سید مدثر حسین (@SeydMH) header
سید مدثر حسین (@SeydMH) profile picture

Don't decrease the goals... increase the efforts

Lahore, Pakistan
Joined February 2018
Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)
سید مدثر حسین retweeted
کراچی کا ایک بھائی رات دو بجے ریلوے اسٹیشن لاہور کے سامنے سڑکوں کی صفائی دیکھ کر حیران پریشان ہو کر کہنے پہ مجبور ہوگیا اللہ پاک نے جیسے پنجاب والوں کو مریم نواز جیسی حکمران دی ہے کاش ہم سندھ والوں کو بھی کوئی ایسا ہی حکمران مل جائے / میں کہتا ہو اس کے لیے بھٹو کو دفن کرنا پڑے گا
16
234
5
692
15,087
سید مدثر حسین retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف @MaryamNSharif کے نام ایک تلخ سیاسی حقیقت! صرف ترقیاتی کاموں سے کوئی بھی سیاسی جماعت انتخابات نہیں جیت سکتی۔ جب تک گراؤنڈ میں موجود سیاسی کارکن کو عزت، اہمیت اور رسائی نہیں ملے گی، اس کے جائز مسائل حل نہیں ہوں گے اور اس کے ساتھ مسلسل رابطہ نہیں رکھا جائے گا، انتخابی سفر کا ہر اگلا مرحلہ مشکل ہوتا جائے گا۔ یاد رکھیے، یہی سیاسی کارکن آپ کے لیے ووٹ مانگتا ہے، آپ کا جھنڈا اٹھاتا ہے، ووٹر کو گھر سے نکالتا ہے اور پولنگ اسٹیشن تک لے کر جاتا ہے۔ انتخابات کے دن سیاسی کارکن ہی جماعت کی اصل طاقت ہوتا ہے۔ سرکاری افسران آج کسی کے ساتھ کھڑے نظر آ سکتے ہیں، لیکن انتخابی میدان میں ان کا کردار اور ترجیحات مختلف ہو سکتی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کی اصل قوت ان کے کارکن اور عوام سے براہِ راست رابطے ہوتے ہیں، سرکاری مشینری نہیں۔ ابھی بھی وقت ہے کہ تحصیل اور یونین کونسل کی سطح تک تنظیمی رابطے مضبوط کیے جائیں۔ اپنے ارکانِ اسمبلی کو اپنے حلقوں میں فعال اور مضبوط کیا جائے، ان کے مسائل سنے جائیں اور انہیں اگلے انتخابات کی تیاری کے لیے واضح سیاسی کردار دیا جائے۔ یاد رکھیے، ترقیاتی منصوبے حکومت کی کارکردگی دکھاتے ہیں، لیکن سیاسی کارکن ہی جماعت کا عوام سے رابطہ قائم رکھتا ہے۔ کارکن کو عزت دیجیے، وہی آپ کی سیاسی طاقت ہے
18
32
3
89
3,141
سید مدثر حسین retweeted
یہ لیں جی کل جہلم میں "چیف منسٹر صاحبہ" نے عوام کو کیا کیا تحفے دئیے سنیں بھی اور دیکھیں بھی، اور ہاں، جعلسازوں سے ہوشیار رہیں 😜
71
247
16
539
12,149
سید مدثر حسین retweeted
الحمدللہ! ساہیوال، اٹک اور منڈی بہاؤالدین کے بعد آج جہلم میں عوام کا والہانہ استقبال اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif نے عوام سے کیے وعدے پورے کیے ہیں۔ 124 کلومیٹر طویل للّہ جہلم روڈ کے پانچوں سیکشنز کی تکمیل اور 90 فیصد سے زائد کام کا کریڈٹ بھی انہی کو جاتا ہے۔ جو لوٹے اپنی جماعت چھوڑ کر آج اس منصوبے کے دعویدار بن رہے ہیں وہ اپنے دور میں ایک سیکشن بھی مکمل نہ کر سکے اور عوام کے مشکلات کا باعث بنے ان کے لئے عذاب بنے۔ منصوبہ اسی کا ہوتا ہے جو اس پر محنت کرتا ہے، عوام کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اور وعدے پورے کرتا ہے عوام کے لئے آسانیاں پیدا کرتا ہے اور الحمدللہ جب بھی اس کا منصوبے کا ذکر ہوگا وزیراعلی مریم نوازشریف کا نام چلے گا۔
18
147
8
446
5,455
سید مدثر حسین retweeted
جہلم بازار کا افتتاح اور عوام کی محبتیں 🙏🏼❤️
167
844
43
2,175
69,023
سید مدثر حسین retweeted
اس میں ان کا قصور نہیں۔ یہ سب صدمے میں ہیں۔ ان کے پیروں کے نیچے سے نا صرف قالین کھسک گیا ہے بلکہ پیروں تلے زمین نکل گئی ہے۔ یہ ن لیگ حکومت کی ناکامی کا انتظار کرتے رہے اور ن لیگ اپنا قلعہ مزید مظبوط کر گئی! گجرانوالہ میں ن کے مقابلے میں تمام خطرناک کالعدم تنظیمیں بشمول تحریک انصاف ایک نئے نام سے الیکشن لڑیں مگر اکٹھے ہونے کے باوجود عبرت ناک شکست سے دوچار ہوئیں۔ یہ دھول چاٹتے رہ گئے! اللّٰہ کا بہت شکر ہے۔
عمران خان تو حکومت میں ھو کر بھی کوئی انتخاب نہی جیت سکا تھا۰ جنرل الیکشن باجوہ نے ووٹ چوری کر کے دیئے ضمنی میں PTI کو شرمناک شکست ھوئی تھی۰ اور کچھ نہی بس 2018 کے الیکشن کی کمپین میں اپنے حلقے میں عمران کا جلسہ ھی دیکھ لیتے۰ غیرت والے ھوتے تو سیاست ھی چھوڑ دیتے۰
680
902
148
2,363
546,996
سید مدثر حسین retweeted
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔ ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
1,442
1,792
207
5,299
248,998
سید مدثر حسین retweeted
شیر ✌️
4
29
2
53
901
سید مدثر حسین retweeted
One more town celebrating Yaum e Nijat today in Batkhela Malakand City
46
88
10
525
25,013
سید مدثر حسین retweeted
*PP-203 Sahiwal* *Results* Polling stations: 185/185 PMLN: 41,245 Tehreek e Ehsas Pak (TEP:PTI led combined opposition ): 23,167 Lead: 18,078 Alhamdolillah ! 🐅 🐅 🐅
228
714
39
1,966
88,311
سید مدثر حسین retweeted
*PP-203 Sahiwal* *Results* Polling stations: 122/185 PMLN: 28,765 Tehreek e Ehsas Pak (TEP/PTI led combined opposition ) : 14,980 PMLN Lead: 13,785
252
510
28
1,517
285,265
سید مدثر حسین retweeted
یہ ٹویٹ مریم نواز صاحبہ کے نام مریم @MaryamNSharif صاحبہ آپ کو ہفتے میں کم از کم ایک دن اپنی جماعت کے منتخب نمائندوں، ایم پی ایز اور ایم این ایز کے لیے مختص کرنا چاہیے۔ بلاشبہ آپ پنجاب میں بہت اچھا کام کر رہی ہیں لیکن آپ کی اصل سیاسی طاقت مسلم لیگ ن کے کارکن منتخب ایم پی ایز اور ایم این ایز ہیں۔ انہیں نظرانداز کرکے کوئی بھی سیاسی جماعت اپنی بنیاد مضبوط نہیں رکھ سکتی۔ آپ کی کچن کیبنٹ اور قریبی رفقا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو براہِ راست عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر آیا ہو۔ ان میں زیادہ تر مخصوص نشستوں پر آنے والے یا بغیر براہِ راست انتخاب لڑے مشیر اور وزیر بننے والے افراد ہیں۔ آپ کو اپنے منتخب نمائندوں پر اعتماد کرنا ہوگا اور انہیں حکومتی و سیاسی مشاورت میں مناسب جگہ دینی ہوگی۔ مسلم لیگ ن کے متعدد ایم پی ایز اور ایم این ایز جب ہم سے ملتے ہیں تو ان کی ایک ہی شکایت ہوتی ہے کہ تین سال گزرنے کے باوجود انہیں وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کا موقع نہیں ملا۔ یہ شکایات ختم ہونی چاہیے منتخب نمائندے صرف اسمبلیوں میں بیٹھنے کے لیے نہیں ہوتے بلکہ وہ عوام اور پارٹی کے درمیان سب سے مضبوط رابطہ ہوتے ہیں۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ 2005 سے 2008 کے دوران ٹی وی چینلوں پر پرویز مشرف کے بعد سب سے زیادہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ترقیاتی منصوبوں اور افتتاحی تقریبات کی خبریں مسلسل نشر ہوتی تھی۔ ان کے دورِ حکومت میں پنجاب میں کئی نمایاں ترقیاتی منصوبے مکمل بھی ہوئے لیکن 2008 کے انتخابات میں مسلم لیگ ق تیسرے نمبر پر آ گئی۔ اس سے سبق ملتا ہے کہ صرف ترقیاتی کام اور تشہیر سیاسی کامیابی کی ضمانت نہیں ہوتے۔ آپ عمران خان کے دورِ حکومت سے بھی سبق حاصل کر سکتی ہیں۔ انہوں نے بھی ایک محدود کچن کیبنٹ پر انحصار کیا اور اپنے منتخب ایم پی ایز اور ایم این ایز کو مناسب وقت اور اہمیت دینا کم کر دیا۔ نتیجہ یہ نکلا جب عدم اعتماد کی تحریک پیش ہوئی تو اپوزیشن کو زیادہ محنت نہیں کرنا پڑی تحریک عدم اعتماد کے وقت ان کی اپنی جماعت کے تقریباً 20 ارکانِ قومی اسمبلی نے علیحدہ گروپ بنا لیا، جبکہ پنجاب میں بھی 25 کے قریب ارکانِ صوبائی اسمبلی ان کے خلاف کھڑے ہو گئے۔ #نوٹ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ غیر منتخب وزرا، مشیروں اور بیوروکریسی پر ضرورت سے زیادہ انحصار کرنے کے بجائے اپنے منتخب ایم پی ایز اور ایم این ایز کو اعتماد میں لیں۔ ان کی بات سنیں، انہیں وقت دیں اور حکومتی فیصلوں میں ان کی رائے کو اہمیت دیں۔ سیاسی جماعتوں کی اصل طاقت ان کے منتخب نمائندے اور کارکن ہوتے ہیں، نہ کہ صرف چند غیر منتخب قریبی مشیر۔ میرا مقصد صرف ایک مخلصانہ سیاسی مشورہ دینا اور مسلم لیگ ن کے منتخب نمائندوں کے وہ تحفظات آپ تک پہنچانا تھا جو وہ ہم سے ملاقاتوں میں بیان کرتے ہیں۔ ممکن ہے میری بعض باتیں آپ کو ناگوار گزریں، لیکن میرا فرض تھا کہ جو زمینی حقائق اور شکایات میرے علم میں ہیں وہ آپ تک پہنچاؤں۔ فیصلے اور عمل درآمد یقیناً آپ کی صوابدید ہے
10
50
5
214
5,322
سید مدثر حسین retweeted
چاچو نے سینے پر بے شمار پتھر رکھ کے تیل کی قیمت میں اضافہ کیا اور برقرار رکھا تھا، وہ تو اللہ بھلا کرے حافظ نعیم الرحمن کا کہ انہوں نے تیل کی قیمتوں میں موجود خامی کی نشاندہی کم کروائی اور یوں چاچو کے سینے سے بھاری پتھر اترے۔
61
447
9
2,031
19,826
سید مدثر حسین retweeted
لیوی کی مد میں سرکار کو ایک پیسے کا گھاٹا نہیں پڑا لیکن پٹرول کی قیمت میں باون روپے فی لیٹر کمی ہو گئی۔ پچاس روپے مزید بنتی ہے۔ سرکار خود تو لوٹ ہی رہی تھی تا ہم ساتھ میں گلی محلے کے لٹیروں کو بھی ہاتھ صاف کرنے کی اجازت دے رکھی تھی۔ کھلے دل والی حکومت
80
860
22
2,904
29,908
سید مدثر حسین retweeted
Kasur: Pink carts for women vendors 🩷
85
499
25
1,553
73,083
سید مدثر حسین retweeted
میرا بھی یہی تجزیہ ہے، انشاءاللّٰہ !
پنجاب جس طرح بدل رہا ہے ! جی ہاں پنجاب جس طرح بدل رہا ہے اس سے صاف لگتا ہے کہ اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ نون پنجاب کلین سویپ کرے گی، دو تہائی نہیں بلکہ تین چوتھائی اکثریت لے گی اور پنجاب اور خیبرپختونخوا کی بنیاد پر وفاق میں بھی کسی اتحادی کے بغیر سادہ اکثریت سے مستحکم حکومت بنائے گی۔ آپ کا تجزیہ کیا ہے؟ #Punjab #elections #performance #PMLN #NajamWaliKhan
568
533
94
2,007
203,876
سید مدثر حسین retweeted
اس بی بی نے ٹرمپ اور رچرڈ گرنیل کو والد کا درجہ دیا ھوا تھا کچھ عرصہ قبل تک۔
19
168
3
407
8,803
سید مدثر حسین retweeted
خیبر پختونخوا میں امیر مقام کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کا بھرپور عوامی جلسہ پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں اور عوامی رابطے کا نمایاں اظہار ہے۔ گورنر راج کے نفاذ کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت نے جلسے کو خصوصی اہمیت دے دی۔ امیر مقام نے صوبے میں مسلم لیگ (ن) کی موجودگی اور سیاسی سرگرمیوں کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا۔ ترقی، امن، استحکام اور عوامی خدمت کا پیغام جلسے کا مرکزی نکتہ رہا۔👇👇
9
141
1
506
5,102
سید مدثر حسین retweeted
چل چول جہان دیا گن لے۔
اب ان کو گننے کے لیئے تو غریدہ فاروقی صاحبہ کو ہی بلانا پڑے گا 😂
9
114
6
337
3,855
سید مدثر حسین retweeted
PMLN’s last hope, Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif’s reception in Attock today. Is the tide finally turning ? @MaryamNSharif
501
298
75
1,069
173,115