𝐒𝐡𝐚𝐝𝐚𝐛 𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟 retweeted
ریاست سے گزارش ہے ہر شہر میں پھیلےویزا فراڈیےاور پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے بیشمار متاثرین ہیں جن کا معاشی قتل ہو چکا یا وہ آخری سانسیں لے رہے ۔ خدارا اس پر بھی قانون سازی کریں اور طاقتور فراڈیے پراپرٹی ڈویلپرز کو بھی لگام ڈالیں ۔
@CMComplaintCell @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @MaryamNSharif
𝐒𝐡𝐚𝐝𝐚𝐛 𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟 retweeted
Brilliant performance Arafat Minhas! This one will be remembered for long time as it was against a team like England. Excellent innings under pressure by Hassan Nawaz - congratulations to the team for a great start to the tri-series. Best wishes for the remaining matches. My suggestion - give Sahibzada Farhan a proper opportunity in ODIs
𝐒𝐡𝐚𝐝𝐚𝐛 𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟 retweeted
سعد رفیق کے بعد احسن اقبال بھی شریف خاندان کی شاہ خرچیوں اور نمود و نمائش پر بالواسطہ بول پڑے جو ایک مثبت پیش رفت ہے۔ ممکن ہے احسن اقبال کو اس کی قیمت ادا کرنی پڑے تاہم جن حالات سے ہم گزر رہے ہیں ایسے میں بالواسطہ بھی ایسی بات کرنا غنیمت ہے اور ایسے لوگوں کی قدر کرنی چاہییے
اسلامی تاریخ کے لازوال ہیرے۔
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ خلافت کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے بنو امیہ کے ایک خوش حال اور لاڈلے شہزادے اور مدینہ کے گورنر تھے۔ نفیس لباس، عمدہ خوشبو، بہترین سواری اور پُرتکلف طرزِ زندگی ان کی شخصیت کی پہچان تھے۔ ان کے لباس، وضع قطع اور چال ڈھال کی نفاست کا پورے مدینہ میں چرچا تھا۔
لیکن جب خلافت کی امانت ان کے کندھوں پر آئی تو ان کی زندگی یکسر بدل گئی۔
جس شخص کو کبھی شاہانہ لباس اور خوشبوؤں سے پہچانا جاتا تھا، اس نے خلافت سنبھالتے ہی شاہی سواریاں، قیمتی سامان اور آسائشیں بیت المال کے حوالے کر دیں۔ لباس سادہ ہوگیا، خوراک معمولی ہوگئی اور ذاتی زندگی سے تکلف رخصت ہوگیا۔ انہوں نے اپنے گھر سے بھی قیمتی زیورات بیت المال میں جمع کرائے اور اپنے اہلِ خانہ کو سمجھایا کہ امت کی ذمہ داری اٹھانے کے بعد حکمران کا معیارِ زندگی رعایا کے حالات سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔
یہ تبدیلی محرومی یا مجبوری کا نتیجہ نہیں تھی؛ یہ اقتدار کے اخلاقی تقاضوں کا شعوری انتخاب تھا۔ وہ جانتے تھے کہ جو آسائش ایک عام شہری کے لیے محض ذاتی معاملہ ہوسکتی ہے، وہی اہلِ اقتدار کے لیے عوامی اعتماد، احساس اور جواب دہی کا سوال بن جاتی ہے۔
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کی زندگی آج کے ہر صاحبِ اختیار کے لیے ایک آئینہ ہے۔ جب قوم مہنگائی، بے روزگاری اور ضروریاتِ زندگی کے بوجھ تلے دبی ہو تو قومی قیادت کے لئے سادگی، اعتدال اور عوامی احساسات کا لحاظ محض پسندیدہ رویہ نہیں بلکہ اخلاقی ذمہ داری بن جاتا ہے۔
نجی خوشیاں ہر انسان کا حق ہیں، مگر اقتدار سے وابستہ زندگی کبھی مکمل طور پر نجی نہیں رہتی۔ قیادت کی اصل شان نمائش میں نہیں، عوام کے حالات کے ساتھ ہم آہنگی میں ہے۔
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ نے ثابت کیا کہ اقتدار انسان کے معیارِ زندگی کو بلند کرنے کا نہیں، اس کے معیارِ ذمہ داری کو بلند کرنے کا نام ہے!
اللہ تعالیٰ ہمیں ان روایات کو زندہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین!

مورخ لکھے گا کہ جب پورا ٹوئٹری میڈیا شفیع کنجر کی منجی چونک میں رکھ کر ٹھوک رہا تھا تو عین اس وقت وزیراطلاعات پنجاب نے جہاز کی بلاوجہ اور بلا ضرورت ایک اور وضاحت دے کر توپوں کا رُخ شفیع جان سے ہٹا کر واپس جہاز کی جانب کروا دیا ہے
میاں صاحب یہی چراغ جلیں گے تو آپکی منجی ٹھکے گی
𝐒𝐡𝐚𝐝𝐚𝐛 𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟 retweeted
Calm down, seek guidance from Allah, think, understand, examine, consider your surroundings, keep wisdom, prudence, and courage in mind, examine the past, present, and future, break the net of ego and descend into your heart, where the heart and mind become one and the heart finds peace, follow this path.
This is true leadership ...!!!
𝐒𝐡𝐚𝐝𝐚𝐛 𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟 retweeted
مورخ خواجہ سعد رفیق کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے پنجاب کا مقدمہ عوام کے سامنے رکھا ہے اور بتلایا ہے کہ قربانیاں ہمیشہ پنجاب نے دی ہیں جنگیں ہمیشہ پنجاب نے لڑی ہیں اور آج بھی پنجاب صوبوں کی تقسیم نئے یونٹ بنانے پر سب سے آگے کھڑا ہے
پنجاب تیری عظمت اور جرات کو سلام ہے