Sheikh Arslan (@Sh_pmls) header
Sheikh Arslan (@Sh_pmls) profile picture

#Divisional voice president PMLN @Smtsahiwal Metropolitan CITY Sahiwal

Sahiwal, Pakistan
Joined January 2021
Photo by Sheikh Arslan (@Sh_pmls)Photo by Sheikh Arslan (@Sh_pmls)Photo by Sheikh Arslan (@Sh_pmls)Photo by Sheikh Arslan (@Sh_pmls)Photo by Sheikh Arslan (@Sh_pmls)Photo by Sheikh Arslan (@Sh_pmls)Photo by Sheikh Arslan (@Sh_pmls)Photo by Sheikh Arslan (@Sh_pmls)
محترم حکومتِ پنجاب، گزارش ہے کہ ساہیوال میں ٹریفک پولیس کے ایک اہلکار، نعمان، کے رویے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں۔ عوامی شکایات کے مطابق وہ بعض اوقات بلاوجہ چالان کرتا ہے، ضروری دستاویزات کی جانچ کے بغیر کارروائی کرتا ہے، اور ناکے پر غیرمناسب سیاسی گفتگو بھی کرتا ہے، جو ایک سرکاری اہلکار کے شایانِ شان نہیں۔ اور کہتا ہے کس نے کہا مریم نواز کو ووٹ دو ووٹ دیا تو بھگتو جو کہتی ہے روزانہ ایک اہلکار پچاس عدد چالان کرے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لے کر حقائق کی روشنی میں کارروائی کی جائے تاکہ عوام کا اعتماد برقرار رہے اور قانون سب کے لیے یکساں طور پر نافذ ہو۔ یہ ثبوت کے طور پر چالان کی تصویر بھی ہے اور ٹریفک پولیس اہلکار کی بھی ہے @MaryamNSharif @Marriyum_A @RashidNasrulah @ZeshanMalick @CMComplaintCell @CS_Punjab @SaimaFarooq @GovtofPunjabPK @SMUReforms @AzmaBokhariPMLN
4
6
3
10
451
Sheikh Arslan retweeted
کل ایک بچی حرم کی ویڈیو وائرل ہوئی جو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے دورہ ساہیوال کے دوران ان سے ملاقات نہ ہونے پر مسلسل روئے جا رہی تھی۔ @MaryamNSharif کے حکم پر اس بچی کو تلاش کیا اور اس کے گھر پہنچ کر اس کے ساتھ ویڈیو بنائی۔ اس بچی کی صرف ایک خواہش میڈم سے ملاقات
3
13
1
19
494
Sheikh Arslan retweeted
میرا پیارا بیٹا صدر بازار ساہیوال میں محترمہ @MaryamNSharif کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے دیر تک کھڑا رہا، مگر رش کے باعث ملاقات نہ ہو سکی۔ ❤️ اللہ تعالیٰ اس کے دل میں یہ محبت ہمیشہ قائم رکھے۔ ان شاء اللہ، وہ دن بھی آئے گا جب مریم نواز صاحبہ خود اسے ملاقات کے لیے بلائیں گی۔ 🥰❤️
44
76
1
316
6,993
مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔ نااہلی، نالائقی اور کرپشن سے خیبر پختونخوا کی بربادی کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے ان کی حمایت میں بات کرنا نہایت افسوسناک ہے۔ جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کہ کیا تیرہ سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے؟ الٹا دہشت گردوں کو پناہ دی، انہیں پالا پوسا اور پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے وسائل، پناہ گاہیں اور اپنے صوبے کی زمین فراہم کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں نااہلی کے انبار لگا دیے، وہاں کے عوام کی زندگیاں تباہ و برباد کر دیں اور انہیں دہشت گردی کی نذر کر دیا۔ صوبے کے قیمتی وسائل دھرنوں اور احتجاجوں پرخرچ کر دیے، اور تیرہ قیمتی سال کرپشن اور نالائقی کی نذر کر دیے۔ جس سپہ سالار نے معرکۂ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔ پاک فوج کے افسر اور جوان آج بھی دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ ہر روز کسی ماں کا لختِ جگر، کسی بہن کا بھائی اور کسی کا شوہر سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر گھر آتا ہے۔ان شہیدوں کے لہو کو سلام پیش کرنے اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا ساتھ دینا آپ کے شایانِ شان نہیں۔ آپ کی جماعت نے خود دہشت گردی کے زخم سہے ہیں، آپ کے ساتھیوں نے شہادتیں دی ہیں۔ اور جن کی حمایت میں آج آپ کھڑے ہیں، کل یہی آپ کے بارے میں انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کرتے اور ذاتی حملے کرتے رہے ہیں۔ دہشت گردی کے متاثرین کا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔ خیبر پختون خواہ میں میں اپنی حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار اور کوئی نہیں تحریک انصاف خود ہے۔
2,656
2,164
391
5,544
1,289,484
تاجروں کے لیے آسانیاں تاجروں کے دیرینہ مطالبے کی منظوری خوش آئند ہے۔ آسان فکسڈ ٹیکس نظام سے دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت ملے گی اور وہ یکسوئی کے ساتھ اپنے کاروبار کو آگے بڑھا سکیں گے حکومت کا یہ اقدام تاجر دوست پالیسیوں اور کاروباری اعتماد کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
2
2
42
Sheikh Arslan retweeted
🇵🇰 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻’𝘀 𝗚𝗼𝗼𝗱𝘀 𝗘𝘅𝗽𝗼𝗿𝘁𝘀 𝗚𝗮𝗶𝗻 𝗦𝘁𝗿𝗼𝗻𝗴 𝗠𝗼𝗺𝗲𝗻𝘁𝘂𝗺 — 𝗨𝗽 𝟭𝟴% 𝗶𝗻 𝗦𝗲𝗽𝘁𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 Pakistan’s goods exports recorded a strong 17.6% YoY increase in September 2026, rising to US$2.94Bn from US$2.50Bn a year earlier. The momentum was equally encouraging on a monthly and quarterly basis: ▪️ September Exports: US$2.94Bn | +17.6% YoY | +16.1% MoM — from US$2.53Bn in August 2026 ▪️ 1QFY27 Exports: US$8.42Bn | +10.8% YoY ▪️ Nearly US$825Mn more goods exported in the first three months of FY27 versus the same period last year Importantly, in September, export growth outpaced import growth both YoY and MoM — a welcome sign of strengthening export momentum. 𝗦𝗲𝗰𝘁𝗼𝗿𝗮𝗹 𝗴𝗿𝗼𝘄𝘁𝗵 𝘄𝗮𝘀 𝗮𝗹𝘀𝗼 𝗯𝗿𝗼𝗮𝗱-𝗯𝗮𝘀𝗲𝗱. During 1QFY27 (Jul–Sep 2026): ▪️ Agri & Food: +23% YoY ▪️ Manufacturing, Mining & Energy: +17% YoY ▪️ Textiles & Apparels: +6% YoY September saw particularly strong gains, with Agri & Food exports surging 62% YoY, while Manufacturing grew 35% MoM. Overall, double-digit goods export growth of nearly 11% in 1QFY27, supported by growth across major export sectors, marks an encouraging start to the year and supports Pakistan’s broader objective of moving towards export-led, sustainable growth. Despite regional challenges, the sustained rise in exports remains an important positive — with Pakistan exporting materially more than a year ago and export momentum accelerating strongly in September. 𝗠𝗼𝗿𝗲 𝗲𝘅𝗽𝗼𝗿𝘁𝘀. 𝗠𝗼𝗿𝗲 𝗳𝗼𝗿𝗲𝗶𝗴𝗻 𝗲𝘅𝗰𝗵𝗮𝗻𝗴𝗲 𝗲𝗮𝗿𝗻𝗶𝗻𝗴𝘀. 𝗦𝘁𝗿𝗼𝗻𝗴𝗲𝗿 𝗺𝗼𝗺𝗲𝗻𝘁𝘂𝗺 𝘁𝗼𝘄𝗮𝗿𝗱𝘀 𝗮𝗻 𝗲𝘅𝗽𝗼𝗿𝘁-𝗼𝗿𝗶𝗲𝗻𝘁𝗲𝗱 𝗲𝗰𝗼𝗻𝗼𝗺𝘆. 🇵🇰 #PakistanEconomy #Exports #Trade #MadeInPakistan #ExportLedGrowth #EconomicGrowth @Financegovpk @PBSofficialpak @mincompk @Emergingpk @PakPMO @GovtofPakistan @MoIB_Official @StateBank_Pak
15
68
4
77
3,019
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا چین کے قومی دن کی تقریب سے خطاب: چین اور پاکستان کی دوستی باہمی اعتماد، احترام اور ہر مشکل گھڑی میں ساتھ نبھانے کی روشن مثال ہے۔ 2026 دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کا اہم سال ہے۔ @TararAttaullah
5
4
60
Sheikh Arslan retweeted
مسلم لیگ ن کی قیادت کے نام کارکنان کی طرف سے اہم پیغام ۔ پارٹی قیادت سے بالاتر ایسے بندے کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا جو نو مئی کے مقدمات میں ملوث ھے جو پارٹی قیادت کو گالیاں دیتا رھا ھے ۔ اور مسلم لیگ ن نےضلع بہاولنگر کی پوری جماعت کو نااہل تصور کرتے ھوئے نو مئی سے بندہ لےلیا۔ @MaryamNSharif @Marriyum_A @betterpakistan @TararAttaullah @akleghari @KhSaad_Rafique @RashidNasrulah @ZeshanMalick @kabeerraja786
81
297
62
519
161,108
Sheikh Arslan retweeted
وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ ایک نفیس باوقار اور خاندانی شخصیت ہیں، ان کے بارے میں اسد قیصر کی گفتگو نامناسب اور افسوسناک ہے۔اسد قیصر خود اپنے علاقے میں اسکول چلاتے ہیں؛ سوال یہ ہے کہ جب ان کے اسکول کے بچے اپنے تظم کو اس لہجے میں گفتگو کرتے دیکھتے ہوں گے تو ان پر کیا اثر پڑتا ہوگا؟
3
26
2
31
512
خیبر پختونخواہ پولیس سے سیاستدانوں کے جوتے پالش کروانے کا ایکٹ! دھماکہ اے آئی نے خیبر پختونخواہ پولیس کی دلیری پر مزے کی اے آئی ویڈیو بنائی ہے۔ آپ بھی دیکھیں
1
34
🚨🚨 آپریشن غضب لِلحق اپڈیٹ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے درست نشانہ بنانے والے فضائی اور ڈرون حملوں کے ذریعے افغان طالبان کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے 10 ٹھکانے اور معاون تنصیبات تباہ کر دیں۔
16
38
2
65
2,525
پاکستانی تاجروں اور کاروباری شخصیات کے وفود نے نیویارک میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ 24 ستمبر 2026۔🇵🇰 @TararAttaullah
2
2
37
Another warm remark from President Trump for Prime Minister @CMShehbaz, calling him a “terrific man” once again. A notable moment during the UNGA proceedings. 🇵🇰🇺🇸 #UNGA #PMShehbazInUN
1
36
وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچ گئے اجلاس سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور صدر ٹرمپ خطاب کریں گے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے @TararAttaullah
1
2
31
Sheikh Arslan retweeted
آج کا دن خیبر پختونخوا میں گزارا۔ کوہاٹ واقعہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر کوہاٹ جا کر ان کے والد اکرام اللہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تعزیتی پیغام پہنچایا۔ فہیم اپنے خاندان کے اکلوتے بیٹے تھے۔ ان کی اور دیگر شہداء کی قربانیوں کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
108
238
9
556
22,300
کچھ لوگ عہدہ سنبھالتے ہیں، اور کچھ اپنی محنت سے اس عہدے کی پہچان بن جاتے ہیں عطا تارڑ ان لوگوں میں سے ہیں جو دن رات ذمہ داری نبھانے میں مصروف ہیں عوام سے رابطہ ہو پارٹی کارکنوں کا ساتھ ہو یا وزارت کی ذمہ داریاں ان کی محنت ہر جگہ نظر آتی ہے @TararAttaullah
33
کوہاٹ: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی شہید پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر آمد، والد اکرام اللہ سے ملاقات، فاتحہ خوانی اور اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت۔ شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی، قوم اپنے بہادر جوانوں کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ @TararAttaullah
5
5
39
Sheikh Arslan retweeted
⛽ عوامی سہولت، ملک قاسم ندیم کامران کی ترجیح وزیراعظم شہباز شریف کے پٹرول ریلیف پروگرام کے تحت عوام کے لیے پٹرول کی دستیابی یقینی بنائی گئی ہے۔ ملک قاسم ندیم کامران کی خصوصی نگرانی میں پمپ پر رہنمائی کے لیے فرنٹ ڈیسک اور عملہ بھی موجود ہے۔ #QasimNadeemKamran ریلیف حاصل کرنے کا طریقہ ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔ 🇵🇰 👇
1
6
12
538
Sheikh Arslan retweeted
LONG LIVE OUR KING عطا اللہ تارڑ صاحب کی پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں پذیرائی ان کی مسلسل محنت، اخلاص اور کارکنوں سے مضبوط رابطے کا نتیجہ ہے۔ وہ نہ صرف اپنی وزارت اور ملک کی نمائندگی مؤثر انداز میں کر رہے ہیں بلکہ پارٹی کارکنوں کو بھی متحد، متحرک اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں سے ان کا واضح پیغام ہے کہ ہمیں اپنی جماعت، اپنے قائدین اور پاکستان کی ترقی کے لیے متحد ہو کر کام کرنا ہے۔ یہی مخلص قیادت اور کارکنوں سے جڑا ہوا رویہ آج انہیں ہر جگہ توجہ کا مرکز بنا رہا ہے۔ سلام ہے عطا اللہ تارڑ صاحب کو! 🇵🇰
2
19
23
326
وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف خود 17.5 لاکھ رجسٹریشنز، 15 لاکھ جاری اور 6.8 لاکھ ریڈیم ٹوکنز کی نگرانی کررہے ہیں۔ پانچ لیٹر شرط ختم ہونے سے ڈرائیوروں کو سہولت ملی اور 24 گھنٹے کنٹرول روم مشکلات حل کررہا ہے۔ 🇵🇰
6
49
85
900
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی عوام دوست پٹرول ریلیف اسکیم میں توسیع، جس کے تحت موٹر سائیکلوں، چنگ چی اور رکشوں کو ہفتہ وار 500 روپے رعایت جبکہ 800 سی سی گاڑیوں کے لیے 100 روپے فی لیٹر ریلیف برقرار ہے۔ ڈی سی آفس میں یوتھ ٹیموں کو بریفنگ دے کر عوامی آگاہی و معاونت کے لیے روانہ کیا۔
1
2
143