario Nawfal and RT have repeatedly faced criticism over the circulation of misleading and unverified claims. Their allegations should therefore be independently verified rather than accepted at face value. A journalist’s previous political commentary does not automatically establish a motive for murder. Exploiting a woman’s tragic death to manufacture an international political conspiracy without evidence is irresponsible and misleading.
2
41
14
90
6,730
فیکٹ چیک 🚨 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو AI سے تیار کردہ ہے۔ اس کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کی وڈیو کے طور پر شئیر کیا جارہا ہے جس کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ اسے حقیقت بنا کر شیئر کرنا سراسر گمراہ کن ہے۔
13
103
9
223
7,103
فیکٹ چیک الرٹ 🚨 تحریک انصاف افغان انڈین سوشل میڈیا اکاونٹس حالیہ کشمیر واقعات سے جڑی ایک وڈیو شئیر کر کے ایک گمراہ کن دعوی کررہے ہیں کہ پاکستان آرمی لوگوں کے گھر اور دکانیں جلا رہی ہے جبکہ وہ وڈیو 1 ماہ پرانی 3 اکتوبر 2026 کی انڈین کشمیر کے ایک مدرسہ دارالعلوم کی ہے جو انڈین ضلع Kapwara کے علاقے Karnah میں موجود ہے یہ ثابت کرتا ہے کہ حالیہ کشمیر واقعات سے جڑی منظم پراپیگنڈا مہم کو اندرونی عناصر بیرون ممالک بیٹھے عناصر سے ملکر چلا رہے ہیں اور انتشار انارکی فساد کو بھڑکانے میں اپنا پورا پورا کردار ادا کررہے ہیں لوگوں سے گزارش ہے حالیہ واقعات کی تشہیر صرف متعلقہ اداروں کی تردید و تصدیق کے بعد کریں۔
74
1
140
2,117
فیکٹ چیک الرٹ 🚨 صحافی @johnhussainpres آزاد کشمیر کی صورتحال سے جڑی ایک 6 ماہ پرانی وڈیو کو حالیہ تناظر میں شئیر کر کے جھوٹا پراپیگنڈا پھیلا رہے ہیں یہ وڈیو جون 2026 میں ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جس کو حالیہ کشمیر کے سیاق و اسباق سے جوڑنا بددیانتی اور گمراہ کن ہے۔
🤖 Made with AI
7
65
3
128
1,711
فیکٹ چیک 🚨🚨 شمالی وزیرستان میں نصاب داوڑ کے قتل کو ریاستی پالیسیوں اور “پروکسی طالبان” سے جوڑ کر پروپیگنڈا چلایا جا رہا ہے۔ یہ ایک پرانا، جھوٹا اور تقسیم پیدا کرنے والا بیانیہ ہے۔ حقیقت یہ ہے نصاب داوڑ کا قتل میر علی کے موسکی علاقے میں ہوا۔ قاتلوں کی شناخت اب تک سرکاری طور پر سامنے نہیں آئی، مگر علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کا اصل ذمہ دار فتنہ الخوارج (TTP) اور ان کے سہولت کار ہیں، جو مسلسل قبائلی عمائدین، مقامی لوگوں اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بناتے ہیں۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز شمالی وزیرستان میں مسلسل انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کر رہی ہیں۔ گزشتہ مہینوں میں ہی درجنوں دہشتگرد ہلاک کیے گئے ہیں، جن میں کمانڈرز بھی شامل ہیں۔ ان آپریشنز کا مقصد عین وہی دہشتگرد ہیں جو وزیرستان کو مقتل گاہ بنا رہے ہیں۔ ریاستی پروکسی طالبان کا دعویٰ مکمل طور پر غلط ہے۔ TTP پاکستان کی ریاست کا دشمن ہے، جو افغانستان سے آپریٹ کر کے فوج، پولیس اور عام شہریوں پر حملے کرتا ہے۔ ریاست ان کے خلاف لڑ رہی ہے، ان کے ساتھ نہیں۔ PTM اور کچھ سیاسی حلقے ہر قتل کو ریاست کے سر تھوپ کر خود کو “انصاف” کا علمبردار بناتے ہیں، جبکہ اصل قاتلوں (فتنہ الخوارج) کے خلاف خاموش رہتے ہیں یا نرم رویہ اپناتے ہیں۔ یہ وہی عناصر ہیں جو دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز کی مخالفت کرتے اور قوم کو نسلی بنیادوں پر تقسیم کرتے ہیں۔ وزیرستان کے نوجوانوں کا خون بہہ رہا ہے اس کا ذمہ دار وہ دہشتگرد ہیں جو افغان سرزمین سے آتے ہیں، نہ کہ پاکستانی فوج جو ان کے خلاف جانوں کی بازی لگا رہی ہے۔ اصل انصاف تب ہوگا جب فتنہ الخوارج اور ان کے سہولت کاروں کو ختم کیا جائے۔ پروپیگنڈا سے نہیں، آپریشنز سے۔
20
8
28
671
🚨 فیکٹ چیک الرٹ @QuettaTodaj984 اکاؤنٹ پرانی ویڈیو کو غلط سیاق و سباق کے ساتھ پھیلا رہا ہے اور دعویٰ کر رہا ہے کہ بلوچستان میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حالیہ حملہ ہوا۔ حقیقت میں یہ ویڈیو اکتوبر 2025 کی ہے، جس میں افغانستان کے صوبہ قندھار کے علاقے اسپن بولدک میں پاکستانی فضائی حملہ دکھایا گیا ہے، نہ کہ پاکستانی سیکیورٹی کیمپ پر کوئی حالیہ حملہ۔
3
55
107
1,421
فیکٹ چیک 🚨 امریکہ میں مقیم نام نہاد صحافی @MoeedNj معید پیرزادہ افغان طالبان رجیم کیطرف سے اپریل 2026 آج سے 6 ماہ قبل کے ڈرون فوٹو کو آج کے راولا کوٹ کے احتجاج سے جوڑ کر جھوٹا پراپیگنڈا کررہے ہیں اس پوسٹ کا ثبوت بطور ثبوت نیچے لنک میں موجود ہے۔
12
152
298
3,939
Replying to @SdqJaan
آپ صحافی ہیں آپکو دعوے کی تصدیق خود کرنی چاہیے تھی بجائے ایک ٹرول بن کر آپ وڈیو کو ٹویسٹ کریں آپکو اصل وڈیو ڈھونڈ کر تصدیق کرلینی چاہیے تھی۔
9
27
73
1,712
وزیراعلی پنجاب کے اس دعوے کو لیکر کافی تبصرے ہورہے ہیں اس دعوے کی وڈیو موجود ہے وزیراعلی پنجاب کا یہ دعوی حقیقت پر مبنی ہے جبکہ کچھ لوگ اس دعوے کو مزاق سمجھ کر ٹرول کررہے تھے۔
خونی ہاتھوں والی بچی اور ہاتھ میں موبائیل۔۔ اور بھیڑ چیر دی! واہ
11
158
5
422
17,430
The viral video is actually from a clash between ruling and opposition lawmakers in Armenia’s Parliament two days ago, falsely portrayed as a Pakistan-Iran incident to spread disinformation and undermine mutual trust.
23
1
26
921
Replying to @MrImranPk
This video is nearly a year old. It shows the flypast staged to welcome Russian President Vladimir Putin during his visit to the United States. Linking it to the ongoing Iran–US conflict is highly misleading.
1
15
25
1,336